سورة النَّازعَات
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
رَأْسَهَا وَمَا هُذَا إِلَّا فِعْلُ الْمَجْنُونِ ہو اور اس کے سر کو باقی رکھنا چاہتے ہو۔ اور یہ تو صرف ایک
الهدی ، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۳۲۹ تا ۳۳۱) مجنون کا ہی کام ہو سکتا ہے۔ ( ترجمہ از مرتب )
وَأَمَّا الْمَسِيحُ الْمَوْعُودُ فَهُوَ مِنْكُمْ مسیح موعود تم ہی میں سے ہوگا۔ جیسا کہ اللہ تعالی
كَمَا وَعَدَ اللَّهُ فِي سُورَةِ النُّوْرِ وَهُوَ أَمْرٌ نے سورہ نور میں وعدہ کیا ہے اور یہ ایک واضح امر - واح امر ہے اور
واضح وَلَيْسَ كَالسِّيرِ الْمَسْتُورِ وَإِنَّهُ
إِمَامُكُمْ مِنْكُمْ كَمَا جَاءَ فِي حَدِيثِ
چھپا ہوا راز نہیں ۔ اور تم میں سے ہی تمہارا امام ہوگا جیسا
الْبُخَارِي وَالْمُسْلِمِ وَمَنْ كَفَرَ بِشَهَادَةِ له حدیث بخاری اور مسلم میں آیا ہے اور جو قرآن کریم کہ
الْقُرْآنِ وَشَهَادَةِ الْحَدِيثِ فَهُوَ لَيْسَ ورحدیث کی گواہی کا انکار کرتا ہے تو وہ مسلمان نہیں ۔
مسلم
الهدی، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۳۶۵)
( ترجمه از مرتب )
قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ فِي كِتَابِهِ الله عز وجل نے اپنی کتاب مبین میں فرمایا ہے وَعَدَ الله
الْمُبِينِ وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمُ الَّذِينَ آمَنُوا الا اللہ تعالی نے تم میں سے ایمان لانے والوں اور
وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي مناسب حال عمل کرنے والوں سے وعدہ کیا ہے کہ وہ ان کو زمین
میں خلیفہ بنا دے گا جس طرح ان سے پہلے لوگوں کو خلیفہ بنا دیا
ص
الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ
قَبْلِهِمْ وَ لَيْتَكِنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ تھا۔ اور جو دین ان کے لئے پسند کیا ہے وہ ان کے لئے اسے
الَّذِي ارْتَضَى لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ مضبوطی سے قائم کر دے گا اور ان کے خوف کی حالت کے بعد وہ
بَعْدِ خَوْفِهِمْ اَمْنَا يَعْبُدُونَنِي لا ان کے لئے امن کی حالت تبدیل کر دے گا۔ وہ میری عبادت
يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا وَ مَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذَلِكَ کریں گے اور کس چیز کو میرا شریک نہیں ٹھہرائیں گے۔ اور جو لوگ
فَأُولَئِكَ هُمُ الْفَسِقُونَ وَ أَقِيمُوا الصَّلوةَ اس کے بعد بھی انکار کریں گے وہ نافرمانوں میں سے قرار دیئے
وَأتُوا الزكوة وَ أَطِيعُوا الرَّسُولَ لَعَلَّكُم جائیں گے اور تم سب نمازوں کو قائم کرواور ز کوۃ دو اور اس رسول کی
تُرْحَمُونَ لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا اطاعت کرو تاکہ تم پر تم کیا جاے اور بھی خیال نہ کرو کہ کفار زمین
مُعْجِزِينَ فِي الْأَرْضِ وَ مَا وَهُمُ میں ہمیں اپنی تدبیروں سے عاجز کر دیں گے اور ان کا ٹھکانا تو
النَّارُ وَ لَبِئْسَ الْمَصِيرُ هَذَا مَا بَشَرَ دوزخ ہے اور وہ بہت براٹھکانا ہے۔ یہ وہ بشارت ہے جو ہمارے
رَبُّنَا لِلْمُؤْمِنِينَ، وَأَخْبَرَ عَنْ عَلَامَاتِ رب نے مومنوں کو دی ہے اور اللہ نے مومنوں میں سے خلیفہ
الْمُسْتَخْلَفِينَ، فَمَنْ أَتَى اللَّهَ لِلْإِسْتِمَاحَةِ، بنے والوں کی علامتیں بتادی ہیں۔ پس جو شخص اللہ تعالی کی درگاہ
وَمَا سَلَكَ مَسْلَكَ الْوَقَاحَةِ، وَمَا شَدَّ میں مانگنے کے لئے آئے گا اور بے حیائی کے راستے پر گامزن
جَبَائِرَ التَّلْبِيسِ عَلى سَاعِدِ الصَّرَاحَةِ نہیں ہوگا اور مکرو فریب کی پٹیاں صراحت کی کلائی پر نہیں
فَلَا بُدَّ لَهُ مِنْ أَنْ يَقْبِلَ هَذَا الدَّلِيلَ باندھے گا اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ اس دلیل کو قبول کرلے
وَيَتْرُكَ الْمَعَاذِيرَ وَالْأَقَاوِيلَ، وَيَأْخُذَ طُرُق اور حیلے بہانے اور جھوٹی باتیں چھوڑ دے اور صالحین کا طریق
الصَّالِحِينَ۔
اختیار کرے۔
وَأَمَّا تَفْصِيلُهُ لِيَبْدُوَ عَلَيْكَ دَلِيلُهُ لیکن اس کی تفصیل کے متعلق اے عقلمندو اور اعلیٰ
فَاعْلَمُوا يَا أُولِي الْأَلْبَابِ وَالْفَضْلِ فضیلت والو جان لوتا کہ تم پر اس کی دلیل واضح ہو جائے۔
اللُّبَابِ، أَنَّ اللهَ قَدْ وَعَدَ فِي هَذِهِ الْآيَاتِ اللہ تعالیٰ نے ان آیات میں مسلمان مردوں اور عورتوں
لِلْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ أَنَّهُ سَيَسْتَخْلِفَنَّ سے وعدہ کیا ہے کہ وہ ضرور ان میں سے بعض مومنوں کو
بَعْضَ الْمُؤْمِنِينَ مِنْهُمْ فَضْلًا وَرَحْمًا، اپنے فضل اور رحمت سے خلیفہ بنائے گا اور ان کے خوف کو
وَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا، فَهَذَا امن میں بدل دے گا۔ پس یہ ایک ایسی بات ہے جس کا
أَمْرٌ لَّا نَجِدُ مِصْدَاقَهُ عَلَى وَجْهِ أَتَمَّ وَأَكْمَلَ پورا اور مکمل مصداق ہم حضرت ابو بکر صدیق کی خلافت
إِلَّا خِلَافَةَ الصَّدِيقِ، فَإِنَّ وَقْتَ خِلَافَتِهِ کو پاتے ہیں جیسا کہ اہل تحقیق کے نزدیک یہ امر واضح
كَانَ وَقْتَ الْخَوْفِ وَالْمَصَائِبِ كَمَا لَا يَخْفی ہے کہ ان کی خلافت کا زمانہ ایک خوف و مصائب کا زمانہ
عَلَى أَهْلِ التَّحْقِيقِ فَإِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى تھا کیونکہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی
اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا تُوُفِّيَ نَزَلَتِ الْمَصَائِبُ تو اسلام اور مسلمانوں پر طرح طرح کی مصیبتیں نازل
عَلَى الْإِسْلَامِ وَالْمُسْلِمِينَ، وَارْتَدَّ كَثِيرٌ ہوئیں اور بہت سارے منافق مرتد ہو گئے اور مرتد ۔ مرتدین کی
مِنَ الْمُنَافِقِينَ وَتَطَاوَلَتْ أَلْسِنَةُ زبانیں دراز ہوگئیں اور جھوٹے دعویداروں سے ایک
الْمُرْتَدِينَ، وَادَّعَى النُّبُوَّةَ نَفَرُ مِن گروہ نے نبوت کا دعوی کر دیا اور ان کے گرد بہت
الْمُفْتَرِينَ، وَاجْتَمَعَ عَلَيْهِمْ كَثِيرٌ مِنْ أَهْلِ سارے بادیہ نشین جمع ہو گئے یہاں تک کہ مسیلمہ کے
الْبَادِيَةِ، حَتَّى لَحِقَ مُسَيْلِمَةَ قَرِيبٌ مِنْ ساتھ قریباً ایک لاکھ جاہل اور فاجر لوگ آشامل ہوئے اور
مِائَةِ أَلْفٍ مِنَ الْجَهَلَةِ الْفَجَرَةِ، وَهَاجَتِ فتنوں نے جوش مارا اور مصائب بڑھ گئے اور قسم قسم کی
الْفِتَنُ وَكَثُرَتِ الْبِحَنُ، وَأَحَاطَتِ بلاؤں نے دور و نزدیک سے مسلمانوں کا احاطہ کر لیا اور
الْبَلَايَا قَرِيبًا وَبَعِيدًا ، وَزُلْزِلَ الْمُؤْمِنُونَ مؤمن ایک سخت زلزلہ میں مبتلا کئے گئے اور مسلمانوں میں
زِلْزَالًا شَدِيدًا۔ هُنَالِكَ ابْتُلِيَتْ كُلُّ سے ہر فرد آزمائش میں ڈالا گیا اور خوفناک اور حواس کو
نَفْسٍ مِنَ النَّاسِ، وَظَهَرَتْ حَالات دہشت ناک کرنے والے حالات پیدا ہو گئے اور مومن
تُخَوفَةٌ مُدْهِشَةُ الْحَوَاشِ، وَكَانَ بے چارگی کی حالت کو پہنچ گئے ۔ گویا ایک انگارا تھا جو ان
الْمُؤْمِنُونَ مُضْطَرِّينَ كَأَنَّ جَمْرًا أَضْرِمَت کے دلوں میں بھڑ کا یا گیا یا یوں معلوم ہوتا تھا کہ وہ چھری
فِي قُلُوبِهِمْ أَوْ ذُبِحُوا بِالسِّيِّينَ وَكَانُوا کے ساتھ ذبح کر دیئے گئے ہیں بھی وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ
يَبْكُونَ تَارَةً مِنْ فِرَاقِ خَيْرِ الْبَرِيَّةِ وسلم کے فراق کی وجہ سے اور کبھی آگ کی مانند جلا دینے
وَأُخْرَى مِنْ فِتَن ظَهَرَتْ كَالثِيرَانِ والے فتنوں کی وجہ سے روتے تھے اور امن وامان کا کوئی
الْمُحْرِقَةِ، وَلَمْ يَكُنْ أَثَرًا مِنْ أَمْن نشان باقی نہ رہا اور فتنوں میں پڑے ہوئے مسلمان ایسے
وَغُلِبَتِ الْمُفْتَتِنُونَ كَخَضْرَاءِ دِمَن مغلوب ہو گئے جیسے روڑی کے اُوپر اُگی ہوئی گھاس اس کو
فَزَادَ الْمُؤْمِنُونَ خَوْفًا وَفَزَعًا، وَمُلِئَتِ ڈھانپ لیتی ہے۔ پس مومنوں کا خوف اور گھبراہٹ بڑھ
الْقُلُوبُ دَهْشًا وَجَزَعًا فَفِي ذلِك گیا اور ان کے دل دہشت اور کرب سے بھر گئے تو ایسے
الْأَوَانِ جُعِلَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وقت میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو زمانے کا حاکم اور خاتم
حَاكِمُ الزَّمَانِ وَخَلِيفَةً خَاتَمِ النجمين صلی اللہ علیہ وسلم کا خلیفہ بنایا گیا۔ اسلام پر حالات
النَّبِيِّينَ فَغَلَبَ عَلَيْهِ هَمْ وَغَةٌ مِّنْ واردہ کی وجہ سے اور ان باتوں کی وجہ سے جو آپ نے
أَطْوَارٍ رَّاهَا، وَمِنْ آثَارِ شَاهَدَهَا فِي منافقوں ، کافروں اور مرتدین کی طرف سے دیکھیں آپ
الْمُنَافِقِينَ وَالْكَافِرِينَ وَالْمُرْتَدِينَ پر سخت غم طاری ہو گیا اور آپ موسم ربیع کی بارش رش کی کی طرح
وَكَانَ يَبْكِي كَمَرَابِيعِ الرَّبِيعِ، وَتَجْرِى روتے تھے اور آپ کے آنسو چشموں کی طرح بہتے تھے اور
عَبَرَاتُهُ كَالْيَنَابِيعِ، وَيَسْأَلُ اللهَ خَيْرَ آپ اللہ تعالیٰ سے اسلام اور مسلمانوں کی بہتری اور بھلائی
الْإِسْلَامِ وَالْمُسْلِمِينَ
چاہتے تھے۔
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ جب
لَمَّا جُعِلَ أَبِي خَلِيفَةً وَفَوَّضَ اللهُ إِلَيْهِ میرے باپ خلیفہ بنائے گئے اور اللہ تعالیٰ نے امر خلافت
الْإِمَارَةَ، فَرَأَى بِمُجَرَّدِ الْاسْتِخْلافِ آپ کو تفویض کیا تو آپ نے خلیفہ بنتے ہی فتنوں کو ہر
تَمَوُّجَ الْفِتَنِ مِنْ كُلِّ الْأَطْرَافِ طرف سے موجزن پایا اور یہ یہ کہ جھوٹے نبوت کے مدعی
وَمَوْرَ الْمُتَنَبِيِّينَ الْكَاذِبِينَ، وَبَغَاوَةً جوش میں ہیں اور منافق مرتد لوگ بغاوت پر آمادہ ہیں سو
الْمُرْتَدِيْنَ الْمُنَافِقِينَ فَصَبَّتْ عَلَيْهِ آپ پر اس قدر مصائب آپڑے کہ اگر پہاڑوں پر اتنی
مَصَائِبُ لَوْ صُبَّتْ عَلَى الْجِبَالِ لَا تُهَدَّت مصیبتیں نازل ہوتیں تو وہ ٹوٹ کر گر جاتے اور ریزہ ریزہ
وَسَقَطَتْ وَالْكَسَرَتْ فِي الْحَالِ، وَلكِنَّهُ ہو جاتے۔ لیکن آپ کو رسولوں کی طرح ایک صبر عطا کیا گیا
أُعْطِيَ صَبْرًا كَالْمُرْسَلِينَ، حَتَّى جَاءَ نَصْرُ یہاں تک کہ اللہ کی نصرت آئی اور جھوٹے مدعیان نبوت
اللهِ وَقُتِلَ الْمُتَنَبِئُونَ وَأُهْلِكَ قتل کئے گئے اور مرتد ہلاک کر دیئے گئے اور فتنوں اور
الْمُرْتَدُّونَ، وَأُزِيلَ الْفِتَنُ وَدُفِعَ الْمِحَنُ مصائب کا قلع قمع کر دیا گیا اور معاملے کا فیصلہ کر دیا گیا اور
وَقُضِيَ الْأَمْرُ وَاسْتَقَامَ أَمْرُ الْخِلَافَةِ امر خلافت مضبوط ہو گیا اور اللہ نے مومنوں کو مصیبت سے
وَنَجَّى اللهُ الْمُؤْمِنِينَ مِنَ الْآفَةِ، وَبَدَّلَ نجات بخشی اور ان پر خوف طاری ہونے کے بعد اسے
مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا، وَمَكَّنَ لَهُمْ امن میں بدل دیا اور ان کے دین کو مضبوط کر دیا۔ اور
دِينَهُمْ وَأَقَامَ عَلَى الْحَقِّ زَمَنًا وَسَوَّدَ مفسدین کے منہ کالے کر دیئے اور اللہ نے اپنا وعدہ پورا کیا
وُجُوةَ الْمُفْسِدِينَ، وَأَنْجَزَ وَعْدَهُ وَنَصَرَ اور اپنے بندے ابوبکر صدیق کی مددفرمائی اور سرکشوں اور
عَبْدَهُ الصِّدِّيقَ، وَأَبَادَ الطَّوَاغِيْتَ بڑے بڑے بتوں کو تباہ کر دیا اور کفار کے دلوں میں رعب
وَالْغَرَانِيقَ، وَأَلْقَى الرُّعْبَ فِي قُلُوبِ ڈال دیا پس وہ شکست کھا گئے اور انہوں نے حق کی طرف
الْكُفَّارِ، فَانْهَزَمُوا وَرَجَعُوا وَتَابُوا وَكَانَ رجوع کیا اور سرکشی سے توبہ کی اور یہ غالب خدا کا وعدہ
هُذَا وَعْدٌ مِنَ اللَّهِ الْقَهَّارِ، وَهُوَ أَصْدَقُ تھا جو تمام بچوں سے زیادہ سچا ہے۔ پس دیکھو کس طرح
الصَّادِقِينَ فَانْظُرْ كَيْفَ تَمَّ وَعْدُ خلافت کا وعدہ اپنے تمام لوازم اور نشانات کے ساتھ
الْخِلَافَةِ مَعَ جَمِيعِ لَوَازِمِهِ وَإِمَارَاتِهِ في حضرت ابوبکر کی ذات میں پورا ہوا اور تمہیں اللہ تعالیٰ
الصَّدِّيقِ، وَادْعُ اللهَ أَنْ يَشْرَحَ صَدْرَكَ سے دعا کرنی چاہیے کہ وہ تمہارا سینہ اس تحقیق کے لئے
لِهَذَا التَّحْقِيقِ، وَتَدَبَّرُ كَيْفَ كَانَتْ کھول دے۔ اور غور کرو کہ حضرت ابوبکر" کے خلیفہ منتخب
حَالَةُ الْمُسْلِمِينَ فِي وَقْتِ اسْتِخْلَافِهِ وَقَدْ ہونے کے وقت مسلمانوں کی کیسی کمزور حالت تھی اور
كَانَ الْإِسْلَامُ مِنَ الْمَصَائِبِ كَالْحَرِيقِ اسلام مصائب کی وجہ سے ایک جلے ہوئے شخص کی طرح
ثُمَّ رَدَّ اللهُ الْكَرَّةَ عَلَى الْإِسْلَامِ وَأَخْرَجَهُ تھا پھر اللہ نے دوبارہ اسلام کو طاقت بخشی اور اس کو
مِنَ الْبِيْرِ الْعَمِيقِ، وَقُتِلَ الْمُتَنَبِّئُونَ بہرے کنوئیں سے نکالا اور جھوٹے مدعیانِ نبوت سخت
بِأَشَرِ الأَلَامِ، وَأُهْلِكَ الْمُرْتَدُّونَ عذاب کے ساتھ قتل کئے گئے اور مرتدین چوپایوں کی
كَالْأَنْعَامِ، وَآمَنَ اللهُ الْمُؤْمِنِينَ مِنْ طرح ہلاک کر دیئے گئے۔ اور اللہ نے مومنوں کو اس
خَوْفٍ كَانُوا فِيهِ كَالْمَيِّتِيْنَ وَكَانَ خوف سے امن دیا جس میں وہ مردوں کی طرح پڑے
الْمُؤْمِنُونَ يَسْتَبْشِرُونَ بَعْدَ رَفْعِ هَذَا ہوئے تھے اور مومن اس مصیبت کے دور ہوتے ہی
الْعَذَابِ، وَيُهَنِئُونَ الصَّدِيقَ وَيَتَلَقَّوْنَهُ خوشیاں منانے لگے اور حضرت ابو بکر صدیق کو مبارک باد
بِالتَّرْحَابِ، وَيَحْمَدُونَهُ وَيَدْعُونَ لَهُ مِنْ دینے لگے اور آپ کو مرحبا اور خوش آمدید کہتے اور آپ کی
حَضْرَةِ رَبِّ الْأَرْبَابِ، وَبَادَرُوا إِلى تَعْظِيمِهِ تعریف کرتے تھے اور آپ کے لئے خدا تعالیٰ سے
وَادَابِ تَكْرِيمِهِ، وَأَدْخَلُوا حُبَّهُ في دعائیں مانگتے تھے اور آپ کی تعظیم و تکریم میں جلدی
تَأْمُوْرِهِمْ، وَاقْتَدَوْا بِهِ في جَمِيعِ أُمُورِهِمْ ، کرتے تھے اور آپ کی محبت اپنے دلوں میں بٹھاتے
وَكَانُوا لَهُ شَاكِرِينَ وَصَقَلُوا خَوَاطِرَهُمْ، تھے اور تمام امور میں آپ کی اطاعت کرتے اور آپ
وَسَقَوْا نَوَاخِرَهُمْ، وَزَادُوا حُبًّا، وَوَدُّوا کے شکر گزار تھے اور انہوں نے اپنے دلوں کو جلا دی اور
وَطَاوَعُوهُ جُهْدًا وَجِدًا، وَكَانُوا يَحْسَبُونَهُ دل کے کھیتوں کو سیراب کیا اور آپ سے محبت میں بڑھ
مُبَارَكًا وَمُؤَيَّدًا كَالنَّبِيِّينَ وَكَانَ هَذَا گئے اور پوری کوشش سے آپ کی اطاعت کی ۔ اور وہ آپ
كُلُّه مِنْ صِدْقِ الصَّدِيقِ وَالْيَقِينِ کو مبارک اور انبیاء کی طرح مؤید سمجھا کرتے تھے اور یہ
الْعَمِيقِ وَوَاللهِ إِنَّهُ كَانَ أَدَمَ الثَّانِي سب کچھ حضرت ابو بکر صدیق کی سچائی اور گہرے یقین
لِلْإِسْلَامِ، وَالْمَظْهَرَ الْأَوَّلَ لِأَنْوَارِ خَيْرِ پر قائم ہونے کے سبب سے تھا۔ بخدا وہ اسلام کے آدم
الْأَنَامِ، وَمَا كَانَ نَبِيًّا وَلكِن كَانَتْ فِيهِ ثانی اور آنحضرت کے انوار کے لئے مظہر اوّل تھے۔ گو
قُوَى الْمُرْسَلِينَ، فَبِصِدْقِهِ عَادَتْ وہ نبی نہیں تھے لیکن ان میں انبیاء کے قومی پائے جاتے
حَدِيقَةُ الْإِسْلَامِ إِلى زُخْرُفِهِ الثَّامِ، تھے اور آپ کے صدق کی بدولت اسلام کا باغ اپنی کامل
تیروں کے
وَأَخَذَ زِينَتَهُ وَقُرَّتَهُ بَعْدَ صَدَمَاتِ تروتازگی کو پہنچا اور اس نے اپنی زینت اور سیکنت
السّهَامِ، وَتَنَوَّعَتْ أَزَاهِيرُهُ وَطُهِّرَت صدمات سہنے کے بعد حاصل کی اور اس کے اندر رنگا رنگ کے
أَغْصَانُهُ مِنَ الْقَتَامِ، وَكَانَ قَبْلَ پھول پیدا ہوئے اور اس کی شاخیں غبار سے صاف ہو گئیں اور
ذلِكَ كَمَيْتٍ نُدِبَ، وَشَرِيْدٍ جُدِبَ، اس سے پہلے اسلام ایک ایسے مردہ کی طرح تھا جس پر ماتم کیا
وَجَرِيح نُبَ وَذَبِيْحٍ جُوبَ، وَأَلِيْمِ جاچکا ہو اور قحط سے بھگائے ہوئے اور مصائب سے سے زخمی اور
أَنْوَاعِ تُعِبَ، وَحَرِيقِ هَاجِرَةٍ ذَاتِ سفروں سے درماندہ اور قسم قسم کی تھکان سے دکھ دیئے ہوئے
لَهَبٍ، ثُمَّ نَجَاهُ اللهُ مِنْ جَمِيعِ تِلْكَ اور شعلوں والی دو پہر کے جلے بھنے ہوئے شخص شخص کی مانند تھا۔
الْبَلِيَّاتِ، وَاسْتَخْلَصَهُ مِنْ سَائِرِ پھر اللہ تعالیٰ نے اسے ان تمام مصائب سے نجات دی اور تمام
الْآفَاتِ، وَأَيَّدَةَ بِعَجَائِبِ التَّائِيدَاتِ آفات سے چھڑایا اور عجیب تائیدات سے اس کی ں کی مدد کی یہاں
حَتَّى أُمَّ الْمُلُوكَ وَمَلِكَ الرِّقَابَ تک کہ اس نے بادشاہوں کی قیادت کی اور لوگوں کی گردنیں
بَعْدَمَا تَكَسَّرَ وَافْتَرَشَ الثَّرَاب، اس کے ہاتھ میں آگئیں بعد اس کے کہ وہ در ماندہ اور شکستہ ہو
فَرُمِتَ أَلْسِنَةُ الْمُنَافِقِينَ وَتَهَلَّل چکا تھا اور خاک میں مل چکا تھا۔ پس منافقوں کی زبانیں بند
وَجْهُ الْمُؤْمِنِينَ وَكُلُّ نَفْسٍ حَمِدَت ہوگئیں اور مومنوں کے چہرے چمک اُٹھے اور ہر ایک شخص
رَبَّهُ وَشَكَرَتِ الصَّدِيقَ، وَجَاءَتُهُ نے اپنے رب کی حمد کی اور حضرت ابوبکر صدیق کا شکر بجالا یا
مُطَاوِعًا إِلَّا الزَّنْدِيقُ، وَالَّذِي كَانَ اور سوائے زندیق اور فاسق کے سب ان کے پاس مطیع بن کر
مِنَ الْفَاسِقِينَ۔ وَكَانَ كُلُّ ذلِكَ أَجْرَ آگئے ۔ یہ سارا اجر اس بندے کا تھا جسے اللہ نے چن لیا تھا اور
عَبْدٍ تَخَيَّرَهُ اللهُ وَصَافَاهُ وَرَضِيَ عَنْهُ اسے اپنی دوستی کے لئے مخصوص کر لیا تھا اور اس سے راضی
وَعَافَاهُ، وَاللهُ لا يُضِيعُ أَجْرَ ہو گیا تھا اور اس کو عافیت بخشی تھی اور اللہ تعالی محسنوں کا اجر
الْمُحْسِنِينَ
ضائع نہیں کرتا۔
فَالْحَاصِلُ أَنَّ هَذِهِ الْآيَاتِ كُلَّهَا حاصل کلام یہ کہ یہ تمام آیات حضرت ابوبکر صدیق کی
مُخْبِرَةٌ عَنْ خِلَافَةِ الصَّدِيقِ، وَلَيْسَ خلافت کی خبر دے رہی ہیں اور ان کا کوئی اور مصداق نہیں
لَهَا مَحْمَلْ آخَرُ فَانْظُرْ عَلى وَجْهِ ہے۔ پس آپ تحقیق کی نظر سے اسے دیکھیں اور اللہ سے
التَّحْقِيقِ، وَاخْشَ اللهَ وَلَا تَكُنْ مِن ڈریں اور متعصب مت بنیں پھر دیکھیں کہ یہ تمام آیات آئندہ