سورة عَبَسَ

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الْمُتَعَصِبِينَ۔ ثُمَّ انْظُرُ أَنَّ هَذِهِ الْآيَاتِ کے لئے پیشگوئیاں تھیں تا کہ ان کے ظہور کے وقت
كَانَتْ مِنَ الْأَنْبَاءِ الْمُسْتَقْبِلَةِ لِتَزِيدَ مومنوں کا ایمان بڑھ جائے اور وہ اللہ کے وعدوں کو
إِيمَانُ الْمُؤْمِنِيْنَ عِنْدَ ظُهُورِهَا ، پہچان لیں ۔ کیونکہ ان آیات میں اللہ تعالیٰ نے آنحضرت
وَلِيَعْرِفُوا مَوَاعِيدَ حَضْرَةِ الْعِزَّةِ، فَإِنَّ الله صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد اسلام میں فتنے پیدا ہونے
أَخْبَرَ فِيهَا عَنْ زَمَانِ حُلُولِ الْفِتَنِ اور اس پر مصائب نازل ہونے کی خبر دی تھی اور ان میں
وَنُزُولِ الْمَصَائِبِ عَلَى الْإِسْلَامِ بَعْدَ یہ وعدہ تھا کہ اللہ تعالی اس وقت بعض مومنوں کو خلیفہ بنائے
وَفَاةِ خَيْرِ الْأَنَامِ، وَوَعَدَ أَنَّهُ سَيَسْتَخْلِفُ گا اور خوف کے بعد ان کو امن دے گا اور ان کے متزلزل
فِي ذُلِكَ الزَّمَنِ بَعْضًا مِنَ الْمُؤْمِنِينَ دین کو تقویت بخشے گا اور مفسدین کو ہلاک کرے گا۔ اور
وَيُؤْمِنُهُمْ مِنْ بَعْدِ خِوْفِهِمْ، وَيُمَكِّنُ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس پیشگوئی کا مصداق سوائے
دِينَهُ الْمُتَزَلْزِلَ وَيُهْلِكُ الْمُفْسِدِينَ وَلَا حضرت ابوبکر صدیق کے اور ان کے زمانے کے کوئی نہیں۔
شَكَ أَنَّ مِصْدَاقَ هَذَا النَّبَأَ لَيْسَ إِلَّا أَبُو پس انکار نہ کریں کیونکہ اس کی دلیل تو ظاہر ہوگئی ہے۔
بَكْرٍ وَزَمَانُهُ، فَلَا تُنْكِرُ وَقَدْ حَصْحَصَ حضرت ابوبکر نے اسلام کو ایسی دیوار کی طرح پایا جو مفسدین
بُرْهَانُهُ إِنَّهُ وَجَدَ الْإِسْلَامَ كَجِدَارٍ يُرِيدُ کی شرارت کی وجہ سے گرنے کو تھی ۔ خدا تعالیٰ نے اس کو
أَن يَنقَضَ مِنْ شَرِّ أَشْرَارِ، فَجَعَلَهُ اللهُ بِيَدِهِ ان کے ہاتھوں ایک چونہ گیج ، مضبوط اونچے قلعہ کی طرح
كَحِصْنٍ مُّشَيِّدٍ لَهُ جُدْرَانٌ مِنْ حَدِيدٍ، بنادیا جس کی دیواریں فولادی تھیں اور اس میں ایسی فوج
وَفِيهِ فَوْجٌ مُّطِيْعُونَ كَعَبِيدِ فَانْظُرْ هَلْ تھی جو غلاموں کی طرح فرمانبردار تھی ۔ پس غور کریں کیا
تَجِدُ مِنْ رَّيْبٍ فِي هَذَا، أَوْ يَسُوعُ عِنْدَكَ اس میں آپ کے لئے کوئی شک کی گنجائش ہے یا اس کی
إِثْيَانُ نَظِيرِهِ مِنْ زُمَرٍ أَخَرِينَ؟ نظیر آپ کے نزدیک اور جماعتوں سے لا نا ممکن ہے۔
(سر الخلافة ، روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۳۳۳ تا ۳۳۶)
( ترجمه از مرتب )
کیا یہ سچ نہیں ہے کہ قرآن شریف نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو مثیل موسیٰ قرار دیا ہے اور کیا یہ سچ نہیں
ہے کہ قرآن کریم نے نہ صرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو مثیل موسی قرارد یا بلکہ آیت كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ
مِنْ قَبْلِهِمْ میں تمام سلسلہ خلافت محمدیہ کو سلسلہ خلافت موسویہ کا مثیل قرار دے دیا ہے۔ پس اس صورت
میں قطعاً و وجو با لازم آتا ہے کہ سلسلۂ خلافت اسلامیہ کے آخر میں ایک مثیل عیسی پیدا ہو اور چونکہ اول اور

آخر کی مشابہت ثابت ہونے سے تمام سلسلہ کی مشابہت ثابت ہو جاتی ہے اس لئے خدا تعالیٰ کے پاک
نبیوں کی کتابوں میں جابجا انہیں دونوں مشابہتوں پر زور دیا گیا ہے بلکہ اول اور آخر کے دشمنوں میں بھی
مشابہت ثابت کی گئی ہے جیسا کہ ابو جہل کو فرعون سے مشابہت دی گئی ہے اور آخری مسیح کے مخالفین کو یہود
مغضوب علیہم سے اور آیت كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ میں یہ بھی اشارہ کر دیا ہے کہ آخری خلیفہ اس
امت کا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ایسے زمانہ میں آئے گا۔ جو وہ زمانہ اپنی مدت میں اس زمانہ کی
مانند ہوگا ۔ جبکہ حضرت عیسی علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بعد آئے تھے۔ یعنی چودہویں صدی
کیونکہ گما کا لفظ جس مشابہت کو چاہتا ہے اس میں زمانہ کی مشابہت بھی داخل ہے تمام فرقے یہودیوں کے
اس بات پر متفق ہیں کہ عیسی بن مریم نے جس زمانہ میں دعوی نبوت کیا وہ زمانہ حضرت موسیٰ سے چودھویں
صدی تھی۔ اور عیسائیوں میں سے پروٹسٹنٹ مذہب والے خیال کرتے ہیں ۔ کہ پندرھویں صدی موسوی
سے کچھ سال گزر چکے تھے جب حضرت عیسی نے دعوی نبوت کیا۔ اور پروٹسٹنٹ کا قول یہودیوں کے متفق علیہ
قول کے مقابل پر کچھ چیز نہیں اور اگر اس کی صحت مان بھی لیں تو اس قدر قلیل فرق سے مشابہت میں کچھ فرق
نہیں آتا بلکہ مشابہت ایک قلیل فرق کو چاہتی ہے۔ ایسا ہی قرآن شریف کی رو سے سلسلہ محمد یہ سلسلہ موسویہ
سے ہر یک نیکی اور بدی میں مشابہت رکھتا ہے۔ (تذکرۃ الشہادتین، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۱۲، ۱۳)
یہ فیصلہ بھی قرآن شریف نے ہی سورۃ نور میں لفظ مِنكُم کے ساتھ ہی کر دیا ہے کہ اس دین کے تمام خلیفے
اسی اُمّت میں سے پیدا ہوں گے اور وہ خلفاء سلسلہ موسوی کے مثیل ہوں گے اور صرف ایک اُن میں سے
سلسلہ کے آخر میں موعود ہوگا جو عیسی بن مریم کے مشابہ ہو گا باقی موعود نہیں ہوں گے یعنی نام لے کر ان کے
لئے کوئی پیشگوئی نہیں ہوگی اور یہ منکم کا لفظ بخاری میں بھی موجود ہے اور مسلم میں بھی ہے جس کے یہی معنے
ہیں کہ وہ مسیح موعود اسی اُمت میں سے پیدا ہوگا۔ پس اگر ایک غور کرنے والا اس جگہ پورا غور کرے اور طریق
خیانت اختیار نہ کرے تو اس کو ان تین منکم کے لفظوں پر نظر ڈالنے سے یقین ہو جائے گا کہ یہ امر قطعی فیصلہ
تک پہنچ چکا ہے کہ مسیح موعود اسی اُمت میں سے پیدا ہو گا۔
( تذکرۃ الشہادتین ، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۴۰،۳۹)
سورہ نور میں بیان کیا گیا ہے کہ تمام خلیفے اِسی اُمت میں سے پیدا ہوں گے۔ اور قرآن شریف سے مستنبط
ہوتا ہے کہ اس اُمت پر دو زمانے بہت خوفناک آئیں گے۔ ایک وہ زمانہ جو ابو بکر رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت

آج 10 میں سے 10 باقی