فہرست آیات
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
xiv
مضمون
یا جوج ماجوج یورپین عیسائی اور روس ہیں
یا جوج ماجوج کے لمبے کانوں سے مراد جاسوسی کی مشق ہے
وَتَرَكْنَا بَعْضَهُمْ يَوْمَئِذٍ يَمُوجُ فِي بَعْضٍ سے مراد
احادیث صحیحہ صاف بتلا رہی ہیں کہ یا جوج ماجوج کا زمانہ مسیح موعود کا
زمانہ ہے
کتب سابقہ بنی اسرائیل کے بیان تین قسم کے ہیں
نُفِخَ فِي الصُّورِ فَجَمَعْنَهُمْ جَمْعًا سے مراد ایک مامور کو بھیجا جائے گا
فَلَا نُقِيمُ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيمَةِ وَزْنا میں گناہ کا ذکر نہیں ہے
مخلوقات اپنے مجازی معنوں کی رو سے تمام کلمات اللہ ہی ہیں
اس دنیا میں دیدار الہی میسر آ سکتا ہے
قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُم کی تہ میں ایک راز
اللہ تعالیٰ کے بندوں اور برگزیدوں میں بشریت ہوتی ہے
قرآن شریف انبیاء بنی اسرائیل کے مثیلوں کے آنے کا دروازہ
کھولتا ہے
آیت سَلامُ عَلَيْهِ يَوْمَ وُلِدَ صاف دلالت کر رہی ہے کہ مس شیطان
سے محفوظ ہونا ابن مریم سے مخصوص نہیں
مریم کے لفظ کی وجہ تسمیہ
وَ لِنَجْعَلَهُ آيَةً لِلنَّاسِ اس جگہ الناس سے مراد وہی صدوقی فرقہ ہے
قرآن شریف میں تو یہ بھی لفظ نہیں کہ ہارون نبی کی مریم ہمشیرہ تھی
وَ أَوْطِينِي بِالصَّلوةِ وَالزَّلُوةِ مَا دُمْتُ حَيًّا آیت سے مسیح کی موت
ثابت ہوتی ہے
نمبر شمار
الم۔
المولد
XV
مضمون
آیت وَ سَلامُ عَلَى يَوْمَ وُلِدتُّ وَ يَوْمَ أَمُوتُ وَيَوْمَ أَبْعَثُ حَيًّا میں
اگر رفع اور نزول واقعات صحیحہ میں سے ہیں تو ان کا بیان بھی ضروری تھا
ادریس نبی کے حق میں ہے وَ رَفَعْتُهُ مَكَانًا عَلِيًّا تاہم علماء ادریس
کی وفات کے قائل ہیں
آیات وَ إِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا كَانَ عَلَى رَبِّكَ حَتْمًا مَقْضِيًّا الى
کے تین معنے
تَكَادُ السَّمَاتُ يَتَفَكَّرُنَ مِنْهُ وَ تَنْشَقُ الْأَرْضُ وَ تَخِرُ الْجِبَالُ
صفحه
هدا کے معنے
الرَّحْمَنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوالی پر ایک اعتراض کا جواب
سوال کا جواب کہ کیا خدا آسمان پر ہے
نماز سے بڑھ کر اور کوئی وظیفہ نہیں ہے
محبت کے لغوی معنے
حفظ مراتب کا لحاظ
آیت رَبُّنَا الَّذِى اَعْطَى كُلَّ شَيْءٍ خَلْقَهُ ثُمَّ هَدی سے ہستی باری
کی دلیل
جن کو خدا تعالیٰ امام بناتا ہے ان کی فطرت میں ہی امامت کی قوت
رکھی جاتی ہے
مِنْهَا خَلَقْنَكُمْ وَ فِيهَا نُعِيدُكُمْ وَ مِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرَى
سے وفات مسیح کا ثبوت
سوال کا جواب کہ آدم کی جنت کہاں تھی
نمبر شمار
الله
xvi
مضمون
خدا تعالیٰ انسانی محاورات کا پابند نہیں ہو گا وہ بعض جگہ انسانی گریمر
یعنی صرف و نحو کے ماتحت نہیں چلتا
علوّ دو قسم کا ہوتا ہے ۔ا۔ شیطانی علو۔ ۲۔ خدا تعالیٰ کے خاص
بندوں کے لئے علو
اس سوال کے جواب میں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر کافروں
نے جو جادو کیا تھا اس کی نسبت آپ کا کیا خیال ہے
جیسا کہ جسمی ترکیب میں انحلال ہو کہ جسم پر موت آتی ہے ایسا ہی
روحانی صفات میں تغیرات پیدا ہو کر روح پر موت آجاتی ہے
قوت بسطت فی العلم امامت کے لیے ضروری اور اس کا خاصہ لازمی ہے
حوا کے چار گناہ
دل کے خیالات پر مواخذہ نہیں ہوتا جب تک کہ انسان عزم نہ کر لے
مَعِيشَةً ضَنْكًا اس کا نام ہے جو قیامت کے دن زقوم کی صورت
پر مستمثل ہو جائے گی
نبیوں اور ماموروں سے اقتراحی نشان مانگنے پر نفی میں جواب
نشان دو قسم کے ہوتے ہیں
سابقہ کتب انبیاء بنی اسرائیل سے استفادہ کرنا جائز ہے
آیت وَمَا جَعَلْنَهُمْ جَسَدً الَّا يَأْكُلُونَ الطَّعَامَ وَمَا كَانُوا خُلِدِينَ
سے وفات مسیح پر استدلال
اگر ہم بیٹا بناتے تو اپنے پاس سے بیٹا بناتے یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ۳۰۵
آیت لَوْ كَانَ فِيهِمَا الهَةٌ إِلَّا اللهُ لَفَسَدَتَا سے خدا تعالیٰ کے
وحدہ لاشریک ہونے پر عقلی دلیل
نمبر شمار
الد ٧
اولد