مختصر فہرستِ مضامین
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
V
بسم الله الرحمن الرحيم
نمبر شمار
♡
لد
نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم
مختصر فہرست مضامین جلد ششم
مضمون
انسان مراتب ستہ کو طے کر کے جو اس کی تکمیل کے لئے ضروری ہیں اپنے
کمال روحانی اور جسمانی کو پہنچتا ہے
خالق حقیقی رحم کے اندر تمام اعضاء اندرونی و بیرونی کو ایک ہی زمانہ میں
بناتا ہے یعنی ایک ہی وقت میں سب بنتے ہیں تاخیر تقدیم نہیں
جسمانی مراتب ستہ کے مقابل پر روحانی مراتب ستہ کی تفصیل
خدا تعالیٰ نے آدم کی پیدائش کے بعد پہلا مرتبہ انسانی وجود کا جسمانی رنگ
میں نطفہ کو قرار دیا ہے
اول مرتبہ مؤمن کے روحانی وجود کا وہ خشوع اور رقت اور سوز و گداز کی
حالت ہے جو نماز اور یا دالہی میں مؤمن کو میسر آتی ہے
جب خدا تعالیٰ کا فیضان بغیر توسط کسی عمل کے ہو تو وہ رحمانیت کی صفت
سے ہوتا ہے
جب کوئی فیض کسی عمل اور عبادت اور مجاہدہ اور ریاضت کے عوض میں
ہو وہ رحیمیت کا فیض کہلاتا ہے
صفحه
لد
لد
لد
رحم اور رحیم کا تعلق یا عدم تعلق ایک ہی بنا پر ہوتا ہے صرف جسمانی اور
روحانی عوارض کا فرق ہے
خشوع اور نطفہ میں مشابہت
A
vi
نمبر شمار
مضمون
صفحه
دابۃ الارض یعنی وہ علماء واعظین جو آسمانی قوت اپنے اندر نہیں رکھتے
اس جگہ لفظ دابۃ الارض سے ایک ایسا طائفہ انسانوں کا مراد ہے جو
آسمانی روح اپنے اندر نہیں رکھتے
=
اله
اَخْرَجْنَا لَهُمْ دَابَةً مِّنَ الْأَرْضِ ۔۔۔۔ ہم ایک گروہ دابۃ الارض کا زمین
=
میں سے سے نکالیں گے۔۔۔۔ جن کو علم کلام اور فلسفہ میں ید طولیٰ ہوگا
دنیا کی لغو باتوں اور لغو کاموں اور لغور سیر و تماشا اور لغو صحبتوں سے واقعی طور
پر اسی وقت انسان کا دل ٹھنڈا ہوتا ہے جب دل کا خدائے رحیم سے تعلق ہو
جائے اور دل پر اس کی عظمت اور ہیبت غالب آجائے
لغو باتوں اور لغو کاموں کو چھوڑ دینا یہی وہ حالت ہے جس کو دوسرے لفظوں
میں تعلق باللہ کہتے ہیں
جسمانی وجود کے تیسرے درجہ کے مقابل پر روحانی وجود کے تیسرے
درجے کی تفصیل
قرآن شریف ذو المعارف ہے اور کئی وجوہ سے اس کے معنی ہوتے ہیں
جو ایک دوسرے کی ضد نہیں
زکوۃ کا نام اسی لئے زکوٰۃ ہے کہ انسان اس کی بجا آوری سے یعنی اپنے مال
کو جو اس کو بہت پیارا ہے الہ دینے سے بخل کی پلیدی سے پاک ہوجاتا ہے
روحانی وجود کے چوتھے درجہ کی تفصیل
لفظ عون عرب کے محاورہ کے موافق اس وقت بولا جاتا ہے جہاں کوئی
شخص اپنی قوت اور طاقت کے مطابق کسی امر کی باریک راہ پر چلنا اختیار
کرتا ہے
vii
نمبر شمار
مضمون
صفحه
تقویٰ کی باریک راہیں روحانی خوبصورتی کے لطیف نقوش اور خوشنما
خدو خال ہیں
الد
ایمان اس بات کو کہتے ہیں کہ اس حالت میں مان لینا کہ جبکہ ابھی علم علم
کمال تک نہیں پہنچا اور شکوک و شبہات سے ہنوز لڑائی ہے
خدا کی ذاتی محبت ایک نئی روح ہے جو شعلہ کی طرح ان کے دلوں پر
پڑتی ہے
محبت سے بھری ہوئی یا دالہی جس کا نام نماز ہے وہ در حقیقت ان کی
غذا ہو جاتی ہے
وو
یہ نئی پیدائش اس وقت ہوتی ہے جب پہلے روحانی قالب تیار ہو چکتا ہے
روح بھی خدا کی ایک پیدائش ہے مگر دنیا کے فہم سے بالا ہے
محبت سے مراد یک طرفہ محبت نہیں بلکہ خالق اور مخلوق کی دونوں محبتیں مراد ہیں
انسانی پیدائش کے دو حسن ۔ حسن معاملہ اور حسن بشرہ تفصیل
اخلاق ردیہ اور اخلاق فاضلہ کی تشریح
عشق مجازی تو ایک منحوس عشق ہے ایک طرف پیدا ہوتا اور ایک طرف
مرجاتا ہے
قبولیت دعا کے لئے تین شرائط
روحانی مراتب ستہ اور جسمانی مراتب ستہ کے علمی معجزہ کا تقابلی جائزہ
اور کتب سماوی سے نظیر پیش کرنے کا چیلنج
علمی معجزہ مذکورہ بالا ایک صاف اور کھلی کھلی اور روشن اور بدیہی سچائی ہے
افْلَحَ کے لغت میں یہ معنی ہیں اُصِيرُ إِلَی الْفَلَاحِ یعنی فوز مرام کی طرف
پھیرا گیا اور حرکت دیا گیا
الد
لد ۔
لد ۷
لد ۷
ولد
viii
نمبر شمار
۳۴ مؤمن کے چھ کاموں کی تفصیل
لد ۔
لدا
ママ
لده
لد ٧
مضمون
خدا کی محبت ذاتیہ ایک روح ہے اور روح کا کام مؤمن کے اندر کرتی
ہے اس لئے وہ خود روح ہے اور روح القدس اس سے جدا نہیں
نفس نا قصہ کی پانچ خراب حالتیں
تمام برکتیں اخلاص میں ہیں اور تمام اخلاص خدا کی رضا جوئی میں اور تمام خدا
کی رضا جوئی اپنی رضا کے چھوڑنے میں
مؤمن کامل کی پاک تبدیلی کے ساتھ خدا تعالیٰ بھی ایک نئی صورت کی تجلی
سے اس پر ظاہر ہوتا ہے
جب رقت اور گداز پیدا ہو جائے تب فلاح کا دروازہ کھل جاتا ہے
معجزہ اس کو کہتے ہیں کہ کوئی انسان اس کے مثل بنانے پر قادر نہ ہو سکے
یا گذشتہ زمانہ میں قادر نہ ہو سکا ہو اور نہ بعد میں قادر ہونے کا ثبوت ہو
عالم صغیر اور عالم کبیر پیدائش کے تکمیل کی تدریجی مراحل طے کرنے کے
بعد اپنی تکمیل کو پہنچے
عالم صغیر اور عالم کبیر کی پیدائش کے چھ طریق
نطفہ کی مختلف حالتیں اور درجے
انسان کی تکمیل چھ مراتب کے بعد ہوتی ہے
انسان کی روحانی پیدائش کے مراتب ستہ
کلام کے چھ مراتب
نطفہ کے تغیراتی مراحل
آدم سے لے کر آخیر دنیا کی عمر سات ہزار سال ہے
ix
مضمون
لبید بن ربیعہ العامری کے کلام میں آخری زمانہ کی نسبت عظیم الشان پیشگوئی
کا تب وحی عبداللہ ابن ابی سرح کو ابتلا پیش آ گیا تھا
خدا تعالیٰ کے کلام اور انسان کے کلام میں مابہ الامتیاز
مرد اور عورت کا نطفہ جب تدریجی ترقی کے مراحل سے گذرتا ہے تو اسی
قالب میں روح پیدا ہو جاتی ہے
موت کا لفظ قرآن کریم میں ذوالوجوہ ہے
ضعف اسلام کا زمانہ ابتدائی یہی ۱۸۵۷ء ہے جس کی نسبت آیا ہے جب
وہ زمانہ آئے گا قرآن زمین سے اُٹھ جائے گا
مسیح موعود کے ظہور کی خاص علامت ہے کہ وہ دجال معہود کے خروج
کے بعد نازل ہوگا
مسیح ابن مریم کی آخری زمانے میں آنے کی پیشگوئی موجود ہے قرآن شریف
نے مسیح کے نکلنے کی ۱۴۰۰ برس تک مدت ٹھہرائی ہے
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے وقت عربوں کا حال
خدا نے نوح کے زمانے میں ظالموں کو ایک ہزار سال مہلت دی تھی خیر القرون
کی صدیوں کو الگ کر کے تقریباً ہزار برس ہو جاتا ہے
اوی کا لفظ لغت عرب میں کسی مصیبت یا تکلیف سے پناہ دینے کے لئے آتا
ہے اور صلیب سے پہلے عیسیٰ اور اس کی والدہ پر کوئی زمانہ مصیبت کا نہیں گذرا
قرار کا لفظ مسیح علیہ السلام کے خطہ کشمیر میں امن و عافیت کے ساتھ بغیر کسی
صفحه
مخالفت کی مزاحمت کے اندیشے کے رہائش اختیار کرنے پر دلالت کرتا ہے ا، ۷۲
نمبر شمار
ولد
X
نمبر شمار
مضمون
صفحه
لفظ کشمیر وہ لفظ ہے جس کو کشمیری زبان میں کثیر کہتے ہیں ۔۔۔۔ پس معلوم
ہوتا ہے کہ دراصل یہ لفظ عبرانی ہے جو کاف اور اشیر کے لفظ سے مرکب
ہے اشیر عبرانی زبان میں ملک شام کو کہتے ہیں
M
لد
دو ہزار قبل ایک اسرائیلی نبی کشمیر آیا تھا جو بنی اسرائیل میں سے تھا اور شہزادہ
نبی کہلاتا تھا اس کی قبر محلہ خانیار میں ہے جو یوز آسف کی قبر کر کے مشہور ہے
آسف عبرانی زبان میں اس شخص کو کہتے ہیں جو قوم کی تلاش کرنے والا
ہو ۔۔۔ حضرت عیسیٰ اپنی قوم کو تلاش کرتے کرتے کشمیر میں پہنچے تھے
ایک طائفہ کو سز املتی دیکھ کر دوسرے اپنی اصلاح کرلیں گے
بری کا لفظ صرف ایسی صورت میں بولا جاتا ہے جب کہ کسی کو مجرم ٹھہرا کر اس
پر فرد قرارداد جرم لگائی جاتی ہے پھر وہ گواہوں کی شہادت سے اپنی صفائی
ثابت کرے
خدا تعالیٰ نے اپنے اخلاق میں یہ داخل کر رکھا ہے کہ وہ وعید کی پیشگوئی
تو بہ واستغفار اور دعا اور صدقہ سے ٹال دیتا ہے
مرد اگر پارسا نہ ہو تو عورت کب صالح ہو سکتی ہے اگر مرد خود صالح بنے تو
عورت بھی صالح بن سکتی ہے
مرد اپنے گھر کا امام ہوتا ہے اگر وہی بداثر قائم کرتا ہے تو پھر کس قدر بداثر
پڑنے کی امید ہے
اگر انسان تقوی اختیار کرلے باطنی طہارت اور پاکیزگی اختیار کرے۔۔۔۔
تو وہ ایسی ابتلاؤں سے بچالیا جائے گا
الد
५५
१५
xi
نمبر شمار
اے
مضمون
اگر تیری بیوی زنا تو نہیں کرتی مگر شہوت کی نظر سے غیر لوگوں کو دیکھتی ہے
۔۔۔۔ اگر وہ باز نہ آئے تو تو اسے طلاق دے سکتا ہے
ہر ایک نادیدنی اور ناشنیدنی اور نا کردنی سے پر ہیز کریں کہ یہ طریقہ
ان کی اندرونی پاکی کا موجب ہوگا
تجربہ بلند آواز سے چیخیں مار کر ہمیں بتلا رہا ہے کہ بیگانہ عورتوں کو دیکھنے
میں ہرگز انجام بخیر نہیں ہوتا
یورپ کی پردہ میں بے اعتدالیاں ہوتی ہیں اور فسق و فجور میں مبتلا
ہو جاتے ہیں
اسلام کے نام سے چڑ کر تم نیکی کو ترک نہ کرو ورنہ یا درکھو اسلام کا تو
کچھ حرج نہیں ہے اس کا ضرر تو تم ہی کو ہے
اسلامی پردے کا راز
خوابیدہ نگاہ سے غیر محل پر نظر ڈالنے سے اپنے تئیں بچا لینا اور دوسری
جائز النظر چیزوں کو دیکھنا اس طریق کو عربی میں غض بصر کہتے ہیں
اسلامی پردہ کی حقیقت
غض بصر کے بارے قرآنی تعلیم کا انجیل کی تعلیم سے موازنہ
یورپ کی پردہ کے بارے میں افراط و تفریط
بیوہ کے نکاح کا حکم اسی طرح ہے جس طرح کہ باکرہ کے نکاح کا حکم ہے
جس عورت کو اللہ اور رسول پیارا ہے اس کو چاہیے کہ بیوہ ہونے کے
بعد کوئی ایماندار اور نیک بخت خاوند تلاش کرے
M
xii
مضمون
خلق کے لفظ سے جو کسی مذمت کی قید کے بغیر بولا جائے ہمیشہ
اخلاق فاضلہ مراد ہوتے ہیں
رِجَالُ لا تُلْهِيهِمْ تِجَارَةً ۔۔۔۔۔ یہ ایک ہی آیت صحابہ کے حق میں کافی
ہے کہ انہوں نے بڑی بڑی تبدیلیاں کی تھیں
دین اور دنیا ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتے ۔سوائے اس حالت کے جب
خدا چاہے تو کسی شخص کی فطرت کو ایسا سعید بنائے
خدا کا ہرگز یہ منشا نہیں کہ تم دنیا کو بالکل ترک کر دو
خدا کے حکم سے تخلف کرنا معصیت اور موجب دخول جہنم ہے
اگر چہ بنی اسرائیل میں کئی مسیح آئے لیکن سب سے پیچھے آنے والا مسیح وہی
ہے جس کا نام قرآن کریم میں مسیح عیسی بن مریم بیان کیا گیا ہے
مِنْكُم کا لفظ قرآن کریم میں سیاسی جگہ آیا ہے بجز دو یا تین جگہوں کے تمام
مواضع میں منکم کے خطاب سے وہ تمام مسلمان مراد ہیں جو قیامت تک
پیدا ہوتے رہیں گے
خدا تعالیٰ نے دائمی خلیفوں کا وعدہ دیا تا وہ ظلی طور پر انوار نبوت یا کرد پا دنیا
کو ملزم کریں اور قرآن کریم کی خوبیاں اور اس کی برکات لوگوں کو دکھائیں
حضرت موسیٰ سے حضرت مسیح تک ہزار ہا نبی اور محدث ان میں پیدا ہوئے
جو خادموں کی طرح کمر بستہ ہو کر تو رات کی خدمت میں مصروف رہے
یادر ہے کہ مسجد دلوگ دین میں کچھ کمی بیشی نہیں کرتے ہاں گمشدہ دین کو پھر
دلوں پر قائم کرتے ہیں اور یہ کہنا کہ مجددوں پر ایمان لانا کچھ فرض نہیں
خدا تعالیٰ کے حکم سے انحراف ہے
نمبر شمار
لد
xiii
مضمون
اسلامی خلافت دائمی ہے اس لئے کہ یرتھا کا لفظ دوام کو چاہتا ہے
جب امت کو اندھا رکھنا ہی منظور ہے اور اس مذہب کو مردہ رکھنا ہی مد نظر ہے
تو پھر یہ کہنا تم سب سے بہتر ہو اور لوگوں کی بھلائی اور راہنمائی کے لئے پیدا
کئے گئے کیا ۔۔۔۔۔ معنی رکھتا ہے
مماثلت تامہ کاملہ استخلاف محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کی استخلاف موسوی سے
مسیح موعود کا آنا ضروری ٹھہراتی ہے
میں روحانیت کی رو سے اسلام میں خاتم الخلفاء ہوں جیسا مسیح ابن مریم
اسرائیلی سلسلہ کے لئے خاتم الخلفاء تھا
قرآن جیسا کہ کیا کے لفظ سے مستنبط ہوتا ہے دونوں سلسلوں کے تمام
خلیفوں کو من وجه مغائر قرار دیتا ہے
شیخ محی الدین ابن عربی اپنی کتاب فصوص میں مہدی خاتم الاولیاء کی ایک
علامت لکھتے ہیں اس کا خاندان چینی حدود میں سے ہو گا اس کی پیدائشی
میں یہ ندرت ہوگی کہ اس کے ساتھ ایک لڑکی بطور تو ام پیدا ہوگی
تمام شبہات کو حضرت ابوبکر نے کمال صفائی سے حل کر دیا تمام صحابہ میں
سے ایک فرد ایسا نہ رہا جس کا گذشتہ انبیاء کی موت پر اعتقاد نہ ہو
سلسلہ محمدی اور سلسلہ موسوی کی مشابہتیں
حضرت ابوبکر اور حضرت مسیح موعود کی مشابہتیں
یوشع بن نون اور حضرت ابوبکر کی مشابہتیں
سلسلہ عیسوی اور سلسلہ محمدی میں مسئلہ تکفیر میں باہمی مشابہت
نمبر شمار
१५