سورة المُلک

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

گے کیونکہ جبکہ ان کا وجود آدم کی ہڈی میں سے بڑی اور گوشت میں سے گوشت ہوگا تو وہ ضرور اس روح میں
سے بھی حصہ لیں گے جو آدم میں پھونکی گئی۔ ریویو آف ریلیجنز جلد نمبر ۵ صفحہ ۱۷۷، ۱۷۸مئی ۱۹۰۲ء )
اس آیت میں ایک عمیق راز کی طرف اشارہ ہے جو انتہائی درجہ کے کمال کا ایک نشان ہے اور وہ یہ کہ
انسان ابتدا میں صرف صورت انسان کی ہوتی ہے مگر اندر سے وہ بے جان ہوتا ہے اور کوئی روحانیت اس میں
نہیں ہوتی اور اس صورت میں فرشتے اس کی خدمت نہیں کرتے کیونکہ وہ ایک پوست بے مغز ہے لیکن بعد اس
کے رفتہ رفتہ سعید انسان پر یہ زمانہ آجاتا ہے کہ وہ خدا سے بہت ہی قریب جا رہتا ہے۔ تب جب ٹھیک ٹھیک
ذوالجلال کی روشنی کے مقابل پر اس کا نفس جا پڑتا ہے اور کوئی حجاب درمیان نہیں ہوتا کہ اس روشنی کو روک
دے تو بلا توقف الوہیت کی روشنی جس کو دوسرے لفظوں میں خدا کی روح کہہ سکتے ہیں اس انسان کے اندر
داخل ہو جاتی ہے اور وہی ایک خاص حالت ہے جس کی نسبت کلام الہی میں کہا گیا کہ خدا نے آدم میں اپنی
روح پھونک دی۔ اس حالت پر نہ کسی تکلف سے اور نہ ایسے امر سے جو شریعت کے احکام کے رنگ میں ہوتا
ہے۔ فرشتوں کو یہ حکم ہوتا ہے کہ اس کے آگے سجدہ میں گریں یعنی کامل طور پر اس کی اطاعت کریں گویا وہ اس
کو سجدہ کر رہے ہیں۔ یہ حکم فرشتوں کی فطرت کے ساتھ لگا ہوا ہوتا ہے۔ کوئی مستحدث امر نہیں ہوتا۔ یعنی
ایسے شخص کے مقابل پر جس کا وجود خدا کی صورت پر آجاتا ہے خود فر شتے طبعاً محسوس کر لیتے ہیں کہ اب اس
کی خدمت کے لئے ہمیں گرنا چاہیے اور ایسے قصے در حقیقت قصے نہیں ہیں بلکہ قرآن کریم میں عادات الہی اسی
طرح واقع ہے کہ ان قصوں کے نیچے کوئی علمی حقیقت ہوتی ہے۔ پس اس جگہ یہی علمی حقیقت ہے کہ خدا تعالیٰ
نے اس قصے کے پیرایہ میں ظاہر کرنا چاہا ہے کہ کامل انسان کی نشانی کیا ہے۔ پس فرمایا کہ انسان کامل کی پہلی
نشانی یہ ہے کہ انسانی خلقت کے کسی حصہ میں وہ کم نصیب نہ ہو اور اس کے روحانی جسمانی اعضا نے بشری
بناوٹ سے پورا حصہ لیا ہو اور کمال اعتدال پر اس کی فطرت واقع ہو۔ (۲) اور دوسری یہ نشانی ہے کہ الہی روح
نے اس کے اندر دخول کیا ہو۔ (۳) اور تیسری یہ نشانی ہے کہ فرشتے اس کو سجدہ کریں یعنی تمام فرشتے جو زمین
اور آسمان کے کام میں لگے ہوئے ہیں اس کے خادم ہوں اور اس کی منشاء کے مطابق کام کریں۔ اصل بات
یہ ہے کہ جب خدا تعالیٰ کسی بندہ کے ساتھ ہوتا ہے تو اس کا تمام لشکر ملائکہ کا بھی اس شخص کے ساتھ ہو جاتا اہے ہے
اور اس کی طرف جھک جاتا ہے۔ تب ہر ایک میدان میں اور ہر ایک مشکل کے وقت میں فرشتے اس کی مدد
کرتے ہیں اور اس کی اطاعت کے لئے ہر دم کمر بستہ رہتے ہیں ۔ گویا وہ ہر وقت اس کے سامنے سجدہ میں ہیں

کیونکہ وہ خدا کا خلیفہ ہے لیکن ان باتوں کو زمینی خیال کے لوگ سمجھ نہیں سکتے کیونکہ آسمانی روح سے ان کو حصہ
نہیں دیا گیا۔
ریویو آف ریلیجنز جلد نمبر ۵ صفحه ۱۷۷، ۱۷۸ مئی ۱۹۰۲ ء حاشیہ )
ایک اور جگہ فرمایا : وَ إِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَكَةِ إِنِّي خَالِقٌ بَشَرًا مِنْ صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَإٍ مَسْنُونٍ فَإِذَا سَوَّيْتُهُ
وَ نَفَخْتُ فِيهِ مِنْ رُوحِي فَقَعُوا لَهُ سَجِدِينَ فَسَجَدَ الْمَلَئِكَةُ كُلُّهُمْ أَجْمَعُونَ إِلَّا إِبْلِيسَ - (ص: ۷۲ تا ۷۵)
یعنی یاد کر وہ وقت کہ جب تیرے خدا نے ( جس کا تو مظہر اتم ہے ) فرشتوں کو کہا کہ میں مٹی سے ایک انسان
پیدا کرنے والا ہوں سو جب میں اس کو کمال اعتدال پر پیدا کرلوں اور اپنی روح میں سے اس میں پھونک
دوں تو تم اُس کے لئے سجدہ میں گرو یعنی کمال انکسار سے اُس کی خدمت میں مشغول ہو جاؤ اور ایسی خدمت
گزاری میں جھک جاؤ کہ گویا تم اسے سجدہ کر رہے ہو پس سارے کے سارے فرشتے انسان مکمل کے آگے
سجدہ میں گر پڑے مگر شیطان ، جو اس سعادت سے محروم رہ گیا۔ جاننا چاہیئے کہ یہ سجدہ کا حکم کا حکم اُس وقت سے
متعلق نہیں ہے کہ جب حضرت آدم پیدا کئے گئے بلکہ یہ علیحدہ ملائک کو حکم کیا گیا کہ جب کوئی انسان اپنی حقیقی
انسانیت کے مرتبہ تک پہنچے اور اعتدال انسانی اس کو حاصل ہو جائے اور خدائے تعالیٰ کی روح اس میں سکونت
اختیار کرے تو تم اس کامل کے آگے سجدہ میں گرا کر ویعنی آسمانی انوار کے ساتھ اُس پر اتر و اور اُس پر صلوٰۃ
بھیجو سو یہ اس قدیم قانون کی طرف اشارہ ہے جو خدائے تعالیٰ اپنے برگزیدہ بندوں کے ساتھ ہمیشہ جاری
رکھتا ہے جب کوئی شخص کسی زمانہ میں اعتدال روحانی حاصل کر لیتا ہے اور خدائے تعالیٰ کی روح اُس کے اندر
آباد ہوتی ہے یعنی اپنے نفس سے فانی ہو کر بقا باللہ کا درجہ حاصل کر لیتا ہے تو ایک خاص طور پر نزول ملائکہ کا
اُس پر شروع ہو جاتا ہے اگر چہ سلوک کی ابتدائی حالات میں بھی ملائک اس کی نصرت اور خدمت میں لگے
ہوئے ہوتے ہیں لیکن یہ نزول ایسا اتم اور اکمل ہوتا ہے کہ سجدہ کا حکم رکھتا ہے اور سجدہ کے لفظ سے خدائے
تعالیٰ نے یہ ظاہر کر دیا کہ ملائکہ انسان کامل سے افضل نہیں ہیں بلکہ وہ شاہی خادموں کی طرح سجدات تعظیم
انسان کامل کے آگے بجالا رہے ہیں ۔
توضیح مرام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۷۶ ۷۷ )
قَالَ رَبِّ فَانْظُرْنِي إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِينَ )
قرآن شریف اُس شخص کو جس کا نام حدیثوں میں دجال ہے شیطان قرار دیتا ہے جیسا کہ وہ شیطان کی
طرف سے حکایت کر کے فرماتا ہے قَالَ رَبِّ فَانْظِرْنِى إِلى يَوْمِ يُبْعَثُونَ قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِينَ -

یعنی شیطان نے جناب الہی میں عرض کی کہ میں اُس وقت تک ہلاک نہ کیا جاؤں جب تک کہ وہ مردے جن
کے دل مر گئے ہیں دوبارہ زندہ ہوں ۔ خدا نے کہا کہ میں نے تجھے اُس وقت تک مہلت دی۔ سو وہ دجال جس
کا حدیثوں میں ذکر ہے وہ شیطان ہی ہے جو آخر زمانہ میں قتل کیا جائے گا۔ جیسا کہ دانیال نے بھی یہی لکھا
ہے اور بعض حدیثیں بھی یہی کہتی ہیں۔ اور چونکہ مظہر اتم شیطان کا نصرانیت ہے اس لئے سورۃ فاتحہ میں
دجال کا تو کہیں ذکر نہیں مگر نصاری کے شر سے خدا تعالیٰ کی پناہ مانگنے کا حکم ہے۔ اگر دجال کوئی الگ مفسد
ہوتا تو قرآن شریف میں بجائے اس کے کہ خدا تعالیٰ یہ فرماتا وَلَا الضَّالِّينَ یہ فرمانا چاہئے تھا کہ وَلَا
الدَّجَّالِ ۔ اور آیت إِلى يَوْمِ يُبْعَثُونَ سے مراد جسمانی بحث نہیں کیونکہ شیطان صرف اُس وقت تک زندہ
ہے جب تک کہ بنی آدم زندہ ہیں۔ ہاں شیطان اپنے طور سے کوئی کام نہیں کرتا بلکہ بذریعہ اپنے مظاہر کے
کرتا ہے سو وہ مظاہر یہی انسان کو خدا بنانے والے ہیں اور چونکہ وہ گروہ ہے اس لئے اُس کا نام دجال رکھا گیا
ہے۔ کیونکہ عربی زبان میں دجال گروہ کو بھی کہتے ہیں ۔ (حقیقة الوحی ، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۴۱)
وَإِنَّ أَدَمَ هَوَى مِنْ قَبْلُ فِي مَصَابِ، اور یقیناً آدم اس سے قبل میدان مقابلہ میں گر گئے
وَهَزَمَهُ الشَّيْطَانُ فَمَا رَأَى الْغَلَبَةَ إِلى تھے اور شیطان نے انہیں شکست دے دی تھی پس چھ ہزار
سِتَّةِ آلَافٍ، وَمُرْقَتْ ذُرِّيَّتُهُ وَفُرْقَتْ في سال تک وہ غلبہ کونہ دیکھ سکے۔ ان کی اولاد پراگندہ ہوگئی
أَطْرَافٍ، فَإِلَى كَمْ يَكُونُ الشَّيْطَانُ مِنَ اور اطراف عالم میں منتشر کر دی گئی ۔ پس کب تک شیطان
الْمُنْظَرِينَ أَلَمْ يُغْوِ النَّاسَ مہلت پائے گا۔ کیا اس نے سب لوگوں کو گمراہ نہیں کیا
أَجْمَعِينَ إِلَّا قَلِيلًا مِنْ عِبَادِ اللهِ بجز اس تھوڑی تعداد کے جو اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کی
الصَّالِحِينَ؛ فَقَدْ أَتَمَّ أَمْرَةً وَكَمَّلَ فِعْلَه تھی۔ سو اس نے اپنا کام پورا کر لیا اور اپنا عمل مکمل کر لیا اور
وَحَانَ أَنْ يُعَانَ ادَمُ مِنْ رَّبِّ اب وقت آگیا ہے کہ خدائے رب العالمین کی طرف سے
الْعَالَمِينَ وَلَا شَكَ وَلَا شُبْهَةَ أَنَّ إِنْظَارَ حضرت آدم کی مدد کی جائے۔ اور یہ بات
الشَّيْطَانِ كَانَ إلى آخِرِ الزَّمَانِ، كَمَا درست ہے کہ شیطان کا مہلت پانا جیسا کہ قرآن مجید سے
يُفْهَمُ مِنَ الْقُرْآنِ، أَعْنِي لَفَظَ سمجھا جاتا ہے آخر الزمان تک تھا۔ میری مراد لفظ ” انظار“
الْإِنْظَارِ الَّذِي جَاءَ فِي الْفُرْقَانِ، فَإِنَّ سے ہے جو قرآن مجید میں وارد ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اسے
الله خَاطَبَهُ وَقَالَ إِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِينَ مخاطب ہو کر فرمایا تھا: إِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِينَ إِلى يَوْمِ
بلاشک و شبه

إِلَى يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ ، يَعْنِي يَوْمَ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ یعنی تجھے اس وقت تک مہلت دی جاتی ہے
الْبَعْثِ الَّذِي يُبْعَثُ النَّاسُ فِيهِ بَعْدَ جب لوگ گمراہی کی موت کے بعد خدائے حی و قیوم کے
مَوْتِ الضَّلَالَةِ بِإِذْنِ الْحَيِّ الْقَيُّوْمِ وَلَا اذن سے دوبارہ اٹھائے جائیں گے۔ حقیقت میں یہ دن
شَكَ أَنَّ هَذَا الْيَوْمَ يَوْمَ تُشَابِهُ يَوْمَ حضرت آدم کی پیدائش کے دن سے مشابہت رکھتا ہے اس
خَلْقَةِ آدَمَ بِمَا أَرَادَ اللهُ فِيْهِ أَنْ يَخْلُقَ وجہ سے کہ اللہ نے آج ارادہ فرمایا ہے کہ مثیل آدم کو پیدا
مَثِيْلَ آدَمَ، ثُمَّ يَبُثَّ فِي الْأَرْضِ ذُرِّيَّةَ کرے اور روئے زمین پر اس کی روحانی اولاد کو پھیلا دے
الرُّوْحَانِيَّةِ وَيَجْعَلَهُمْ فَوْقَ كُلَّ مَنْ اور ان تمام لوگوں پر ان کو غالب کرے جو اللہ تعالیٰ سے کٹ
قُطِعَ مِنَ اللهِ وَتَجَنَّمَ وَاشْتَدَّتِ الْحَاجَةُ گئے اور اس سے علیحدہ ہو گئے اور آخری زمانہ میں آدم ثانی
إلى أدَمِ الثَّانِي فِي آخِرِ الزَّمَانِ کی اشد ضرورت پیدا ہو گئی تا کہ پہلے زمانہ میں جو کوتاہی
لِيَتَدَارَكَ مَا فَاتَ فِي أَوَّلِ الْأَوَانِ ہوئی ہے اس کی تلافی کرے اور شیطان کے بارہ میں
وَلِيَتِمَّ وَعِيْدُ اللهِ فِي الشَّيْطَانِ، فَإِنَّ اللہ تعالیٰ کی وعید پوری ہو اسی لئے اللہ تعالیٰ نے دنیا کے آخر
اللهَ جَعَلَهُ مِنَ الْمُنْظَرِينَ إِلَى آخِرِ تک شیطان کو مہلت پانے والوں میں قرار دیا اور اشارہ کیا
الدُّنْيَا وَأَشَارَ فِيهِ إِلى إِهْلا که کہ وہ اس وقت ہلاک کیا جائے گا اور اپنی قوتوں سے محروم
وَإِخْرَاجِهِ مِنْ أَمْلاكِهِ، وَمَا مَعْنَى کیا جائے گا اور مہلت دینے کے معنے سوائے اس کے کچھ
الْإِنْظَارِ مِنْ غَيْرِ وَعِيْدِ الْقَتْلِ بَعْدَ نہیں کہ عرصہ مہلت اور ملکوں میں اس کے فساد پھیلانے کے
أَيَّامِ الْإِمْهَالِ وَعَيْنِهِ فِي الدِّيَارِ ؟ وَكَانَ بعد اس کے قتل کی وعیدا سے سنائی جائے۔ اور اس کا یہ ہلاک
الْإِهْلَاكُ جَزَاءَهُ بِمَا أَهْلَكَ النَّاسَ کیا جانا اس کا لوگوں کو بڑے فتنوں سے ہلاک کرنے کا بدلہ
بِالْفِتَنِ الْكُفَّارِ۔ وَكَانَ الْأَلْفُ السَّابِعُ ہے پس ساتواں ہزار اس کے قتل کی معین مدت ہے اس نے
لِقَتْلِهِ أَجَلًا مُّسَمًّى فَإِنَّهُ أَدْخَلَ النَّاسَ بھی لوگوں کو جہنم میں اس کے سات دروازوں سے داخل کیا
فِي جَهَنَّمَ مِنْ سَبْعَةِ أَبْوَابِهَا وَوَفَّى حَق اور اندھا بنانے کا حق پورا کر دیا۔ پس ساتویں ہزار کو ان
الْعَمَى، فَالسَّابِعُ لِهَذِهِ السَّبْعَةِ أَنْسَبُ سات دروازوں کے ساتھ زیادہ مناسبت اور موافقت ہے
وَأَوْلى۔ وَكَتَبَ اللهُ أَنَّهُ يُقْتَلُ فِي آخِرِ اور اللہ تعالیٰ نے یہ مقدر فرمادیا تھا کہ شیطان کو دنیا کے آخری
حِبَّةِ الدُّنْيَا، وَيُحْيِي هُنَاكَ أَبْنَاءُ ادَمَ ایام میں قتل کیا جائے اور بارگاہ رب العزت کی طرف سے
ل الحجر : ۳۹،۳۸

رَحْمَةً مِنْ حَضْرَةِ الْكِبْرِيَاءِ ، وَيُجْعَلُ آدم کی اولاد کو روحانی زندگی بخشی جائے اور اس ( شیطان ) کو
عَلَيْهِ هَزِيمَةٌ عُظمى كَمَا جُعِلَ عَلی بہت بڑی شکست دی جائے جیسے اس نے حضرت آدم کے
ادَمَ فِي الْإِبْتِدَاءِ۔ فَهُنَاكَ تُجْزَى خلاف ابتداء میں کیا تھا تب اس وقت جان کا بدلہ جان اور
النَّفْسُ بِالنَّفْسِ وَالْعِرْضُ بِالْعِرْضِ عزت کا بدلہ عزت ہوگا اور زمین اپنے رب کے نور سے منور ہو
وَتُشْرِقُ الْأَرْضُ بِنُورِ رَبَّهَا، وَ تَهْوِئی جائے گی اور صفی اللہ ( آدم ) کا دشمن ہلاکت کے گڑھے میں گر
عَدُوٌّ صَفِي اللهِ، وَكَذَالِكَ جَزَاءُ عَدَاوَةِ جائے گا اور اصفیاء سے دشمنی کا نتیجہ ایسا ہی ہوا کرتا ہے۔ یہ
الْأَصْفِيَاءِ وَكَانَ هَذَا الْفَتْحُ حَقًّا فتح حضرت آدم کے لئے بطور حق کے واجب ہوگی کیونکہ
وَاجِبًا لِآدَمَ بِمَا أَذَلَّهُ الشَّيْطَانُ في شیطان نے اژدھے کی شکل میں ان کو پھسلایا تھا اور ذلت
حِلْيَةِ الثَّعْبَانِ، وَأَلْقَاهُ فِي مَغَارَةِ کے گڑھے میں گرا دیا تھا اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرت
الْهَوَانِ وَهَنَّمَ بَعْدَ مَا أَعَزَّهُ اللهُ آدم کو عزت و اکرام ملنے کے بعد شیطان نے انہیں ذلیل
وَأَكْرَمَ۔ وَمَا قَصَدَ إِبْلِيسُ إِلَّا قَتْلَہ کرنے کی کوشش کی تھی اور ابلیس کا مقصد تو حضرت آدم کو قتل ،
وَإِهْلَاكَهُ وَاسْتَيْصَالَهُ، وَأَرَادَ أَنْ ہلاک اور برباد کرنا تھا اور اس کا ارادہ تو یہ تھا کہ اسے اور اس کی
يَعْدِمَهُ وَذُرِّيَّتَهُ وَالَهُ، فَكُتِبَ عَلَيْهِ اولاد اور جماعت کو نیست و نابود کر دے۔ پس شیطان کے
حُكْمُ الْقَتْلِ مِنْ دِيوَانِ قَضَاء بارہ میں اس کے ایام مہلت کے بعد اللہ تعالیٰ کے دفتر سے
الْحَضْرَةِ بَعْدَ أَيَّامِ الْمُهْلَةِ، وَإِلَيْهِ أَشَارَ اس کے قتل کا فرمان جاری ہوا اور اللہ تعالیٰ کے قول: إِلى يَوْمِ
سُبْحَانَهُ فِي قَوْلِهِ إِلى يَوْمِ يُبْعَثُونَ ۔ يُبْعَثُونَ میں اسی طرف اشارہ ہے جیسا کہ تدبر کرنے والے
كَمَا يَعْلَمُهُ الْمُتَدَبَّرُونَ۔ وَمَا عُنِى جانتے ہیں ۔ پس اللہ تعالیٰ کے قول : إلى يَوْمِ يُبْعَثُونَ سے
بِهَذَا الْقَوْلِ بَعْثُ الْأَمْوَاتِ، بَلْ أُرِيد مراد جسمانی مردوں کا اٹھایا جانا نہیں بلکہ اس سے گمراہ
فِيهِ بَعْثُ الضَّالِّينَ بَعْدَ الضَّلالات لوگوں کا اپنی گمراہیوں کے بعد اُٹھایا جانا (یعنی ہدایت پانا )
وَيُؤَيِّدُهُ قَوْلُهُ تَعَالَى فِي الْقُرْآنِ مراد ہے اس کی تائید قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کے اپنے قول :
لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِهِ ، كَمَا لَا لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ محلہ سے بھی ہوتی ہے جیسا کہ اہل علم
يَخْفَى عَلَى أَهْلِ الْعَقْلِ وَالْعِرْفَانِ، فَإِنَّ دانشمندوں پر یہ بات مخفی نہیں کیونکہ دینِ اسلام کا باقی ادیان
إظهار الدِّينَ عَلَى أَدْيَانٍ أُخْرَى، لا پر غالب آنا پختہ دلائل اور براہین قاطعہ نیز صلاحیت رکھنے
الاعراف : ۱۵ الصف : ١٠
८८

يَتَحَقَّقُ إِلَّا بِالْبَيِّنَةِ الْكُبْرَى وَالْحُجَجِ والے اور تقوی پر گامزن وجودوں کی کثرت سے متحقق
الْقَاطِعَةِ الْعُظمى، وَكَثْرَةِ أَهْلِ الصَّلاحِ ہو سکتا ہے ۔ بلاشبہ وہ دین جو یقین کی معراج تک پہنچا
وَالتَّقْوَى وَلَا شَكَ أَنَّ الدِّينَ الَّذِي يُعْطِی دینے والے دلائل پیش کرتا ہے اور لوگوں کا کما حقہ
التَّلَائِلَ الْمُوْصِلَةَ إِلَى الْيَقِينِ، وَيُزَكِّي تزکیہ کرتا اور شیطان لعین کی گرفت سے ان کو آزاد کرتا
النُّفُوسَ حَقَّ التَّزْكِيَةِ وَيُنَجِيهِمْ مِنْ أَيْدِی ہے۔ وہی دین فوقیت رکھنے والا اور سب دینوں پر
الشَّيْطَانِ اللَّعِينِ هُوَ الدِّينُ الظَّاهِرُ الْغَالِبُ غالب ہے۔ اور وہی ہے جو مردوں کو شک اور نافرمانی
عَلَى الْأَدْيَانِ، وَهُوَ الَّذِي يَبْعَثُ الْأَمْوَاتَ مِنْ کی قبروں سے اٹھاتا ہے اور انہیں خدائے منان کے
قُبُورِ الشَّكِ وَالْعِصْيَانِ، وَيُحْيِيهِمْ عِلْمًا فضل کے ذریعہ سے علم و عمل کے لحاظ سے زند زندگی بخشنا
وَعَمَلًا بِفَضْلِ اللهِ الْمَثَانِ وَكَانَ اللهُ قَدْ قَدَّرَ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے یہ امر مقدر فرمایا تھا کہ اس کا دین
أَنَّ دِينَهُ لَا يَظْهَرُ بِظُهُورٍ تَامٍ عَلَى الْأَدْيَانِ ( دینِ اسلام ) تمام ادیان پر غالب نہیں آئے گا اور
كُلِّهَا وَلَا يُرْزَقُ أَكْثَرُ الْقُلُوبِ دَلَائِلَ الْحَقِّ، نہ ہی بہت سے دلوں کو دلائلِ حقہ عطا کرے گا اور نہ
وَلَا يُعْطَى تَقْوَى الْبَاطِنِ لِأَكْثَرِهَا إِلَّا فِي ہی اکثر قلوب میں باطنی تقویٰ پیدا کرے گا مگر مسیح
زَمَانِ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ وَالْمَهْدِي الْمَعْهُودِ موعود اور مہدی معہود کے زمانہ میں ۔ باقی وہ صدیاں
وَأَمَّا الْأَزْمِنَةُ الَّتِي هِيَ قَبْلَهُ فَلَا تَعُمُّ فِيهَا جو اس سے پہلے ہیں ان میں تقویٰ اور علم و عرفان عام
التَّقْوَى وَلَا الدَّرَايَةُ، بَلْ يَكْثُرُ الْفِسْقُ نہیں ہوگا بلکہ فسق و فجور اور گمراہی بڑھتی رہے گی ۔
وَالْغَوَايَةُ فَالْحَاصِلُ أَنَّ الْهِدَايَةَ الْوَسِيعَةَ پس خلاصہ کلام یہ ہے کہ عام اور وسیع ہدایت اور دلائل
الْعَامَّةَ، وَالْحُجَجَ الْقَاطِعَةَ التَّامَّةَ، تَخْتَصُّ تامه قاطعہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے مسیح موعود کے زمانہ
بِزَمَانِ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ مِنَ الْحَضْرَةِ، وَعِنْدَ سے مختص ہیں اور اس زمانہ میں مخفی حقیقتیں منکشف ہو
ذَالِكَ الزَّمَانِ تَنْكَشِفُ الْحَقَائِقُ الْمُسْتَتِرَةُ جائیں گی اور حقیقت حال واضح ہو جائے گی اور
وَتُكْشَفُ عَنْ سَاقِ الْحَقِيقَةِ، وَتُهْلَكَ الْمِلَل جھوٹے دین اور باطل مذاہب ہلاک ہو جائیں گے۔
الْبَاطِلَةُ وَالْمَذَاهِبُ الْكَاذِبَةُ، وَيَمْلِكُ نیز یہ کہ اسلام مشرق و مغرب میں غالب آجائے گا اور
الْإِسْلَامُ الشَّرْقَ وَالْغَرْبَ، وَيَدْخُلُ الْحَقِّ حق ہر گھر میں داخل ہو جائے گا بجز تھوڑے سے
كُلَّ دَارٍ إِلَّا قَلِيلٌ مِنَ الْمُجْرِمِينَ، وَيَتِمُّ مجرموں کے گھروں کے۔ اس وقت دین کا معاملہ

آج 10 میں سے 10 باقی