سورة المؤمن

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

مِنْهُمْ وَلَا تُخَاطِبُنِي فِي الَّذِينَ ظَلَمُوا إِنَّهُم مُّغْرَقُونَ )
اصْنَعِ الْفُلْكَ بِاعْيُنِنَا وَ وَحْيِنَا ۔ ہماری آنکھوں کے سامنے اور ہمارے حکم سے کشتی بنا۔
کشتی نوح ، روحانی خزائن جلد ۱۹ ٹائٹل پیج )
اسی طرح براہین احمدیہ کے حصص سابقہ میں خدا تعالیٰ نے میرا نام نوح بھی رکھا ہے اور میری نسبت فرمایا
ہے وَلَا تُخَاطِبُنِي فِي الَّذِينَ ظَلَمُوا إِنَّهُم مُّغْرَقُونَ یعنی میری آنکھوں کے سامنے کشتی بنا اور ظالموں کی
شفاعت کے بارے میں مجھ سے کوئی بات نہ کر کہ میں ان کو غرق کروں گا۔ خدا نے نوح کے زمانہ
میں ظالموں کو قریباً ایک ہزار سال تک مہلت دی تھی اور اب بھی خیر القرون کی تین صدیوں کو علیحدہ رکھ کر ہزار
برس ہی ہو جاتا ہے ۔ اس حساب سے اب یہ زمانہ اس وقت پر آپہنچتا ہے جبکہ نوح کی قوم عذاب سے ہلاک
کی گئی تھی اور خدا تعالیٰ نے مجھے فرمایا اِصْنَعِ الْفُلْكَ بِأَعْيُنِنَا وَ وَحْيِنَا إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا
يُبَايِعُونَ اللهَ يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ یعنی میری آنکھوں کے روبرو اور میرے حکم سے کشتی بناوہ لوگ جو تجھ
سے بیعت کرتے ہیں وہ نہ تجھ سے بلکہ خدا سے بیعت کرتے ہیں یہ خدا کا ہاتھ ہے جو ان کے ہاتھوں پر ہے۔
( براہین احمدیہ حصہ پنجم ، روحانی خزائن جلد ۱ ۲ صفحہ ۱۱۳)
انْ هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا نَمُوتُ وَ نَحْيَا وَ مَا نَحْنُ بِمَبْعُوثِينَ )
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے وقت عرب کا کیا حال تھا۔ کوئی بدی ایسی نہ تھی جو ان میں نہ پائی
جاتی ہو جیسے کوئی ہر صیغہ اور امتحان کو پاس کر کے کامل استاد ہرفن کا ہو جاتا ہے اسی طرح پر وہ بدیوں اور
بدکاریوں میں ماہر اور پورے تھے ۔ شرابی ، زانی، یتیموں کا مال کھانے والے، قمار باز غرض ہر برائی میں سب
سے بڑھے ہوئے تھے بلکہ اپنی بدکاریوں پر فخر کرنے والے تھے۔ ان کا قول تھا اِنْ هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا
نمُوتُ وَ نَحْیا ۔ ہماری زندگی اسی قدر ہے کہ یہاں ہی مرتے ہیں اور زندہ ہوتے ہیں۔ حشر نشر کوئی چیز نہیں ۔
قیامت کچھ نہیں۔ جنت کیا اور جہنم کیا۔
الحکم جلد ۶ نمبر ۱۱ مورخه ۲۴ مارچ ۱۹۰۲ ء صفحه (۳)
اصل میں بہت سے عرب دہر یہ تھے جیسا کہ قرآن شریف کی آیت ذیل سے معلوم ہوتا ہے
إِنْ هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا نَمُوتُ وَنَحْيَا - الحکم جلد ۱۲ نمبر ۳۹ مورخه ۱۸ رجون ۱۹۰۸ء صفحہ ۷ )

ثُمَّ أَرْسَلْنَا رُسُلَنَا تَتْرا كُلَّمَا جَاءَ اُمَّةً رَّسُولُهَا كَذَّبُوهُ فَأَتْبَعْنَا بَعْضَهُمْ بَعْضًا
وَجَعَلْتُهُمْ أَحَادِيثَ فَبُعْدَ لِقَوْمٍ لَّا يُؤْمِنُونَ
پھر پیچھے سے ہم نے اپنے رسول پے درپے بھیجے ۔ پس ان تمام آیات ( زیر تفسیر اور بعض اور آیات جن کا
اس سے پہلے ذکر کیا گیا ہے ) سے ظاہر ہے کہ عادت اللہ یہی ہے کہ وہ اپنی کتاب بھیج کر پھر اس کی تائید اور
تصدیق کے لئے ضرور انبیاء بھیجا کرتا ہے چنانچہ توریت کی تائید کے لئے ایک ایک وقت میں چار چار سو نبی
بھی آیا جن کے آنے پر اب تک بائیبل شہادت دے رہی ہے۔
شہادت القرآن، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۳۴۱)
وَجَعَلْنَا ابْنَ مَرْيَمَ وَأَمَّهُ آيَةً وَ اوَيُنَهُمَا إِلَى رَبُوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَ مَعِينٍ
ہم نے عیسی اور اس کی والدہ کو ایک ایسے ٹیلہ پر جگہ دی جو آرام کی جگہ تھی اور پانی صاف یعنی چشموں کا
پانی وہاں تھا۔ سو اس میں خدا تعالیٰ نے کشمیر کا نقشہ کھینچ دیا ہے اور اؤی کا لفظ لغت عرب میں کسی مصیبت یا
تکلیف سے پناہ دینے کے لئے آتا ہے اور صلیب سے پہلے عیسیٰ اور اس کی والدہ پر کوئی زمانہ مصیبت کا نہیں
گزرا جس سے پناہ دی جاتی ۔ پس متعین ہوا کہ خدا تعالیٰ نے عیسیٰ اور اس کی والدہ کو واقعہ صلیب کے بعد اس
کشتی نوح ، روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۱۷ حاشیه )
ٹیلے پر پہنچایا تھا۔
وَأَوَيْنَهُمَا إِلَى رَبُوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَ مَعِينٍ میں اللہ تعالیٰ یہ بات ہمیں سمجھاتا ہے کہ صلیب کے واقعہ کے بعد
ہم نے عیسی مسیح کو صلیبی بلا سے رہائی دے کر اس کو اور اس کی ماں کو ایک ایسے اونچے ٹیلے پر جگہ دی تھی کہ وہ آرام
کی جگہ تھی اور اس میں چشمے جاری تھے یعنی سری نگر کشمیر ۔ (کشتی نوح ، روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۷۵ حاشیه )
وَمِنَ الْمَعْلُومِ أَنَّ بَنِي إِسْرَائِيلَ فِي یہ بات سبھی جاتے ہیں کہ بنی اسرائیل حضرت
عَهْدِ عِيسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ كَانُوا مُتَفَرِّقِيْنَ عیسیٰ علیہ السلام کے زمانہ میں ہندوستان، فارس اور کشمیر
مُنْتَشِرِينَ فِي بِلَادِ الْهِنْدِ وَفَارِسَ وَ كَشْمِيرَ کے ممالک میں پھیلے ہوئے تھے ، اس لئے حضرت عیسیٰ
فَكَانَ فَرْضُهُ أَنْ يُدْرِكَهُمْ وَيُلاقِيهِمْ علیہ السلام کا فرض تھا کہ وہ ان کے پاس پہنچیں اور ان
وَيَهْدِيَهِمُ إِلَى صِرَاطِ الرَّبِّ الْقَدِيرِ سے ملیں اور انہیں رب قدیر کی راہ دکھا ئیں ۔ اور فرض کا

وَتَرْكُ الْفَرْضِ مَعْصِيَّةٌ وَالْإِعْرَاضُ عَنْ ترک کرنا اور ایسے گمراہ لوگوں سے کنارہ کشی اختیار کرنا
قَوْمٍ مُنْتَظِرِينَ ضَالِيْنَ جَرِيمَةٌ كَبِيرَةٌ تَعَالیٰ جو کسی بادی کے منتظر ہوں بہت بڑا گناہ ہے، ایسے
شَأْنُ الْأَنْبِيَاءِ الْمَعْصُومِينَ مِنْ هَذِهِ سنگین جرائم سے انبیا ء معصومین کی شان بالاتر ہوتی
الْجَرَائِمِ الَّتِي هِيَ أَشْنَعُ الثَّمَائِمِ ۔۔۔۔۔ ہے۔۔۔۔
لَا شَكَ وَلَا شُبْهَةً وَلَا رَيْبَ أَنَّ عِيسَی اس میں کچھ شک و شبہ نہیں کہ جب اللہ تعالیٰ نے
لَمَّا مَنَ اللهُ عَلَيْهِ بِتَخْلِيْصِهِ مِنْ بَلِيَّةِ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو صلیب کی مصیبت سے
الصَّلِيبِ هَاجَرَ مَعَ أُمِّهِ وَبَعْضِ صَحَابَتِهِ إِلى نجات بخشی تو آپ نے اپنی والدہ نیز اپنے چند
كَشْمِيرَ وَرَبُوَتِهِ الَّتِي كَانَتْ ذَاتَ قَرَارٍ ساتھیوں سمیت کشمیر کے بلند و بالا علاقہ کی طرف
وَمَعِينٍ وَمَجْمَعِ الْأَعَاجِيْبِ وَإِلَيْهِ أَشَارَ رَبُّنَا - ہجرت کی جو چشموں سے شاداب اور مجمع عجائبات تھا
نَاصِرُ النَّبِيِّينَ وَمُعِيْنُ الْمُسْتَضْعَفِينَ فِي اور ہمارے رب نے جو انبیاء کا مددگار اور کمزوروں کا
قَوْلِهِ وَجَعَلْنَا ابْنَ مَرْيَمَ وَامَّةَ ايَةً وَ اوَيُنَهُمَا دستگیر ہے اس کی طرف اپنے قول میں وَ جَعَلْنَا ابْنَ
إلى رَبُوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَ مَعِينٍ وَلَا شَكَ أَنَّ مَرْيَمَ وَاُمَّةَ ايَةً وَ اوَيُنَهُمَا إِلى إِلَى رَبِّوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ
الْإِبْوَاء لَا يَكُونُ إِلَّا بَعْدَ مُصِيبَةٍ وَتَعْبِ وَ مَعِينٍ میں اشارہ فرمایا ہے۔ اس میں کوئی شک
وَكُرْبَةٍ وَلَا يُسْتَعْمَلُ هَذَا اللَّفْظُ إِلَّا بِهَذَا نہیں کہ ایواء کا لفظ مصیبت اور پریشان کن حالت
الْمَعْنَى وَهُذَا هُوَ الْحَقُّ مِنْ غَيْرِ شَكٍّ سے نجات کے بعد ہی بولا جاتا ہے ۔ اور یہ لفظ
وَشُبْهَةٍ وَلَا يَتَحَقَّقُ هَذِهِ الْحَالَةُ الْمُقَلْقِلَةُ فِي عربی زبان میں ہمیشہ انہیں معنوں میں استعمال ہوتا
سوانح الْمَسِيحِ إِلَّا عِنْدَ وَاقِعَةِ الصَّلِیْبِ ہے۔ اور پریشان اور بے چین کرنے والی حالت
وَلَيْسَتْ رَبِّوَةً فِي الْإِرْتِفَاعِ فِي جَمِيعِ الدُّنْيَا حضرت مسیح علیہ السلام کی زندگی میں صرف صلیب
مِنَ الْبَعِيدِ وَالْقَرِيبِ كَمِثْلِ ارْتِفَاعِ کے واقعہ کے وقت ہی پیش آئی تھی اور ہر ذی علم جانتا
جِبَالِ كَشْمِيْرَ وَكَمِثْلِ مَا يَتَعَلَّقُ بِشُعُبِهَا ہے کہ تمام دنیا میں کشمیر کے بلند و بالا اور سر سبز و شاداب
عِنْدَ الْعَلِيمِ الْأَرِيبِ وَلَا يَسَعُ لَكَ تَخْطِئَةُ پہاڑوں جیسا اور کوئی پہاڑ نہیں۔ اور اہل تحقیق کے
هذَا الكَلَامِ مِنْ غَيْرِ التَّصْوِيْبِ لئے اس کلام کی تصدیق کے سوا کوئی چارہ نہیں ۔
وَأَمَّا لَفْظُ الْقَرَارِ" فِي الْآيَةِ فَيَدُلُّ عَلَى آیت مذکورہ میں قرار کا لفظ مسیح علیہ السلام کے

آج 10 میں سے 10 باقی