فہرست آیات
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
xiv
نمبر شمار
مضمون
صفحه
اگر تم یہ چاہتے ہو کہ بعینہ عیسی نازل ہو تو تم نے قرآن کریم کو جھٹلا دیا اور تم
نے سورۃ نور سے کوئی نور حاصل نہیں کیا
مسیلمہ کے ساتھ قریباً ایک لاکھ جاہل اور فاجر لوگ شامل ہوئے اور
فتنوں نے جوش مارا اور مصائب بڑھ گئے
گیا کا لفظ جس مشابہت کو چاہتا ہے اس میں زمانہ کی مشابہت بھی داخل ہے
اللہ علیہ وسلم در حقیقت ایسے آئے تھے جس وقت میں ایک
آنحضرت صلی
سچے اور کامل نبی کو آنا چاہیے
نبی نیکوں کے لئے بشیر ہوتے ہیں اور بدوں کے لئے نذیر
یہ بہت بڑی غلط نہی ہے کہ تقدیر کے لفظ کو ایسے طور پر سمجھا جائے کہ گویا
انسان اپنے خدا دا دقوئی سے محروم رہنے کے لئے مجبور کیا جاتا
تقدیر دو قسم کی ہوتی ہے ایک کا نام معلق ہے اور دوسری کو مبرم کہتے ہیں اگر
کوئی تقدیر معلق ہو تو دعا اور صدقات اس کو ٹلا دیتے ہیں
دعا ، صدقہ و خیرات سے عذاب کا ٹلنا ایسی ثابت شدہ حقیقت ہے جس پر
ایک لاکھ چوبیس ہزار نبی کا اتفاق ہے
اکثر ایک تقدیر جو معلق ہوا کرتی ہے ایسی بار یک رنگ میں ہوتی ہے کہ اس
کو سرسری نظر سے دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ مبرم ہے
تقدیر مبرم کی دو اقسام ہیں ایک مبرم حقیقی اور ایک مبرم غیر حقیقی - مبر حقیقی
ٹل نہیں سکتی غیر حقیقی مل سکتے ہیں
ہمارے تجربہ میں آیا ہے اہل اللہ قرب الہی میں ایسے مقام تک جا پہنچتے ہیں
جبکہ ربانی رنگ بشریت کے رنگ و بوکو ۔۔۔۔ اپنے رنگ کے نیچے متواری
کر لیتا ہے
الد
XV
مضمون
یا درکھو قرآن شریف حقیقی برکات کا سر چشمہ اور نجات کا سچا ذریعہ ہے
انبیاء علیہم السلام اللہ تعالیٰ کے مکتب میں تعلیم پانے والے ہوتے ہیں اور
تلامیذ الرحمن کہلاتے ہیں ان کی ترقی بھی تدریجی ہوتی ہے
تمام مرسل روحانی آدم ہیں اور ان کی امت کے نیک لوگ ان کی روحانی
نسلیں ہیں
ھون ۔۔۔۔۔۔ دوسرے کو ظلم کی راہ سے بدنی آزار نہ پہنچانا اور بے شر
انسان ہونا اور صلح کاری کے ساتھ زندگی بسر کرنا
جب تک آسمان سے تریاق نہ ملے تو دل درست نہیں رہتا
جب تک اولاد کی خواہش محض اس غرض کے لئے نہ ہو کہ وہ دیندار اور متقی
ہو ۔۔۔۔ بالکل فضول بلکہ ایک قسم کی معصیت اور گناہ ہے
صالح اور متقی اولاد کی خواہش سے پہلے ضروری ہے کہ وہ خودا اپنی اصلاح
کرے اور اپنی زندگی کو متقیا نہ زندگی بنادے
نیکی کو محض اس لئے کرنا چاہیے کہ خدا تعالیٰ خوش ہو اور اس کی رضا حاصل
ہو ۔۔ قطع نظر اس کے کہ ثواب ہو یا نہ ہو
میری تو کوئی نماز ایسی نہیں جس میں میں اپنے دوستوں اور اولا داور بیوی
کے لئے دعا نہیں کرتا
اولاد کی پرورش محض رحم کے لحاظ سے کرے نہ جانشین بنانے کے واسطے
قرآن بار بار کہتا ہے کہ بہشت میں جسم اور روح دونوں کو جزا ملے گی
انسان کی پیدائش کی اصل غرض تو عبادت الہی ہے لیکن اگر وہ اپنی فطرت کو
خارجی اسباب اور بیرونی تعلقات سے تبدیل کر کے بیکار کر لیتا ہے تو خدا تعالیٰ
اس کی پرواہ نہیں کرتا
صفحه
نمبر شمار
xvi
مضمون
ہر ایک کو لازم ہے کہ اپنے نفس کو شیطان کی غلامی سے باہر کرے
یہ نور ہدایت جو خارق عادت طور پر عرب کے جزیرہ میں ظہور میں آیا اور
پھر دنیا میں پھیل گیا ۔۔۔۔ یہ تمام برکتیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں
کا نتیجہ تھا
خدا تعالیٰ مخلوق کے مستعد دلوں پر اپنے نشانوں کے ساتھ اپنا چہرہ ظاہر کر
دیتا ہے اور اس کی پر جوش دعاؤں کی تحریک سے ۔۔۔۔ خدا تعالیٰ کے نشان
زمین پر بارش کی طرح برستے ہیں
مامور من الله جب آتا ہے اس کی فطرت میں سچی ہمدردی رکھی جاتی ہے
یہ ہمدردی عوام سے بھی ہوتی ہے اور جماعت سے بھی
معلم اور واعظ کا تو اتنا ہی فرض ہے کہ وہ بتادے دل کی کھڑکی تو خدا کے
فضل سے کھلتی ہے
خدا کے نبی شہرت پسند نہیں ہوتے بلکہ وہ اپنے تئیں چھپانا چاہتے ہیں
مگر حکم الہی انہیں باہر نکالتا ہے
اللہ جامع جمیع شیون کا ہے اور اسم اعظم ہے رسول اللہ علیہ وسلم اور آپ کی
جماعت کے ساتھ اسم اعظم کی معیت مع تمام صفات کے پائی جاتی ہے
اصل میں انسان جوں جوں اپنے ایمان کو کامل کرتا ہے اور یقین میں پکا
ہوتا جاتا ہے توں توں اللہ تعالیٰ اس کے واسطے خود علاج کرتا ہے
نودی کے لفظ میں یہ اشارہ ہے کہ اس نے آگ کے اندر اور ارد گرد کو
برکت دی
وَاسْتَيْقَنَتُهَا أَنْفُسُهُمُ ان کے دل ان نشانوں پر یقین کر گئے
صفحه
نمبر شمار
الله