سورة الاٴحقاف
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
کو
بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ كَالْمُحَادِي وَ إِنِّي آنا اور اس کے افراد ایک دوسرے کے بالمقابل بیٹھے ہوئے
الْأَحْوَذِي كَذِي الْقَرْنَيْنِ وَجَدْتُ ہیں۔ میں وہ تیز رفتار سیاح ہوں جو ذو القرنین کی مانند
قَوْمًا فِي أَوَارٍ وَ قَوْمًا آخَرِينَ فِي زَمْهَرِيرِ ہے۔ میں نے ایک قوم کو سخت گرمی میں پایا اور دوسروں
وَعَيْنِ كَدْرَةٍ لِفَقْدِ الْعَيْنِ وَ إِنِّي انا سخت سردی میں اور نابینائی کی وجہ سے ایسے چشمہ پر پایا جو
الْغَيْذَانُ وَ مِنَ اللهِ آرَی وَ اَعْلَمُ اَن گدلا ہے اور میں ہی صحیح نتیجہ پر پہنچنے والا ہوں اور اللہ کی
الْقَدْرَ اَخْرَجَ سَهْمَهُ وَقُنَّا فَاذْكُرُوا طرف سے صحیح راہ کو دیکھ رہا ہوں اور میں جانتا ہوں کہ قضا و
الله بِعَيْنٍ ثَرَّةٍ يا أولى النهى لَعَلَّكُمْ قدر نے میچ نشانہ پر بیٹھے والا تیر لگایا ہے ۔ پس اے عقلمندو
تَجِدُوا حِتْرًا وَ كَثِيرًا مِّنَ النَّدى اشکبار بار آنکھوں کے ساتھ اللہ کو یاد کرو تا تم خدائی بخشش
( تذکرۃ الشہادتین، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۱۰۰) خیر کثیر پاسکو ۔ ( ترجمه از مرتب )
سے
وَإِنَّمَا مَثَلُ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ مسیح موعود کی مثال ذو القرنین کی ہے اور اسے آنکھ
كَمَثَلِ ذِي الْقَرْنَيْنِ، وَإِلَيْهِ أَشَارَ رکھنے والو دیکھو کہ قرآن مجید نے اس کی طرف اشارہ کیا
الْقُرْآنُ يَا أُولِي الْعَيْنَيْنِ، فَكَفَاكُمْ هَذَا ہے۔ اور یہ تمثیل تمہارے لئے اگر تم سوچو کافی ہے اور میں
الْمَثَلُ إِنْ كُنْتُمْ تَتَأَمَّلُونَ۔ وَإِنِّي أَنَا ذوالقرنین کی مانند تیز رفتار ہوں ۔اور انسانوں کو ملانے کے
الْأَحْوَذِى كَذِي الْقَرْنَيْنِ، وَجُمِعَتْ لِي سامان پیدا کر کے میرے لئے تمام زمینیں اکٹھی کر دی گئی
الْأَرْضُونَ كُلُهَا بِتَزْوِيجِ النُّفُوسِ ہیں ۔ پس میں نے اپنی سیاحت کے کام کو مکمل کر لیا ہے
فَكَمَلْتُ أَمْرَ سِيَاحَتِي وَمَا بَرِحْتُ حالانکہ میں اپنے دونوں پاؤں کے مقام پر قائم رہا ہوں۔
مَوْضِعَ هَاتَيْنِ الْقَدَمَيْنِ۔ وَلَا سِيَاحَةَ فِي اور اسلام میں سیاحت اور سفر حرمین کے سوا کسی اور جگہ کے
الْإِسْلَامِ وَلَا شَدَّ الرَّحَالِ مِنْ غَيْرِ لئے نہیں ہے سو مجھے دونوں جہانوں کے رب کی طرف سے
الْحَرَمَيْنِ۔ فَرُزْقَ لِي السَّيْحَانُ بهذا اس طریق ) روحانی یا معنوی طور ) پر سیاحت عطا کی گئی ہے
الطَّرِيقِ مِنْ رَّبِّ الْكَوْنَيْنِ وَوَجَدْتُ فِي اور میں نے اپنی سیاحت کے دووران دو متضاد قوموں کو پایا
سِيَاحَتِي قَوْمَيْنِ مُتَضَادَيْنِ۔ قَوْمٌ ہے جن میں سے ایک وہ قوم ہے جس پر سورج کی دھوپ پڑ
صَمَخَتْ عَلَيْهِمُ الشَّمْسُ وَلَفَحَتْ رہی ہے اور اس کی تپش کی آگ نے ان کے چہروں کو جلس
وُجُوهَهُمْ نَارُ أُوَارٍ فَرَجَعُوا بِخُفَى حُنَيْنٍ۔ دیا ہے اور وہ سرا سر نا کام ہو گئے اور دوسرے لوگ اپنی
قَوْمٌ أَخَرُونَ فِي زَمْهَرِيْرٍ وَعَيْنِ حَمِئَةٍ نابینائی کی وجہ سے سخت سردی میں اور بودار کیچڑ والے چشمہ
لْفَقْرِ الْعَيْنِ۔ ذَالِكَ مَثَلُ الَّذِينَ پر ہیں ۔ پہلی مثال ان لوگوں کی ہے جو اپنے آپ کو مسلمان
يَقُولُونَ إِنَّا نَحْنُ مُسْلِمُونَ وَلَيْسَ لَهُمْ کہتے ہیں ان کو اسلام کے سورج سے کوئی فائدہ نہیں ہوا وہ بغیر
حَقٌّ مِنْ شَمْسِ الْإِسْلَامِ، يُحْرِقُوْنَ نفع کے اپنے بدنوں کو جلا رہے ہیں اور چہروں کو؟ کو جھلسا رہے
أَبْدَانَهُمْ مِنْ غَيْرِ نَفْعٍ وَيُلْفَحُونَ ہیں ۔ دوسری ان لوگوں کی مثال ہے جن کے پاس توحید کے
وَمَثَلُ الَّذِينَ مَا بَقِيَ عِنْدَهُمْ مِنْ سورج کی روشنی میں سے کچھ باقی نہیں۔ انہوں نے عیسیٰ علیہ
ضَوْءِ شَمْسِ التَّوْحِيدِ وَاتَّخَذُوا عِيسَى السلام کو معبود بنا لیا اور زندہ خدا کے بدلے ایک مردہ کو اختیار
إِلَهَا وَاسْتَبْدَلُوا الْمَيْتَ بِالَّذِي هُوَ کر لیا اور وہ خیال کرتے ہیں کہ وہ اس کے محتاج ہیں۔
حَى وَيَظُنُّونَ أَنَّهُمْ إِلَيْهِ يَتَحَوَّجُونَ۔ یہ دونوں مثالیں ان لوگوں کی ہیں جنہوں نے اپنے آپ
هُذَانِ مَثَلَانِ لِقَوْمٍ جَعَلُوا کو ان حقیر لوگوں کی طرح بنالیا جن کو سورج کی روشنی نے کچھ
أَنْفُسَهُمْ كَعَبَادِيدَ مَا نَفَعَهُمْ ضَوْءُ نفع نہ پہنچایا سوائے اس کے کہ اس کی گرمی نے ان کے
الشَّمْسِ مِنْ غَيْرِ أَنْ تَلْفَحَ وُجُوهَهُمْ چہروں کو جلس دیا پس وہ ہلاک ہو رہے ہیں۔ پھر یہ مثال ان
حَرُهَا فَهُمْ يَهْلِكُونَ وَمَثَلُ لِقَوْمٍ لوگوں کی ہے جو سورج کی روشنی سے بھاگے اور ان کا سارا
فَرُوا مِنْ ضَوْتِهَا فَنُهِبُوا وَهُمْ سامان چھینا گیا اور وہ ظلمت میں بھٹک رہے ہیں میں نے
يَغْتَجِبُونَ وَإِنِّي أَدْرَكْتُ الْقَرْنَيْنِ مِنَ ہجری تقویم کی دو صدیوں کو پایا ہے ایسا ہی عیسوی سن کے لحاظ
السَّنَوَاتِ الْهِجْرِيَّةِ وَكَذَالِكَ مِنْ سے بلکہ ہر تقویم کے لحاظ سے جس سے لوگ اپنا حساب کرتے
سَنَى عِيسَى وَمِنْ كُلِّ سَنَةٍ بِهَا ہیں دو صدیوں کو پایا ہے اسی لئے اللہ کی کتاب نے مجھے
يُحَاسِبُونَ فَلِذَالِكَ سُمِيتُ ذَا الْقَرْنِين ذوالقرنین کا نام دیا ہے اور اس میں سوچنے والوں کے لئے
فِي كِتَابِ اللهِ، إِنَّ فِي ذَالِكَ لَآيَةً لِقَوْمٍ ایک زبردست نشان ہے۔
يتَدَبَّرُونَ۔
اور میں اسی وقت مبعوث ہوا جبکہ یاجوج و ماجوج کھول
وَمَا جِئْتُ إِلَّا فِي وَقْتٍ فُتِحَتْ دیئے گئے اور وہ ہر بلندی سے پھلانگتے ہوئے دنیا میں پھیل
يَأْجُوجُ وَمَأْجُوجُ فِيهِ وَهُمْ مِنْ كُلِّ گئے ۔ پس میں اس غرض کے لئے مبعوث کیا گیا کہ مسلمانوں
حَدَبٍ يَنْسِلُونَ، فَبُعِثْتُ لِأَصُونَ کو یاجوج و ماجوج کے حملوں سے آیات بینات اور ایسی