مختصر فہرستِ مضامین
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
V
بسم الله الرحمن الرحيم
نمبر شمار
♡
لد
V
이
نحمدہ و نصلی علی رسوله الكريم
مختصر فہرست مضامین جلد پنجم
مضمون
قرآن شریف ہر یک طور کے وساوس اور خیالات فاسدہ کو دور کرتا ہے
اعتراض کا جواب کہ قرآن شریف میں ہے کہ ہر ایک قوم کی زبان
میں الہام ہونا چاہیے مگر آپ کو عربی میں ہی کیوں ہوتے ہیں
انبیاء جب مخالفوں کی مخالفت انتہا تک پہنچ جاتی ہے تو توجہ نام سے
اقبال علی اللہ کر کے فیصلہ چاہتے ہیں
اَلَمْ تَرَ كَيْفَ ضَرَبَ اللهُ مَثَلًا كَلِمَةً طَيِّبَةً كَشَجَرَةٍ طَيِّبَةِ الخ
میں خدائے تعالیٰ نے ایمانی کلمہ کو پھل دار درخت سے مشابہت
دے کر اس کی تین علامتیں بیان فرمائیں
اللہ تعالیٰ نے اَلَمْ تَرَ كَيْفَ ضَرَبَ اللهُ مَثَلًا كَلِمَةً طَيِّبَةً كَشَجَرَةٍ
طيبة الخ میں کلام پاک کا کمال تین باتوں میں موقوف قرار دیا ہے
خواص الناس خواص الملائک سے افضل ہیں
قرآن مجید میں واحد کے صیغہ اور جمع کے صیغہ دونوں طرح دعائیں
سکھائی گئی ہیں
ہزار ششم میں پہلی طرز تمدن میں جدت آگئی
خدا تعالیٰ حفاظت قرآن کے لیے نبی کریم کے خلیفہ وقتا فوقتا بھیجتا رہے گا
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ إِنَّا لَهُ لَحْفِظُونَ میں مجدد کی بعثت کی طرف اشارہ
صفحه
لد
५
vi
مضمون
صفحه
خدا تعالیٰ کے بموجب وعدہ إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحْفِظُونَ
لدا
لده
کے چار قسم کی حفاظت اپنی کلام کی کی
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ إِنَّا لَهُ لَحْفِظُونَ مسیح موعود کے زمانہ کی
طرف اشارہ ہے
قرآن کریم کا نام ذکر رکھا گیا ہے
حديث إِنَّ اللهَ يَبْعَثُ لِهَذِهِ الْأُمَّةِ عَلَى رَأْسِ كُلِّ مِائَةِ سَنَةٍ
مَنْ يُجَدِّدُ لَهَا دِينَهَا إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحْفِظُونَ
کی شرح ہے
قرآن کریم لا تبدیل قانون ہے اور ہر قوم اور ہر وقت کے لئے ہے
ایک قوم جان بھی آدم سے پہلے موجود تھی
انسان کامل کی تین نشانیاں
قرآن شریف اس شخص کو جس کا نام حدیثوں میں دجال ہے شیطان
قرار دیتا ہے
شیطان کو ہلاک کرنے کے لیے آخری زمانہ مثیل آدم کی پیدائش
حديث مَا مِنْ مَّوْلُودٌ يُولَدُ إِلَّا وَ الشَّيْطَنُ فِيهِ حِيْنَ يُولَدُ إِلَّا
مَرْيَمَ وَابْنَهَا کی تاویل
ڈپٹی عبد اللہ آتھم صاحب کے فرمان کا جواب کہ اسلام کا یہ عقیدہ ہے
کہ خیر اور شر اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے
حضرت عیسی کی نسبت اس واقعہ کی تفسیر جب ان کو ایک پہاڑی پر
شیطان لے گیا
دوزخ کے سات دروازے ہیں اور بہشت کے آٹھ اس کا کیا سر ہے
نمبر شمار
اله
vii
مضمون
شیعوں کے مذہب کہ صحابہ کے درمیان آپس میں سخت دشمنی تھی کی تردید
بمطابق آیت وَ مَا هُمْ مِنْهَا بِمُخْرَجِينَ مسیح بہشت سے نکل کر
دوبارہ دنیا میں نہیں آسکتے
آیت وَاعْبُدُ رَبَّكَ حَتَّى يَأْتِيَكَ الْيَقِينُ میں یقین سے مراد
رحم بلا مبادله
وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ لَا يَخْلُقُونَ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ
امْوَاتٌ غَيْرُ اَحْيَاءِ الخ سے وفات مسیح کی دلیل
دوبارہ آسمان سے اترنے کے امر متنازعہ فیہ مقدمہ کا حضرت عیسی
آپ ہی فیصلہ کر چکے ہیں
کتب سابقہ بنی اسرائیل کا بیان کہ یا جوج ماجوج سے مراد یورپ کی
عیسائی تو میں ہیں
صحابہ کی شان ملائکہ ہی کی سی تھی
عابد کامل کی عبادتیں ساقط ہو جانے کی شرح
وَ مَا أَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَبَ إِلَّا لِتُبَيِّنَ لَهُمُ الَّذِي اخْتَلَفُوا فِيهِ
میں اشارہ ہے کہ جو فساد بنی آدم کے مختلف کاموں سے پھیلا ہے اس
کی اصلاح بھی کلام الہی ہی پر موقوف ہے
وَاللَّهُ أَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَاحْيَا بِهِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا الخَ
سے حضرت خاتم الانبیاء کے نبی صادق ہونے کی دلیل
وحی غیر شریعت کے نزول کے قائلین
شہد شفاء للناس ہے
رکعات اشراق نماز
صفحه
نمبر شمار
لله
الله له
viii
مضمون
روح کا جسم سے تعلق
خدا کی ذات کو تشبیہ اور تنزیہ کے بین بین رکھنا یہی وسط ہے
سلسلہ تعامل کی حدیثوں یعنی سنن متوارثہ متعاملہ کے ذریعہ سے تعلیم
قرآن پر زیادت
آیت إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَ ابْتَائِي ذِي الْقُرْبى
کے دو معنے ۔ پہلے خالق کے ساتھ اس کی اطاعت اور دوسرے
ہمدردی بنی نوع سے متعلق
ایصال خیر کے تین درجے عدل، احسان اور ایتاء ذی القربی
آیت إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَ ابْتَائِي ذِي الْقُرْبى الخ
میں کمال بلاغت یہ ہے کہ حقوق اللہ اور حقوق العباد دونوں پر حاوی ہے
یہود و نصاری کی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر نزول قرآن کے حوالہ
سے تین آراء
ایمان کی حالت میں بغیر عمد کے اکراہ کے ساتھ فوق الطاقت عذاب
کے وقت منہ سے کفر کے کلمات نکل جانے پر توبہ کی شرائط
سود بحالت اضطرار بھی جائز نہیں
دین میں صرف قیاس کرنا سخت منع ہے قیاس وہ جائز ہے جو قرآن وحدیث
سے مستنبط ہو۔
مجادلہ حسنہ کے معنے
ال
متقی ترک اترک شر کا مفہوم اپنے اندر رکھتا ہے اور محسن افاضہ خیر کو چاہتا ہے
سیر معراج اس جسم کثیف کے ساتھ نہیں تھا بلکہ وہ نہایت اعلیٰ درجہ کا
کشف تھا
نمبر شمار
لد ۔
لدا
لده
لد ٧
ix
مضمون
آیت سُبْحَنَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى
الْمَسْجِدِ الْأَقْصَا الَّذِي بَرَكْنَا حَوله معراج مکانی اور زمانی دونوں پر
مشتمل ہے
سُبْحَنَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ لَيْلا الخ میں دو زمانوں کی طرف
اشارہ ۔ ا۔ تائیدات اور آفات کے دور کرنے کا زمانہ ۔ ۲۔ برکات
اور پاکیزہ تعلیمات کے پھیلانے کا زمانہ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا معراج تین قسم پر منقسم ہے سیر مکانی
اور سیر زمانی اور سیر لا مکانی ولا زمانی
مسجد حرام کے لفظ میں اور مسجد اقصیٰ کے لفظ میں جس کے وصف میں
بركنا حوله مذکور ہوا ہے لطیف اشارہ ہے
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام عبد بھی ہے
ہم نے رات اور دن دو نشانیاں بنائی ہیں۔ یعنی انتشار ضلالت جو
رات سے مشابہ ہے اور انتشار ہدایت جو دن سے مشابہ ہے
وَكُلَّ إِنْسَانِ الْزَمْنَهُ طَيرَةً فِي عُنقہ میں جو طائر کا لفظ ہے استعارہ
کے طور پر اس سے مراد عمل بھی ہے
نبی عذاب کو نہیں لاتا بلکہ عذاب کا مستحق ہو جانا اتمام حجت کے لیے
نبی کو لاتا ہے
وَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ حَتَّى نَبْعَثَ رَسُولًا میں مسیح موعود کی نسبت پیشگوئی
دنیوی عذاب کا موجب کفر نہیں ہے بلکہ شرارت اور تکبر میں حد
زیادہ بڑھ جانا موجب ہے
احد سے
فَلَا تَقُلْ لَهُمَا أُفٍّ وَلَا تَنْهَرُهُمَا وَقُلْ لَهُمَا قَوْلًا كَرِيمًا کے مخاطب تو
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہیں لیکن دراصل مرجع کلام امت کی طرف ہے
نمبر شمار
ولد
X
مضمون
صفحه
تمام اعضا اور قوتیں جو انسان میں موجود ہیں ان سب کے غیر محل
استعمال کرنے سے باز پرس ہوگی
ذرہ ذرہ زمین کا اور آسمان کا خدا کی تحمید اور تقدیس کر رہا ہے
وَ إِنْ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا يُسَبِّحُ بِحَمْدِهِ میں تسبیح کے معنے
ایسی بات کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کا اثر ہو گیا تھا اس سے
تو ایمان اٹھ جاتا ہے
طاعون آگ جو مشرق سے نکلی ہے جیسا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
سے مروی
طاعون کی خبر قرآن شریف میں صریح لفظوں میں موجود ہے
طاعون کا عذاب دو طرح پر ہوگا
نمبر شمار
ا
نشان دو قسم کے ہوتے ہیں ۔ ا۔ نشان تخویف و تعذیب ۲۔ نشان
تبشیر و تسکین
وَ مَا مَنَعَنَا أَنْ تُرْسِلَ بِالْايَتِ إِلَّا أَنْ كَذَّبَ بِهَا الْأَوَّلُونَ کے
صحیح معنے
آیت وَ مَا مَنَعَنَا أَنْ تُرْسِلَ بالایت الخ سے ثبوت معجزات ہی پایا
جاتا ہے نہ نفی معجزات
ولادت دو قسم کی ہوتی ہے ایک جن میں نفخ روح القدس کا اثر ہوتا
ہے دوسری وہ جن میں شیطانی حصہ ہوتا ہے
وَشَارِكْهُمْ فِي الْأَمْوَالِ وَ الْأَوْلَادِ یہ شیطان کو خطاب ہے
حدیث کہ بجز حضرت عیسیٰ اور ان کی ماں کے کوئی مس شیطان سے
محفوظ نہیں کے معنے
xi
مضمون
مَنْ كَانَ فِي هَذِهِ أَعْلَى فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ اَعلیٰ کا مفہوم یہی ہے
کہ بہشتی زندگی اور جہنمی نابینائی کی جڑ اسی جہان سے پڑتی ہے
اس زمانے میں یقین کامل کا ذریعہ کون سا ہے
کیوں کر قبول کیا جائے کہ ایک شخص اولیاء میں داخل ہو پھر خدا اسے
ایسا اندھا رکھے کہ اس کے نبی کو شناخت نہ کر سکے
مومن کا معراج اور کمال یہی ہے کہ وہ علماء کے درجہ پر پہنچے
پنجگانہ نماز کے اوقات انسانی زندگی کے لازم حال پانچ تغیر ہیں
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مظہر اتم الوہیت ہیں
قُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ میں حق اور باطل سے مراد
آریہ کا اعتقاد کہ کل ارواح انادی اور قدیم اور غیر مخلوق ہیں
اگر ارواح اور اجسام خود بخود قدیم اور انادی ہیں تو خدا کے وجود پر
کوئی دلیل قائم نہیں ہو سکتی
عیسائیوں کے قول کہ حضرت مسیح کلمۃ اللہ ہیں کا قُلِ الرُّوحُ مِنْ أَمْرِ
ربی میں جواب
ارواح کے حادث اور مخلوق ہونے کے قرآن شریف میں قوی اور
قطعی دلائل
وَمَا أُوتِيتُمْ مِنَ الْعِلْمِ إِلَّا قَلِیلا کے مخاطب آنحضرت صلی اللہ علیہ
صفحه
وسلم نہیں بلکہ کفار ہیں
روح کے رحم میں پیدا ہونے سے مراد
قرآن روح کو مخلوق بھی مانتا ہے اور فانی بھی
قبور کے ساتھ تعلق ارواح
نمبر شمار
M
لد
xii
مضمون
روح تین قسم کی ہوتی ہے روح نباتی ، روح حیوانی ، روح انسانی
صفحه
منکر معجزات قرآنیہ کو مقابلہ کی دعوت
قرآن کا دعوی اعجاز بلاغت
کفار کے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے آسمان پر چڑھنے کا نشان
مانگنے پر خدا تعالیٰ کا جواب
جن لوگوں نے مسیح کو مع جسم آسمان پر اٹھانے کے خیالات پھیلائے
ہیں انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجو کی ہے
قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي هَلْ كُنْتُ إِلَّا بَشَرًا رَسُولًا مسیح کو زندہ آسمان پر
جانے سے روکتی ہے
متصوفین کے مذاق کے مطابق صعود اور نزول کے معنے
خدا کی ولایت کے معنے
حدیث میں آیا ہے کہ جب تم دجال کو دیکھ تو سورۃ کہف کی پہلی آیتیں پڑھو
دجال سے مراد کون سا گروہ ہے؟
أَمْ حَسِبْتَ أَنَّ أَصْحُبَ الْكَهْفِ وَالرَّقِيمِ میں رقیم سے مراد
اوی کا لفظ عربی زبان میں اس پناہ دینے کو کہتے ہیں کہ جب اول کوئی
شخص مصیبت رسیدہ ہو
پھر امن آجاتا ہے
كِلْتَا الْجَنَّتَيْنِ أَتَتْ أَكَلَهَا وَ لَمْ تَظْلِمُ مِّنْهُ شَيْئًا میں لَمْ تَظْلِمُ
کے معنی ہیں لَمْ تَنْقُصُ
كَانَ مِنَ الْجِن کے یہ معنے ہوئے کہ فقط ابلیس ہی قوم جن میں
تھا ملائکہ میں سے نہیں تھا
جوامر بذریعہ الہام الہی کسی پر نازل ہو واجب التعمیل ہوتا ہے
سے
نمبر شمار
१५
الد
منکرین الہام کی محبت کا جواب کہ اگر الہام حق اور صحیح ہے تو صحابہ
جناب پیغمبر خدا اس کے پانے کے لیے احق اور اولی تھے حالانکہ ان
کا پانامتحقق نہیں
یہ الزام کہ صحابہ کرام سے الہامات ثابت نہیں ہوئے بالکل بے جا اور غلط ہے
پلیدوں کے عذاب پر خدا پروا نہیں کرتا کہ ان کے بیوی بچوں کا کیا حال
ہوگا اور راستبازوں کے لئے كَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا کی رعایت کرتا ہے ۲۰۷
اس وحی الہی کی رو سے کہ جری اللہ فی حلل الانبیاء اس امت کے لیے
ذوالقرنین میں ہوں
اس قصہ میں اللہ تعالیٰ نے بتایا کہ ذوالقرنین نے تین قو میں پائیں
اول وہ جو غروب آفتاب کے پاس ہے اور کیچڑ میں ہے اس سے مراد
عیسائی قوم ہے
دوسری قوم وہ ہے جو آفتاب کے پاس ہے اور جھلسنے والی دھوپ ہے
یہ مسلمانوں کی موجودہ حالت ہے
تیسری وہ قوم ہے جس نے اس سے فریاد کی کہ ہم کو یا جوج ماجوج
سے بچا یہ ہماری قوم ہے جو مسیح موعود کے پاس آئی
ذوالقرنین کا مطلب ہے دو صدیاں پانے والا مفتی صاحب نے ۱۶
یاے اصدیاں جمع کر کے دکھائی تھیں
وہ ذوالقرنین جس کا ذکر قرآن شریف میں ہے اور ہے اور سکندر رومی
اور شخص ہے
اس سوال کا جواب قرآن شریف میں لکھا ہے کہ ذوالقرنین نے
آفتاب کو دلدل میں غروب ہوتے پایا
نمبر شمار