سورة القِیَامَة
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
بادشاہوں کی رعیت تو باغی بھی ہو جاتی ہے مگر ملائکہ کی رعیت ایک ایسی رعیت ہے کہ وہ باغی نہیں ہوتی ۔
الحکم جلدے نمبر ۱۴ مورخہ ۱۷ را پریل ۱۹۰۳ء صفحہ ۶ ۷۰ )
جو لوگ ملائک سے انکار کرتے ہیں وہ سخت غلطی پر ہیں ان کو اتنا معلوم نہیں کہ در اصل جس قدر اشیا دنیا
میں موجود ہیں ذرہ ذرہ پر ملائکہ کا اطلاق ہوتا ہے اور میں یہی سمجھتا ہوں کہ بغیر اس کے اذن کے کوئی چیز اپنا
اثر نہیں کر سکتی یہاں تک کہ پانی کا ایک قطرہ بھی اندر نہیں جا سکتا اور نہ وہ مؤثر ہو سکتا ہے : وَ إِنْ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا
يُسَبِّحُ بِحَمْدِہ کے یہی معنے ہیں ۔
الحکم جلدے نمبر ۱۴ مورخہ ۱۷ را پریل ۱۹۰۳ء صفحه (۱۲)
نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَسْتَمِعُونَ بِهِ إِذْ يَسْتَمِعُونَ إِلَيْكَ وَ إِذْ هُمْ نَجْوَى إِذْ يَقُولُ
الظَّلِمُونَ إِنْ تَتَّبِعُونَ إِلَّا رَجُلًا مَّسْحُورًا
ایسی بات کہ آنحضرت صلعم پر ( معاذ اللہ ) جادو کا اثر ہو گیا تھا اس سے تو ایمان اُٹھ جاتا ہے۔ خدا تعالیٰ
فرماتا ہے إِذْ يَقُولُ الظَّلِمُونَ إِنْ تَتَّبِعُونَ إِلَّا رَجُلًا مَّسْحُورًا - ایسی ایسی باتیں کہنے والے تو ظالم ہیں نہ
کہ مسلمان ۔ یہ تو بے ایمانوں اور ظالموں کا قول ہے کہ آنحضرت صلعم پر ( معاذ اللہ ) سحر اور جادو کا اثر
ہو گیا تھا ۔ اتنا نہیں سوچتے کہ جب ( معاذ اللہ ) آنحضرت کا یہ حال ہے تو پھر امت کا کیا ٹھکانا وہ تو پھر
غرق ہوگئی ۔ معلوم نہیں ان لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ جس معصوم نبی صلعم کو تمام انبیاء مس شیطان سے پاک
سمجھتے آئے ہیں یہ ان کی شان میں ایسے ایسے الفاظ بولتے ہیں ۔
الحکم جلد ا انمبر ۴۰ مورخه ۱۰ نومبر ۱۹۰۷ صفحه ۸)
قُلِ ادْعُوا الَّذِينَ زَعَمْتُمْ مِنْ دُونِهِ فَلَا يَمْلِكُونَ كَشْفَ الضُّرِ عَنْكُمْ وَلَا
تحويلا
مشرکین اور منکرین وجود حضرت باری کو کہہ کہ اگر خدا کے کارخانہ میں کوئی اور لوگ بھی شریک ہیں یا
اسباب موجودہ ہی کافی ہیں تو اس وقت کہ تم اسلام کے دلائل حقیت اور اس کی شوکت اور قوت کے مقابلہ پر
مقہور ہو رہے ہو ان اپنے شرکاء کو مدد کے لئے بلاؤ اور یا درکھو کہ وہ ہر گز تمہاری مشکل کشائی نہ کریں گے اور نہ
رے سر پر سے ٹال سکیں گے۔ اے رسول ان مشرکین کو کہہ کہ تم اپنے شرکاء کو جن کی پرستش کرتے ہو
بلا کو تمہار۔
میرے مقابلہ پر بلاؤ اور جو تد بیر میرے مغلوب کرنے کے لئے کر سکتے ہو وہ سب تدبیریں کرو اور مجھے ذرہ
مہلت مت دو اور یہ بات سمجھ رکھو کہ میرا حامی اور ناصر اور کار ساز وہ خدا ہے جس نے قرآن کو نازل کیا ہے اور
وہ اپنے سچے اور صالح رسولوں کی آپ کا رسازی کرتا ہے مگر جن چیزوں کو تم لوگ اپنی مدد کے لئے پکارتے ہو
وہ ممکن نہیں ہے جو تمہاری مدد کر سکیں اور نہ کچھ اپنی مدد کر سکتے ہیں ۔
(براہین احمد یہ چہار قصص، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۵۱۹ حاشیه در حاشیه نمبر (۳)
وَ إِنْ مِنْ قَرْيَةٍ إِلَّا نَحْنُ مُهْلِكُوهَا قَبْلَ يَوْمِ الْقِيمَةِ أَوْ مُعَذِّبُوهَا عَذَابًا
شَدِيدًا كَانَ ذَلِكَ فِي الْكِتٰبِ مَسْطُورًا
فَالْحَاصِلُ أَنَّ الطَّاعُونَ قَدْ لَا زَمَ حاصل کلام یہ ہے کہ طاعون اس ملک کو اس طرح چمٹ
هُذِهِ الرِّيَارَ مُلَازَمَةَ الْغَرِيمِ ، أَوِ الْكَلْبِ گئی ہے جس طرح ایک قرض خواہ قرض دار کو چمٹ جاتا ہے
لِأَصْحَابِ الرَّقِيمِ۔ وَمَا أَظُنُّ أَنْ يُعْدَمَ یا جس طرح اصحاب کہف کا کتا ان کے ساتھ چمٹ گیا تھا۔ اور
قَبْلَ سِنِينَ، وَقَدْ قِيلَ عُمْرُ هَذِهِ الْآفَةِ میں خیال کرتا ہوں کہ یہ و با چند سال تک چلتی چلی جائے گی۔
إِلَى سَبْعِينَ۔ وَإِنَّهَا هِيَ النَّارُ الَّتِي جَاءَ بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اس وبا کا زمانہ ستر سال تک لمبا ہو سکتا
ذِكْرُهَا فِي قَوْلِ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ، وَفِی ہے اور یہ وہ آگ ہے جس کا ذکر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
الْقُرْآنِ الْمَجِيدِ مِنْ رَّبِّ الْعَالَمِينَ کے اقوال میں اور اللہ تعالیٰ کے کلام قرآن مجید میں آیا ہے۔
وَإِنَّهَا خَرَجَتْ مِنَ الْمَشْرِقِ كَمَا رُوِی اور یہ آگ مشرق سے نکلی ہے جیسا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ
عَنْ خَيْرِ الْمُرْسَلِينَ، وَسَتُحِيطُ بِكُلِّ وسلم سے مروی ہے اور عنقریب یہ ساری معمورہ زمین پر محیط ہو
مَعْمُورَةٍ مِنَ الْأَرْضِينَ، وَكَذَالِكَ جَاءَ جائے گی اور ایسا ہی پہلی کتابوں میں بھی آیا ہے پس انتظار کر
فِي كُتُبِ الْأَوَّلِينَ، فَانْتَظِرُ حَتَّى يَأْتِيكَ یہاں تک کہ مجھے یقین پیدا ہو جائے اور اس کے متعلق بحث نہ
الْيَقِينُ۔ فَلَا تَسْأَلُ عَنْ أَمْرِهَا فَإِنَّهُ کر کیونکہ بحث باعث مشکلات ہے اور اللہ کا غضب بہت
عَسِيرٌ، وَغَضَبُ الرَّبِّ كَبِيرٌ، وَفِي كُلّ سخت ہے اور ہر طرف نالہ و فریاد ہو رہی ہے۔ در حقیقت
طَرْفٍ صُرَاخُ وَزَفِيرٌ، وَلَيْسَ هُوَ مَرَضٌ طاعون بیماری نہیں بلکہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے۔ اور یہی وہ
بَلْ سَعِيرٌ۔ وَتِلْكَ هِيَ دَابَّةُ الْأَرْضِ دابۃ الارض ہے جو لوگوں کو زخمی کر رہا ہے اور لوگ مجروح ہو
الَّتِي تُكَلِّمُ النَّاسَ فَهُمْ يَجْرَحُونَ رہے ہیں اور دابۃ الارض کا کاٹنا سخت ہو گیا ہے اور لوگ
وَاشْتَدَّ تَكْلِيمُهَا فَيُغْتَالُ النَّاسُ ناگہاں ہلاک اور تباہ ہو رہے ہیں کیونکہ وہ اللہ کے نشانات پر
وَيُقْعَصُونَ بِمَا كَانُوا بِآيَاتِ الله لا ایمان نہیں لاتے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے وَ إِنْ مِنْ
يُؤْمِنُونَ، كَمَا قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ وَ قَرْيَةٍ إِلَّا نَحْنُ مُهْلِكُوهَا قَبْلَ يَوْمِ الْقِيمَةِ أَوْ مُعَذِّبُوهَا
إِنْ مِنْ قَرْيَةٍ إِلَّا نَحْنُ مُهْلِكُوهَا قَبْلَ عَذَابًا شَدِيدًا یعنی روئے زمین پر کوئی ایسی بستی نہیں ہوگی
يَوْمِ الْقِيمَةِ أَوْ مُعَذِّبُوهَا عَذَابًا جسے ہم قیامت کے دن سے پہلے ہلاک نہ کر دیں یا اسے بہت
شَدِيدًا فَكَذَالِكَ تُشَاهِدُونَ۔ سخت عذاب نہ دیں ۔ پس تم اس آیت کے مطابق تباہی کو دیکھ
وَذَالِكَ بِأَنَّ النَّاسَ كَانُوا لَا يَتَّقُونَ رہے ہو اور یہ اس وجہ سے ہے کہ لوگ تقویٰ اختیار نہیں کرتے
وَكَانُوا يُشِيعُونَ الْفِسْقَ فِي أَرْضِ اور اللہ تعالیٰ کی زمین میں فسق و فجو و فجور پھیلا رہے ہیں اور خدا سے
اللهِ وَلَا يَخَافُونَ، وَيَزْدَادُونَ إِنما نہیں ڈرتے اور گنا ہوں اور بے حیائی میں بڑھتے جا رہے ہیں
وَفَحْشَاء وَلَا يَنْتَهُونَ، وَإِذَا قِيلَ اور باز نہیں آرہے۔ اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ جو کچھ اللہ تعالیٰ
اسْمَعُوا مَا أَنْزَلَ اللهُ لَكُمْ فَكَانُوا نے تمہارے لئے اتارا ہے اسے سنو تو وہ ایڑیوں کے بل پھر
عَلَى أَعْقَابِهِمْ يَنْكُصُونَ۔ فَأَخَذَهُمُ جاتے ہیں ۔ پس اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے عذاب کے ساتھ
اللهُ بِعِقَابِهِ هُذَا لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُوْنَ پکڑ لیا تا کہ وہ باز آجائیں ۔ ( ترجمہ از مرتب)
( مواهب الرحمن ، روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۲۴۵، ۲۴۶)
طاعون کی خبر قرآن شریف میں صریح لفظوں میں موجود ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وَ إِنْ مِنْ قَرْيَةٍ
إِلَّا نَحْنُ مُهْلِكُوهَا قَبْلَ يَوْمِ الْقِيمَةِ أَوْ مُعَذِّبُوهَا عَذَابًا شَدِيدًا یعنی قیامت سے کچھ دن پہلے بہت سخت
مری پڑے گی اور اس سے بعض دیہات تو بالکل نابود ہو جاویں گے اور بعض ایک حد تک عذاب اُٹھا کر بیچ
لیکچر سیالکوٹ ، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۲۴۰)
رہیں گے۔
کوئی ایسی بستی نہیں جس کو ہم قیامت سے کچھ مدت پہلے ہلاک نہیں کریں گے یا کسی حد تک اس پر عذاب وارد
نہیں کریں گے۔ سو یہی وہ زمانہ ہے کیونکہ طاعون اور زلزلوں اور طوفان اور آتش فشاں پہاڑوں کے
صدمات اور باہمی جنگوں سے لوگ ہلاک ہو رہے ہیں اور اس قدر اسباب موت کے اس زمانہ میں جمع ہوئے
ہیں اور اس شدت سے وقوع میں آئے ہیں کہ اس مجموعی حالت کی نظیر کسی پہلے زمانہ میں پائی نہیں جاتی ۔
(حقیقة الوحی ، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۲۰۷،۲۰۶)
قرآن شریف میں یہ بھی پیشگوئی ہے وَ اِنْ مِنْ قَرْيَةٍ إِلَّا نَحْنُ مُهْلِكُوهَا قَبْلَ يَوْمِ الْقِيمَةِ أَوْ
مُعَذِّبُوهَا عَذَابًا شَدِيدًا یعنی کوئی ایسی بستی نہیں جس کو ہم قیامت سے پہلے ہلاک نہ کریں گے یا اس پر
شدید عذاب نازل نہ کریں گے یعنی آخری زمانہ میں ایک سخت عذاب نازل ہوگا اور دوسری طرف یہ فرمایا
وَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ حَتَّى نَبْعَثَ رَسُولًا (بنی اسرائیل : ۱۶) پس اس سے بھی آخری زمانہ میں ایک رسول کا
(حقیقة الوحی ، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۵۰۰)
مبعوث ہونا ظاہر ہوتا ہے اور وہی مسیح موعود ہے۔
کوئی بستی ایسی نہیں ہوگی جس کو ہم کچھ مدت پہلے قیامت سے یعنی آخری زمانہ میں جو مسیح موعود کا زمانہ
(نزول المسیح ، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۳۹۶)
ہے ہلاک نہ کر دیں یا عذاب میں مبتلا نہ کریں۔
کوئی بستی اور کوئی گاؤں ایسا نہ ہو گا کہ جسے ہم قیامت سے پہلے خطرناک عذاب میں مبتلا نہ کر دیں گے یا
ہلاک نہ کر دیں گے ۔ غرض کہ یہ منذر نشان ہے ۔ کسوف و خسوف کا نشان لوگوں نے ہنستے ہوئے دیکھا اور
طاعون کا نشان روتے ہوئے ۔ بعض نادان اعتراض کرتے ہیں کہ تمہارے آدمی کیوں مرتے ہیں۔ ان
نادانوں کو اتنا معلوم نہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت میں بھی جب لوگ عذاب کا معجزہ مانگتے تھے تو
ان کو تلوار کا معجزہ ملا اور یہ بھی ایک قسم کا عذاب تھا چنانچہ کئی صحابہ بھی تلوار سے شہید ہوئے مگر کیا ابوبکر و عمر جیسے
بھی ہلاک ہوئے ۔ اللہ تعالیٰ نے جس جس انسان کے دماغ یا ہاتھ سے کوئی اپنا کام لینا ہے وہ تو بیچ ہی رہے
اور بالمقابل جتنے رئیس کفار تھے ان سب کا ٹھکانا جہنم ہوا اور ان کے صغیر و کبیر سب کے سب ہلاک ہو گئے ۔
اگر ایک شخص کا ایک پیسہ چوری ہو گیا ہے اور دوسرے کا تمام گھر بار لوٹا گیا ہے تو کیا وہ آدمی جس کا تمام گھر بار
لوٹا گیا پیسے والے کو کہہ سکتا ہے کہ تم اور میں برابر ہیں ۔ بھلا سوچو تو سہی کہ اگر ستر برس تک ہمارا کوئی آدمی
ہلاک نہ ہو تو ایسا کوئی آدمی ہے جو ہمارے سلسلہ میں داخل ہونے سے ڈکار ہے۔
مگر اللہ تعالیٰ کو یہ امر منظور نہیں ہے اور نہ کبھی ایسا ہوا ایمان کی حالت ہی کا پوشیدہ ہونا ضروری ہے جب تک
ہماری جماعت تقویٰ اختیار نہ کرے نجات نہیں پاسکتی ۔ خدا تعالیٰ اپنی حفاظت میں نہ لے گا۔ یہی سبب ہے
کہ بعض ان صحابہ میں سے جن جن سے بڑے بڑے کام لینے تھے وہ سب سخت سے سخت خطروں میں بھی
بچائے گئے دوسروں کو خدا نے جلد اُٹھا کر بہشت میں داخل کیا ۔ جاہل کو حقیقت معلوم نہیں ہوتی جو بات
منہ میں آئی کہہ دی۔ ہر ایک نبی کے ساتھ ایسا ہوتا رہا ہے۔
سورة بني اسراءيل
الحکم جلدے نمبر ۲۲ مورخه ۷ ارجون ۱۹۰۳ صفحه ۱۸)
یہ اسی زمانہ کے لئے ہے کیونکہ اس میں ہلاکت اور عذاب مختلف پیرایوں میں ہے کہیں طوفان ہے کہیں
زلزلوں سے کہیں آگ کے لگنے سے۔ اگر چہ اس سے پیشتر بھی یہ سب باتیں دنیا میں ہوتی رہی ہیں مگر آج
کل ان کی کثرت خارق عادت کے طور پر ہو رہی ہے جس کی وجہ سے یہ ایک نشان ہے۔ اس آیت میں
طاعون کا نام نہیں ہے صرف ہلاکت کا ذکر ہے خواہ کسی قسم کی ہو۔
یہ
یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ جس قوت اور پوری توجہ سے لوگوں نے دنیا اور اس کے ناجائز وسائل کو مقدم رکھا
ہوا ہے اور عظمت الہی کو دلوں سے اٹھا دیا ہے۔ اب صرف وعظوں کا کام نہیں ہے کہ اس کا علاج کر
سکیں عذاب الہی کی ضرورت ہے۔
الحکم جلد ۸ نمبر ۶ مورخه ۱۷ رفروری ۱۹۰۴ صفحه (۲)
پھر مسیح موعود کے وقت کا ایک نشان طاعون کا تھا ۔ انجیل توریت میں بھی یہ نشان موجود تھا اور
قرآن شریف سے بھی ایسا ہی معلوم ہوتا ہے کہ یہ نشان مسیح موعود کا خدا تعالی نے ٹھیرایا تھا چنانچہ فرمایا و ان
مِنْ قَرْيَةٍ إِلَّا نَحْنُ مُهْلِكُوهَا یہ باتیں معمولی نہیں ہیں بلکہ غور سے سمجھنے کے لائق ہیں اور اب دیکھ لو کہ کیا
طاعون ملک میں پھیلی ہوئی ہے یا نہیں؟ اس سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا۔
الحکم جلدے نمبر ۲۶ مورخہ ۱۷ جولائی ۱۹۰۳ء صفحہ ۲)
پھر قرآن شریف میں ایک اور نشان بتایا گیا تھا کہ اس زمانہ میں طاعون کثرت سے پھیلے گا۔ احادیث
میں بھی یہ پیشگوئی تھی ۔ قرآن مجید میں لکھا تھا وَ اِنْ مِّنْ قَرْيَةٍ إِلَّا نَحْنُ مُهْلِكُوهَا قَبْلَ يَوْمِ الْقِيمَةِ أَوْ
مُعَذِّبُوهَا عَذَابًا شَدِيدًا اور دوسری جگہ صاف طور پر بتایا گیا تھا کہ وہ ایک زمینی کیڑا ہوگا ( دابۃ الارض ) پر
آخری زمانہ میں بہت سے لوگ اس سے مریں گے۔ اب کوئی بتائے کے کیا اس نشان کے پورا ہونے میں
کوئی شک و شبہ باقی رہ گیا ہے؟
الحکم جلدا انمبر ۳ مورخہ ۲۴ جنوری ۱۹۰۷ ء صفحه ۸)
اس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ جب قیامت قریب آجائے گی تو عام طور پر موت کا دروازہ کھولا
جاوے گا۔
الحکم جلد ۱۰ نمبر ۲۷ مورخہ ۳۱ جولائی ۱۹۰۶ء صفحہ (۳)
اس کے یہی معنے ہیں کہ طاعون آخری زمانہ میں تمام جہان میں دورہ کرے گی۔
الحکم جلدا انمبر ۳۱ مورخه ۳۱ اگست ۱۹۰۷ صفحه (۱۲)
طاعون کے ذکر پر فرمایا کہ اس عذاب کی اللہ کریم نے پہلے ہی سے قرآن مجید میں خبر دے رکھی ہے جیسے