سورة النّبَإِ
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
قَدْ بَشَّرَتْنَا بِسِلْسِلَةِ خُلَفَاءِ تُشَابِهُ سِلْسِلَة خلفاء کی بشارت دے رہی ہے جو سلسلہ موسویہ کے مشابہ
خُلَفَاءِ الْكَلِيمِ وَكَيْفَ تَتِمُّ الْمُشَابَهَةُ مِنْ ہوں گے اور یہ مشابہت سوائے اس کے کس طرح پوری
دُونِ أَنْ يَظْهَرَ مَسِيحُ كَمَسِيحِ سِلْسِلَةِ ہوسکتی ہے کہ موسوی سلسلہ کے مسیح کی طرح نبی کریم
الْكَلِيمِ فِي آخِرِ سِلْسِلَةِ النَّبِيِّ الْكَرِيمِ وَإِنَّا صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ کے آخر میں بھی ایک مسیح
امَنَّا بِهَذَا الْوَعْدِ فَإِنَّهُ مِنْ رَّبِّ الْعِبَادِ وَإِنَّ ظاہر ہو اور ہم اس وعدہ پر ایمان رکھتے ہیں کیونکہ یہ
اللهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيعَادَ وَالْعَجَبُ مِنَ الْقَوْمِ وعده رب العباد کی طرف سے ہے اور اللہ تعالیٰ کی سنت
أَنَّهُمْ مَا نَظَرُوا إِلى وَعْدِ حَضْرَةِ الْكِبْرِيَاءِ ہے کہ وہ اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا اور ان لوگوں
وَهَلْ يُوَفَّى وَيُنْجَرُ إِلَّا الْوَعْدُ فَلْيَنْظُرُوا پر تعجب ہے جنہوں نے اللہ تعالیٰ کے اس وعدہ کی طرف
بِالتَّقْوَى وَالْحَيَاء وَهَلْ فِي شِرْعَةِ الْإِنْصَافِ توجہ نہیں کی حالانکہ وعدہ کا ایفاء لازمی ہوتا ہے۔ پس
أَنْ يُنَزَلَ الْمَسِيحُ مِنَ السَّمَاءِ وَيُخْلَفُ وَعْدُ تقویٰ اور حیا کے ساتھ دیکھو کیا یہ طریقِ انصاف ہے
مُماثَلَةِ سِلْسِلَةِ الْإِسْتِخْلَافِ وَإِنَّ تَشَابَهَ که سیح آسمان سے اتارا جائے اور سلسلہ استخلاف کے
السِّلْسِلَتَيْنِ قَدْ وَجَبَ بِحُكْمِ اللهِ الْغَيُّور وعدہ کی خلاف ورزی کرائی جائے اور ہر دوسلسلہ کا
كَمَا هُوَ مَفْهُومٌ مِّنْ لَفْظِ كَمَا فِي سُورَةِ تشابہ خدائے غیور کے حکم سے ضروری ہے ۔ چنانچہ
النور
اعجاز المسیح ، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۱۸۹،۱۸۸)
سورۃ نور کے لفظ گیا سے یہ بات سمجھی جاسکتی ہے۔
( ترجمه از زمرتب) مرتب )
أَيُّهَا الْعُلَمَاءُ ! فَكَّرُوا فِي وَعْدِ اللهِ وَاتَّقُوا اے علماء ! اللہ تعالیٰ کے وعدہ کے بارے میں
الْمُقْتَدِرَ الَّذِي إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ إِنَّهُ جَعَلَ غور کرو اور اس خدائے مقتدر سے ڈرو جس کی طرف تم
النُّبُوَّةَ وَالْخِلَافَةَ فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ ثُمَّ لوٹائے جاؤ گے۔ اللہ نے بنی اسرائیل میں نبوت
أَهْلَكَهُمْ بِمَا كَانُوا يَعْتَدُونَ وَبَعَثَ نَبِيَّنَا اور خلافت کا سلسلہ چلا یا پھر ان کو ان کی زیادتیوں
بَعْدَهُمْ وَجَعَلَهُ مَثِيلَ مُوسَى فَاقْرَءُوا کے باعث ہلاک کر دیا اور ان کے بعد ہمارے نبی
سُورَةَ الْمُزَّمِّلِ إِنْ كُنْتُمْ تَرْتَابُونَ ثُمَّ وَعَدَ صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث فرمایا اور آپ کو مثیل موسیٰ
الَّذِينَ آمَنُوا وَعْدَ الْاسْتِغْلافِ فَفَكِّرُوا فِی قرار دیا ۔ اگر تمہیں اس کے متعلق شک و شبہ ہو تو
سُورَةِ النُّورِ إِنْ كُنْتُمْ تَشُكُونَ هَذَانِ سورۃ مزمل پڑھو۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ دو
ہو۔
وَعْدَانِ مِنَ اللهِ فَلَا تُحَرِّفُوا كَلمَ اللهِ إِن وعدے ہیں اگر تم متقی ہو تو اللہ کے کلام میں تحریف کے
كُنتُمْ تَتَّقُونَ وَلِذَالِكَ بُدِءَ سِلْسِلَةٌ مرتکب نہ بنو اور اسی لئے ہمارے نبیؐ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے
نَبِيِّنَا مِنْ مَثِيْلِ مُوسَى وَخُتِمَ عَلی سلسلہ کو مثیلِ موسیٰ سے شروع کیا گیا اور اسے مثیلِ عیسیٰ پر
مَثِيْلِ عِيسَى لِيَتِم وَعْدُ اللهِ صِدقًا ختم کیا گیا تا اللہ تعالیٰ کا وعدہ وعدہ پورے طور پر سچا ثابت ہو
وَحَقًّا إِنَّ فِي ذَالِكَ لَآيَةً لِقَوْمٍ اس میں سوچنے والوں کے لئے ایک بڑا نشان ہے اور یہ
يَتَفَكَّرُونَ وَ كَانَ مِنَ الْوَاجِبِ أَنْ ضروری تھا کہ دونوں سلسلے برابر ہوں۔ پہلے کی ابتدا
يَتَسَاوَى السِّلْسِلَتَانِ الْأَوَّلُ كَالأَوَّلِ دوسرے کی ابتدا کی طرح اور پہلے کی انتہا دوسرے کی انتہا
وَالْآخِرُ كَالْآخِرِ أَلَا تَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ أَوْ کی مانند۔ کیا تم قرآن مجید نہیں پڑھتے یا تم اس کا انکار
بِهِ تَكْفُرُونَ؛ فَإِن تَمَنَّيْتُمْ أَنْ يَنْزِلَ کرتے ہو۔ اگر تم یہ چاہتے کہ بعینہ عیسی نازل ہوں تو تم نے
عِيسَى بِنَفْسِهِ فَقَدْ كَذَّبْتُمُ الْقُرْآنَ وَمَا قرآن کریم کو جھٹلا دیا اور تم نے سورہ نور سے کوئی نور حاصل
اقْتَبَسْتُمْ مِنْ سُورَةِ النُّورِ نُورًا نہیں کیا اور نور کی موجودگی میں بھی تم ایسے لوگوں کی مانند ہی
وَبَقِيْتُمُ مَعَ النُّوْرِ كَقَوْمٍ لَّا يُبْصِرُونَ رہے جو نہیں دیکھتے۔ کیا تم سلسلہ موسوی اور سلسلہ محمدی کے
أَتَبْغُونَ عِوَجًا بَعْدَ أَنْ تُسَاوِی برابر ہونے کے بعد کج روی اختیار کرنا چاہتے ہو، اللہ کا
السِّلْسِلَتَانِ اِتَّقُوا اللهَ وَعَدِلُوا الْمِيزَانَ تقویٰ اختیار کرو اور میزان کو برابر رکھو۔ تمہیں کیا ہو گیا
مَا لَكُمْ لَا تَتَفَقَّهُونَ وَكَانَ وَعْدُ اللهِ أَنَّهُ ہے کہ تم بات سمجھتے نہیں ۔ اللہ کا وعدہ تھا کہ وہ تم میں
يَسْتَخْلِفُ مِنْكُمْ وَمَا كَانَ وَعْدُهُ أَنْ سے خلیفہ بنائے گا اور اس کا یہ وعدہ نہ نہیں تھا کہ وہ بنی
يَسْتَخْلِفَ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ فَلَا تَتَّبِعُوا اسرائیل میں سے خلیفہ بنائے گا۔ پس تم فیج اعوج کی
فَيْجًا أَعْوَجَ وَتَعَالَوْا إِلى حَكَمِ رَبِّكُمْ إِنْ پیروی نہ کرو اور اپنے رب کے فیصلے کو قبول کرو۔ اگر تم
كُنتُمْ تَسْتَرْشِدُونَ أَتُرِيدُونَ أَن ہدایت کے طالب ہو کیا تم چاہتے ہو کہ تم موسوی سلسلہ کو
تُفَضِّلُوا عَلَى سِلْسِلَةِ نَبِيِّكُمْ سِلْسِلَةَ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ پر فضیلت دو۔
مُوسَى تِلْكَ إِذَا قِسْمَةٌ ضِيزى ! فَلِمَ لَا یہ تو سرا سر غلط تقسیم ہے پس کیوں تم اس بات سے نہیں
تَنْعَهُونَ أَلَّا تَقْرَءُونَ سُورَةَ النُّورِ أَوْ عَلَی رکتے کیا تم سورہ نور کو نہیں پڑھتے یا دلوں پر قفل لگے
الْقُلُوبِ أَقْفَالُهَا أَوْ إِلَى اللهِ لَا تُرَدُّونَ ہوئے ہیں یا تم اللہ کی طرف نہیں لوٹائے جاؤ گے ۔
وَإِنَّ الْقُرْآنَ عَدَّلَ الْمِيزَانَ وَأَعْطى قرآن کریم نے میزان کو برابر رکھا ہے اور ہمارے نبی کریم
نَبِيِّنَا كُلَّ مَا أَعْطَى مُهْلِكَ فِرْعَوْنَ صلی اللہ علیہ وسلم کو وہ سب کچھ دیا جو فرعون اور ہامان کو ہلاک
وَهَامَانَ فَمَا لَكُمْ لَا تَعْدِلُونَ؛ وَقَدْ کرنے والا موسیٰ علیہ السلام کو دیا تھا پھر تم کیوں انصاف نہیں
بَلَغَ الْقُرْآنُ أَمْرَهُ فَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذَالِكَ کرتے۔ قرآن کریم نے اپنا فیصلہ تمہیں پہنچادیا ہے۔ پس جس
فَأُولَئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ أَتَخْتَارُونَ نے اس فیصلے کے بعد انکار کیا تو ایسے لوگ فاسق ہیں کیا تم اللہ
أَهْوَاءَ كُمْ عَلَى كِتَابِ اللهِ أَوْ بَلَغَكُمْ تعالیٰ کی کتاب کے مقابلے میں اپنی خواہشات کو ترجیح دیتے ہو
عِلْمٌ يُسَاوِي الْقُرْآنَ فَأَخْرِجُوهُ لَنَا یا پھر تمہیں کوئی ایسا عم مل گیا ہے جو قرآن کریم کے مساوی ہے۔
إِنْ كُنْتُمْ تُصَدِّقُونَ كَلَّا بَلْ وَجَدُوا سوا گر تم سچے ہو تو اس علم کو نکال کر ہمارے سامنے : امنے پیش کر ولیکن تم
كُبَرَاءَهُمْ عَلَيْهِ فَهُمْ عَلَى آثَارِهِمْ ہرگز ایسا نہیں کر سکو گے۔ اصل بات یہ ہے کہ انہوں نے اپنے
يُهْرَعُونَ وَقَدْ سَوَّى الله السّلْسِلَتين بڑوں کو اس راستے پر چلتے پایا تھا اور یہ انہی کے نقش قدم پر
وَهُمْ يَزِيدُونَ وَيَنْقُصُونَ فَمَنْ بھاگے چلے جارہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے دونوں سلسلوں کو برابر
أَظْلَمُ مَنِ اتَّخَذَ سَبِيلًا غَيْرَ سَبِيْلِ قرار دیا ہے۔ اور یہ لوگ ان میں کمی بیشی کر رہے ہیں۔ پس اس
الْقُرْآنِ أَلَا لَعْنَةُ اللهِ عَلَى الَّذِينَ شخص سے بڑا ظالم کون ہو سکتا ہے جو قرآن کریم کے رستہ کو چھوڑ
يَظْلِمُونَ يَا حَسْرَةً عَلَيْهِمْ أَلا کر اپنا الگ رستہ بناتا ہے۔ سنوان لوگوں پر خدا کی لعنت
ہے جو
تدبر نہیں
يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ أَوْ هُمْ قَوْمٌ ظلم کرتے ہیں ۔ ہائے افسوس کیا یہ لوگ قرآن کریم پر تد :
عُمُونَ وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ أَتَتْرُكُونَ کرتے یا پھر وہ اندھے ہیں ۔ جب انہیں کہا جاتا ہے کہ تم تو اللہ
كِتَابَ اللهِ قَالُوا وَجَدْنَا عَلَيْهِ آبَاءَنَا کی کتاب کو چھوڑ رہے ہو تو وہ کہتے ہیں ہم نے اپنے باپ دادا کو
وَلَوْ كَانَ آبَاءُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ شَيْئًا اسی طریق پر پایا ہے اگر چہ ان کے باپ دادا کچھ بھی علم و عقل نہ
وَلَا يَعْقِلُونَ أَتَتْرُكُونَ كَلَامَ رَبِّكُمْ رکھتے ہوں۔ کیا تم اللہ کے کلام کو اپنے آباء واجداد کی خاطر چھوڑتے
لِآبَاءِ كُمْ : أَفٌ لَّكُمْ وَلِمَا تَعْمَلُونَ ہو۔ افسوس ہے تم پر اور اس کام پر جو تم کر رہے ہو وہ کہتے ہیں ہم
وَقَالُوا إِنَّا رَأَيْنَا فِي الْأَحَادِيثِ نے احادیث میں ایسا دیکھا ہے حالانکہ وہ رسول اللہ صلی اللہ
وَمَا فَهِمُوا قَوْلَ رَسُولِ اللهِ وَإِنْ هُمْ علیہ وسلم کے قول کو نہیں سمجھے اور صرف اندھیرے میں بھٹک
إِلَّا يَعْمَهُونَ يُرِيدُونَ أَن يُفَرِّقُوا رہے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ کتاب اللہ اور قولِ رسول میں
بَيْنَ كِتَابِ اللهِ وَبَيْنَ قَوْلِ رَسُولِهِ تفریق پیدا کریں۔ یہ لوگ تو افتراء کرنے والے ہیں اور
قَوْمٌ مُّفْتَرُونَ وَقَدْ صَرَّحَ اللهُ حَقَّ اللہ تعالیٰ نے فرقان مجید میں خوب کھول کر بیان کر دیا ہے۔
التَّصْرِيحِ فِي الْفُرْقَانِ فَبِأَيِّ حَدِيثِ پس وہ قرآن کو چھوڑ کر اور کس بات پر ایمان لائیں گے یہ
بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ يُؤْثِرُونَ الشَّكَ عَلَی لوگ شک کو یقین پر ترجیح دیتے ہیں اور یہ ہلاک ہونے
الْيَقِينِ وَهُذَا هُوَ مِنْ سِيرِ قَوْمٍ والوں کا راستہ ہے۔ اے لوگو! سنو! یہ اللہ تعالیٰ کی طرف
يَهْلِكُونَ أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ هَذَا كَانَ سے ایک وعدہ تھا اور اس نے دونوں سلسلوں کو اپنے وعدہ
وَعْدًا مِنَ اللَّهِ فَسَوَى السِّلْسِلَتَيْنِ كَمَا کے مطابق برابر کر دیا۔ پس کیوں تم اللہ تعالیٰ کے متعلق
وَعَدَ فَمَا لَكُمْ تُجَوِّزُونَ الْخُلْفَ عَلَى الله خلاف ورزی جائز قرار دیتے ہو اور اس سے ڈرتے نہیں۔
وَلَا تَخَافُونَ أَتُعِزُّونَ إِلَى اللهِ نَكُتَ کیا تم اللہ تعالیٰ کی طرف عہد شکنی منسوب کرتے ہو۔ وہ
الْعَهْدِ وَالْوَعْدِ؟ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى عَمَّا ذات اس سے جو تم خیال کرتے ہو پاک اور بلند ہے۔ کیا
تَزْعُمُونَ أَظَنَنْتُمْ أَنَّ سِلْسِلَةَ الْمُصْطَفى تم نے خیال کر لیا کہ سلسلہ محمدی سلسلہ موسوی کے مشابہ نہیں
لَا تُشَابِهُ سِلْسِلَةً مُوسَى وَإِنْ هَذَا إِلَّا اور یہ تو قرآن کریم کی تکذیب ہے اگر تم سمجھو۔ کیا اس کی
تَكْذِيبُ الْقُرْآنِ إِنْ كُنْتُمْ تَفْهَمُونَ ابتداء اس کی ابتداء سے اور اس کی انتہاء اس کی انتہاء سے
أَلا يُشَابِهُ أَوَّلُهَا بِأَوَّلِهَا وَآخِرُهَا بِآخِرِهَا : مشابہ نہیں۔ تم بہت برا فیصلہ کر رہے ہو۔ کیا تم موسیٰ علیہ السلام
سَاءَ مَا تَحْكُمُونَ أَرَفَعْتُمْ مُوسَی کی شان کو بلند کرو گے اور محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی
وَوَضَعْتُمُ الْمُصْطَفَى أَن لَّكُمْ وَلِمَا شان کو کم کرو گے ۔ افسوس تم پر اور اس کارروائی پر جو تم
تَصْنَعُونَ أَتُخْسِرُونَ الْقِسْطَاسَ بَعْدَ کرتے ہو ۔ کیا تم میزان کو اس کے برابر ہونے کے بعد کم کر
تَعْدِيلِهِ وَلَا تَعْدِلُونَ كِفَتَيْهِ وَلا رہے ہو اور تم اس کے دونوں پلڑوں کو برابر نہیں کرتے اور تم
تُقْسِطُونَ وَإِنَّ اللهَ أَرَى فَضْلَ هَذِهِ انصاف سے کام نہیں لیتے ۔ اللہ تعالیٰ نے اس سلسلے پر شریعت
السِّلْسِلَةَ بِخَتُمِ الْأَمْرِ عَلَيْهَا ثُمَّ تَأْتُونَ کو ختم کر کے اس کی فضیلت ظاہر کر دی ہے۔ پھر باوجود اس
بِعِيسَى وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ مَا لَكُمْ لا کے جانتے بوجھتے ہوئے تم عیسیٰ کو لاتے ہو۔ تمہیں کیا ہو گیا
تُؤْتُونَ ذَا فَضْلٍ فَضْلَهُ وَتَظْلِمُونَ؟ ہے کہ تم صاحب فضیلت کو اس کی فضیلت نہیں دیتے اور
أَتَقْطَعُونَ رِجْلَ هَذِهِ السِّلْسِلَةِ وَتُبْقُونَ اس کا حق مارتے ہو ۔ کیا تم اس سلسلہ کے پاؤں کاٹنا چاہتے
؟