سورة القَصَص

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تفسير سورة القصص
بیان فرموده
سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وَ أَوْحَيْنَا إِلَى أُمَّ مُوسَى أَنْ أَرْضِعِيهِ فَإِذَا خِفْتِ عَلَيْهِ فَالْقِيهِ فِي الْيَمِّ وَلَا
تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي إِنَّا رَادُّوهُ إِلَيْكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ )
مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَآيَاتِهِ فَقَدْ جو شخص اللہ تعالیٰ اور اس کی آیات پر ایمان لاتا ہے اس پر
وَجَبَ عَلَيْهِ أَنْ يُؤْمِنَ بِأَنَّ اللهَ يُوحِي واجب ہے کہ وہ اس بات پر بھی ایمان لائے کہ اللہ تعالیٰ اپنے
إِلَى مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ رَسُولًا كَانَ بندوں میں سے جس کی طرف چاہے وحی کرتا ہے خواہ وہ رسول ہو
أَوْ غَيْرَ رَسُولٍ وَيُكَلِّمُ مَنْ يَشَاءُ نَبِيًّا یا غیر رسول اور وہ جس سے چاہتا ہے کلام کرتا ہے خواہ وہ نبی ہو یا
كَانَ أَوْ مِنَ الْمُحَدِّثِينَ أَلَا تَرَی أَن محدثوں میں سے کوئی ہو۔ کیا تمہیں علم نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب
اللهَ تَعَالَى قَدْ أَخْبَرَ فِي كِتَابِهِ أَنَّهُ كَلَّمَ ( قرآن مجید ) میں یہ خبر دی ہے کہ اس نے ( موسیٰ علیہ السلام )
أُمَّ مُوسَى وَقَالَ لَا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي کی والدہ سے کلام کیا اور اس سے کہا لا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي إِنَّا
إِنَّا رَادُّوهُ إِلَيْكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ رَادُّوهُ إِلَيْكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ پھر اس طرح اس نے
وكذلك
مسیح ناصری علیہ السلام کے حواریوں کی طرف بھی وحی کی اور
ذوالقرنین سے بھی اس نے کلام کیا اور اس نے ہمیں اس بات کے
متعلق اپنی کتاب میں خبر دی ہے۔ ( ترجمہ از مرتب )

وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ إِنَّ بَابَ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس امت میں الہام کا
الْإِلْهَامِ مَسْدُودٌ عَلَى هَذِهِ الْأُمَّةِ، وَمَا دروازہ بند ہے ایسے لوگوں نے قرآن کریم پر پوری طرح
تَدَبَّرَ فِي الْقُرْآنِ حَتَّى التَّدَبُرِ، وَمَا لَقِي تدبر نہیں کیا اور نہ ہی وہ ملہمین سے ملے ہیں۔ پس اے
الْمُلْهَمِينَ فَاعْلَمْ أَيُّهَا الرَّشِيدُ أَنَّ هَذَا صاحب رشد ! جان لے کہ یہ بات بالکل غلط ہے اور کتاب
الْقَوْلَ بَاطِلُ بِالْبَدَاهَةِ، وَيُخَالِفُ الله ، سنت نبوی اور صالحین کی شہادت کے خلاف ہے۔
الْكِتَابَ وَالسُّنَّةَ وَشَهَادَاتِ کتاب اللہ ہی کو دیکھو تم اس میں بہت سی ایسی آیات پڑھو
الصَّالِحِينَ أَمَّا كِتَابُ اللهِ فَأَنْتَ تَقْرَأْ گے جو ہماری بات کی تائید کرتی ہیں۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے
فِي الْقُرْآنِ الْكَرِيمِ ايَاتٍ تُؤَيِّدُ قَوْلَنَا اپنی محکم کتاب میں بعض مردوں اور عورتوں سے متعلق خبر
هذَا، وَقَدْ أَخْبَرَ اللهُ تَعَالَى فِي كِتَابِهِ دی ہے کہ ان کے رب نے ان سے کلام کیا اور انہیں
الْمُحْكَمِ عَنْ بَعْضِ رِجَالٍ وَنِسَاءِ مخاطب کیا ۔ انہیں بعض باتوں کے کرنے کا حکم دیا اور بعض
كَلَّمَهُمْ رَبُّهُمْ وَخَاطَبَهُمْ وَأَمَرَهُمْ امور سے منع کیا اور وہ رب العالمین کی طرف سے نہ تو نبی
وَنَهَاهُمْ، وَمَا كَانُوا مِنَ الْأَنْبِيَاءِ وَلَا تھے اور نہ ہی رسول ۔ کیا تو قرآن کریم میں یہ آیت نہیں
رُسُلِ رَبِّ الْعَالَمِينَ أَلَا تَقْرَأُ فِي الْقُرْآنِ پڑھتا جس میں حضرت موسی کی ماں کو اللہ تعالیٰ نے کہا کہ
وَلَا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي إِنَّا رَادُّوهُ إِلَيْكِ وَ وَلَا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي إِنَّا رَادُّوهُ إِلَيْكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ
جَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ ۔
الْمُرْسَلِينَ -
فَتَدَبَّرُ أَيُّهَا الْمُنْصِفُ الْعَاقِلُ كَيْفَ پس اے منصف اور عقل مند تم اس بات پر غور کرو
لَا يَجُوزُ مُكَالَمَاتُ اللهِ بِبَعْضِ رِجَالِ کہ اس امت میں جو خیر الامم ہے کیوں بعض مردوں سے
هَذِهِ الْأُمَّةِ الَّتِي هِيَ خَيْرُ الْأُمَمِ وَقَدْ خدا تعالیٰ کا کلام کرنا جائز نہیں حالانکہ اس نے تم سے پہلی
كَلَّمَ اللهُ نِسَاءَ قَوْمٍ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ ، امتوں کی عورتوں سے بھی کلام کیا ہے اور پہلوں کی
وَقَدْ أَتَاكُمْ مَثَلُ الْأَوَّلِينَ
مثالیں تمہارے پاس موجود ہیں ۔ ( ترجمہ از مرتب )
(حمامة البشرى صفحه، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۲۹۷)

آج 10 میں سے 10 باقی