فہرست آیات
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
xxii
مضمون
کفار اپنے جرائم کی وجہ سے قتل کے لائق تھے یہ رعایت قرآن شریف
نے ان کو دی کہ اسلام لانے کی حالت میں وہ قصاص دور ہو سکتا ہے
مہدی کے لئے کہتے ہیں کہ آکر تلوار سے کام لے گا یہ میچ نہیں
اب تلوار سے کام لینا ہے تو اسلام پر تلوار مارنی ہے
اسلام کا فرض ہے کہ تمام عبادت خانوں سے کچھ تعرض نہ کریں
خدائے تعالیٰ نے اس عاجز کو مثیل مسیح اور نیز آدم الف ششم کر کے بھیجا ہے
دنیا کی عمر سات ہزار برس ہے یہ عمر اس آدم کے زمانہ سے ہے جس
کی ہم اولا د ہیں
قرآن شریف ، احادیث صحیحہ اور کتب سابقہ سے یہی نکلتا ہے کہ آدم
سے اخیر تک عمر بنی آدم کی سات ہزار سال ہے
الہام رحمانی بھی ہوتا ہے اور شیطانی بھی
وَ مَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُولٍ وَلَا نَبِيَّ إِلَّا إِذَا تَمَتَّى الْقَى
الشَّيْطَنُ فِي أَمْنِيَّتِهِ کی تفسیر
سوال کہ قرآن کا جو نزول ہوا ہے وہ یہی الفاظ ہیں کا جواب
اس خیال کا جواب کہ اگر کسی الہام کے سمجھنے میں غلطی ہو جائے تو امان اٹھ
جاتا ہے اور شک پڑ جاتا ہے کہ شاید اپنے دعوی میں بھی دھوکا کھایا ہو
ضَعُفَ الطَّالِبُ وَالْمَطْلُوبُ کی تشریح کہ طالب ضعیف العقل اور
مطلوب ضعیف القدرت ہیں
سوال کا جواب کہ خدا نے ہمارا نام مسلمان رکھا ہے آپ نے اپنے فرقہ کا نام
احمدی کیوں رکھا ہے؟ یہ بات سمكُمُ الْمُسْلِمِینَ کے برخلاف ہے
صفحه
لد له
لد ١٠
لد ٢٠
نمبر شمار