سورة البَقَرَة

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

xvii
مضمون
جب روحانی سلطنت بدلتی ہے تو پہلی سلطنت پر تباہی آتی ہے
مومن کے لئے ایک آخری امتحان اور آخری جنگ ہے جس پر اس کے تمام
مراتب سلوک ختم ہو جاتے ہیں
پانچویں حالت جس کے مفاسد سے نہایت سخت اور شدید محبت نفس امارہ
سے ہے
ایک برتر ہستی کی تلاش اور کشش انسان کی فطرت میں پائی جاتی ہے
قرآن شریف میں ملکہ بلقیس کا قصہ
یہ بڑے بڑے اجرام جو نظر آتے ہیں جیسے آفتاب و مہتاب وغیرہ یہ وہی
صاف شیشے ہیں جن کی غلطی سے پرستش کی گئی
دنیا ایک شیش محل ہے تمام کاموں کے پیچھے ایک مخفی طاقت ہے جو خدا ہے
مدینہ میں نو شریروں کا آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کا منصوبہ
عذاب الہی جب دنیا میں نازل ہوتا ہے وہ تبھی نازل ہوتا ہے جب
شرارت ظلم اور تکبرا اپنی انتہا کو پہنچ جاتا ہے
خدا تعالیٰ نے قرآن شریف میں اپنی شناخت کی یہ علامت ٹھہرائی ہے
کہ تمہارا خداوہ ہے جو بے قراروں کی دعا سنتا ہے
کلام الہی میں لفظ مضطر سے وہ ضرر یافتہ مراد ہیں جو محض ابتلاء کے طور پر
ضرر یافتہ ہوں نہ سزا کے طور پر
دوسری شرط قبولیت دعا کے واسطے یہ ہے کہ جس کے واسطے انسان دعا کرتا
ہو اس کے لئے دل میں درد ہو
صفحه
۲۲۴ تا
نمبر شمار

xviii
مضمون
جو آسمانی قوت کے ساتھ آنے والا تھا اس کو نزول کے لفظ سے یاد کیا گیا جو
زمینی قوت کے ساتھ نکلنے والا تھا اس کو خروج کے لفظ کے ساتھ پکارا گیا
دابۃ الارض در حقیقت اسم جنس ایسے علماء کے لئے ہے جو وجہ تین واقع ہوئے ہیں
ایک تعلق ان کا دین اور حق سے ہے ایک تعلق دنیا اور دجالیت سے ہے
میرے دل میں ڈالا گیا کہ وہ دابۃ الارض طاعون ہے جس کی نسبت
قرآن شریف میں وعدہ تھا کہ آخری زمانہ میں ہم اس کو نکالیں گے
قرآن شریف میں جہاں کہیں (دابۃ ) کا یہ مرکب نام آیا ہے اس سے
مراد کیڑا لیا گیا ہے
جب بات کی حقیقت کھل جائے تو ایسے اوہام باطلہ کے ساتھ حقیقت کو چھوڑنا
کمال جہالت ہے اسی عادت سے بد بخت یہودی قبول حق سے محروم رہ گئے
آنحضرت کی تدریجی ترقی میں یہ ستر تھا کہ آپ کی ترقی کا ذریعہ محض قرآن تھا
یہ جو اللہ تعالیٰ نے قرآن شریف میں فرمایا وہ دابۃ الارض زمین سے نکلے گا
اس میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ جب مسلمان اور ان کے علماء زمین
کی طرف جھک کر خود دابۃ الارض بن جائیں گے
خدا تعالیٰ جانتا تھا کہ اس کے وقت تثلیث کا مذہب ترقی پر ہوگا اور بہت
سے بد قسمت انسان عیسائی ہو جائیں گے اس لئے اس نے مسلمانوں کو
دعا سکھائی اور دعا میں مغضوب کا لفظ کہہ رہا ہے کہ وہ لوگ اسلامی مسیح کی
صفحه
مخالفت کریں گے
دابۃ الارض کے دو معنی ہیں ایک وہ علماء جن کو آسمان سے حصہ نہیں ملا
دوسرے دابۃ الارض سے مراد طاعون ہے
نمبر شمار
اولد

xix
مضمون
مسیح موعود کے متعلق پیشگوئی ہے کہ اس کے دعاوی کا بہت بڑا انحصار اور
دارو مدار نشانات پر ہوگا
یہ بات بالکل غلط ہے کہ امت میں الہام کا دروازہ بند ہے اللہ تعالیٰ کے
امت کے بعض مردوں اور عورتوں سے کلام کا قرآن کریم میں ذکر ہے
موسیٰ پر مکا مارنے کا عیسائیوں کا الزام ہے وہ گناہ نہیں تھا
انبیاء کو خدا ذلیل نہیں کیا کرتا انبیاء کی قوت ایمانی یہ ہے کہ خدا کی راہ میں
جان دینا وہ اپنی سعادت جانیں
یادر ہے کہ اگر چہ شرک بھی ایک ظلم بلکہ ظلم عظیم ہے مگر اس جگہ ظلم سے مراد
جائیں
وہ سرکشی ہے جو حد سے گذر جائے اور مفسدانہ حرکات انتہا تک پہنچ جا
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے دو احمدوں کا ذکر فرما کر ہر دو کو اپنی بے پایاں
نعمتوں میں شمار کیا ہے
ہر ایک چیز کے لئے بجزا اپنی ذات کے موت ضروری ٹھہرادی پس جیسا کہ
جسمی ترکیب میں انحلال ہو کر جسم پر موت آتی ہے ایسا ہی روحانی صفات
میں تغیر پیدا ہو کر روح پر موت آجاتی ہے
ایمان اس بات کو کہتے ہیں کہ اس حالت میں مان لینا جبکہ ابھی علم کمال
تک نہیں پہنچا اور شکوک و شبہات سے ہنوز لڑائی ہے
رضوان و قرب الہی حاصل کرنے کے دو ہی طریق ہیں ایک تو تشریح احکام سے
ترقی ہوتی ہے۔۔۔ دوسرے وہ تکالیف ہیں جو خدا انسان کے سر پر ڈالتا ہے
آیت قرآنی أَحَسِبَ النَّاسُ أَنْ يُتْرَكُوا أَنْ يَقُولُوا آمَنَّا وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ
کا ایک یہودی کے دل پر غیر معمولی اثر ہوا اور قبول اسلام کا باعث بنی
نمبر شمار

XX
نمبر شمار
مضمون
مؤمن کو چاہیے کہ دوسرے کے حالات سے عبرت پکڑے
اہل اللہ مصائب شدائد کے بعد درجات پاتے ہیں
یہ غلطی ہے جو کہا جاتا ہے کہ کسی ولی کے پاس جا کر صد ہاولی فی الفور بن گئے
اللہ تعالیٰ کا یہ خاصا ہے کہ پرانے خاندانوں کو چھوڑ کر کسی اور کو لے لیتا ہے
دعا میں خدا تعالیٰ کے ساتھ شرط باندھنا بڑی غلطی اور نادانی ہے
امتحان یا آزمائش سے اصل غرض یہ ہوتی ہے کہ تا حقائق مخفیہ کا اظہار ہو جاوے
عملی نمونے ایسے اعلیٰ درجے کے ہوں کہ ان سے تبدیلیاں ہوں اور ایسی
تبدیلی ہو کہ خود انسان محسوس کرے
یا د رکھو کہ ابتلا اور امتحان ایمان کی شرط ہے اس کے بغیر ایمان کامل ہوتا ہی
نہیں اور کوئی عظیم الشان نعمت بغیر ابتلا ملتی ہی نہیں
۱۷۵ اکثر لوگ یہی چاہتے ہیں کہ ہتھیلی پر سرسوں جمادی جائے ۔۔۔۔۔ وہ دنیا جس
کے لئے وہ رات دن مرتے ہیں اور ٹکریں مارتے ہیں اس کے کاموں کے
لئے تو برسوں انتظار کرتے ہیں۔۔۔ لیکن دین کے کاموں میں آتے ہیں اور
کہتے ہیں پھونک مار کر ولی بنا دو
جب انسان اپنے ایمان کو استقامت کے ساتھ مدد نہ دے تو خدا کی مدد بھی
منقطع ہو جاتی ہے
صلاحیت کی دو قسمیں ہوتی ہیں ایک تو یہ کہ انسان تکالیف شاقہ اٹھا کر
نیکیوں کا بوجھ اٹھاتا ہے دوسرے وہ تکلف اور تکلیف جو پہلے ہوتی تھی ذوق
اور لذت سے بدل جاتی ہے

xxi
مضمون
نماز میں لذت اور سرور بھی عبودیت اور ربوبیت کے ایک تعلق سے پیدا
ہوتا ہے
نماز گناہوں سے بچنے کا آلہ ہے
حضور اکرم سے نماز معاف کرانے کی درخواست
خدا کی محبت ، اسی کا خوف ، اسی کی یاد دل میں لگا رہنے کا نام نماز ہے
جو شخص خدا کے دربار میں پہنچنا چاہتا ہے اس کے واسطے نماز ایک گاڑی ہے
درد دل سے پڑھی ہوئی نماز ہی ہے کہ تمام مشکلات سے انسان کو نکال لیتی ہے
حقیقی نماز کے ثمرات
یہ فخر اسلامی عبادت ہی کو ہے کہ اس میں اول اور آخر میں اللہ تعالیٰ ہی
مقصود سے نہ کچھ اور
ہے
برکات نماز
یہ امر ثابت شدہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم محض ناخواندہ اور
امی تھے
اعجاز قرآن ۔ نہ توراۃ اور نہ انجیل وہ اصلاح کرسکی جو قرآن شریف نے کی
قرآن سینوں سے محو نہیں کیا جائے گا جس طرح کہ توریت اور انجیل
یہود اور نصاری کے دلوں سے محو کی گئی
نمبر شمار
کفار مکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے تین قسم کے نشانات مانگا کرتے تھے
مفتری کا انجام
اللہ کی راہ میں مجاہدہ کرنے کا اجر اور انعام
۱۹۳ مجاہدہ کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا

آج 10 میں سے 10 باقی