سورة الفَتْح
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
وَ دَخَلَ الْمَدِينَةَ عَلَى حِينِ غَفْلَةٍ مِّنْ أَهْلِهَا فَوَجَدَ فِيهَا رَجُلَيْنِ يَقْتَتِلْنِ هُذَا
مِنْ شِيعَتِهِ وَهُذَا مِنْ عَدُوِّهِ ۚ فَاسْتَغَاثَهُ الَّذِي مِنْ شِيعَتِهِ عَلَى الَّذِي مِنْ عَدُوِّهِ
فَوَكَزَةً مُوسَى فَقَضَى عَلَيْهِ قَالَ هُذَا مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَنِ إِنَّهُ عَدُوٌّ مُّضِلَّ مُّبِينٌ ۔
موسیٰ پر الزام مکا مارنے کا جو عیسائی لگاتے ہیں اس کی نسبت فرمایا کہ وہ گناہ نہیں تھا ان کا ایک اسرائیلی بھائی
نیچے دبا ہوا تھا طبعی جوش سے انہوں نے ایک مکا مارا۔ وہ مر گیا۔ جیسے اپنی جان بچانے کے لئے اگر کوئی خون بھی
کر دے تو وہ جرم نہیں ہوتا۔ موسی کا قول قرآن شریف میں ہے هذا مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَنِ یعنی قبطی نے اس
اسرائیلی کو عمل شیطان (فاسدا رادہ) سے دبایا ہوا تھا۔ البدر جلد نمبر ۲ مورخہ ۷ رنومبر ۱۹۰۲ء صفحہ ۱۵)
قَالَ رَبِّ إِنِّي قَتَلْتُ مِنْهُمْ نَفْسًا فَأَخَافُ أَنْ يَقْتُلُون )
انبیاء کو خدا ذلیل نہیں کیا کرتا ۔ انبیاء کی قوت ایمانی یہ ہے کہ خدا کی راہ میں جان دے دینا وہ اپنی
سعادت جانیں ۔ اگر کوئی موسیٰ علیہ السلام کے قصہ پر نظر ڈال کر اس سے یہ نتیجہ نکالے کہ وہ ڈرتے تھے
تو یہ بالکل فضول امر ہے ( اور اس ڈر سے یہ مراد ہرگز نہیں کہ ان کو جان کی فکر تھی بلکہ ان کو یہ خیال تھا
کہ منصب رسالت کی بجا آوری میں کہیں اس کا اثر اچھا نہ پڑے )۔
البدر جلد ۲ نمبر ۳۳ مورخه ۴ ستمبر ۱۹۰۳ صفحه ۳۵۸)
فَلَمَّا جَاءَهُمْ مُوسَى بِأَيْتِنَا بَيِّنَتٍ قَالُوا مَا هَذَا إِلَّا سِحْرُ مُفْتَرَى وَمَا سَمِعْنَا
بِهَذَا فِي أَبَابِنَا الْأَوَّلِينَ ۔
مَا سَمِعْنَا بِهَذَا فِي أَبَا بِنَا الأَوَّلِينَ ۔۔۔۔ ہم نے اپنے بزرگوں میں یعنی اولیاء سلف میں یہ نہیں سنا۔
( براہین احمد یہ چہار حصص ، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۶۷۰)
ان کی بد قسمتی یہ ہے کہ جب ان کو وہ اصل اسلام جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم لے کر آئے تھے پیش تھے پیش کیا
جاتا ہے اور قرآن شریف کے ساتھ ثابت کر کے دکھایا جاتا ہے کہ تم غلطی پر ہو تو کہہ دیتے ہیں کہ ہمارے
باپ دادا اسی طرح مانتے آئے ہیں مگر میں کہتا ہوں کہ کیا اتنی بات کہہ کر یہ اپنے آپ کو بری کر سکتے ہیں؟
نہیں بلکہ قرآن شریف کے موافق اور خدا تعالیٰ کی سنت قدیم کے مطابق اس قول سے بھی ایک حجت ان پر
پوری ہوتی ہے جب کبھی کوئی خدا کا مامور اور مرسل آتا ہے تو مخالفوں نے اس کی تعلیم کو سن کر یہی کہا ہے
الحکم جلد ۶ نمبر ۲۲ مورخه ۷ ارجون ۱۹۰۲ صفحه ۴، ۵ )
مَا سَمِعْنَا بِهَذَا فِي أَبَابِنَا الْأَوَّلِينَ -
وَ قَالَ فِرْعَوْنُ يَأَيُّهَا الْمَلَأُ مَا عَلِمْتُ لَكُمْ مِنْ الهِ غَيْرِي فَأَوْقِدْ لِي
يهَا مُنُ عَلَى الطِينِ فَاجْعَلْ لِي صَرْحًا لَعَلَّى أَطَّلِعُ إِلَى إِلَهِ مُوسَى وَ إِنِّي لَأَظُنُّهُ
مِنَ الْكَذِبِينَ ۔
أَوْ قِدْ لِي يُهَا مُنُ ۔۔۔۔ لَعَلَى أَطَّلِعُ إِلَى إِلَهِ مُوسَى وَ إِنِّي لَأَظُنُّهُ مِنَ الْكَذِبِينَ ۔۔۔۔۔ اپنے رفیق
کو کہا کہ کسی فتنہ یا آزمائش کی آگ بھڑکا تا میں موسیٰ کے خدا پر ۔۔۔ مطلع ہو جاؤں کہ کیوں کر وہ اس کی مدد
کرتا ہے اور اس کے ساتھ ہے یا نہیں کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ یہ جھوٹا ہے۔
براہین احمدیہ چہار احمد یہ چہار تخصص ، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۶۰۹ حاشیہ )
وَ لَوْ لَا أَنْ تُصِيبَهُم مُّصِيبَةٌ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ فَيَقُولُوا رَبَّنَا لَوْ لَا
أَرْسَلْتَ إِلَيْنَا رَسُولًا فَنَتَّبِعَ ايْتِكَ وَتَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ )
تا عذاب کے نازل ہونے پر گمراہ لوگ یہ نہ کہیں کہ اے خدا تو نے قبل از عذاب اپنا رسول کیوں نہ بھیجا تا
ہم تیری آیتوں کی پیروی کرتے اور مومن بن جاتے۔ (براہین احمد یہ چہار حصص، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۶۵۰)
وَمَا كَانَ رَبُّكَ مُهْلِكَ الْقُرَى حَتَّى يَبْعَثَ فِي أُمَّهَا رَسُولًا يَتْلُوا عَلَيْهِمْ أَيْتِنَا
وَمَا كُنَّا مُهْلِكي الْقُرَى إِلَّا وَأَهْلُهَا ظُلِمُونَ )
یعنی ہم نے کبھی کسی بستی کو ہلاک نہیں کیا مگر صرف ایسی حالت میں کہ جب اس کے رہنے والے ظلم پر
کمر بستہ ہوں ۔
یا د رہے کہ اگر چہ شرک بھی ایک ظلم بلکہ ظلم عظیم ہے مگر اس جگہ ظلم سے مراد وہ سرکشی ہے جو حد سے گزر
جائے اور مفسدانہ حرکات انتہا تک پہنچ جائیں ورنہ اگر مجرد شرک ہو جس کے ساتھ ایذا اور تکبر اور فساد منضم نہ
ہوا اور ایسا تجاوز از حد نہ ہو جو واعظوں پر حملہ کریں اور ان کے قتل کرنے پر آمادہ ہوں یا معصیت پر پورے
طور پر سرنگوں ہو کر بالکل خوف خدا دل سے اُٹھا دیں تو ایسے شرک یا کسی اور گنہ کے لئے وعدہ عذاب آخرت
ہے اور دینوی عذاب صرف اعتداء اور سرکشی اور حد سے زیادہ بڑھنے کے وقت نازل ہوتا ہے۔
(انوار الاسلام، روحانی خزائن جلد ۹ صفحه (۱۵)
کوئی بستی نہیں ہلاک ہوتی مگر اس حالت میں کہ جب اس کے اہل ظلم پر کمر بستہ ہوں ۔
البدر جلد ۲ نمبر ۳۴ مورخه ۱ ار ستمبر ۱۹۰۳ ء صفحه ۳۶۶)
ہم کسی بستی کو بھی ہلاک نہیں کرتے جب تک کہ ان کے درمیان کوئی رسول نہ بھیجیں ۔
( حقیقة الوحی ، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۴۲۲، ۴۲۳)
وَ هُوَ اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ لَهُ الْحَمْدُ فِي الأولى وَالْآخِرَةِ وَ لَهُ الْحُكْمُ وَ إِلَيْهِ
ودرودر
ترجعون ۔
اس کے لئے تمام محامد ثابت ہیں اور دنیا و آخرت میں وہی منعم حقیقی ہے اور اسی کے ہاتھ میں ہر ایک حکم
ہے اور وہی تمام چیزوں کا مرجع و مآب ہے۔ (براہین احمد یہ چہار تخصص ، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۵۲۱ حاشیه )
فَأَوْلَى فِيهِ إِلَى أَحْمَدَيْنِ وَجَعَلَهُمَا مِنْ اس آیت کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے دو احمد وں کا ذکر
تُعَمَائِهِ الْكَاثِرَةِ فَالْأَوَّلُ مِنْهُمَا أَحْمَد فرما کر ہر دو کو اپنی بے پایاں نعمتوں میں شمار کیا ہے۔
الْمُصْطَفَى وَرَسُولُنَا الْمُجْتَبى وَالثَّانِي أَحْمَدُ ان میں سے پہلے احمد تو ہمارے نبی احمد مصطفیٰ اور رسول
آخِرِ الزَّمَانِ الَّذِي سُمِّيَ مَسِيعًا وَمَهْدِيَّا مِنَ مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور دوسرا احمد احمد آخر الزمان
اللهِ الْمَنَّانِ وَقَدِ اسْتُنْبِطَتْ هَذِهِ النُّكْتَةُ ہے جس کا نام محسن خدا کی طرف سے مسیح اور مہدی بھی
مِنْ قَوْلِهِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ - فَلْيَتَدَبَّرُ رکھا گیا ہے ۔ یہ نکتہ میں نے خدا تعالیٰ کے قول
مَنْ كَانَ مِنَ الْمُتَدَبِرِينَ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ سے اخذ کیا ہے پس ہر غور و
اعجاز المسیح ، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۱۳۹) فکر کرنے والے کو غور کرنا چاہیے ۔ ( ترجمہ از مرتب)
أَنَّهُ تَعَالَى مَا اخْتَارَ لِنَفْسِهِ هُهُنَا اللہ تعالیٰ نے یہاں اپنی ذات کی چار صفات کو
أَرْبَعَةً مِنَ الصَّفَاتِ إِلَّا لِيُرِى محض اس لئے اختیار کیا ہے کہ تا وہ اس دنیا میں ہی انسان کو
تَمُوْذَجَهَا فِي هَذِهِ الدُّنْيَا قَبْلَ الْمَمَاتِ (یعنی دنیا کی ) موت سے پہلے ان صفات کا نمونہ دکھائے
فَأَشَارَ فِي قَوْلِهِ لَهُ الْحَمْدُ فِي الأولى پس اس نے اپنے کلام لَهُ الْحَمْدُ فِي الْأُولَى وَالْآخِرَةِ میں
وَالْآخِرَةِ إِلَى أَنَّ هَذَا النَّمُوذَجَ يُعْطَى اشاره فرمایا کہ یہ نمونہ آغاز اسلام میں بھی عطا کیا جائے گا اور
لِصَدْرِ الْإِسْلَامِ ثُمَّ لِلْآخِرِينَ مِنَ پھر امت کی خواری کے بعد اس کے آخری لوگوں کو بھی ( عطا کیا
الْأُمَّةِ الدَّاخِرَةِ وَكَذَالِكَ قَالَ في جائے گا ) اسی طرح اللہ تعالیٰ نے ایک اور جگہ ( قرآن مجید
مَقَامِ آخَرَ وَهُوَ أَصْدَقُ الْقَائِلِينَ خُلةٌ میں ) فرمایا ہے اور وہ بات کرنے والوں میں سے سب سے
مِنَ الْأَوَّلِينَ وَثُلَةٌ مِّنَ الْآخِرِينَ » ل زیادہ سچا ہے ۔ ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ وَثُلَةٌ مِّنَ الْآخِرِينَ -
فَقَسَمَ زَمَانَ الْهِدَايَةِ وَالْعَوْنِ وَالنُّصْرَةِ پس اللہ تعالیٰ نے ہدایت، مدد اور نصرت کے زمانہ کو
إِلَى زَمَانِ نَبِيِّنَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ پر اور اس آخری
وَإِلَى الزَّمَانِ الْآخِرِ الَّذِي هُوَ زَمَانُ زمانہ پر جو اس امت کے مسیح کا زمانہ ہے تقسیم کر دیا اور اس
مَسِيحِ هَذِهِ الْمِلَّةِ وَكَذَلِكَ قَالَ وَ طرح اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا
اخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ» ۲ بِهِمْ ۔ اس میں مسیح موعود، اس کی جماعت اور ان کے تابعین
فَأَشَارَ إِلَى الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ وَجَمَاعَتِهِ کی طرف اشارہ فرمایا ہے پس قرآن کریم کی نصوص بینہ
وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُمْ فَثَبَتَ بِنُصُوصٍ سے ثابت ہوا کہ یہ صفات ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
بَيِّنَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ إِنَّ هَذِهِ الصَّفَاتِ قَدْ کے زمانہ میں بھی ظاہر ہوئیں پھر آخری زمانہ میں بھی ظاہر
ظَهَرَتْ فِي زَمَنِ نَبِيِّنَا ثُمَّ تَظْهَرُ فِي آخِرِ ہوں گی ۔ اور آخری زمانہ ایسا زمانہ ہے جس میں بدکاری اور
الزَّمَانِ وَ هُوَ زَمَانٌ يَكْثَرُ فِيهِ الْفِسْقُ ہر قسم کی خرابیاں بکثرت پھیل جائیں گی اور راستی بہت ہی کی کم
وَالْفَسَادُ وَيَقِلُّ الصَّلَاحُ وَالسَّدَادُ ہو جائے گی۔ ( ترجمہ از مرتب )
اعجاز المسح ، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۱۵۳، ۱۵۵)
وَلَهُ الْحَمْدُ فِي الْأُولَى وَالْآخِرَةِ وَمِنَ اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی بعثت اور پچھلی
الْأَزَلِ إِلَى أَبَدِ الْأَبِدِينَ وَلِذَالِكَ سَمی بعثت میں بلکہ ازل سے ابدالاباد تک سب تعریف اسی کے
اللهُ نَبِيَّةَ أَحْمَدَ وَكَذَالِكَ سمى به لئے ہے ۔ اسی لئے اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کا نام احمد رکھا اور
ل الواقعة : ۴۱،۴۰ الجمعة : ٤
الْمَسِيحَ الْمَوْعُودَ لِيُشِيرَ إِلَى مَا تَعَمَّدَ اسی طرح مسیح موعود کا بھی یہی نام رکھا تا اس نے جو قصد کیا تھا
وَإِنَّ اللهَ كَتَبَ الْحَمْدَ عَلَى رَأْمِیں اس کی طرف اشارہ فرمائے ۔ اور اللہ تعالیٰ نے سورہ فاتحہ کے
الْفَاتِحَةِ ثُمَّ أَشَارَ إِلَى الْحَمْدِ فِي آخِرِ ابتداء میں الحمد لکھا ہے پھر اس سورت کے آخر میں بھی الحمد کی
هذِهِ السُّورَةِ فَإِنَّ آخِرَهَا لَفظ طرف اشارہ کیا ہے کیونکہ اس کے آخر میں الضالین کا لفظ
الضَّالِّينَ وَهُمُ النَّصَارَى الَّذِينَ ہے اور وہ نصاری ہیں جنہوں نے خدا تعالیٰ کی حمد کرنے سے
أَعْرَضُوا عَنْ حَمْدِ اللهِ وَأَعْطُوا حَقَّهُ منہ موڑ لیا اور اس کا حق مخلوق کے ایک فرد کو دے دیا کیونکہ
لِأَحَدٍ مِّنَ الْمَخْلُوقِيْنَ فَإِنَّ حَقِيقَةً گمراہی کی حقیقت یہ ہے کہ اس قابلِ تعریف ہستی کو جو حمد
الضَّلَالَةِ هِيَ تَرْكُ الْمَحْمُودِ الَّذِي وثناء کی مستحق ہے چھوڑ دیا جائے جیسا کہ نصاری نے کیا ہے۔
يَسْتَحِقُّ الْحَمْدَ وَالثَّنَاءِ كَمَا فَعَلَ انہوں نے اپنے پاس سے ایک اور قابلِ تعریف معبود بنا لیا
النَّصَارَى وَنَحْتُوا مِنْ عِنْدِهِمْ مَحْمُودًا ہے اور انہوں نے اس کی تعریف میں بڑا مبالغہ کیا ہے ۔
اخَرَ وَبَالَغُوا فِي الْإِطْرَاء وَاتَّبَعُوا انہوں نے اپنی خواہشات کی پیروی کی اور زندگی کے چشمہ
الْأَهْوَاء وَبَعَدُوا مِنْ عَيْنِ الْحَيَاةِ سے دور نکل گئے اور اس طرح ہلاک ہو گئے جس طرح ایک
وَهَلَكُوا كَمَا يَهْلَك الضَّال في راه گم کردہ شخص بیابان میں ہلاک ہو جاتا ہے اور یہود تو اپنی
الْمَوْمَاةِ وَإِنَّ الْيَهُودَ هَلَكُوا فِي أَوَّلِ ابتدا میں ہی ہلاک ہو گئے تھے اور خدائے قہار کے غضب
أَمْرِهِمْ وَبَاءُ وُا بِغَضَبٍ مِنَ اللهِ الْقَهَّارِ کے مورد بن گئے تھے۔ نصاری چند قدم چلے پھر گمراہ ہو گئے
وَالنَّصَارَى سَلَكُوا قَلِيلًا ثُمَّ ضَلُّوا اور روحانی پانی کھو دیا اور آخر کار لا چار ہو کر بیابانوں میں ہی
وَفَقَدُوا الْمَاء فَمَاتُوا فِي فَلَاةٍ من مر گئے ۔ پس خلاصہ بیان یہ ہے اللہ تعالیٰ نے دو احمد پیدا
الْإِضْطِرَارِ فَحَاصِل هَذَا الْبَيَانِ أَنَّ کئے ایک اسلام کے ابتدائی زمانہ میں اور ایک آخری زمانہ
اللهَ خَلَقَ أَحْمَدَيْنِ فِي صَدْرِ الْإِسْلَامِ میں ۔ اور اللہ تعالیٰ نے اہلِ عرفان کے لئے سورۃ فاتحہ کے
وَفِي آخِرِ الزَّمَانِ وَأَشَارَ إِلَيْهِمَا شروع میں اور اس کے آخر میں الحمد کا لفظاً ومعنا تکرار کر کے
بِتَكْرَارِ لَفْظِ الْحَمْدِ فِي أَوَّلِ الْفَاتِحَةِ وَفِي ان دونوں (احمدوں ) کی طرف اشارہ فرمایا ہے اور خدا نے
اخِرِهَا لِأَهْلِ الْعِرْفَانِ وَفَعَلَ كَذَالِكَ ایسا عیسائیوں کی تردید کے لئے کیا ہے اور اللہ تعالیٰ نے دو
لِيَرُدَّ عَلَى النَّصْرَانِيِّينَ وَأَنْزَلَ أَحْمَدَيْنِ احمد آسمان سے اتارے تا وہ دونوں پہلوں اور پچھلوں کی
مِنَ السَّمَاءِ لِيَكُونَا كَالْجِدَارَيْنِ لِحِمَايَةِ حمایت کے لئے دو دیواروں کی طرح ہو جائیں۔
الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ
( ترجمه از مرتب)
اعجاز المسیح ، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۱۹۷، ۱۹۸)
إِنَّ الَّذِي فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ تَرَادُّكَ إِلى مَعَادٍ قُلْ رَّبِّي أَعْلَمُ مَنْ جَاءَ
بِالْهُدَى وَ مَنْ هُوَ فِي ضَلَلٍ مُّبِينٍ ۔
لَرَادُّكَ إِلى مَعَادٍ مجھے اسی جگہ پھیر لائے گا جہاں سے تو نکالا گیا ہے یعنی مکہ میں جس سے کفار نے
آنحضرت کو نکال دیا تھا۔
( براہین احمد یہ چہار تخصص، روحانی جلد ا صفحه ۲۵۸ حاشیہ )
وَلَا تَدْعُ مَعَ اللهِ إِلهَا أَخَرَ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ كُلُّ شَيْءٍ هَالِكُ إِلَّا وَجْهَهُ لَهُ
الْحُكْمُ وَ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
تو بجز خدا کے کسی اور سے مرادیں مت مانگ ۔ سب ہلاک ہو جائیں گے۔ ایک اسی کی ذات باقی رہ
جاوے گی ۔ اسی کے ہاتھ میں حکم ہے اور وہی تمہارا مرجع ہے۔
( براہین احمد یہ چہار تخصص، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۵۲۱ حاشیه در حاشیه )
دوسرا حصہ اس توحید کا یہ ہے کہ جیسا کہ کوئی چیز بجز خدا کے خود بخود موجود نہیں ایسا ہی ہر ایک چیز بجز خدا
کے اپنی ذات میں فانی اور ہالک ہونے سے بری نہیں جیسا کہ اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں فرماتا ہے محل
شَيْءٍ هَالِكُ إِلَّا وَجْهَهُ یعنی ہر ایک چیز معرض ہلاکت میں ہے اور مرنے والی ہے بجز خدا کی ذات کے کہ وہ
موت سے پاک ہے اور اسی طرح ایک اور آیت میں فرمایا كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانِ (الرحمن : ۲۷) یعنی ہر ایک
جو زمین پر ہے آخر مرے گا پس جیسا کہ خدا نے اس آیت میں کہ وَخَلَقَ كُلَّ شَيْءٍ ہے لفظ كُلّ کے ساتھ جو
احاطہ تامہ کے لئے آتا ہے ہر ایک چیز کو جو اس کے سوا ہے مخلوق میں داخل کر دیا۔ ایسا ہی اس لفظ گل کے
ساتھ اس آیت میں جو كُلُّ شَيْءٍ هَالِكُ إِلَّا وَجْهَهُ ہے اور نیز اس آیت میں کہ كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَان ہے
ہر ایک چیز کے لئے بجز اپنی ذات کے موت ضروری ٹھہرا دی۔ پس جیسا کہ جسمی ترکیب میں انحلال ہو کر جسم
پر موت آتی ہے ایسا ہی روحانی صفات میں تغیرات پیدا ہو کر روح پر موت آجاتی ہے مگر جو لوگ وجہ اللہ میں
محو ہو کر مرتے ہیں وہ باعث اس اتصال کے جو اُن کو حضرت عزت سے ہو جاتا ہے دوبارہ زندہ کئے جاتے
ہیں اور اُن کی زندگی خدا کی زندگی کا ایک ظل ہوتا ہے اور پلید روحوں میں بھی عذاب دینے کے لئے ایک حس
پیدا کی جاتی ہے مگر وہ نہ مردوں میں داخل ہوتے ہیں نہ زندوں میں جیسا کہ ایک شخص جب سخت درد میں مبتلا
ہوتا ہے تو وہ بدحواسی کی زندگی اس کے لئے موت کے برابر ہوتی ہے اور زمین و آسمان اُس کی نظر میں تاریک
دکھائی دیتے ہیں ۔
چشمه معرفت، روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۱۶۶،۱۶۵)