سورة الاٴعلی
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اذَانٌ طَوِيلَهُ، لأَنَّهُمْ قَدِ اتَّفَقُوْا عَلَى أَنْ يَأْجُوجَ ہیں اس لیے کہ قوم نے اس پر اتفاق کیا ہوا ہے
وَمَأْجُوجَ قَوْمٌ تَحْصُورُونَ فِي الْإِقْلِيمِ الرَّابِع کہ وہ چوتھی اقلیم میں محصور ہیں اور ہر ایک قوم
وَهُمْ أَزْيَدُ نَسُلًا وَعَدَدًا مِنْ كُلِّ قَوْمٍ، وَهَذَا سے وہ تعداد اور نسل میں زیادہ ہیں اور یہ
بَاطِلُ بِالْبَدَاهَةِ، لِأَنَّا لَا نَرَى فِي الْإِقْلِيمِ الرَّابع بالبداہت باطل ہے کیونکہ ہم چوتھی اقلیم میں ان
أَثَرًا مِنْهُمْ وَلَا مِنْ بِلَادِهِمْ وَمُنْسِهِمْ کا اور ان کے شہروں اور لشکروں کا کچھ نام ونشان
وَعَسَاكِرِهِمْ مَعَ أَنَّ عِمَارَاتِ الْأَرْضِ قَدْ ظَهَرَتْ نہیں پاتے حالانکہ زمین کی کل آبادیاں ظاہر ہو
كُلُّهَا ۔ فَالرِّوَايَاتُ فِي هَذَا الْبَابِ بَاطِلَةٌ كُلُّهَا چکی ہیں ۔ پس اس باب میں سب روایتیں باطل
(حمامة البشری ، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۲۱۰ حاشیه در حاشیہ) ہیں۔ (ترجمہ از مرتب)
فَالْحَاصِلُ أَنَّ هَذِهِ الْآيَةَ يَعْنِي وَجَاعِلُ خلاصہ یہ ہے کہ یہ آیت یعنی وَ جَاعِلُ الَّذِينَ
الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ
دَلِيلٌ صَرِيحٌ وَبُرْهَانٌ وَاضِحٌ عَلَى أَنَّ الْقُوَّةَ صریح دلیل ہے کہ روئے زمین پر غلبہ اور قوت
وَالْغَلَبَةَ وَالشَّوْكَةَ وَالتَّسَلِّطَ الْكَامِلَ الْفَائِقَ شوکت اور کامل اور اعلیٰ درجہ کا تسلط قوم نصاری
عَلَى وَجْهِ الْأَرْضِ لَا يُجَاوِزُ هَذَيْنِ الْقَوْمَيْنِ اور مسلمانوں سے باہر نہ جاوے گا اور حکومت
النَّصَارَى وَالْمُسْلِمِينَ، وَتُدَاوِلُ الْحُكُومَةُ تامه قیامت تک انہیں کے ہاتھوں میں پھرے
التَّامَّةُ بَيْنَهُمْ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، وَلَا يَكُونُ گی اور کسی اور کو اس سے حصہ نہ ملے گا بلکہ ان کے
لِغَيْرِهِمْ حَظًّا مِنْهَا، بَلْ تُضْرَبُ عَلَى أَعْدَائِهِم دشمنوں پر ذلت اور مسکنت مسلط کی جاوے گی
الذِّلَّةُ وَالْمَسْكَنَةُ، وَيَذُوبُونَ يَوْمًا فَيَوْمًا حَتَّى اور وہ دن بدن پگھلتے جاویں گے یہاں تک کہ
يَكُونُوا كَالْفَانِينَ فَإِذَا كَانَ الْأَمْرُ كَذلِك فنا شدہ قوم کی مانند ہو جاویں گے۔ پس جب
فَوَجَبَ أَنْ تَكُونَ الْحُكُومَةُ وَالْقُوَّةُ مُتَدَاوِلَةً بَيْنَ آیت کا یہ مطلب ہے تو واجب ہے کہ حکومت اور
هُذَيْنِ الْقَوْمَيْنِ إِلَى الدَّوَامِ وَمَخْصُوصَةً بِهَا، قوت انہیں دوقوموں میں پھرے اور انہیں سے
فَلَزِمَ بِنَاءً عَلَى هُذَا أَنْ يَكُونَ يَأْجُوجُ وَمَأْجُوجُ مختص رہے اور اس بنا پر ضروری ہے کہ یاجوج
إمَّا مِنَ الْمُسْلِمِينَ وَإِمَّا مِنَ الْمُتَنَصِرِينَ ماجوج یا تو مسلمانوں سے ہوں یا نصاری سے
ال عمران : ۵۶
وَلَكِنَّهُمْ قَوْمٌ مُفْسِدُونَ بَطَالُونَ، لیکن یا جوج ماجوج ایک مفسد باطل پرست قوم ہے لہذا وہ
فَكَيْفَ يَجُوزُ أَنْ يَكُونُوا مِنْ أَهْلِ اہلِ اسلام سے نہیں ہوسکتی۔ پس یقیناً ثابت ہوا کہ وہ قوم
الْإِسْلَامِ : فَتَقَرَّرَ بِالْقَطْعِ أَنَّهُمْ يَكُونُونَ نصاری سے ہیں اور دین نصاری پر ہیں ۔
مِنَ النِّصَارَى وَعَلَى دِينِ النَّصَارَى
(حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلدی صفحه ۲۱۳، ۲۱۴ حاشیہ)
( ترجمه از مرتب )
وَأَمَّا الْأَفَاتُ الَّتِي قُدِرَ ظُهُورُهَا فِي اور وہ آفات جن کا ظہور مسیح موعود کے وقت کے لئے مقدر تھا
وَقْتِ الْمَسِيحِ فَمِنْ أَعْظَمِهَا خُرُوجُ ان میں سے سب سے بڑی آفت یا جوج و ماجوج اور بے شرم
يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ وَخُرُوجُ الدَّجَّالِ دجال کا خروج ہے اور وہ مسلمانوں کے لئے فتنہ ہیں جبکہ
الْوَقِيحِ، وَهُمْ فِتْنَةٌ لِلْمُسْلِمِينَ عِنْدَ مسلمانوں نے خدا تعالیٰ کی نافرمانی کی اور خدائے ورود سے
عِصْيَانِهِمْ وَفِرَارِهِمْ مِنَ اللهِ الْوَدُودِ انحراف کیا۔ اور یہ ایک بڑی بلا ہے جو مسلمانوں پر اس طرح
وَبَلَاءُ عَظِيمٌ سُلْطَ عَلَيْهِمْ كَمَا سُلِّط مسلط کی گئی ہے جس طرح یہود پر مسلط کی گئی تھی اور جان لو کہ
عَلَى الْيَهُودِ وَاعْلَمُ أَنَّ يَأْجُوجَ یا جوج اور ماجوج دو ایسی قومیں ہیں جو اپنی لڑائیوں میں نیز
وَمَأْجُوجَ قَوْمَانِ يَسْتَعْمَلُونَ النَّارَ مصنوعات میں آگ اور اس کے شعلوں کا استعمال کرتی ہیں
وَأَجِيجَهُ فِي الْمُحَارَبَاتِ وَغَيْرِهَا مِنَ اور اسی بنا پر ان دونوں کے یہ نام رکھے گئے ہیں کیونکہ اجیج
الْمَصْنُوعَاتِ، وَلِذَالِكَ سُمُوا بِهَذَيْنِ آگ کی صفت ہے اور اسی طرح ان کی جنگ آتشیں اسلحہ کے
الْإِسْمَيْنِ، فَإِنَّ الْأَجِيجَ صِفَةُ النَّارِ ذریعہ ہوتی ہے اور اسی طریق سے وہ تمام زمین والوں پر جنگ
وَكَذَالِكَ يَكُونُ حَرْبُهُم بِالْمَوَادِ میں غالب آ رہے ہیں اور وہ ہر بلندی سے پھلانگتے پھرتے
النَّارِيَاتِ، وَيَفُوقُوْنَ كُلَّ مَنْ فِي ہیں انہیں نہ کوئی سمندر روک رہا ہے اور نہ کوئی پہاڑ۔ بادشاہ ان
الْأَرْضِ بِهَذَا الطَّرِيقِ مِنَ الْقِتَالِ، وَ کے سامنے خوف کے مارے سر بسجود ہو جاتے ہیں اور کسی کو ان
هُمْ مِّنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ ، وَلا سے مقابلہ کی طاقت نہیں اور وہ بادشاہ موعود وقت تک ان کے
يمنعُهُمْ بَحرُ وَلَا جَبَلْ مِنَ الْجِبَالِ پاؤں تلے روندے جائیں گے اور جو شخص ان دونوں پتھروں
وَيَخِرُ الْمُلُوكُ أَمَامَهُمْ خَائِفِينَ، وَلا کے درمیان آجائے گا خواہ وہ کتنا بڑا بادشاہ ہی کیوں نہ ہو وہ اس
الانبياء : ۹۷
کے
تَبْقَى لِأَحَدٍ يَّدُ الْمُقَاوَمَةِ، وَيُدَاسُونَ طرح پیسا جائے گا جس طرح دانے چکی میں پیسے جاتے
تَحْتَهُمْ إِلَى السَّاعَةِ الْمَوْعُودَةِ۔ وَمَنْ دَخَلَ ہیں اور ان کی وجہ سے زمین میں زلزلے آتے رہیں گے۔
فِي هَاتَيْنِ الْحِجَارَتَيْنِ وَلَوْ كَانَ لَهُ مَمْلَكَةٌ اس کے پہاڑ حرکت کریں گے۔ اور اس کی گمراہی پھیل
عُظمى، فَطَحِنَ كَمَا يُطْحَنُ الْحَبُّ فِي الرَّحی جائے گی اور اس وقت کوئی دعا قبول نہ ہوگی اور نہ عرش تک
وتُزَلْزَلُ بِهِمَا الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا، وَتُحَرَّكُ کوئی آہ وفغاں پہنچے گی اور مسلمانوں پر ایسی مصیبت آئے
جِبَالُهَا، وَيُشَاعُ ضَلَالُهَا ، وَلَا يُسْمَعُ دُعَاءُ گی جو ان کے اموال، اقبال اور عزتوں کو کھا جائے گی اور
وَلَا يَصِلُ إِلَى الْعَرْشِ بُكَاءُ، وَيُصِيبُ اسلامی بادشاہوں کے پردے پھاڑ دے گی اور لوگوں پر
الْمُسْلِمِينَ مُصِيبَةٌ تَأْكُلُ أَمْوَالَهُمْ ظاہر ہو جائے گا کہ وہ خدا تعالیٰ کی نافرمانی اور جرم کرنے کی
وَإِقْبَالَهُمْ وَأَعْرَاضَهُمْ، وَتَهْتِكَ أَسْرَارَ وجہ سے اس کے غضب کے مورد ہیں اور ان کا رعب ،
مُلُوكِ الْإِسْلَامِ، وَيَظْهَرُ عَلَى النَّاسِ شوکت اور جلال ان سے چھن جائے گا کیونکہ وہ تقوی اختیار
أَنَّهُمْ كَانُوا مَوْرِدَ غَضَبِ اللهِ مِن نہیں کرتے۔ اگر وہ دشمنوں کا ایک طریق سے مقابلہ کریں
الْعِصْيَانِ وَالْإِجْرَامِ۔ وَيُنْزَعُ مِنْهُمْ گے تو سات طریقوں سے ان کے مقابلہ میں شکست
رُعْبُهُمْ وَإِقْبَالُهُمْ وَشَوْكَتُهُمْ وَجَلَالُهُمْ کھائیں گے کیونکہ وہ نیکو کار نہ تھے وہ صرف لوگوں کے
بِمَا كَانُوا لَا يَتَّقُوْنَ۔ وَيُبَارُوْنَ الْأَعْدَاء دکھاوے کی خاطر کام کرتے تھے اور سول اللہ صل اللہ علیہ تھے رسول
من طَرِيقٍ وَيَنْتَزِمُوْنَ مِنْ سَبْعَةِ طُرُق سلم اور آپ کی سنت کی پیروی نہیں کرتے تھے اور نہ بمَا كَانُوا لَا يُحْسِنُونَ يُرَاءُونَ النَّاسَ
وَلَا يَتَّبِعُونَ رَسُولَ اللَّهِ وَسُنْتَهُ وَلَا
يَتَدَيَّنُونَ۔ وَإِنْ هُمْ إِلَّا كَالصُّورِ لَيْسَ
بالرحمة
دینداری اختیار کرتے تھے۔ اور وہ محض ڈھانچے ہیں جن
میں کوئی روح نہیں ۔ پس اللہ تعالیٰ ان کی طرف رحمت کی
الرُّوحُ فِيهِمْ، فَلَا يَنْظُرُ إِلَيْهِمُ الله نگاہ سے نہ دیکھے گا اورنہ وہ مرد دیئے جائیں گے اور اللہ تعالیٰ
حمَةِ وَلَا هُمْ يُنْصَرُونَ۔ وَكَانَ اللهُ يُرِيدُ تو ان پر رجوع برحمت ہونا چاہے گا بشرطیکہ وہ تضرع اختیار
أَن يَتُوبَ عَلَيْهِمْ إِنْ كَانُوا يَتَضَرَّعُونَ، فَمَا کریں مگر نہ انہوں نے توبہ کی اورنہ تضرع اختیار کیا۔ پس
تَابُوا وَمَا تَضَرَّعُوا فَنَزَلَ عَلَى الْمُجْرِمِينَ ان مجرموں پر وبال وارد ہوا سوائے ان لوگوں کے جنہوں
وَبَالُهُمْ إِلَّا الَّذِينَ يَخْشَعُونَ۔ وَيَرَوْنَ أَيَّامَ نے خشوع و خضوع اختیار کیا اور وہ مجرمین ملعونوں کی طرح
الْمَصَائِبِ وَلَيَالِيَهَا كَمَا رَأَى الْمَلْعُوْنُوْنَ۔ شب و روز مصائب کو دیکھیں گے تب اس وقت وقت مسیح موعود
فَعِنْدَ ذَالِكَ يَقُوْمُ الْمَسِيحُ أَمَامَ رَبِّهِ اپنے رب جلیل کے حضور کھڑا ہوگا اور رات بھر آہ و بکا کے
الْجَلِيلِ، وَيَدْعُوهُ فِي اللَّيْلِ القَوِيلِ، ساتھ اللہ تعالیٰ سے دعا کرے گا اور اسی طرح پگھل جائے
بِالصُّرَانِ وَالْعَوِيْلِ، وَيَذُوبُ ذَوَبَانَ گا جس طرح آگ پر برف پگھل جاتی ہے اور اس مصیبت
الثَّلْجِ عَلَى النَّارِ، وَيَبْتَهِلْ لِمُصِيبَةٍ کی وجہ سے جو ملک پر نازل ہو چکی ہوگی گریہ وزاری کرے
نَزَلَتْ عَلَى الدِّيَارِ، وَيَذْكُرُ اللهَ بِدُمُوعِ گا اور اللہ تعالیٰ کو بہتے ہوئے اشکوں سے یاد کرتے گا تب
جَارَةٍ وَعَبَرَاتٍ مُتَحَدِّرَةٍ فَيُسْمَعُ اس کی دعا سنی جائے گی اس کے بلند مقام کی وجہ سے جو
دُعَاؤُهُ لِمَقَامٍ لَّهُ عِنْدَ رَبِّهِ، وَتَنْزِلُ اسے اپنے رب کے حضور حاصل ہے اور پناہ دینے والے
مَلَائِكَةُ الإِيوَاء فَيَفْعَلُ اللهُ مَا يَفْعَلُ، فرشتے نازل ہوں گے اور اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کی تجلی
وَيُنَجِّي النَّاسَ مِنَ الْوَبَاءِ ۔ فَهُنَاكَ يُعْرَفُ کرے گا اور لوگوں کو مصیبت سے نجات دے گا تب اس
الْمَسِيحُ فِي الْأَرْضِ كَمَا عُرِفَ فِي السَّمَاءِ وقت مسیح موعود کو زمین پر بھی اسی طرح پہچانا جائے گا جس
، وَيُوْضَعُ لَهُ الْقُبُولُ فِي قُلُوبِ الْعَامَّةِ طرح وہ آسمان پر پہنچانا گیا اور اس وقت اسے عوام اور
وَالْأُمَرَاءِ ، حَتَّى يَتَبَرَّكُ الْمُلُوكُ بِثِيَابِهِ۔ امراء کے دلوں میں قبولیت حاصل ہوگی یہاں تک کہ
وَهُذَا كُلُّهُ مِنَ اللهِ وَمِنْ جَنَا بِهِ وَفِي أَعْيُنِ بادشاہ اس کے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے اور یہ
النَّاسِ عَجِيب۔
سب کچھ اللہ تعالیٰ اور اس کی جناب سے ہوگا اور لوگوں کی
(خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحہ ۳۱۸،۳۱۷ حاشیہ نگاہ میں عجیب ۔ ( ترجمہ از مرتب )
بَعْضٍ
۔۔۔۔۔۔۔
وَ تَرَكْنَا بَعْضَهُمْ يَوْمَئِذٍ يَمُوجُ فِي بَعْضَهُمْ يَوْمَئِذٍ يَمُوجُ فِي بَعْضٍ سے یہ مراد
وَالْمُرَادُ مِنْ قَوْلِهِ ہے کہ اس زمانہ میں تمام فرقوں میں جنگ کی آگ بھڑک
بَعْضَهُمْ يَوْمَئِذٍ يَمُوجُ فِي بَعْضِ أَنَّ نَارَ اُٹھے گی اور پہاڑوں برابر سونا چاندی اسلام کے نابود
الْخُصُومَاتِ تَسْتَوْقِدُ فِي ذَالِكَ الزَّمَانِ فِي کرنے کے لئے اور مسلمانوں کو اسلام کے دائرہ سے
كُلِّ فِرْقَةٍ مِنْ فِرَقِ أَهْلِ الْأَدْيَانِ، نکالنے کے لئے خرچ کریں گے اور اسلام کی توہین سے
وَيُنفِقُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ كَالْجِبَالِ بھری ہوئی کتابیں تالیف کی جائیں گی اور بہت سے
لِتَكْذِيبِ الْإِسْلَامِ وَالْإِبْطَالِ وَارْتِدَادِ مقاموں میں خدا تعالیٰ نے اشارہ فرمایا ہے کہ وہ دن
الْمُسْلِمِينَ، وَيُؤَلِّفُونَ كُتُبًا مَمْلُوةً من اسلام کی غربت کے ہوں گے اور مسلمان اس زمانہ میں