سورة التِّین
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
میں مرنے کے لیے تیار ہو گیا، انہوں نے بیعت کی حقیقت کو ظاہر کر دیا اور اپنے عمل سے اس کا نمونہ دکھا دیا۔
( بدر جلد نمبر ۲۰ مورخه ۱۷ را گست ۱۹۰۵ ء صفحه (۲)
کیا کوئی اس قوم کی نسبت خیال کر سکتا تھا کہ یہ قوم باہم متحد ہوگی اور خدا تعالیٰ سے ایسا قوی تعلق پیدا
کریں گے کہ باوجود یکہ یہ فرعون سیرت ہیں لیکن اس کی اطاعت میں ایسے محو اور فنا ہوں گے کہ جان عزیز کو
بھی ۔ اس کی راہ میں دے دیں گے غور کرو کہ کیا یہ آسان امر تھا۔ آنحضر ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ عظیم الشان
کامیابی ہے۔ ایک ایسی قوم میں ایسی محبت الہی کا پیدا کر دینا کہ وہ مرنے کو تیار ہو جا ئیں خود آپ کی اعلیٰ درجہ
الحکم جلد ۹ نمبر ۲۹ مورخه ۱۷ را گست ۱۹۰۵ صفحه ۳)
کی قوت قدسی کو ظاہر کرتا ہے۔
آج 10 میں سے 10 باقی