سورة الکَوثَر
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
سے شقی ہو کر یہ اختلاف قیامت تک برابر قائم رہے۔ (الحکم جلد ۱۲ نمبر ۲۴ مورخه ۲ را پریل ۱۹۰۸ صفحه (۳)
خُلِدِينَ فِيهَا مَا دَامَتِ السَّماتُ وَالْأَرْضُ إِلَّا مَا شَاءَ رَبُّكَ إِنَّ رَبَّكَ فَعَالُ
لِمَا يُرِيدُ
وو
وَإِنْ قُلْتَ: فَمَا بَالُ النَّاقِصِينَ اگر تو یہ کہے کہ ان ناقص انسانوں کا کیا حال ہوگا جو ناقص
الَّذِينَ مَاتُوا عَلَى حَالَةِ النُّقْصَانِ حالت میں مر گئے اور اس دنیا سے گناہوں کے بوجھ لے کر
وَانْتَقَلُوا مِنْ هَذِهِ الدُّنْيَا مَعَ أَثْقَالِ گزر گئے ۔ کیونکہ وہ اب دوبارہ دنیا میں واپس نہیں بھیجے
الْعِصْيَانِ، فَإِنَّهُمْ مَا يُرَدُّونَ إِلَى الدُّنْيَا جائیں گے تا تدارک مافات کر سکیں۔ پس وہ کس طرح کامل
لِيَتَدَارَكُوا مَا فَاتَ، فَكَيْفَ يُكَتَلُونَ ہو کر نجات پائیں گے۔ یا انہیں جنت میں غیر مکمل حالت
وَيَجِدُونَ النَّجَاةَ، أَوْ يُدْخَلُونَ فِي الْجَنَّةِ میں ہی داخل کیا جائے گا یا انہیں ہمیشہ عذاب میں چھوڑ دیا
غَيْرَ مُكَمَّلِينَ، أَوْ يُتْرَكُونَ إِلَى الْأَبَدِ جائے گا۔ اس کے جواب میں سنو ! ا۔ اس کے جواب میں سنو ! ہم یہ اعتقاد رکھتے ہیں
مُعَذِّبِينَ فَاسْمَعْ إِنَّنَا نَعْتَقِدُ بِأَنَّ کہ جہنم ناقصوں کو کامل کرنے کا ذریعہ ہے اور غافلوں کو
جَهَنَّمَ مُكَمِلَةٌ لِلنَّاقِصِينَ، وَمُنَهَةٌ متنبہ کرتی ہے اور جو سوئے ہوئے ہیں ان کو جگاتی ہے۔
لِلْغَافِلِينَ، وَمُوْقِظَةٌ لِلنَّائِمِينَ وَسَمَاهَا اس لئے اللہ تعالیٰ نے جہنم کا نام ” ام الداخلین“ رکھا ہے
اللهُ أُمَّ الدَّاخِلِينَ بِمَا تو ہم کیونکہ وہ ان کی اسی طرح تربیت کرے گی جس طرح مائیں
كَالْأُمَّهَاتِ لِلْبَنِينَ وَنَعْتَقِدُ أَنَّ كُلَّ بیٹوں کی کرتی ہیں۔ اور ہم یہ عقیدہ بھی رکھتے ہیں کہ ایک
بَصَرٍ يَكُونُ يَوْمَئِذٍ حَدِيدًا بَعْدَ بُرْهَةٍ عرصہ کے بعد وہ وقت بھی آئے گا جب ہر آنکھ خوب دیکھنے
مِنَ الزَّمَانِ، وَيَكُونُ كُلُّ شَقِي سَعِيدًا والی ہوگی ہر شقی زمانہ کی چند صدیوں کے بعد نیک بخت
بَعْدَ حُقُبٍ مِّنَ الدَّوَرَانِ، وَلَا يَلْبَثُونَ ہو جائے گا اور وہ لوگ جہنم میں چند صدیاں ہی ٹھہریں گے
إِلَّا أَحْقَابًا فِي الشَّيْرَانِ، إِلَّا مَا شَاءَ اللهُ ہاں جتنا عرصہ خدا چاہے گا ۔ مگر ہمیں اس زمانہ کی حد بندی کی
مِنْ طُولِ الزَّمَانِ، فَإِنَّا مَا أُعْطِيْنَا عِلْمَ تصریح کا علم نہیں دیا گیا۔ پس انسان کی کمزوری کے
تَحْدِيدِهِ بِتَصْرِيحِ الْبَيَانِ، فَهُوَ زَمَانٌ پیشِ نظر وہ زمانہ ابدی ہی کہلائے گا اور اگر اللہ تعالیٰ کے
أَبَدِى نِسْبَةً إِلى ضُعْفِ الإِنْسَانِ احسانوں پر نظر کی جائے تو وہ زمانہ محدود قرار پائے گا اور
وَمَحْدُودُ نَظَرًا عَلَى مِنَنِ الْمَنَانِ، وَلا دوزخیوں کو سچ مچ ہمیشہ کے لئے اندھا نہیں چھوڑا جائے گا
يُتْرَكُونَ كَالْأَعْمَى إِلَى الْأَبَدِ عَلى وَجْهِ اور ان کے معاملہ کا انجام خدا کے رحم اور ہدایت اور
الْحَقِيقَةِ، وَيَكُونُ مَالُ أَمْرِهِمْ رُحم الله خدائے واحد کی معرفت پر ہوگا بعد اس کے کہ وہ اندھے
وَالرُّشْدَ وَمَعْرِفَةَ الْحَضْرَةِ الْأَحَدِيَّةِ بَعْدَ لوگ تھے ۔ اور ہم یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ عذاب جہنم کا
مَا كَانُوا قَوْمًا عَمِينَ وَنَعْتَقِدُ أَنَّ خُلُودَ دوام رب الارباب کی ذات کے دوام کی طرح نہیں ہے بلکہ
الْعَذَابِ لَيْسَ كَخُلُودِ ذَاتِ اللهِ رَبِّ ہر عذاب کے لئے ایک حد مقرر ہے اور ہر ایک لعنت کے
الْأَرْبَابِ، بَلْ لِكُلِّ عَذَابِ انْتِهَاءُ، وَبَعْدَ بعد رحمت اور پناہ دینا ہے اور اللہ تعالیٰ یقیناً سب رحم
كُلَّ لَعْنٍ رُحْم وَإِبْوَاهُ ، وَإِنَّ اللهَ أَرْحَمُ کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔ بایں ہمہ
الرَّاحِمِينَ، وَمَعَ ذَالِكَ لَيْسُوا سَوَاءٌ في وہ لوگ نجات کے درجات میں برابر نہیں ہوں گے بلکہ
مَدَارِجِ التَّجَاةِ، بَلِ اللهُ فَضَّلَ بَعْضَهُمْ خدا تعالیٰ نے (جہنم سے نکلنے والے ) بعض لوگوں کو
عَلَى بَعْضٍ فِي الدَّرَجَاتِ وَالْمَثُوبَاتِ، وَمَا بعض پر ثواب اور درجہ میں فضیلت دی ہے۔ اور اس کے
يَرِدُ عَلَى فِعْلِهِ شَيْءٌ مِنَ الْإِيرَادَاتِ، إِنَّهُ اس فعل پر کوئی اعتراض نہیں ہوسکتا کیونکہ وہ مالک الملک
مَالِكُ الْمُلْكِ فَأَعْطَى بَعْضَ عِبَادِهِ أَعْلَی ہے۔ اس نے اپنے بعض بندوں کو کمالات کے اعلیٰ مراتب
الْمَرَاتِبِ فِي الْكَمَالَاتِ، وَبَعْضَهُمْ دُونَ بخشے ہیں اور بعض کو ان سے کم درجہ کے فضل عطا کئے ہیں
ذَالِكَ مِنَ التَّفَضَّلَاتِ لِيُثْبِتَ أَنَّهُ هُوَ تا وہ ثابت کرے کہ وہ مالک ہے جو چاہے کر سکتا ہے اس
الْمَالِكِ يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ ، لَيْسَ فِيهِ میں مخلوق کے حقوق میں سے کسی قسم کی حق تلفی نہیں جب
إِخْلَافُ حَقٍ مِنْ حُقُوقِ الْمَخْلُوقِينَ وَلَمَّا که خدا تعالیٰ کا وجود ہر علت کی علت اور ہر حرکت و ا و سکون
كَانَ وُجُودُ اللهِ تَعَالَى عِلَّةً لِكُلِّ عِلَّةٍ کا مبدء ہے اور وہ ہر ایک جان پر قائم اور نگران ہے۔ تو
وَمَبْدَةً لِكُلِّ سُكُونٍ وَحَرَكَةٍ، وَهُوَ قَائِم یہ بات درست نہ ہو نہ ہوگی کہ اس جناب کی طرف ہمیشہ
عَلَى كُلِّ نَفْسٍ، فَلَيْسَ مِنَ الصَّوَابِ أَنْ عذاب دینا منسوب کیا جائے حالانکہ بندہ ہر ایک لحاظ
يُعْزَى إِخْلَادُ الْعَذَابِ إِلى هَذَا الْجَنَابِ سے مختار بھی نہیں ہے بلکہ وہ اللہ خالق المخلوقات اور
وَمَا كَانَ الْعَبْدُ مُخْتَارًا مِنْ جَمِيعِ الْجِهَاتِ، قیوم الکائنات کی قضا کے نیچے ہے۔ اور انسان کی ہر ایک
بَلْ كَانَ تَحْتَ قَضَاءِ اللهِ خَالِقِ الْمَخْلُوقَاتِ قوت اللہ کے ہاتھ اور اس کے ارادہ سے پیدا ہوتی ہے
وَقَيُّوْمِ الْكَائِنَاتِ، وَكَانَ كُلُّ قُوتِهِ اور اسے انسان کے شقی اور سعید ہونے میں بڑا دخل ہے۔
مَفْطُورَةً مِنْ يَدِهِ وَمِنْ إِرَادَتِهِ، فَلَهُ دَخْلٌ پر کس طرح ممکن ہے کہ وہ ضعیف انسان کو دائمی عذاب
عَظِيمٌ فِي شَقَاوَتِهِ وَسَعَادَتِهِ فَكَيْفَ میں چھوڑ دے حالانکہ وہ جانتا ہے کہ ہر شقی وسعید کا پیدا
يَتْرُكُ عَبْدًا ضَعِيفًا فِي عَذَابِ الْخُلُودِ مَعَ کرنے والا وہ خود ہے۔ بے شک انسان بہت کام کرتا ہے
أَنَّهُ يَعْلَمُ أَنَّهُ خَالِقُ الشَّقِيِّ وَالْمَسْعُودِ لیکن سب سے پہلا فاعل خود اللہ ہے اور انسان اس کے
وَالْعَبْدُ يَفْعَلُ أَفْعَالًا وَلكِنَّهُ أَوَّلُ ہاتھ کی صنعت ہے وہ سارے جہانوں کا صانع ہے۔ وہ
الْفَاعِلِينَ، وَكُلُّ عَبْدٍ صُنْعُ يَدِهِ وَهُوَ رحیم بھی اور کریم ہے ۔ اس کی رحمت اس کے غضب پر
صَانِعُ الْعَالَمِينَ وَإِنَّهُ رَحِيمٌ وَجَوَادٌ فائق ہے اور اس کی نرمی اس کی سختی پر سبقت لے گئی ہے
وَ كَرِيمٌ ، سَبَقَتْ رَحْمَتُهُ غَضَبَهُ، وَرِفْقُهُ اور کوئی رحم کرنے والا اس کی برابری نہیں کر سکتا۔ پس وہ
شِصْبَهُ، وَلَا يُسَاوِيهِ أَحَدٌ مِنَ الرَّاحِمِينَ انسان کو کلی طور پر فنانہیں کرے گا بلکہ آخر کار اور مصیبت
فَلَا يُغْنِي كُلَّ الإِفْنَاءِ ، وَيَرْحَمُ فِي آخِرِ کے انتہا کو پہنچنے پر وہ ضرور رحم کرے گا۔ وہ دکھ دے کر
الْأَمْرِ وَانْتِهَا الْبَلَاءِ ، وَلَا يَدُوسُ كُلَّ متشدد لوگوں کی طرح پورے طور پر پاؤں تلے نہیں روند تا
الدَّوْسِ بِالْإِيذَا كَالْمُتَشَدِدِينَ، بَلْ بلکہ آخری ایام میں اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کے ہاتھ کو لمبا
يَبْسُطُ فِي آخِرِ الْأَيَّامِ يَدَهُ رَأْفَةً وَ يَأْخُذُ کرے گا اور جہنمیوں کو مٹھی میں لے گا۔ پس تم اللہ تعالیٰ
حُزْمَةً مِنَ النَّارِيِّينَ فَانْظُرُ إِلى يَدِ الله کے ہاتھ اور اس کی مٹھی کا تصور کرو۔ کیا اس کا ہاتھ عذاب
وَحُزْمَتِهِ، هَلْ تُغَادِرُ أَحَدًا مِّنَ پانے والوں میں سے کسی کو جہنم میں چھوڑے گا۔
الْمُعَذِّبِينَ؟
انجام آتھم ، روحانی خزائن جلدا اصفحہ ۱۱۷ تا ۱۲۰ حاشیه )
( ترجمه از مرتب)
دوزخی دوزخ میں ہمیشہ رہیں گے لیکن نہ وہ ہمیشگی جو خدا کو ہے بلکہ دُور دراز مدت کے لحاظ سے۔ پھر خدا
کی رحمت دستگیر ہوگی کیونکہ وہ قادر ہے جو چاہتا ہے کرتا ہے۔ اور اس آیت کی تصریح میں ہمارے سید و مولی
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث بھی ہے اور وہ یہ ہے: يَأْتِي عَلَى جَهَنَّمَ زَمَانٌ لَّيْسَ فِيهَا أَحَدٌ
وَنَسِيمُ الصَّبَا تُحَرِّكُ أَبْوَابَهَا ۔ یعنی جہنم پر ایک وہ زمانہ آئے گا کہ اُس میں کوئی بھی نہ ہوگا۔ اور نسیم
صبا اُس کے کواڑوں کو ہلائے گی۔ لیکن افسوس کہ یہ قو میں خدا تعالیٰ کو ایک ایسا چڑ چڑا اور کینہ ور قرار دیتی ہیں
کہ کبھی بھی اُس کا غصہ فرونہیں ہوتا اور بیشمار اربوں تک جونوں میں ڈال کر پھر بھی گناہ معاف نہیں کرتا ۔
لیکچر لاہور، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۱۷۰ ۱۷۱)
خدا تعالی ۔۔۔۔ تعلیم دیتا ہے کہ کفار ایک مدت دراز تک عذاب میں رہ کر آخر وہ خدا تعالیٰ کے رحم سے
حصہ لیں گے۔ جیسا کہ حدیث میں بھی ہے : يَأْتِي عَلى جَهَنَّمَ زَمَانٌ لَّيْسَ فِيهَا أَحَدٌ وَنَسِيمُ الصَّبَا
تحرك أبوابها یعنی جہنم پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ اس میں کوئی بھی نہیں ہوگا اور نسیم صبا اس کے کواڑ ہلائے
گی ۔ اسی کے مطابق قرآن شریف میں یہ آیت ہے: اِلَّا مَا شَاءَ رَبُّكَ إِنَّ رَبَّكَ فَقَالَ لِمَا يُرِيدُ یعنی
دوزخی دوزخ میں ہمیشہ رہیں گے لیکن جب خدا چاہے گا تو ان کو دوزخ سے مخلصی دے گا کیونکہ تیرا رب جو
چاہتا ہے کر سکتا ہے۔ یہ تعلیم خدا تعالیٰ کی صفات کاملہ کے مطابق ہے کیونکہ اس کی صفات جلالی بھی ہیں اور
جمالی بھی اور وہی زخمی کرتا ہے اور وہی پھر مرہم لگاتا ہے اور یہ بات نہایت نامعقول اور خدائے عز وجل کے
صفاتِ کاملہ کے برخلاف ہے کہ دوزخ میں ڈالنے کے بعد ہمیشہ اس کے صفات قہر یہ ہی جلوہ گر ہوتی رہیں
اور کبھی صفت رحم اور عفو کی جوش نہ مارے۔ اور صفات کرم اور رحم کے ہمیشہ کے لئے معطل کی طرح رہیں بلکہ
جو کچھ خدا تعالیٰ نے اپنی کتاب عزیز میں فرمایا ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک مدت دراز تک جس کو
انسانی کمزوری کے مناسب حال استعارہ کے رنگ میں ابد کے نام سے موسوم کیا گیا ہے دوزخی دوزخ میں
رہیں گے۔ اور پھر صفت رحم اور کرم محلی فرمائے گی اور خدا اپنا ہاتھ دوزخ میں ڈالے گا اور جس قدر خدا کی
مٹھی میں آجائیں گے سب دوزخ سے نکالے جائیں گے۔ پس اس حدیث میں بھی آخر کا ر سب کی نجات
کی طرف اشارہ ہے کیونکہ خدا کی مٹھی خدا کی طرح غیر محدود ہے جس سے کوئی بھی باہر نہیں رہ سکتا۔
یادر ہے کہ جس طرح ستارے ہمیشہ نوبت به نوبت طلوع کرتے رہتے ہیں اسی طرح خدا کے صفات
بھی طلوع کرتے رہتے ہیں۔ کبھی انسان خدا کے صفات جلالیہ اور استغناء ذاتی کے پرتوہ کے نیچے ہوتا
ہے اور کبھی صفات جمالیہ کا پرتوہ اس پر پڑتا ہے۔ اسی کی طرف اشارہ ہے جو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : محل
يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنِ (الرحمن : ۳۰) ۔ پس یہ سخت نادانی کا خیال ہے کہ ایسا گمان کیا جائے کہ بعد اس کے
کہ مجرم لوگ دوزخ میں ڈالے جائیں گے پھر صفات کرم اور رحم ہمیشہ کے لئے معطل ہو جائیں گی اور
کبھی ان کی تحلی نہیں ہوگی ۔ کیونکہ صفات الہیہ کا تعطل ممتنع ہے بلکہ حقیقی صفت خدا تعالیٰ کی محبت اور رحم
ہے اور وہی اُم الصفات ہے اور وہی کبھی انسانی اصلاح کے لئے صفات جلالیہ اور غضبیہ کے رنگ میں
جوش مارتی ہے اور جب اصلاح ہو جاتی ہے تو محبت اپنے رنگ میں ظاہر ہو جاتی ہے اور پھر بطور موہبت
ہمیشہ کے لئے رہتی ہے۔ خدا ایک چڑ چڑے انسان کی طرح نہیں ہے جو خواہ نخواہ عذاب دینے کا شائق
ہو اور وہ کسی پر ظلم نہیں کرتا بلکہ لوگ اپنے پر آپ ظلم کرتے ہیں ۔ اس کی محبت میں تمام نجات اور اس کو
چھوڑنے میں تمام عذاب ہے۔
چشمه سیحی، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۶۸ تا ۳۷۰)
یہ بات فی نفسہ غیر معقول ہے کہ انسان کو ایسی ابدی سزادی جائے کہ جیسا خدا ہمیشہ کے لئے ہے ایسا ہی
خدا کی ابدیت کے موافق ہمیشہ دوزخی دوزخ میں رہیں۔ آخر ان کے قصوروں میں خدا کا بھی دخل ہے کیونکہ
اسی نے ایسی قوتیں پیدا کیں جو کمزور تھیں ۔ پس دوزخیوں کا حق ہے جو اس کمزوری سے فائدہ اٹھاویں جوان
کی فطرت کو خدا کی طرف سے ملی ہے۔
سے
چشمه سیحی ، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۶۹،۳۶۸ حاشیه )
گناہ کی سزا ہوگی اور عذاب ہوگا مگر یہ ابدیت وہ نہیں جس طرح خدائی ابدیت ہے۔ ایک خاص
وقت تک جہنم میں رکھ کر اصلاح ہو جانے پر رہائی ہو جاوے گی ۔ کوئی مانے یا نہ مانے مگر خدا کے کلام
یہی ثابت ہوتا ہے ۔ چنانچہ جہاں بہشت کا ذکر ہے وہاں عَطَاء غَيْرَ مَجْذُوذٍ کا لفظ ہے اور
جہاں جہنم کا ذکر ہے وہاں یہ فرمایا کہ إِلَّا مَا شَاءَ رَبُّكَ إِنَّ رَبَّكَ فَعَالُ لِمَا يُرِيدُ ان آیات میں غور
کرنے سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ بہشتیوں کو خوف نہیں دلایا گیا مگر دوزخیوں کو مخلصی کی امید ضرور
دلائی ہے۔
ایک حدیث میں آیا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اگر بہشت کے متعلق عَطَاء غَيْرَ
مجدون کا لفظ نہ ہوتا تو بہشت و و بہشت والوں کو بھی کھڑکا ہی رہتا مگر خدا نے عَطَاء غَيْرَ مَجْنُوذٍ کا لفظ بڑھا کر وہ کھٹکا
ہی مٹا دیا کہ یہ خدا کی عطا ہے وہ واپس نہیں لی جاتی اور اس کی نسبت ہم نے ایک اور حدیث بھی دیکھی ہے
جس میں لکھا کہ يَأْتِي عَلَى جَهَنَّمَ زَمَانٌ لَّيْسَ فِيهَا أَحَدٌ وَ نَسِيمُ الصَّبَا تُحَرِّكُ أَبْوَابَهَا
الحکم جلد ۱۲ نمبر ۳۵ مورخه ۳۰ رمئی ۱۹۰۸ء صفحه ۳)
ہمارا یہ مذہب ہر گز نہیں ہے کہ گنہگاروں کو ایسی سزا ابدی ملے گی کہ اس سے پھر کبھی نجات ہی نہ ہوگی بلکہ
ہمارا یہ مذہب ہے کہ آخر اللہ تعالیٰ کا فضل اور رحم گنہ گاروں کو بچالے گا اور اسی لئے قرآن شریف میں جہاں
عذاب کا ذکر کیا ہے وہاں فَعَالُ لِمَا يُرِيدُ فرمایا ہے ۔ (الحکم جلدے نمبر ۳۱ مورخه ۲۴ اگست ۱۹۰۳ صفحه (۲)
میں بڑے زور سے اور پورے یقین اور بصیرت سے کہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے ارادہ فرمایا ہے کہ
دوسرے مذاہب کو مٹا دے اور اسلام کو غلبہ اور قوت دے۔ اب کوئی ہاتھ اور طاقت نہیں جو خدا تعالیٰ کے اس
ارادہ کا مقابلہ کرے ۔ وہ فَعالُ لِمَا يُرِيدُ ہے۔ الحکم جلد ۱۰ نمبر ۱ ۴ مورخه ۳۰ نومبر ۱۹۰۶ء صفحه (۴)
کافر ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے۔ لیکن اگر تیرا رب چاہے کیونکہ جو کچھ وہ چاہتا ہے اس کے کرنے پر وہ