سورة الاٴحزَاب

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

بَطْنِ الْحُوتِ كَانَ إِشَارَةً إِلى مُحَاوَتَةٍ جو آپ سے پریشان خاطر لوگوں کی طرح صادر ہوئی ۔ اسی
صَدَرَ مِنْهُ كَالْمَبْهُوتِ، وَكَذَلِكَ سَمَّاءُ لئے اللہ تعالیٰ نے آپ کا نام ذوالنون رکھا۔ کیونکہ آپ سے
اللهُ ذَا النُّونِ بِمَا ظَهَرَ مِنْهُ حِدَّةٌ وَنُونَ نون“ یعنی تیزی ظاہر ہوئی تھی اور دل میں بھرے ہوئے
بِالْغَضَبِ الْمَكْنُونِ، وَلَا يَلِيقُ لِأَحَدٍ أَنْ غصہ کا اظہار ہوا حالانکہ کسی کو خدائے ربّ العالمین سے
يَغْضَبَ عَلَى رَبِّ الْعَالَمِينَ۔
ناراض ہونا مناسب نہیں۔
فَالْحَاصِلُ أَنَّ قِصَّةَ يُونُسَ فِي كَلَامِ پس حاصل کلام یہ ہے کہ حضرت یونس علیہ السلام کا واقعہ
اللهِ الْقَدِيرِ ، دَلِيلٌ عَلَى أَنَّهُ قَدْ يُؤَخَرُ جو قرآن مجید میں بیان ہوا ہے اس بات کا ثبوت ہے کہ کبھی
عَذَابُ اللهِ مِنْ غَيْرِ شَرْطٍ يُوجِبُ حُكْمَ کبھی اللہ تعالیٰ کا عذاب بغیر ایسی شرط کے جو پیشگوئی میں مذکور
التَّأْخِيرِ، كَمَا أُخِرَ فِي نَبَأَ يُونُسَ بَعْدَ ہوتا خیر میں ڈال دیا جاتا ہے جیسا کہ حضرت یونس علیہ السلام
التَّشْهِيْرِ، فَكَيْفَ فِي نَبَأَ يُوجَدُ فِيهِ کی پیشگوئی کی تشہیر کے بعد عذاب کو پیچھے ڈال دیا گیا۔ پس
شَرْطُ الرُّجُوعِ فَفَكِّرُ بِالْخُضُوع اس پیشگوئی کے وقوع میں تاخیر کا ہو جانا جس میں رجوع کی
وَالْخُشُوعِ، وَلَا تَنْسَ حَظَّكَ مِن شرط بھی پائی جاتی ہو کیوں کر قابلِ اعتراض ہو سکتا ہے۔ پس
التَّقْوَى وَالدِّينِ وَإِنَّ قِصَّةَ يُونُسَ خشوع و خضوع کے ساتھ غور کرو اور ا و اور اپنے تقوی اور دین
مَوْجُودَةٌ فِي الْقُرْآنِ وَالْكُتُبِ السَّابِقَةِ کو نہ بھولو۔ حضرت یونس علیہ السلام کا واقعہ قرآن مجید ،
وَالْأَحَادِيثِ النَّبَوِيَّةِ، وَلَيْسَ هُنَاكَ كتب سابقہ اور احادیث نبویہ میں موجود ہے اور وہاں سزا
ذِكْرُ شَرْطٍ مَعَ ذِكْرِ الْعُقُوْبَةِ، وَإِنْ لَّمْ کے ذکر کے ساتھ کسی شرط کا ذکر نہیں۔ اور اگر تم اس بات کو
تَقْبَلْ فَعَلَيْكَ أَنْ تُرِينَا شَرْطًا فِي تِلْكَ ماننے کے لئے تیار نہ ہو تو تم پر لازم ہے کہ اس قصہ میں کوئی
الْقِصَّةِ، فَلَا تَكُنْ كَالْأَعْمَى مَعَ وُجُودِ شرط ہمیں دکھاؤ۔ پس بصارت رکھنے کے باوجود نا بینا نہ بنو
الْبَصَارَةِ وَاعْلَمْ أَنَّ الشَّرْطَ لَمْ يَكُن اور جان لو کہ اس قصہ میں ہر گز کوئی شرط موجود نہیں تھی ۔ اور
أَصْلًا فِي الْقِصَّةِ الْمَذْكُورَةِ، وَلِأَجْلِ اسی لئے حضرت یونس علیہ السلام ابتلاء میں ڈالے گئے اور
ذلِكَ ابْتُلِيَ يُونُسُ وَصَارَ مِن مورد ملامت ہوئے۔ آپ پر ہموم و غموم نازل ہوئے اور
الْمَلُومِينَ، وَنَزَلَتْ عَلَيْهِ الْهُمُومُ، آپ کو تنگی دل نے پکڑ لیا یہاں تک کہ آپ موت کے قریب
وَأَخَذَهُ الشَّجَرُ الْمَنْمُومُ، حَتَّی پہنچ گئے اور تمام سابقہ مصائب کو بھول گئے اور انہوں نے

اسْتَشْرَفَ بِهِ التَّلَفُ، وَنَسِيَ كُلَّ بَلاء یقین کر لیا کہ وہ سخت آزمائش میں ڈالے گئے ہیں۔ آپ کا
سَلَفٍ، وَظَنَّ أَنَّهُ مِنَ الْمُفْتَنِينَ فَمَا فتنہ میں پڑنے کا سبب سوائے اس کے اور کچھ نہ تھا کہ آپ
كَانَ سَبَبُ افْتِنَانِهِ إِلَّا أَنَّهُ اسْتَيْقَنَ نے یہ سمجھا کہ عذاب قطعی اور اٹل ہے اور یہ کہ وہ عذاب آپ
أَنَّ الْعَذَابَ قَطْعِ لا يُرَدُّ، وَأَنَّهُ سَيَقَعُ کی خواہش کے مطابق وقتِ مقررہ پر ضرور آئے گا لیکن مقررہ
فِي الْمِيعَادِ كَمَا يُوَدُّ فَانْقَضَى وقت گزر گیا اور انہوں نے عذاب کی بوتک بھی نہ سونگھی اور نہ
الْمِيعَادُ وَمَا اسْتَنْشَى مِنَ الْعَذَابِ وہ اطمینان وسکون کا لباس زیب تن کر سکے۔ پس اس واقعہ کی
رِيحًا، وَمَا اسْتَغْشَى لِبَاسًا مَّرِيحًا، سرگذشت نے آپ کو بے چین کر دیا اور افکار نے آپ پر غلبہ
فَأَخْجَرَهُ هُذَا الْإِذْكَارُ، وَاسْتَهْوَتُهُ پالیا اور چونکہ وہ اپنی قوم کی اس حالت کو دیکھ چکے تھے کہ
الْأَفْكَارُ، وَكَانَ رَأَى الْقَوْمَ غَالِينَ فِي وہ خصومت میں حد سے بڑھ گئے اور انہوں نے انکار میں
الْمِرَاء ، وَمُنْبَرِئِينَ بِالإِباء ، فَحَسِبَ أَنَّهُ جلد بازی سے کام لیا ہے اس پر آپ نے سمجھ لیا کہ وہ قوم کے
مِنَ الْمَغْلُوبِينَ فَقَالَ لَنْ أَرْجِعَ مقابلہ میں ہار گئے ہیں پس انہوں نے فیصلہ کر لیا کہ میں
إِلَيْهِمْ كَذَّابًا وَلَنْ أَسْتَمَعَ لَعْنَ کذاب بن کر اپنی قوم کے پاس واپس نہ جاؤں گا اور نہ ہی
الْأَشْرَارِ، وَمَا رَأَى طَرِيقًا يَخْتَارَهُ، شریروں کے لعن طعن سنوں گا اور آپ کو کوئی راہ نہ سو بھی جسے
فَأَلْقَى نَفْسَهُ فِي الْبَحْرِ الزَّخَارِ، اختیار کرتے لاچار آپ نے اپنے آپ کو بحر ذخار میں ڈال دیا
فَتَدَارَكَهُ رُحْمُ رَبِّهِ وَالْتَقَمَهُ الْحُوتُ لیکن رحمت الہی نے آپ کو اس رنگ میں بچا لیا کہ انہیں اللہ
بِحُكْمِ اللهِ الْجَبَّارِ، وَرَأَى مَا رَأی کے حکم سے ایک بڑی مچھلی نے نگل لیا اور انہوں نے بڑے
بِقَلْبٍ حَزِينٍ فَمِنَ الْمَعْلُومِ أَنَّهُ لَوْ غمگین دل کے ساتھ بہت بڑی مصیبت اُٹھائی ۔ پس معلوم ہوا
كَانَ شَرْطَ فِي نُزُولِ الْعَذَابِ، لَمَا کہ اگر نزول عذاب میں کوئی شرط ہوتی تو یونس علیہ السلام اس
اضْطَرَّ يُونُسُ إِلى هَذَا الْإِضْطِرَابِ، بے قراری کی حالت کو نہ پہنچتے اور ندامت زدہ لوگوں کی طرح
وَمَا فَرَّ كَالْمُتَنَدِمِينَ ۔ أَمَا تَقْرَأُ كُتُبَ اپنی قوم سے راہ فرار اختیار نہ کرتے ۔ کیا تم پہلے لوگوں کی کتب
الْأَوَّلِينَ وَقَوْلَ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ أَنتَجِدُ اور حضرت خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کو نہیں
فِيهَا أَثَرًا مِنَ الشَّرْطِ فَأَخْرِجُ لَنَا إِنْ پڑھتے ۔ کیا تم ان میں کوئی شرط پاتے ہو۔ اگر تم سچے ہو تو اسے
كُنْتَ مِنَ الصَّادِقِينَ
ہمارے سامنے پیش کرو۔

فَالْآنَ مَا رَأَيَكَ فِي أَنْبَاءِ قُيِّدَتْ پس اب ان پیشگوئیوں کے بارہ میں تمہاری کیا رائے
بِشَرْطِ الرُّجُوعِ وَالتَّوْبَةِ أَلَيْسَ ہے جنہیں تو بہ اور رجوع کی شرط سے مقید کیا گیا ہے۔ کیا یہ
بِوَاجِبٍ أَنْ يَرْعَى اللَّهُ شُرُوطَهُ بِالْفَضْلِ ضروری نہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنی رحمت اور فضل کے ساتھ
والرحمة ؟
ہ
انجام آتھم ، روحانی خزائن جلد ا ا صفحه ۲۲۵ تا ۲۲۸)
مقررہ شرائط کا لحاظ رکھے ۔ ( ترجمہ از مرتب )
خدا کریم ہے اور وعید کی تاریخ کو تو بہ اور رجوع کو دیکھ کر کسی دوسرے وقت پر ڈال دینا کرم ہے اور چونکہ
اس از لی وعدہ کے رو سے یہ تاخیر خدائے کریم کی ایک سنت ٹھہر گئی ہے جو اس کی تمام پاک کتابوں میں
موجود ہے اس لئے اس کا نام تخلف وعدہ نہیں بلکہ ایفاء وعدہ ہے کیونکہ سنت اللہ کا وعدہ اس سے پورا ہوتا ہے
بلکه تخلف وعدہ اس صورت میں ہوتا کہ جب سنت اللہ کا عظیم الشان وعدہ ٹال دیا جاتا جاتا مگر ایسا ہونا ممکن نہیں
کیوں کہ اس صورت میں خدا تعالیٰ کی تمام کتابوں کا باطل ہونا لازم آتا ہے۔
مجموعه اشتہارات جلد اول صفحه ۴۳۷ حاشیہ )
تمام قرآن اس تعلیم سے بھرا پڑا ہے کہ اگر تو بہ استغفار قبل نزول عذاب ہو تو وقت نزول عذاب ٹل جاتا
ہے۔ بائبل میں ایک بنی اسرائیل کے بادشاہ کی نسبت لکھا ہے کہ اس کی نسبت صاف طور پر وحی وارد ہو چکی
تھی کہ پندرہ دن تک اس کی زندگی ہے پھر فوت ہو جائے گا لیکن اس کی دعا اور تضرع سے خدا تعالیٰ نے وہ
پندرہ دن کا وعدہ پندرہ سال کے ساتھ بدلا دیا اور موت میں تا خیر ڈال دی۔ یہ قصہ مفسرین نے بھی لکھا ہے
بلکہ اور حدیثیں اس قسم کی بہت ہیں جن کا لکھنا موجب طول ہے بلکہ علاوہ وعید کے ٹلنے کے جو کرم مولا
میں داخل ہے ا کا بر صوفیہ کا مذہب ہے جو کبھی وعدہ بھی ٹل جاتا ہے اور اس کا ٹلنا موجب ترقی درجات اہل کمال
ہوتا ہے دیکھو فیوض الحرمین شاہ ولی اللہ صاحب اور فتوح الغیب سید عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہما اور وقتوں اور
میعادوں کا ٹلنا تو ایک ایسی سنت اللہ ہے جس سے بجز ایک سخت جاہل کے اور کوئی انکار نہیں کر سکتا ۔ دیکھو
حضرت موسی کو نزول توریت کے لئے تیس رات کا وعدہ دیا تھا اور کوئی ساتھ شرط نہ تھی مگر وہ وعدہ قائم نہ رہا
اور اس پر دس دن اور بڑھائے گئے جس سے بنی اسرائیل گوسالہ پرستی کے فتنہ میں پڑے۔ پس جبکہ اس نص
قطعی سے ثابت ہے کہ خدا تعالیٰ ایسے وعدہ کی تاریخ کو بھی ٹال دیتا ہے جس کے ساتھ کسی شرط کی تصریح نہیں
کی گئی تھی تو وعید کی تاریخ میں عند الرجوع تاخیر ڈالنا خود کرم میں داخل ہے اور ہم لکھ چکے ہیں کہ اگر تاریخ

آج 10 میں سے 10 باقی