سورة المُزمّل
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
بیداری ہی ہے۔ میں اس کا نام خواب ہر گز نہیں رکھتا اور نہ کشف کے ادنی درجوں میں سے اس کو سمجھتا ہوں
بلکہ یہ کشف کا بزرگ ترین مقام ہے جو در حقیقت بیداری بلکہ اس کثیف بیداری سے یہ حالت زیادہ اصفی
اور اجلی ہوتی ہے اور اس قسم کے کشفوں میں مؤلف خود صاحب تجربہ ہے۔
(ازالہ اوہام ، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۱۲۶ حاشیه )
وَأَمَّا مِعْرَاجُ رَسُولِنَا فَكَانَ أَمْرًا ہمارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معراج
إِنْجَانِيًّا مِنْ عَالَمِ الْيَقْظَةِ الرُّوْحَانِيَّةِ لطیف اور کامل روحانی بیداری کے عالم کا ایک اعجازی
اللَّطِيفَةِ الْكَامِلَةِ، فَقَدْ عُرِجَ رَسُولُ اللهِ واقعہ ہے۔ آپ جسم سمیت آسمان کی طرف اُٹھائے گئے
صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجِسْمِهِ إِلَى السَّمَاءِ درانحالیکہ آپ بیدار تھے اس میں کوئی شک و شبہ نہیں
وَهُوَ يَقْظَانُ لَا شَكٍّ فِيْهِ وَلَا رَيْبَ، وَلكِنْ لیکن بایں ہمہ حضور کا جسم مبارک چار پائی پر موجود رہا جیسا
مَّعَ ذَلِكَ مَا فُقِدَ جِسْمُهُ مِنَ الشَّرِيرِ كَمَا کہ آپ کی بعض ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن اور
شَهِدَ عَلَيْهِ بَعْضُ أَزْوَاجِهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُنَّ ایسا ہی بہت سے صحابہ نے شہادت دی ہے۔ پس تو
وَكَذلِكَ كَثِيرٌ مِنَ الصَّحَابَةِ فَأَنْتَ خوب جانتا اور سمجھتا ہے کہ معراج کا واقعہ اور چیز ہے۔
تَعْلَمُ وَتَفْهَمُ أَنَّ قِصَّةَ الْمِعْرَاجِ شَيْءٌ آخَرُ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے آسمانوں پر چڑھنے کے
لا يُضَاهِيْهِ قِصَّةُ صُعُودِ عِيسَی عَلَيْهِ واقعہ کی اس سے کوئی مشابہت نہیں۔ اور اگر تمہیں اس
السَّلَامُ إِلَى السَّمَاءِ ، وَإِنْ كُنْتَ تَشُكُ فِيهِ بارے میں کوئی شک ہو تو صحیح بخاری کی طرف رجوع کرو
فَارْجِعُ إِلَى الْبُخَارِي، وَمَا أَظُنُّ أَنْ تَبْقى اور میں خیال کرتا ہوں کہ اس کے بعد تم شک کرنے
بَعْدَهُ مِنَ الْمُرْتَابِينَ۔
والوں میں نہیں رہو گے ۔ ( ترجمہ از مرتب )
(حمامة البشرى، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۲۲۰،۲۱۹)
قرآن شریف کی یہ آیت کہ سُبْحَنَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ
الْأَقْصَا الَّذِي بَرَكْنَا حَوْلَهُ معراج مکانی اور زمانی دونوں پر مشتمل ہے اور بغیر اس کے معراج ناقص رہتا ہے
پس جیسا کہ سیر مکانی کے لحاظ سے خدا تعالیٰ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد الحرام سے بیت المقدس
تک پہنچادیا تھا ایسا ہی سیر زمانی کے لحاظ سے آنجناب کو شوکت اسلام کے زمانہ سے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ
وسلم کا زمانہ تھا برکات اسلامی کے زمانہ تک جو مسیح موعود کا زمانہ ہے پہنچادیا۔ پس اس پہلو کے رو سے جو اسلام
کے انتہاء زمانہ تک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا سیر کشفی ہے مسجد اقصی سے مراد مسیح موعود کی مسجد ہے جو قادیاں
میں واقع ہے جس کی نسبت براہین احمدیہ میں خدا کا کلام یہ ہے ۔ مُبَارِكٌ وَ مُبَارَكٌ وَكُلُّ أَمْرٍ مُّبَارَكِ
يُجْعَلُ فِيهِ۔ اور یہ مبارک کا لفظ جو بصیغہ مفعول اور فاعل واقع ہوا قرآن شریف کی آیت بَارَكْنَا حَوْلَهُ کے
مطابق ہے۔ پس کچھ شک نہیں جو قرآن شریف میں قادیاں کا ذکر ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے سُبحن
الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَا الَّذِي بُرَكْنَا حَوْلَهُ ۔ اس آیت کے ایک
تو وہی معنے ہیں جو علماء میں مشہور ہیں یعنی یہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مکانی معراج کا یہ بیان ہے۔
مگر کچھ شک نہیں کہ اس کے سوا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک زمانی معراج بھی تھا جس سے یہ غرض تھی کہ
تا آپ کی نظر کشفی کا کمال ظاہر ہو اور نیز ثابت ہو کہ مسیحی زمانہ کے برکات بھی درحقیقت آپ ہی کے برکات
ہیں جو آپ کی توجہ اور ہمت سے پیدا ہوئی ہیں۔ اسی وجہ سے مسیح ایک طور سے آپ ہی کا روپ ہے۔ اور وہ
معراج یعنی بلوغ نظر کشفی دنیا کی انتہا تک تھا جو مسیح کے زمانہ سے تعبیر کیا جاتا ہے اور اس معراج میں جو
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مسجد الحرام سے مسجد اقصی تک سیر فرما ہوئے وہ مسجد اقصی یہی ہے جو قادیاں میں
بجانب مشرق واقع ہے جس کا نام خدا کے کلام نے مبارک رکھا ہے۔ یہ مسجد جسمانی طور پر مسیح موعود کے حکم سے
بنائی گئی ہے اور روحانی طور پر مسیح موعود کے برکات اور کمالات کی تصویر ہے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی
طرف سے بطور موہبت ہیں اور جیسا کہ مسجد الحرام کی روحانیت حضرت آدم اور حضرت ابراہیم کے کمالات
ہیں اور بیت المقدس کی روحانیت انبیاء بنی اسرائیل کے کمالات ہیں ایسا ہی مسیح موعود کی یہ مسجد اقصیٰ جس کا
قرآن شریف میں ذکر ہے اس کے روحانی کمالات کی تصویر ہے۔
پس اس تحقیق سے معلوم ہوا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی معراج میں زمانہ گذشتہ کی طرف صعود ہے اور زمانہ
آئندہ کی طرف نزول ہے اور ماحصل اس معراج کا یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خیر الاولین والا خرین ہیں۔
معراج جو مسجد الحرام سے شروع ہوا اس میں یہ اشارہ ہے کہ صفی اللہ آدم کے تمام کمالات اور ابراہیم خلیل اللہ
کے تمام کمالات آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم میں موجود تھے اور پھر اس جگہ سے قدم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
مکانی سیر کے طور پر بیت المقدس کی طرف گیا اور اس میں یہ اشارہ تھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم میں تمام
اسرائیلی نبیوں کے کمالات بھی موجود ہیں ۔ اور پھر اس جگہ سے قدم آنجناب علیہ السلام زمانی سیر کے طور پر اس
مسجد اقصی تک گیا جو مسیح موعود کی مسجد ہے یعنی کشفی نظر اس آخری زمانہ تک جو مسیح موعود کا زمانہ کہلاتا ہے پہنچ
گئی ۔ یہ اس بات کی طرف اشارہ تھا کہ جو کچھ مسیح موعود کو دیا گیا وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات میں
موجود ہے۔ اور پھر قدم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم آسمانی سیر کے طور پر اوپر کی طرف گیا اور مرتبہ قَابَ قَوْسَيْن
کا پایا۔ یہ اس بات کی طرف اشارہ تھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مظہر صفات الہیہ اتم اور اکمل طور پر تھے۔
غرض آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اس قسم کا معراج یعنی مسجد الحرام سے مسجد اقصیٰ تک جو زمانی مکانی دونوں
رنگ کی سیر تھی اور نیز خدا تعالیٰ کی طرف ایک سیر تھا جو مکان اور زمان دونوں سے پاک تھا۔ اس جدید طرز کی
معراج سے غرض یہ تھی کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خیر الاولین والآخرین ہیں اور نیز خدا تعالیٰ کی طرف
سیران کا اس نقطہ ارتفاع پر ہے کہ اس سے بڑھ کر کسی انسان کو گنجائش نہیں ۔ مگر اس حاشیہ میں ہماری صرف یہ
غرض ہے کہ جیسا کہ آج سے بیس برس پہلے براہین احمدیہ میں کشفی طور پر لکھا گیا تھا کہ قرآن شریف میں
قادیاں کا ذکر ہے۔ یہ کشف نہایت صحیح اور درست تھا کیونکہ زمانی رنگ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا
معراج اور مسجد اقصیٰ کی طرف سیر مسجد الحرام سے شروع ہو کر یہ کسی طرح صحیح نہیں ہو سکتا جب تک ایسی مسجد
تک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا سیر تسلیم نہ کیا جائے جو باعتبار بعد زمانہ کے مسجد اقصی ہو۔ اور ظاہر ہے کہ مسیح
موعود کا وہ زمانہ ہے جو اسلامی سمندر کا بمقابلہ زمانہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرا کنارہ ہے ابتدا سیر کا
جو مسجد الحرام سے بیان کیا گیا اور انتہا سیر کا جو اس بہت دور مسجد تک مقرر کیا گیا جس کے ارد گرد کو برکت دی
گئی ۔ یہ برکت دینا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ زمانہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم میں شوکتِ اسلام ظاہر کی گئی
اور حرام کیا گیا کہ کفار کا دست تعدی اسلام کو مٹا دے جیسا کہ آیت وَ مَنْ دَخَلَهُ كَانَ آمِنَّا (آل عمران : ۹۸)
سے ظاہر رہے۔ ہے۔ لیکن زمانہ مسیح موعود میں جس کا دوسرا نام مہدی بھی ہے تمام قوموں پر اسلام کی برکتیں ثابت کی
جائیں گی اور دکھلایا جائے گا کہ ایک اسلام ہی بابرکت مذہب ہے جیسا کہ بیان کیا گیا کہ وہ ایسا برکات کا
زمانہ ہوگا کہ دنیا میں صلح کاری کی برکت پھیلے گی اور آسمان اپنے نشانوں کے ساتھ برکتیں دکھلائے گا اور زمین
میں طرح طرح کے پھلوں کے دستیاب ہونے اور طرح طرح کے آراموں سے اس قدر برکتیں پھیل جائیں
گی جو اس سے پہلے کبھی نہیں پھیلی ہوں گی ۔ اسی وجہ سے مسیح موعود اور مہدی معہود کے زمانہ کا نام احادیث
میں زمان البرکات ہے جیسا کہ تم دیکھتے ہو کہ ہزار ہانی ایجادوں نے کیسی زمین پر برکتیں اور آرام پھیلا دیئے
ہیں کیونکہ ریل کے ذریعہ سے مشرق اور مغرب کے میوے ایک جگہ اکٹھے ہو سکتے ہیں اور تار کے ذریعہ سے
ہزاروں کوسوں کی خبریں پہنچ جاتی ہیں۔ سفر کی وہ تمام مصیبتیں یکدفعہ دُور ہوگئیں جو پہلے زمانوں میں تھیں ۔
غرض اس زمانہ کا نام جس میں ہم ہیں زمان البرکات ہے لیکن ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ
زمان التائیدات اور دفع الآفات تھا اور اُس زمانہ میں خدا تعالیٰ کا بھاری مقصد دفع شر تھا۔ چنانچہ خدا تعالیٰ
نے اُس زمانہ میں اسلام کو اپنے قومی ہاتھ سے دشمنوں سے بچایا اور دشمنوں کو یوں ہانک دیا جیسا کہ ایک مرد
مضبوط اپنی لاٹھی سے کتوں کو ہانک دیتا ہے۔
پس چونکہ مسیح اور مہدی موعود کا زمانہ زمان البرکات تھا اسی لئے خدا تعالیٰ نے اس کے حق میں فرمایا برکنا
حوله یعنی مسیح موعود کی فرودگاہ کے ارد گرد جہاں نظر ڈالو گے ہر طرف سے برکتیں نظر آئیں گی چنانچہ تم دیکھتے
ہو کہ زمین کیسی آباد ہوگئی باغ کیسے بکثرت ہو گئے نہریں کیسی بکثرت جاری ہو گئیں تمدنی آرام کی چیزیں کیسی
کثرت سے موجود ہو گئیں ۔ پس یہ زمینی برکات ہیں۔ اور جیسے اس زمانہ میں زمینی اور آسمانی برکتیں بکثرت
ظاہر ہو گئی ہیں ایسا ہی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں تائیدات کا بھی ایک دریا چل رہا تھا۔
فَحَاصِلُ الْبَيَانِ أَنَّ الزَّمَانَ زَمَانَانِ خلاصہ بیان یہ ہے کہ زمانہ کے دوحصے ہیں (۱)
زَمَانُ التَّائِيدَاتِ وَدَفْعُ الْأَفَاتِ وَ زَمَانُ تائیدات اور آفات کے دور کرنے کا زمانہ (۲) برکات اور
الْبَرَكَاتِ وَالطَّيِّبَاتِ وَإِلَيْهِ أَشَارَ عَزَّ پاکیزہ تعلیمات کے پھیلانے کا زمانہ۔ اس کی طرف
اسْمُهُ بِقَوْلِهِ سُبْحَنَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ خداوند تعالیٰ نے اپنے قول سُبْحَنَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ
لَيْلًا مِنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَا لَيْلًا مِنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَا الَّذِي
الَّذِي بُرَكْنَا حَوْلَهُ فَاعْلَمْ أَنَّ لَفَظَ الْمَسْجِدِ بُرَكْنَا حَوْلَهُ میں اشارہ فرمایا ہے سو جاننا چاہیے کہ المسجد
الْحَرَامِ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى يَدُلُّ عَلَى زَمَانٍ فِيهِ الحرام کا لفظ اس آیت میں اس زمانہ پر دلالت کرتا ہے جس
ظَهَرَتْ عِزَّةُ حُرُمَاتِ اللهِ بِتَائِيدِ مِنَ الله میں اللہ تعالیٰ کی محرمات کی عزت و احترام اللہ کی تائید
وَظَهَرَتْ عِزَّةُ حُدُودِهِ وَأَحْكَامِهِ وَ سے ظاہر ہوئی اور اس کے مقرر کردہ حدود، احکام اور فرائض
فَرَائِضِهِ وَتَرَاءَتْ شَوْكَةُ دِينِهِ وَرُعْبُ کا جلال ظاہر ہوا اور اس کے دین کی شوکت اور اس کی ملت
مِلَّتِهِ وَهُوَ زَمَانُ نَبِيِّنَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کا رعب صاف نظر آگیا اور یہ زمانہ ہمارے نبی صلی اللہ
وَسَلَّمَ وَالْمَسْجِدُ الْحَرَامُ الْبَيْتُ الَّذِي علیہ وسلم کا زمانہ ہے۔ اور الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ و وہ گھر ہے جس کو
بَنَاهُ إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلَامُ فِي مَكَّةَ وَهُوَ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے مکہ شریف میں تعمیر کیا اور وہ
لله
ہے۔
مَوْجُودٌ إِلَى هَذَا الْوَقْتِ حَرَسَهُ اللهُ مِنْ اس وقت تک موجود ہے اللہ تعالیٰ اسے ہر آفت سے محفوظ
كُلِّ افَةٍ وَأَمَّا قَوْلُهُ عَزَّاسُمُهُ بَعْدَ هَذَا رکھے۔ آیت میں الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ کے بعد کا حصہ یعنی
الْقَوْلِ أَعْنِي الْمَسْجِدِ الْأَقْصَا الَّذِي بُرَكْنَا حَوْلَهُ الْمَسْجِدِ الْأَقْصَا الَّذِي بَرَكْنَا حَوْلَهُ اس زمانہ پر دلالت
فَيَدُلُّ عَلَى زَمَانٍ فِيْهِ يَظْهَرُ بَرَكَاتُ فِي کرتا ہے جس میں زمین پر ہر جہت سے برکات کا ظہور
الْأَرْضِ مِنْ كُلِّ جِهَةٍ كَمَا ذَكَرْنَاهُ انِفًا ہوگا جیسا کہ ہم ابھی ذکر کر چکے ہیں اور یہ مسیح موعود
وَهُوَ زَمَانُ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ وَالْمَهْدِي اور مہدی معہود کا زمانہ ہے۔ اور مسجد اقصیٰ وہ مسجد ہے
الْمَعْهُودِ وَالْمَسْجِدُ الْأَقْضَى هُوَ الْمَسْجِدُ جس کو سیح موعود نے قادیان میں بنایا۔ اسے اقصیٰ (یعنی
الَّذِي بَنَاهُ الْمَسِيحُ الْمَوْعُودُ فِي الْقَادِيَانِ دور والی ) مسجد اس لئے قرار دیا گیا کہ وہ زمانہ نبوت
سُمِّيَ أَقْصَى لِبُعْدِهِ مِنْ زَمَانِ النُّبُوَّةِ وَلِمَا سے دور ہے اور ابتدائے اسلام کے زمانہ سے ایک
وَقَعَ فِي أَقْصَى طَرَفٍ مِنْ زَمَنِ ابْتِدَاءِ طرف واقع ہے۔ پس تو اس مقام پر غور کر کیونکہ اس
الْإِسْلَامِ فَتَدَبَّرُ هُذَا الْمَقَامَ فَإِنَّهُ اُوْدِعَ میں خدائے علام الغیوب کی طرف سے بہت سے راز
اسْرَارًا مِّنَ اللَّهِ الْعَلَامِ
ودیعت کئے گئے ہیں ۔ ( ترجمہ از مرتب )
خلاصہ کلام یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا معراج تین قسم پر منقسم ہے۔ سیر مکانی اور سیر
زمانی اور سیر لا مکانی ولا زمانی ۔ سیر مکانی میں اشارہ ہے طرف غلبہ اور فتوحات پر یعنی یہ اشارہ کہ
اسلامی ملک مکہ سے بیت المقدس تک پھیلے گا ۔ اور سیر زمانی میں اشارہ ہے طرف تعلیمات اور
تاثیرات کے یعنی یہ کہ مسیح موعود کا زمانہ بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تاثیرات سے تربیت یافتہ
ہوگا جیسا کہ قرآن میں فرمایا ہے وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ (الجمعة : ۴) اور سیر لا مکانی ولا زمانی
میں اشارہ ہے طرف اعلیٰ درجہ کے قرب اللہ اور مدانات کی جس پر دائرہ امکان قرب کا ختم ہے۔
( خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۲۵ تا ۲۶ حاشیه )
وَ إِنَّ فِي لَفْظِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَلَفْظِ مسجد حرام کے لفظ میں اور مسجد اقصیٰ کے لفظ میں
الْمَسْجِدِ الأَقْصَى الَّذِي جُعِلَ مِنْ وَصْفِهِ جس کے وصف میں بَارَكْنَا حَوْلَهُ مذکور ہوا ہے
جُمْلَةُ بَارَكْنَا حَوْلَهُ إِشَارَةً لَطِيفَةً لطیف اشارہ ہے ان کے لئے جو فکر کرتے ہیں اور وہ
لِلْمُتَفَكِّرِينَ وَهُوَ أَنَّ لَفَظَ الْحَرَامِ يَدُلُّ یہ ہے کہ لفظ حرام ظاہر کرتا ہے کہ کافروں پر یہ بات
८८
عَلَى أَنَّ الْكَافِرِينَ قَدْ حُرِّمَ عَلَيْهِمْ فِي زَمَنِ حرام کی گئی تھی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ
النَّبِي عَلَيْهِ السَّلَامُ أَنْ يَضُرُّوا الدِّينَ میں دین کو فریب اور حیلوں سے ضرر پہنچائیں یا
بِالْمَكَائِدِ أَوْ يَأْتُوهُ كَالصَّائِلِ، وَعَصَمَ اللهُ نَبِيَّةَ شکاریوں کی طرح اس پر برس پڑیں اور خدا نے اپنے
وَدِينَهُ وَبَيْتَهُ مِنْ صَوْلِ الصَّائِلِينَ وَجَوْرِ نبی کو اور اپنے دین اور اپنے گھر کو حملہ آوروں کے حملہ
الْجَائِرِينَ۔ وَمَا اسْتَأْصَلَ اللهُ فِي ذَالِكَ الزَّمَنِ سے اور بیدادگروں کے بیداد سے بچائے رکھا اور اس
أَعْدَاءَ الدِّينِ حَقَّ الْإِسْتِيْصَالِ، وَلكِنْ حَفِظَ زمانہ میں دین کے دشمنوں کو جیسا کہ چاہیئے تھا جڑ سے
الدِّينَ مِنْ صَوْلِهِمْ وَحَرَّمَ عَلَيْهِمْ أَنْ يَغْلِبُوا نہیں اکھاڑ الیکن دین کو ان کے حملہ سے محفوظ رکھا اور
عِنْدَ الْقِتَالِ فَبُدِءَ أَمْرُ تَأْبِيْدِ الدِّينِ مِنَ حرام کر دیا کہ لڑائی میں غالب رہیں۔ پس دین کی
الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ أَعْنِي مِنْ ذَبِّ اللقَامِ، ثُمَّ تائید کا امر مسجد حرام سے یعنی لیموں کے دفع کرنے
يَتِمُّ هُذَا الْأَمْرُ عَلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى الَّذِی سے شروع ہوا پھر یہ امر مسجد اقصیٰ پر تمام ہوگا۔ یہ وہ
يَبْلُغُ فِيهِ نُورُ الدِّينِ إِلَى أَقْصَى الْمَقَامِ مسجد ہے جس میں دین کا نور اقصیٰ کے مقام تک
كَالْبَدْرِ الثَّامِ، وَيَلْزَمُهُ كُلُّ بَرَكَةٍ يُتَوَقَّعُ پورے چاند کی طرح پہنچے گا اور ہر ایک برکت جو ایسے
وَيُتَصَوَّرُ عِنْدَ كَمَالٍ لَّيْسَ فَوْقَهُ كَمَال کمال کے وقت میں جس کے اوپر کوئی کمال نہ ہو تصور
وَهُذَا وَعْدٌ مِنَ اللهِ الْعَلامِ۔ فَكَانَ الْمَسْجِدُ میں آوے اس کے لازم حال ہوتی ہے اور یہ خدائے علیم
الْحَرَامُ يُبَشِّرُ بِدَفْعِ الشَّرِ وَالْحِفْظِ مِن کا وعدہ ہے پس مسجد حرام شر کے دور ہونے اور
الْمَكْرُوهَاتِ، وَأَمَّا الْمَسْجِدُ الْأَقْطَى فَيُشِيرُ مکروہات سے محفوظ رہنے کا مژدہ دیتی ہے لیکن مسجد
مَفْهُومُهُ إِلى تَحْصِيلِ الْخَيْرَاتِ وَأَنْوَاعِ اقصیٰ کا مفہوم اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ
الْبَرَكَاتِ وَالْوُصُولِ إِلى أَعْلَى التَّرَقِيَّاتِ، رنگ برنگ کے برکات اور خیرات اور ترقیات عالیہ
فَبُدِ أَمْرُ دِينِنَا مِنْ دَفْعِ الشَّيْرِ، وَيَتِمُّ عَلَی حاصل ہوں۔ پس ہمارے دین کا امر دفع ضرر سے
اسْتِعْمَالِ الْخَيْرِ وَإِنَّ فِيهِ آيَاتٍ شروع ہوا اور خیر کی تکمیل پر تمام ہوگا اور اس بیان میں
لِلْمُتَدَبِرِينَ ثُمَّ إِنَّ ايَةَ الإِسْرَاءِ تَدُلُّ عَلى غور کرنے والوں کے لئے نشان ہیں۔ پھر اسرٹی کی
لكتةٍ وَجَبَ ذِكْرُهَا لِلْأَصْدِقَاءِ لِيَزْدَادُوا آیت ایک عجیب نکتہ رکھتی ہے کہ اس کا ذکر
عِلْمًا وَيَقِيْنَا، وَإِنَّ خَيْرَ الْأَمْوَالِ الْعِلْمُ دوستوں کے لئے ضروری ہے تا علم اور یقیر تا در بین زیادہ ہو
وَالْيَقِينُ، وَهُوَ أَنَّ الْإِسْرَاءَ مِنْ حَيْثُ الزَّمَانِ اور خوب ظاہر ہے کہ سب سے بہترین مال اور دولت
كَانَ وَاجِبًا كَوُجُوبِ الْإِسْرَاءِ مِنْ حَيْثُ علم اور یقین ہے اور وہ یہ کہ اسری زمان اور مکان کی
الْمَكَانِ، لِيَتِمَّ سَيْرُ نَبَيْنَا زَمَانًا وَمَكَانًا، حیثیت سے دونوں طرح واجب اور لازم تھا اس
وَلِيَكُمُلَ أَمْرُ مِعْرَاجِ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ۔ وَلَا جہت سے کہ ہمارے نبی کا سیر زمان اور مکان کے
شَكَ أَنَّ أَقْصَى الزَّمَانِ لِلْمِعْرَاجِ الزَّمَانِي هُوَ رو سے تمام ہو اور معراج کا امر کامل ہو اور اس میں
زَمَانُ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ، وَهُوَ زَمَانُ كَمَالِ شَک نہیں کہ نبی کریم کے زمانی معراج کے لئے
الْبَرَكَاتِ وَيَقْبَلُهُ كُلُّ مُؤْمِنٍ مِنْ غَيْرِ الْجُحُودِ انتہائی زمانہ مسیح موعود کا زمانہ ہے موعود کا زمانہ ہے اور وہ برکات کے
وَلَا شَكَ أَنَّ مَسْجِدَ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ هُوَ کمال کا زمانہ ہے اور اس کو ہر ایک مومن بغیر انکار
أَقْصَى الْمَسَاجِدِ مِنْ حَيْثُ الزَّمَانِ مِنَ کے قبول کر سکتا ہے اور اس میں شک نہیں کہ مسیح
الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ، وَقَدْ مُلاً مِنْ كُلِّ جَنْبِ بَرَكَةً موعود کی مسجد مسجد حرام کی نسبت سے زمانہ کی حیثیت
وَنُورًا كَالْبَدْرِ الثَّامِ، لِيَكُمُلَ بِهِ دَائِرَةُ الدِّينِ سے اقصیٰ مسجد ہے اور یقیناً اس مسجد کا ہر ایک پہلو
فَإِنَّ الْإِسْلَامَ بُدِءَ كَالْهَلَالِ مِنَ الْمَسْجِدِ برکت اور نور سے پورے چاند کی طرح بھر گیا ہے
الْحَرَامِ، ثُمَّ صَارَ قَمَرًا تَأَمَّا عِنْدَ بُلُوغِهِ إِلَی تاکہ اس کے وسیلہ سے دین کا دائرہ کامل ہو جائے
الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى، وَلِذَالِكَ ظَهَرَ الْمَسِيحُ فِي کیونکہ اسلام ہلال کی مانند مسجد حرام سے ظاہر ہوا
عِدَّةِ الْبَدْرِ إِشَارَةً إِلى هَذَا الْمَقَامِ ثُمَّ هُنَا پھر جب مسجد اقصیٰ تک پہنچا بدر کامل ہو گیا اسی لئے
دَلِيلٌ آخَرُ عَلَى وُجُوبِ الْإِسْرَاءِ الزَّمَانِي مِن مسیح موعود بدر کے شمار میں ظاہر ہوا۔ پھر دوسری دلیل
الْأَمْرِ الرَّيَّانِي وَهُوَ أَنَّ اللهَ تَعَالَى قَدْ أَشَارَ فِي اسراء زمانی کے وجوب پر یہ ہے کہ حق تعالیٰ آخرین
قَوْلِهِ وَ آخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ ، إِلى مِنْهُمْ کے قول میں اشارہ فرماتا ہے کہ مسیح موعود کی
أَنَّ جَمَاعَةَ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ عِنْدَ اللهِ مِنَ جماعت خدا کے نزدیک صحابہ کی ایک جماعت ہے
الصَّحَابَةِ مِنْ غَيْرِ فَرْقٍ فِي التَّسْمِيَةِ، وَلَا اور اس نام رکھنے میں کچھ فرق نہیں اور یہ مرتبہ صیح کی
يَتَحَقَّقُ هَذِهِ الْمَرْتَبَةُ لَهُمْ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَكُونَ جماعت کو ہرگز حاصل نہیں ہوتا جب تک کہ نبی کریم
النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُمْ بِقُوَّتِهِ صلى اللہ علیہ وسلم ان کے درمیان قدسی قوت اور
ل الجمعة : ٢
الْقُدْسِيَّةِ وَالْإِفَاضَةِ الرُّوْحَانِيَّةِ كَمَا كَانَ فِي اپنے روحانی افاضہ کے ساتھ موجود نہ ہوں جیسا کہ
الصَّحَابَةِ، أَعْنِي بِوَاسِطَةِ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ صحابہ کے اندر موجود تھے یعنی مسیح موعود کے واسطہ
الَّذِي هُوَ مَظْهَرٌ لَّهُ أَوْ كَالْحُلَّةِ فَقَدْ ثَبَتَ مِنْ سے کیونکہ وہ نبی کریم کا مظہر یا آنجناب کے لئے حلہ
هُذَا النَّضِ الصَّرِيحِ مِنَ الصُّحُفِ الْمُطَهَّرَةِ أَنَّ کی مانند ہے پس اس نص صریح سے ظاہر ہوا کہ
مِعْرَاجَ نَبِيِّنَا كَمَا كَانَ مَكَانِيًّا كَذَالِكَ كَانَ ہمارے نبی کا معراج مکانی اور زمانی دونوں طرح
زَمَانِيًّا، وَلَا يُنْكِرُهُ إِلَّا الَّذِي فَقَدَ بَصَرَةً وَصَارَ سے تھا اور اس نکتہ کا سوائے اندھے کے اور کوئی
مِنَ الْعَمِينَ۔ وَلَا شَكَ وَلَا رَيْبَ أَنَّ الْمِعْرَاجَ انکار نہیں کرتا اور شک نہیں کہ اس آیت کا مفہوم
الزَّمَانِي كَانَ وَاجِبًا تَحْقِيقًا لِمَفْهُوْمِ هَذِهِ الْآيَةِ واجباً معراج زمانی کو چاہتا تھا اور اگر وہ متحقق نہ ہوتا
وَلَوْ لَمْ يَكُنْ لَبَطَلَ مَفْهُوْمُهَا كَمَا لَا يَخْفَى عَلَى تو اس آیت کا مفہوم باطل ہوجا تا چنانچہ اس نکتہ کو
أَهْلِ الْفِكْرِ وَالدَّرَايَةِ، فَثَبَتَ مِنْ هَذَا أَنَّ اهْلِ فکر اور غور سمجھتے ہیں۔ پس یہاں سے ثابت ہوا
الْمَسِيحَ الْمَوْعُودَ مَظْهَرٌ لِلْحَقِيقَةِ الْمُحَمَّدِيَّةِ کمسیح موعود محمدی حقیقت کا مظہر ہے اور جلالی حلوں
وَنَازِلُ فِي الْحُلَلِ الْجَلَالِيَّةِ، فَلِذَالِكَ عُدَّ ظُهُورُهُ میں نازل ہوا ہے اسی لئے خدا کے نزدیک اس کا ظہور
عِنْدَ اللهِ ظُهُورَ نَبِيِّهِ الْمُصْطَفَى، وَعُدَّ زَمَانُهُ
سو
نبی مصطفی کا ظہور مانا گیا ہے اور اس کا زمانہ رسول کریم
مُنْتَهَى الْمِعْرَاجِ الزَّمَانِي لِلرَّسُوْلِ الْمُجْتَبى کے زمانی معراج کا منتہا اور خیر الوریٰ کی روحانی
وَمُنْتَهى تَجَلَى رُوْحَانِيَّةِ سَيِّدِنَا خَيْرِ انوری، تجلی کا آخری سرا شمار کیا گیا ہے اور جہان کے الْوَرَى
وَكَانَ هُذَا وَعْدًا مُؤَ كَدًا مِنْ رَّبِّ الْعَالَمِينَ۔
(خطبہ الہامیه، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۲۸۹ تا ۷ ۲۹ حاشیه ) | پروردگار کا یہ پختہ وعدہ تھا ۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
معراج کے لئے رات اس لئے مقرر کی گئی کہ معراج کشف کی قسم تھا۔ اور کشف اور خواب کے لئے رات
موزوں ہے۔ اگر یہ بیداری کا معاملہ ہوتا تو دن موزوں ہوتا ۔
(تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۳۱۰ حاشیہ )
فَإِنَّ الْمِعْرَاجَ عَلَى الْمَذْهَبِ الصَّحِيحِ كَانَ | معراج کے بارے میں صحیح مذہب یہ ہے کہ وہ
كَشْفًا لَّطِيفًا مَعَ الْيَقْظَةِ الرُّوْحَانِيَّةِ كَمَا لَا ایک لطیف کشف تھا جو روحانی بیداری کی حالت میں
يَخْفَى عَلَى الْعَقْلِ الْوَهَّاجِ وَمَا صَعِدَ إِلَى ہوا جیسا کہ روشن عقل کے لئے واضح ہے۔ اور آسمان
السَّمَاءِ الْأَرُوحُ سَيِّدِنَا وَنَبِيِّنَا مَعَ جِسْمٍ کی طرف صرف ہمارے آقا اور نبی صلعم کی روح
نُوْرَانِي الَّذِي هُوَ غَيْرُ الْجِسْمِ الْعُنْصُرِي نورانی جسم کے ساتھ صعود فرما ہوئی تھی۔ نورانی جسم وہ ہے جو
الَّذِي مَا خُلِقَ مِنَ التُّرْبَةِ وَمَا كَانَ مادی جسم کے علاوہ ہے جومٹی سے پیدا نہیں ہوا اور مادی اور
لِجِسْمٍ أَرْضِي أَنْ يُرْفَعَ إِلَى السَّمَاءِ وَعْدٌ جسمانی جسم کے لئے روانہیں کہ اسے آسمان کی طرف اٹھایا
مِنَّا لِلَّهِ ذِي الْجَبْرُوْتِ وَالْعِزَّةِ وَإِنْ كُنْتَ جائے ۔ یہ خدائے قادر و عزیز کا وعدہ ہے اور اگر تمہیں اس
فِي رَيْبٍ فَاقْرَأْ أَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ لِفَاتًا بارے میں شک ہو تو آیت کریمہ اَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ
احْيَاء وَ أَمْوَاتًا
كِفَاتًا أَحْيَاء وَ أَمْوَاتًا کو پڑھو۔ ( ترجمہ از مرتب )
الهدی ، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۳۶۴)
معراج انقطاع تام تھا اور سر اس میں یہ تھا کہ تا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نقطہ نفسی کو ظاہر کیا جاوے
آسمان پر ہر ایک روح کے لئے ایک نقطہ ہوتا ہے اس سے آگے وہ نہیں جاتی ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا
نقطہ نفسی عرش تھا اور رفیق اعلیٰ کے معنے بھی خدا ہی کے ہیں۔ پس رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر اور
کوئی معزز و مکرم نہیں ہے۔
الحکم جلد ۵ نمبر ۶ مورخه ۷ ارفروری ۱۹۰۱ صفحه ۷ )
معراج ہوئی تھی مگر یہ فانی بیداری اور فانی اشیاء کے ساتھ نہ تھی بلکہ وہ اور رنگ تھا ۔ جبرائیل بھی تو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آتا تھا اور نیچے اترتا تھا جس رنگ میں اس کا اترنا تھا اسی رنگ میں
آنحضرت کا چڑھنا ہوا تھا۔ نہ اترنے والا کسی کو اتر تا نظر آتا تھا اور نہ چڑھنے والا کوئی چڑھتا ہوا د یکھ سکتا تھا۔
حدیث شریف میں جو بخاری ہے میں آیا ہے کہ ثُمَّ اسْتَيْقَظَ یعنی پھر جاگ اُٹھے ۔
الحکم جلد ۵ نمبر ۲۹ مورخه ۱۰ اگست ۱۹۰۱ء صفحه (۳)
سُبْحَنَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِہ سے یہی پایا جاتا ہے کہ جب کامل معرفت ہوتی ہے تو پھر اس کو عجیب و غریب
مقامات کی سیر کرائی جاتی ہے اور یہ وہی لوگ ہوتے ہیں جو ادب سے اپنی خواہشوں کو مخفی رکھتے ہیں۔ تمام
منہاج نبوت اسی پر دلالت کرتا ہے۔ پہلے نشان بھی ظاہر نہیں ہوتے بلکہ ابتلا ہوتے ہیں۔
الحکم جلدے نمبر ۲ مورخه ۱۷ جنوری ۱۹۰۳ ء صفحه ۹)
ہماری اس مسجد کا نام بھی اللہ تعالیٰ نے مسجد اقصیٰ رکھا ہے کیونکہ اقصیٰ یا با عتبار بعد زمانہ کے ہوتا ہے اور یا
بعد مکان کے لحاظ سے اور اس الہام میں الْمَسْجِدِ الْأَقْصَا الَّذِي بَرَكنا حوله آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی
تاثیرات زمانی کو لیا ہے اور اس کی تائید و آخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِم ( الجمعة : ۴) سے بھی ہوتی ہے اور
له المرسلات : ۲۷،۲۶
برَكْنَا حَوْلَہ کا اس زمانہ کی برکات سے ثبوت ملتا ہے جیسے ریل اور جہازوں کے ذریعہ سفروں کی آسانی اور تار
اور ڈاک خانہ کے ذریعہ سلسلہ رسل و رسائل کی سہولت اور ہر قسم کے آرام و آسائش قسم قسم کی کلوں کے اجرا سے
ہوتے جاتے ہیں اور سلطنت بھی ایک امن کی سلطنت ہے۔ (الحکم جلد ۶ نمبر ۴۰ مورخه ۱۰ رنومبر ۱۹۰۲ء صفحه ۷ )
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام عبد بھی ہے اور اس لئے خدا نے عبد نام رکھا کہ اصل عبودیت کا خضوع
اور ڈل ہے اور عبودیت کی حالت کا ملہ وہ ہے جس میں کسی قسم کا غلو اور بلندی اور تُحجب نہ رہے اور صاحب اس
حالت کا اپنی عملی تکمیل محض خدا کی طرف سے دیکھے اور کوئی ہاتھ درمیان نہ دیکھے۔ عرب کا محاورہ ہے کہ وہ
کہتے ہیں مَوْرٌ مُعَبَّدٌ وَ طَرِيقُ مُعبد جہاں راہ نہایت درست اور نرم اور سیدھا کیا جاتا ہے اس راہ کو طریق
معبد کہتے ہیں ۔ پس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس لئے عبد کہلاتے ہیں کہ خدا نے محض اپنے تصرف اور
تعلیم سے اُن میں عملی کمال پیدا کیا اور ان کے نفس کو راہ کی طرح اپنی تجلیات کے گزر کے لئے نرم اور سیدھا
اور صاف کیا اور اپنے تصرف سے وہ استقامت جو عبودیت کی شرط ہے ان میں پیدا کی ۔ پس وہ علمی حالت
کے لحاظ سے مہدی ہیں اور عملی کیفیت کے لحاظ سے جو خدا کے عمل سے ان میں پیدا ہوئی عبد ہیں۔ کیونکہ خدا نے
ان کی روح پر اپنے ہاتھ سے وہ کام کیا ہے جو کوٹنے اور ہموار کرنے کے آلات سے اس سڑک پر کیا جاتا ہے
جس کو صاف اور ہموار بنانا چاہتے ہیں۔ اور چونکہ مہدی موعود کو بھی عبودیت کا مرتبہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
کے ذریعہ سے حاصل ہوا۔ اس لئے مہدی موعود میں عبد کے لفظ کی کیفیت غلام کے لفظ سے ظاہر کی گئی یعنی
اُس کے نام کو غلام احمد کر کے پکارا گیا۔ یہ غلام کا لفظ اس عبودیت کو ظاہر کرتا ہے جو ظلی طور پر مہدی موعود میں
بھی ہونی چاہیے۔
ایام اصلح ، روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۳۹۴، ۳۹۵ حاشیه )
یہ مرتبہ عبودیت کاملہ جو انسان اپنی عملی تکمیل محض خدا تعالیٰ کی طرف سے دیکھے بجز اس مہدی کامل کی جس
کی عملی تکمیل تمام و کمال محض خدا تعالیٰ کے ہاتھ سے ہوئی ہو دوسرے کو میسر نہیں آ سکتا کیونکہ اپنی جہد اور
کوشش کا اثر ضرور ایک ایسا خیال پیدا کرتا ہے کہ جو عبودیت تامہ کے منافی ہے۔ اس لئے مرتبہ عبودیت کاملہ
بھی بوجہ اس کے جو مرتبہ مہدویت کاملہ کے تابع ہے بجز آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی دوسرے کو بوجہ
کمال حاصل نہیں ۔ ذلِكَ فَضْلُ اللهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ ( المائدة : ۵۵ ) فَاشْهَدُوا أَنَّا نَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا
عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ -
ایام الصلح ، روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۳۹۴ نوٹ )
بعض لوگ کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم معراج کی رات اسی جسم کے ساتھ آسمان پر گئے ہیں مگر
وہ نہیں دیکھتے کہ قرآ کہ قرآن شریف اس کو رد کرتا ہے اور حضرت عائشہ بھی رویا کہتی ہیں ۔ ا
حقیقت میں معراج ایک کشف تھا جو بڑا عظیم الشان اور صاف کشف تھا اور اتم اور اکمل تھا۔ کشف
میں اس جسم کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ کشف میں جو جسم دیا جاتا ہے اس میں کسی قسم کا حجاب نہیں ہوتا بلکہ
بڑی بڑی طاقتیں اس کے ساتھ ہوتی ہیں اور آپ کو اسی جسم کے ساتھ جو بڑی طاقتوں والا ہوتا ہے معراج
الحکم جلد ۶ نمبر ۴۰ مورخه ۱۰ نومبر ۱۹۰۲ صفحه ۵)
ہوا۔
ہمارا ایمان ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج ہوا تھا مگر اس میں جو بعض لوگوں کا عقیدہ ہے کہ وہ
صرف ایک معمولی خواب تھا سو یہ عقیدہ غلط ہے اور جن لوگوں کا عقیدہ ہے کہ معراج میں آنحضرت اسی جسد عنصری
کے ساتھ آسمان پر چلے گئے تھے سو یہ عقیدہ بھی غلط ہے بلکہ اصل بات اور صحیح عقیدہ یہ ہے کہ معراج کشفی
رنگ میں ایک نورانی وجود کے ساتھ ہوا تھا۔ وہ ایک وجود تھا۔ مگر نورانی ۔ اور ایک بیداری تھی مگر کشفی اور نورانی
جس کو اس دنیا کے لوگ نہیں سمجھ سکتے مگر وہی جن پر وہ کیفیت طاری ہوئی ہو ورنہ ظاہری جسم اور ظاہری بیداری
کے ساتھ آسمان پر جانے کے واسطے تو خود یہودیوں نے معجزہ طلب کیا تھا جس کے جواب میں قرآن شریف
میں کہا گیا تھا قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي هَلْ كُنْتُ إِلَّا بَشَرًا رَّسُولًا (بنی اسرائیل : ۹۴) کہہ دے میرا رب پاک
ہے میں تو ایک انسان رسول ہوں انسان اس طرح اُڑ کر کبھی آسمان پر نہیں جاتے ۔ یہی سنت اللہ قدیم سے
الحکم جلد ۱۰ نمبر ۲۱ مورخه ۱۷ جون ۱۹۰۶ صفحه ۴)
جاری ہے۔
وَقَضَيْنَا إِلى بَنِي إِسْرَائِيلَ فِي الْكِتٰبِ لَتُفْسِدُنَ فِي الْأَرْضِ مَرَّتَيْنِ وَلَتَعْلُنَ
عُلُوًّا كَبِيرًا
♡
وَقَالَ اللهُ وَقَضَيْنَا إِلَى بَنِي إِسْرَاءِيلَ خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ ہم نے کتاب میں بنی اسرائیل
فِي الْكِتٰبِ لَتُفْسِدُنَ فِي الْأَرْضِ مَرَّتَيْنِ وَ سے کہا کہ تم دو دفعہ زمین میں فساد کرو گے اور حد سے نکل
لَتَعْلُنَ عُلُوًّا كَبِيرًا فَهَلْ أَنْتُمْ تَتَذَكَّرُونَ جاؤ گے کیا تمہیں یہ یاد ہے اور وہ دوسروں کا فساد جو خدا
وَكَانَ الْمَفْسَدَةُ الْآخِرَةُ الْمُوْجِبَةُ لِغَضَبِ کے غضب کا باعث ہوا مسیح کو کافر کہنا اور اس کو سولی
الرَّبِّ تَكْفِيرَ الْمَسِيحِ وَإِرَادَةَ صَلْبِهِ دینے کا ارادہ تھا۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
(خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه (۲۰۲)
فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ أُولهُمَا بَعَثْنَا عَلَيْكُمْ عِبَادًا لَّنَا أُولِي بَأْسٍ شَدِيدٍ فَجَاسُوا