سورة البَقَرَة
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
xvii
مضمون
خدا تعالیٰ کے رب العرش ہونے کا مطلب
وَ مَنْ يَقُلْ مِنْهُمْ إِنِّي اللَّهُ مِنْ دُونِهِ فَذَلِكَ نَجْزِيهِ جَهَنَّمَ
كَذلِكَ نَجْزِي الظَّلِمِينَ میں مِنْ دُونِهِ کی شرط لگانے کی وجہ
حال کی تحقیقاتیں بھی اس کی مصدق ہیں کہ عالم کبیر اپنے کمال
خلقت کے وقت ایک گٹھڑی کی طرح تھا
علم ہیئت کے یورپین محققین جس طرز سے آسمانوں کے وجود کی نسبت
خیال رکھتے ہیں در حقیقت وہ خیال قرآن کریم کے مخالف نہیں
یونانیوں نے آسمان کو اجسام کثیفہ تسلیم کیا ہے
كُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَ کے معنے
وَ السَّماتُ مَطوِيتُ بِيَمِينِهِ کے معنے
طاعون کے متعلق اعتراض کا جواب کہ اکثر غریب مرتے ہیں تکفیر تو
مولویوں نے کی تھی
نَأْتِي الْأَرْضَ تَنْقُصُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا یعنی ابتدا عوام سے ہوتا ہے اور
پھر خواص پکڑے جاتے ہیں
وَهُذَا ذِكْرٌ مُبْرَكَ اَنْزَلْهُ الخ میں ذکر سے مراد
اس بات کے ماننے سے کہ خدا تعالیٰ کی غیر متناہی حکمت استحالات
ہیہ پر قادر ہے حقائق الاشیاء سے امن اٹھ جاتا ہے کا جواب
غیر متناہیہ
ہر وقت ہر یک جسم میں استحالہ اپنا کام کر رہا ہے اور دو طور کے استحالے
ان پر حکومت کر رہے ہیں
يُنَارُ كُونِي بَرْدًا وَ سَلَمَا عَلَى ابْرَاهِيم کا معجزہ بھی خارج از اسباب نہیں
احکام اور امر دو قسم کے ہوتے ہیں ایک شرعی دوسرے کونی
نمبر شمار
xviii
مضمون
صفحه
آریہ حضرت ابراھیم علیہ السلام کے آگ میں ڈالے جانے پر
اعتراض کرتے ہیں کا جواب
الہام حضرت مسیح موعود آگ سے ہمیں مت ڈرا آگ ہماری غلام
بلکہ غلاموں کی غلام ہے
له لد ۔
یونس کی قوم کی معافی سے عیسائیوں کے کفارہ کی بھی پیچ کنی ہوگئی
اگر تو به استغفار قبل نزول عذاب ہو تو وقتِ نزول عذاب ٹل جاتا ہے
وَذَا النُّونِ اِذْ ذَهَبَ مُغَاضِبًا میں نون اور مغاضبت سے مراد
انسانوں کی پیدائش میں دو قسم کی شراکت ۔ ۱۔ ایک روح القدس کی
شراکت ۔ ۲۔ اور ایک شیطان کی شراکت
مریم علیہا السلام نے ساری عمر نکاح نہیں کیا کی دلیل و التی
احْصَنَتْ فَرَجَهَا کا جواب
مخالفین کے اعتراض کہ اَحْصَنَتْ فَرَجَهَا خلاف تہذیب ہے کا جواب
قرآن شریف میں مومن کی دو مثالیں بیان فرمائی ہیں۔ ایک مثال
فرعون کی عورت سے ، دوسری مثال حضرت مریم سے
جب دنیا نے اتحاد اور اجتماع کے لیے پلٹا کھایا تب خدا نے سب دنیا
کے لیے ہی نبی بھیجا تا کہ کامل وحدت پیدا کرے
حضرت یونس قطعی طور پر عذاب کو سمجھے تھے اگر کوئی شرط منجانب اللہ
ہوتی تو ابتلا کیوں آتا
وعدہ اور وعید کی تاریخوں کا ٹلنا
مردوں کے واپس نہ آنے کے دو وعدے ہیں جہنمیوں کے لیے
وَحَامٌ عَلَى قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَهَا أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ بہشتیوں کے لیے
لَا يَبْغُونَ عَنْهَا حِوَلًا
نمبر شمار
xix
مضمون
شہید صحابی کی عرض کہ مجھے دنیا میں پھر بھیجو پر خدا تعالیٰ کا جواب
یا جوج ماجوج نصاری سے ہیں
وَهُمْ مِّنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ سے مراد
یا جوج ماجوج کی دو نشانیاں
یا جوج ماجوج کی وجہ تسمیہ
نحاش اور مسیح ابن مریم کی رجعت بروزی
نحاش ، مسیح ابن مریم ، یہود اور صحابہؓ کی رجعت بروزی
دجال، عیسائیت اور یا جوج ماجوج ایک ہی قوم کو باعتبار مختلف
حالتوں کے تین ناموں سے پکارا گیا ہے
یہ خیال کہ یا جوج ماجوج بنی آدم نہیں بلکہ اور قسم کی مخلوق ہے یہ
صرف جہالت کا خیال ہے
مِنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ کے دو معنے
إِنَّ الَّذِينَ سَبَقَتْ لَهُمْ مِنَّا الْحُسْنى الح سے مراد حضرت عزیر اور
حضرت مسیح ہیں
اس عالم کے عدم ہو جانے کی پیشگوئی
وَ لَقَدْ كَتَبْنَا فِي الزَّبُورِ مِنْ بَعْدِ الذِّكْرِ أَنَّ الْأَرْضَ يَرِثُهَا عِبَادِيَ
الصُّلِحُونَ صاف صاف پکار رہی ہے کہ اسلامی خلافت دائمی ہے
أَنَّ الْأَرْضَ يَرِثُهَا عِبَادِيَ الصُّلِحُونَ سے مراد سرزمین شام ہے
أنَّ الْأَرْضَ يَرِثُهَا عِبَادِيَ الصُّلِحُونَ میں خدا تعالیٰ نے يَرِثُهَا
فرمایا يَمْلِكُها نہیں فرمایا
يَرِثُهَا عِبَادِيَ الصُّلِحُونَ فرما یا صالحین کے معنی یہ ہیں کہ کم از کم
صلاحیت کی بنیاد پر قدم ہو
نمبر شمار
XX
مضمون
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تمام دنیا کے لیے رحمت مجسم ہیں
إِنْ اَدْرِى أَقَرِيبٌ أَمْ بَعِيدٌ مَّا تُوعَدُونَ صاف بتاتا ہے کہ ہر
ایک عذاب کی مقررہ تاریخ نہیں بتائی جاتی
إِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَيْءٍ عَظِیم میں ساعۃ سے مراد سکرات
الموت ہی ہے
ترَى النَّاسَ سُكْرَى وَمَا هُمْ بِسُكرى وَلَكِنَّ عَذَابَ اللَّهِ شَدِيدٌ
میں لوگوں کے سکری ہونے کا صحیح مطلب
وَ مِنْكُمْ مَنْ يُتَوَفَّى وَ مِنْكُمْ مَنْ يُرَدُّ إِلَى أَرْذَلِ الْعُمُرِ بھی مسیح
ابن مریم کی موت پر دلالت کرتی ہے
وہ لوگ بڑے نادان ہیں جو اپنے ایمان کو اس شرط سے مشروط
کرتے ہیں کہ ہماری دعا قبول ہو
توحید باری تعالی کی دلیل کہ سب چیزیں خدا کو سجدہ کرتی ہیں یعنی
اپنی ہستی اور بقاء اور وجود میں اس کی محتاج پڑی ہوئی ہیں
إِذْ بَوَّانَا لِابْرَاهِيمَ مَكَانَ الْبَيْتِ یہ قول صاف بتلا رہا ہے کہ مکہ
دنیا میں پہلی عمارت ہے
پس تم اپنی زبانوں پر حکومت کرو نہ یہ کہ زبانیں تم پر حکومت کریں
اور اناپ شاپ بولتے رہو
قرآن شریف نے دروغ گوئی کو بت پرستی کے برابر ٹھہرایا ہے
صفحه
قبلہ کی طرف پاؤں کر کے سونا نا جائز ہے کیونکہ تعظیم کے برخلاف ہے ۳۷۴
سوال کا جواب کہ اگر گوشت اور خون خدا تک نہیں پہنچتا بلکہ تقویٰ
پہنچتا ہے تو پھر قربانی کرنے کی کیا ضرورت ہے؟
نمبر شمار
له الله
xxi
مضمون
مومنوں کو دفاعی جنگ کی اجازت
قرآن شریف میں ہرگز جبر کی تعلیم نہیں ہے
اسلام نے تلوار اٹھانے میں سبقت نہیں کی اور اسلام نے صرف
بوقت ضرورت امن قائم کرنے کی حد تک تلوار اٹھائی ہے
اعتراض کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے تیرہ برس تک اس وجہ سے لڑائی
نہیں کی کہ اس وقت تک پوری جمعیت حاصل نہیں ہوئی تھی کا جواب
اسلام کی لڑائیاں تین قسم سے باہر نہیں ۔ا۔ دفاعی طور پر ۔ ۲۔ بطور سزا۔
۳۔ بطور آزادی قائم کرنے کے
میں اللہ تعالیٰ کی قسم کھا کر کہہ سکتا ہوں کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
نے مسلمان بنانے کے لئے کبھی جبر نہیں کیا اور نہ تلوار کھینچی
کفار کی ظالمانہ کارروائیاں اور مسلمانوں کو جہاد کا حکم
اعتراض کہ اسلام میں اگر ہمدردی کی تعلیم ہوتی تو آنحضرت صلی اللہ
علیہ وسلم لڑائیاں کیوں کرتے کا جواب
بطور سزا ، بطور مدافعت ، بطور حفاظت خود اختیاری بجز ان تین
صورتوں کے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے مقدس خلیفوں
نے کوئی لڑائی نہیں کی
اعتراض کا جواب کہ تم جہاد کو موقوف کرتے ہو
اسلام ہمیشہ اپنی پاک تعلیم اور ہدایت اور اس کے ثمرات اور معجزات
سے پھیلا ہے اور آئندہ جب اسلام ترقی کرے گا تو اس کی یہی راہ
ہوگی نہ کوئی اور
نمبر شمار