سورة البُرُوج

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

جو تقویٰ سے دور اور کفار اور مشرکین اور نافرمانوں کا شعار ہے بلکہ وہ ظلم مراد ہے جو سلوک کے ابتدائی حالات
میں متقیوں کے لئے شرط تحتم ہے یعنی جذبات نفسانی پر حملہ کرنا اور بشریت کی ظلمت کو اپنے نفس سے کم کرنے
کے لئے کوشش کرنا جیسا کہ اس دوسری آیت میں بھی کم کرنے کے ہی معنی ہیں اور وہ یہ ہے وَلَمْ تَظْلِمُ مِنْهُ
شَيْئًا آئی وَ لَمْ تَنْقُصُ دیکھو قاموس اور صحاح اور صراح جو ظلم کے معنے کم کرنے کے بھی لکھے ہیں اور اس آیت
کے یہی معنے کئے ہیں یعنی وَ لَمْ تَنْقُصُ -
( آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۱۶۶)
وَأُلْقِيَ فِي رُوعِى أَنَّ الْمَسِيحَ سَمَّى اور میرے دل میں ڈالا گیا ہے کہ حضرت مسیح نے
الْآخَرِينَ مِنَ النَّصَارَى الدَّجَّالِينَ لَا آخری زمانہ کے نصاری کا نام دجال رکھا اور ایسا نام
الْأَوَّلِينَ، وَإِنْ كَانَ الْأَوَّلُونَ أَيْضًا دَاخِلِينَ پہلوں کا نہیں رکھا اگر چہ پہلے بھی گمراہوں میں داخل
فِي الضَّالِّينَ الْمُحَرَّفِينَ وَالسِّرُّ فِي ذلِكَ أَنَّ تھے اور کتابوں کی تحریف کرنے والے تھے۔ سواس
الْأَوَّلِينَ مَا كَانُوا مُجْتَهِدِينَ سَاعِينَ میں بھید یہ ہے کہ پہلے نصاری خلق اللہ کے گمراہ کرنے
لإِضْلَالِ الْخَلْقِ كَمَثَلِ الْآخِرِينَ، بَلْ مَا کی ایسی سخت کوششیں نہیں کرتے تھے جیسی پچھلوں
كَانُوا عَلَيْهَا قَادِرِيْنَ وَكَانُوا كَرَجُلٍ مُصْفَدٍ نے کیں بلکہ وہ ان کوششوں پر قادر نہیں تھے اور ایسے
فِي السَّلَاسِلِ وَمُقَرَّنِ فِي الْجِبَالِ تھے جیسے کوئی زنجیروں میں جکڑا ہوا اور قیدی ہو۔ مگر وہ
وَكَالْمَسْجُونِينَ وَأَمَّا الَّذِينَ جَاءُوا لوگ جو ان کے بعد ہمارے اس زمانہ میں آئے وہ
بَعْدَهُمْ فِي زَمَانِنَا هَذَا فَفَاقُوا أَسْلَافَهُمْ دجالیت میں اپنے پہلے بزرگوں سے بڑھ گئے اور خدا
فِي الرَّجُلِ وَالْكِتابِ، وَوَضَعَ اللهُ عَنْهُمْ تعالیٰ نے اپنے بندوں کا امتحان کرنے کے لئے ان کی
أَيَا صِرَهُمْ وَأَغْلَالَهُمْ، وَنَجَّاهُمْ عَنِ ہتھ کڑیوں اور ان کے طوق گردنوں کو ان سے الگ کر
السَّلَاسِلِ الَّتِي كَانَتْ فِي أَرْجُلِهِمُ ابْتِلَاءً دیا اور ان زنجیروں سے ان کو نجات دے دی جو ان
مِنْ عِنْدِهِ، وَكَانَ قَدْرًا مَّقْضِيًّا مِنْ رَّبِّ کے پیروں میں تھے اور یہی ابتداء سے مقدر تھا اور ایک
الْعَالَمِينَ۔ وَكَانَ قَدْرُ اللهِ أَن يَبْرُزُوا بَعْدَ ہزار ہجری گزرنے کے بعد ان کا خروج شروع ہوا
أَلْفِ سَنَةٍ مِّنَ الْهِجْرَةِ حَتَّى ظَهَرُوا فِي هَذِهِ یہاں تک کہ ان دنوں میں وہ ایک ایسے دیو کی طرح
الْأَيَّامِ كَغُولٍ خُلِصَ وَأُخْرِجَ مِنَ السِّجْنِ، ظاہر ہوئے جو زندان سے نکلا اور اپنی سواری پر سوار ہوا

ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى رَاحِلَتِهِ لَا وِيًّا إِلى زَافِرَتِهِ اور اپنے ان عزیزوں اور اس گروہ کی طرف رخ کر لیا
وَحِزْبٍ خُلِقُوا عَلَى شَاكِلَتِهِ، وَكَانُوا لِقُبُولِهِ جو اس کے مادہ کے موافق اور اس کے قبول کرنے کے
مُسْتَعِدِينَ ثُمَّ أَشَاعُوا كَيْفَ شَاءُوا مِنْ لئے مستعد تھے۔ پھر انہوں نے جس طرح چاہا کفروں
أَنْوَاعِ الْكُفْرِ وَأَصْنَافِ الْوَسْوَاسِ وَكَانُوا کو شائع کیا اور طرح طرح کے وساوس پھیلائے
قَوْمًا مُّتَمَوَّلِينَ وَهُذَا هُوَ الَّذِي كُتِبَ فِي کیونکہ وہ ایک مالدار قوم ہے۔ اور یہ وہی پیشگوئی ہے
الصُّحُفِ الْأُولَى أَنَّ الشُّعْبَانَ الَّذِي هُوَ جو پہلی کتابوں میں لکھی گئی ہے کہ وہ اثر رہا جو دجال ہے
الدَّجَّالُ يَلْبَتُ فِي السِّجْنِ إِلَى أَلْفِ سَنَةٍ ثُمَّ ہزار برس تک قید رہے گا اور پھر ہزار برس کے بعد
يَخْرُجُ بِفَوْجٍ مِنَ الشَّيَاطِينِ، فَلْيَتَذَكَّرُ مَنْ شیاطین کی ایک فوج کے ساتھ نکلے گا سو اسی طرح وہ
كَانَ مِنَ الْمُتَذَرِينَ كَذلِكَ خَلَصُوا بَعْدَ ہزار برس کے بعد نکلے۔ اور خدا کی حرمت اور اس کے
الْأَلْفِ وَتَنَاسَوُا ذِمَامَ اللهِ وَنَكَثُوا عُهُودَةً عہد کو بھلا دیا اور کل عہدوں کو توڑ دیا اور شوخیاں کر کے
وَاحْفَظُوا رَبَّهُمْ مُجْتَرِثِينَ وَجَمَعُوا كُلَّ اپنے رب کو غصہ دلایا اور اپنی تمام کوششوں کو لوگوں
جُهْدِهِمْ لِإِضْلَالِ النَّاسِ، وَاسْتَجَدُّوا کے گمراہ کرنے میں اکٹھا کر دیا اور تمام تدابیر کو کام میں
الْمَكَائِدَ كَالْخَنَّاسِ، وَجَاءُوا بِسِحْرٍ مُّبِينٍ لائے اور تقویٰ اور نیک عمل کو ضائع کیا اور ایسے کفارہ
وَأَضَاعُوا التَّقْوَى وَالْعَمَلَ الصَّالِحَ، وَاتَّكَاوُا پر تکیہ کر بیٹھے جس کی کچھ بھی اصل نہیں اور ہر ایک گناہ
عَلَى كَفَّارَةٍ لَا أَصْلَ لَهَا، وَاتَّبَعُوا كُلَّ إِثْمٍ کی انہوں نے پیروی کی اور ہر یک عذاب کو شیریں
وَاسْتَعْذَبُوا كُلَّ عَذَابٍ، وَكَذَّبُوا سمجھ لیا اور پاک لوگوں کی تکذیب کی اور کوشش کی جو
الْمُقَدَّسِينَ وَتَجَنَّوا وَقَالُوا نَحْنُ عِبَادُ ان کے عیب ڈھونڈھیں اور کہا کہ ہم مسیح کے بندے
الْمَسِيحِ وَأَحِبَّاؤُهُ، وَهَيْهَاتَ أَنْ تُرَاجِعَ اور اس کے پیارے ہیں مگر یہ کہاں ہوسکتا ہے کہ ایسے
الْفَاسِقِينَ مِقَةُ الصَّالِحِينَ وَقَدْ سَمِعْتَ فاسقوں کے ساتھ نیک بختوں کا میل جول ہو ۔ اور تو
انفًا أَنَّ الْمَسِيحَ سَمَاهُمْ فَاعِلِي الظُّلْمَ ، ابھی سن چکا ہے کہ مسیح نے ان کا نام ظلم کے مرتکب اور
وَسَمِعْتَ أَنَّ الظُّلْمَ وَالرَّجُلَ شَيْءٍ وَاحِدٌ، بدکار رکھا ہے اور تو نے یہ بھی سن لیا ہے کہ ظلم اور
وَقَدْ قَالَ اللهُ تَعَالَى أَتَتْ أكْلَهَا وَ لَمْ تَظْلِمُ دجالیت ایک ہی چیز ہے جیسا کہ اللہ جل شانہ فرماتا
مِنْهُ شَيْئًا، أَيْ لَمْ تَنْقُصُ، وَإِطْلَاقُ الظُّلْمِ ہے کہ اس باغ نے اپنا پورا پھل دیا اور اس میں سے

آج 10 میں سے 10 باقی