سورة القَلَم
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
الْأَمْرُ، وَيَضَعُ اللهُ الْحَرْبَ، وَتَقَعُ الْأَمَنَةُ کامل ہوگا اور اللہ تعالیٰ لڑائی کو بند کرا دے گا اور زمین پر
عَلَى الْأَرْضِ، وَتَنْزِلُ السَّكِينَةُ وَالصُّلْحُ امن قائم ہو جائے گا اور سیکنت اور صلح دلوں کی گہرائیوں
فِي جُنُورِ الْقُلُوبِ، وَتَتْرُكُ السَّبَاعُ میں قائم ہو جائے گی درندے اپنی درندگی کی عادتوں کو اور
سَبْعِيَّتَهَا وَالْأَفَاعِي سُمِيَّتَهَا، وَتَتَبَيَّنُ اژدھے اپنی زہرنا کی کو چھوڑ دیں گے۔ رُشد اور ہدایت
الرُّشْدُ وَتَهْلِكُ الْغَيُّ، وَلَا يَبْقَى مِنَ الْكُفْرِ واضح ہو جائے گی اور گمراہی مٹ جائے گی ۔ کفر اور شرک
وَالشَّرْكِ إِلَّا رَسْمُ قَلِيلٌ، وَلَا يَلْتَزِمُ کے صرف تھوڑے سے نشان باقی رہ جائیں گے۔ فسق و
الْفِسْقَ وَالْفَاحِشَةَ إِلَّا قَلْبٌ عَلِيْلٌ فجور اور بے حیائی کو صرف بیمار دل اختیار کریں گے اور
وَيُهْدَى الضَّالُّونَ، وَيُبْعَثُ الْمَقْبُورُونَ۔ گمراہوں کو ہدایت دے دی جائے گی ۔ قبروں میں پڑے
فَهُذَا هُوَ مَعْنَى قَوْلِهِ إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ ہوئے اٹھائے جائیں گے۔ یہی معنے اللہ تعالیٰ کے ارشاد
فَإِنَّ هَذَا الْبَعْثَ بَعْثُ مَّا رَاهُ إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ “ کے ہیں۔ یقیناً یہی وہ اٹھایا جانا
الْأَوَّلُونَ وَلَا الْمُرْسَلُونَ السَّابِقُونَ وَلَا ہے جو پہلے لوگوں نے نہیں دیکھ اور نہ ہی پہلے رسولوں اور
النَّبِيُّونَ أَجْمَعُونَ۔ وَإِنَّ دِینَ اللهِ وَإِنْ نبیوں کو یہ نظارہ نظر آیا اگر چہ اللہ کا دین شروع سے ہی اپنی
كَانَ غَالِبًا مِنْ بُدُو أَمْرِهِ عَلَى كُلِّ دِينِ روحانی قوت اور استعداد کے لحاظ سے دوسرے ہر دین پر
مِنْ حَيْثُ الْقُوَّةِ وَالْاسْتِعْدَادِ، وَلكِن غالب ہے لیکن اسے کبھی یہ موقع پہلے میسر نہیں آیا کہ اس
لَّمْ يَتَّفِقُ لَهُ مِنْ قَبْلُ أَنْ يُبَارِی نے دلیل، برہان اور سند کے لحاظ سے باقی دینوں سے مقابلہ
الْأَدْيَانَ كُلَّهَا بِالْحُجَّةِ وَالْإِسْنَادِ کیا ہو اور انہیں پورے طور پر شکست دی ہو اور یہ ثابت کر
وَيَهْزَمَهَا كُلَّ الْهَزْمِ وَيُثْبِتَ أَنَّهَا مَمْلُوةٌ دیا ہو کہ اسلام کے سوا دوسرے مذاہب خرابیوں سے پر
مِنَ الْفَسَادِ، وَيَخْرُجَ كَالْأَبْطَالِ بِأَسْلِحَةِ ہیں اور نہ ہی ایسا موقع آیا کہ استدلال کے ہتھیاروں سے
الْإِسْتِدْلَالِ، حَتَّى يَعُمَّ فِي جَمِيعِ الدِّيَارِ مسلح ہو کر دین اسلام بہادروں کی طرح میدان میں آیا ہو
وَالْبِلَادِ وَكَانَ ذَالِكَ تَقْدِيرًا مِنَ اللهِ یہاں تک کہ تمام شہروں اور ملکوں میں پھیل گیا ہو۔ یقیناً یہ
الْوَدُودِ بِمَا سَبَقَ مِنْهُ أَنَّ الْغَلَبَةَ التَّامَّةَ خدائے مہربان کی ایک آسمانی تقدیر تھی کیونکہ اس نے پہلے
وَالصَّلَاحَ الْأَكْبَرَ الْأَعَمَّ يَخْتَصُّ سے یہ فرما دیا تھا کہ کامل غلبہ اور بہت بڑی عمومی اصلاح
بِزَمَانِ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ وَلِذَالِكَ | مسیح موعود کے زمانہ سے مختص ہے اس لئے شیطان نے اس
ل الاعراف : ۱۵
اسْتَمْهَلَ الشَّيْطَانُ إِلى هَذَا الزَّمَانِ مبارک زمانہ تک اپنے لئے مہلت طلب کی اور اللہ تعالیٰ نے
الْمَسْعُودِ، فَمَهَّلَهُ اللهُ لِيُتِمَّ كُلَّ مَا أَرَادَ اسے مہلت دے دی تا شیطان انسانوں کے بارے میں جو
لِلْعَالَمِينَ فَأَغْوَى الشَّيْطَانُ مَنْ تَبِعَةَ ارادے رکھتا ہے انہیں پایہ تکمیل تک پہنچائے سو شیطان
أَجْمَعِينَ فَتَقَطَّعُوا بَيْنَهُمْ أَمْرَهُمْ، نے اپنے سب متبعین کو گمراہ کیا اور انہوں نے باہم اپنے
وَكَانَ كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحِينَ معاملات میں تفرقہ پیدا کیا اور ہر گروہ اپنے خیالات اور
وَمَا بَقِيَ عَلَى الصِّرَاطِ إِلَّا عِبَادُ الله عقائد پر شاداں و فرحاں ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ کے صراط مستقیم پر
الصَّالِحِينَ وَالسِّرُّ فِيهِ أَنَّ الزَّمَانَ سوائے اس کے صالح بندوں کے کوئی قائم نہ رہا۔ اس
قُسِمَ عَلَى سِتَّةِ أَقْسَامٍ، مِنَ اللهِ الَّذِی سارے واقعہ میں یہ راز ہے کہ زمانہ چھ قسموں پر تقسیم ہے۔
خَلَقَ الْعَالَمَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ فَهُوَ زَمَانُ اللہ کی طرف سے جس نے اس جہان کو چھ اوقات میں پیدا
الْإِبْتِدَاء ، وَزَمَانُ التَّزَائِدِ وَالنَّمَاءِ ، فرمایا: ا - زمانہ ابتداء ۔۲۔ نشو ونما اور زیادتی کا زمانہ ۔۳۔
وَزَمَانُ الْكَمَالِ وَالْإِنْتِهَاءِ، وَزَمَانُ کمال اور انتہاء کا زمانہ ۔ ۴۔ انحطاط اور اللہ تعالیٰ سے تعلق
الانحطاط وَقِلَّةِ التَّعَلُّقِ بِاللهِ وَقِلَّةِ میں کمی کا زمانہ ۔ ۵۔ مختلف گمراہیوں کے نتیجہ میں روحانی
الْإِرْتِبَاطِ، وَزَمَانُ الْمَوْتِ بِأَنْوَاعِ موت کے واقع ہونے کا زمانہ ۔۶۔ موت کے بعد اٹھائے
الضَّلَالَاتِ وَ زَمَانُ الْبَعْثِ بَعْدَ جانے کا زمانہ ۔ پس اللہ تعالیٰ کے نزدیک لوگوں کی مثال آدم
الْمَمَاتِ۔ فَإِنَّ مَثَلَ النَّاسِ عِنْدَ الله کے وقت سے لے کر آخری زمانہ تک اس کھیتی کی مثال ہے
مِنْ وَقْتِ أَدَمَ إِلى آخِرِ الزَّمَانِ كَزَرْعٍ جس نے اپنی روئیدگی نکالی پھر اس کو قوت پہنچائی اور وہ
أَخْرَجَ شَطْأَ فَازَرَةً فَاسْتَغْلَظَ مضبوط ہو گئی اور پھر اپنے تنے پر قائم ہوگئی۔ اس کے بعد وہ
فَاسْتَوَى عَلَى سُوقِهِ، ثُمَّ اصْفَرَ فَطَفِقَ زرد ہو گئی اور اللہ تعالیٰ کے قانون کے مطابق اس کے پتے
تَتَسَاقَط بِإِذْنِ اللهِ، ثُمَّ حُصِدَ فَبَقِيَتِ جھڑنے لگے پھر اسے کاٹ لیا گیا تب زمین بالکل خالی
الْأَرْضُ خَاوِيَةً، ثُمَّ أَحْيَاهَا اللهُ بَعْدَ ہوگی ۔ پھر اللہ تعالیٰ نے زمین کو مردہ ہونے کے بعد زندہ کیا
مَوْتِهَا فَإِذَا هِيَ رَاوِيَةٌ، وَأَنْبَتَ فِيهَا جس پر وہ سیراب ہو گئی اور اللہ تعالیٰ نے اس میں سرسبز اور
نَبَانًا مُتَرَعْرِعًا مُخْضَرًا، وَعُيُونُ الزراع لہرانے والی کھیتی پیدا کی اور کسانوں کی آنکھوں کو ٹھنڈا کیا اس
أَقَرَ كَذَالِكَ ضَرَبَ اللهُ مَثَلًا طرح اللہ تعالیٰ نے تمام لوگوں کی یہ مثال بیان فرمائی ۔ پس
८८
لِلْعَالَمِينَ۔ فَثَبَتَ مِنْ هَذَا الْمَقَامِ أَنَّ اس مقام سے یہ امر ثابت ہے کہ روحانی موت کا زمانہ
زَمَانَ الْمَوْتِ الرُّوْحَانِي كَانَ مُقَدَّرًا مِنْ خدائے رب العالمین کی طرف سے مقدر تھا اور یوں فیصلہ کیا
رَّبِّ الْعَالَمِينَ۔ وَكَانَ قُدِرَ أَنَّ النَّاسَ گیا تھا کہ چھٹے ہزار میں سوائے تھوڑے سے نیکو کار لوگوں
يَضِلُّونَ كُلُّهُمْ فِي الْأَلْفِ السَّادِس إِلَّا کے سب لوگ گمراہ ہو جائیں گے اسی وجہ سے شیطان نے
قَلِيلٌ مِنَ الصَّالِحِيْنَ، فَلِأَجْلِ ذَالِكَ کہا تھا لأُغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ ، میں ان سب کو گمراہ کر دوں گا۔
قَالَ الشَّيْطَانُ لَأُغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ ، وَلَوْ اور اگر یہ اللہ کی تقدیر نہ ہوتی تو شیطان لعین ایسی بات کہنے
لَمْ يَكُن هَذَا التَّقْدِيرُ لَمَا اجْتَرَأَ عَلَى کی جرات نہ کرتا۔ چونکہ اسے یہ بات معلوم معلوم تھی۔ وم بھی کہ اللہ تعالیٰ
هُذَا الْقَوْلِ ذَالِكَ اللَّعِينُ۔ وَلَمَّا كَانَ نے ان زمانوں کے پیچھے بعث اور ہدایت اور فہم و درایت کا
يَعْلَمُ أَنَّ اللهَ قَفَّى هَذِهِ الْأَرْمِنَةَ بِزَمَانِ زمانہ مقدر فرمایا ہے اس لئے اس نے کہا إلى يَوْمِ
الْبَعْثِ وَالْهِدَايَةِ وَالْفَهْمِ وَالدِّرَايَةِ يُبْعَثُونَ ، کہ میرا یہ گمراہ کرنا اس وقت تک ہوگا جب تک
قَالَ إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ ۔ فَالْحَاصَل أَنَّ که دور بعث و ہدایت نہ آجائے۔ مختصر یہ ہے کہ آخری زمانہ
اخِرَ الْأَزْمِنَةِ زَمَانُ الْبَعْثِ كَمَا يَعْلَمُهُ لوگوں کو اُٹھائے جانے اور ہدایت پانے کا ہے جیسا کہ
الْعَالِمُونَ۔ فَكَأَنَّ اللهَ قَسَمَ الْأُلُوفَ اہلِ علم جانتے ہیں گویا اللہ تعالیٰ نے چھ ہزار سال کو چھ
السنَّةَ عَلَى الْأَرْمِنَةِ السَّنَّةِ وَأَوْدَعَ زمانوں پر تقسیم فرمایا اور ساتویں ہزار کے بعض حصوں کو
بَعْضَ حِصَصِ السَّابِعِ لِلْقِيَامَةِ وَلَمَّا قیامت کے لئے مقرر کر دیا۔ اور جب چھٹا ہزار آیا جو کہ اللہ
جَاءَ الْأَلْفُ السَّادِسُ الَّذِي هُوَ زَمَانُ کریم کی طرف سے بعثت کا زمانہ ہے تو گمراہی کا معاملہ مکمل
الْبَعْثِ مِنَ اللهِ الْكَرِيمِ، تَمَّ أَمْرُ ہو گیا اور لوگ شیطان لئیم کے گمراہ کرنے کی وجہ سے بہت
الْإِضْلالِ وَصَارَ النَّاسُ فِرَقًا كَثِيرَةً سے فرقوں میں بٹ گئے۔ سرکشی و طغیان بڑھ گیا اور یہ فرقے
مِنَ الشَّيْطَانِ اللَّيْمِ، وَزَادَ الطُغْيَانُ سمندر کی بھاری موجوں جیسے جوش وخروش سے ایک
وَتَمَوَّجَ الْفِرَقُ كَتَمَوجِ الْأَمْوَاجِ دوسرے پر ٹوٹ پڑے اور ضلالت اور گمراہی پہاڑوں کی
الثَّقَالِ، وَشَمَخَ الضَّلَالَةُ كَالْجِبَالِ، طرح اونچی ہوگئی اور لوگ بے علمی ، فسق و فجور، بے حیائی
وَمَاتَ النَّاسُ بِمَوْتِ الْجَهْلِ وَالْفِسْقِ اور لا پرواہی کی موت مر گئے اور یہ روحانی موت ساری
وَالْفَوَاحِشِ وَعَدْمِ الْمُبَالَاةِ، وَعَمَّ قوموں ، سارے ملکوں اور سارے اطراف میں پھیل گئی
له الحجر : ۴۰