فہرست آیات
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
xxii
نمبر شمار
مضمون
صفحه
اپنے نفس کی تبدیلی کے واسطے سعی کرو
تزکیہ نفس کے لئے غار حرا میں کوشش
اپنی روحانی بیماریوں کو دور کرنے کے واسطے ہر طرح کی کوشش کرو
خدا کی طرف سعی کرنے والا کبھی بھی نا کام نہیں رہتا
له ولد
مکاشفات اور رویائے صالحہ اکثر استعارات سے پر ہوتے ہیں
احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ دجال کا تمام زمین پر قبضہ ہوگا
یہ دونوں صفات یا جوج ماجوج اور دجال ہونے کی یورپین قوموں میں
موجود ہیں
توحید پر قائم ہونا انسان کی فطرت میں داخل ہے جس پر انسان کی
پیدائش ہے
من نفوس مقدسہ کو خدا اپنی رسالت کے لئے چن لیتا ہے وہ بھی رفع حجب
ار مکمل صفوت میں اس شیش محل کی طرح ہوتے ہیں جن میں نہ کوئی کثافت
ہے اور نہ کوئی حجاب ۔
۲۰۳ تمام قومی جو انسانوں کو دیئے گئے ہیں اصل مقصد خدا کی معرفت اور خدا کی
خدا کی پرستش اور خدا کی محبت ہے
انسانی روح کسی چیز سے تسلی اور سکینت بجز وصالِ الہی کے نہیں پا سکتی
۲۰۵ قطر کے معنی پھاڑنے کے ہیں اور فطرت سے یہ مراد ہے کہ انسان خاص طور
پر پھاڑا گیا ہے
شرک کی تین قسمیں
۲۰۷ السلام کا مدار نیات پر ہے