سورة الاٴحقاف

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت میں فصاحت بلاغت کا زور تھا اس لئے آپ کو قرآن کریم بھی
ایک معجزہ اسی رنگ کا ملا ۔ یہ رنگ اس لئے اختیار کیا کہ شعراء جادو بیان سمجھے جاتے تھے اور ان کی زبان
میں اتنا اثر تھا کہ وہ جو چاہتے تھے چند شعر پڑھ کر کرا لیتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے پاس زبان تھی جو دلیری
اور حوصلہ پیدا کر دیتی تھی۔ ہر حربہ میں وہ شعر سے کام لیتے تھے اور فِي كُلِّ وَادٍ يَهِيمُونَ کے مصداق تھے
اس لئے اس وقت ضروری تھا کہ خدا تعالیٰ اپنا کلام بھیجتا ۔ پس خدا تعالیٰ نے اپنا کلام نازل فرمایا اور اسی کلام
الحکم جلد ۶ نمبر ۱۵ مورخه ۲۴ را پریل ۱۹۰۲ء صفحه ۷)
کے رنگ میں اپنا معجزہ پیش کر دیا۔

آج 10 میں سے 10 باقی