سورة السَّجدَة
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تفسير سورة السجدة
بیان فرموده
سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
يُدَبِّرُ الْأَمْرَ مِنَ السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ ثُمَّ يَعْرُجُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ الْفَ
سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّونَ ۔
وَإِنَّ زَمَانَ خَلْقِي أَلْفُ سَادِسُ لا لاریب میری پیدائش کا زمانہ چھٹا ہزار ہے پس تو اہل علم
رَيْبَ فِيهِ، فَاسْأَلِ الَّذِينَ يَعْلَمُونَ۔ لوگوں سے دریافت کرلے اور تو رات نے بھی جس پر مسلمان
وَنَطَقَ بِهِ التَّوْرَاةُ الَّتِي يُؤْمِنُ بِهَا ایمان رکھتے ہیں یہی بیان کیا ہے اور نصوص صریحہ سے اس گنتی
الْمُسْلِمُونَ، وَلَمْ يَثْبُتُ بِنُصُوصٍ کے خلاف کوئی بات ثابت نہیں اور اہلِ علم اسے خوب جانتے
صَرِيحَةٍ مَا يُخَالِفُ هَذِهِ الْعِدَّةَ وَيَعْلَمُهُ ہیں۔ پس ان کے لئے یہ بات جائز نہیں کہ تو رات کی گنتی اور
الْعَالِمُونَ۔ فَمَا كَانَ لَهُمْ أَنْ يَكْفُرُوا انبیاء کے بیان کا انکار کریں اور یہ ہو بھی کیسے سکتا ہے جبکہ خود
بِعِدَّةِ التَّوْرَاةِ وَمَا قَالَ النَّبِيُّونَ۔ قرآن کریم نے اس کی مخالفت نہیں کی بلکہ سورۃ العصر نے اس
وَكَيْفَ وَمَا خَالَفَهُ الْقُرْآنُ بَلْ صَدَّقَة کی تصدیق کر دی ہے پس وہ اس حقیقت سے بھاگ کر کہاں
سُوْرَةُ الْعَصْرِ فَأَيْنَ يَفِرُونَ؟ بَلْ إِلَيْهِ جاسکتے ہیں بلکہ اس کی طرف اللہ تعالیٰ کا یہ قول اشارہ کرتا
يُشِيرُ قَوْلُهُ تَعَالَى يُدَبِّرُ الْأَمْرَ مِنَ ہے کہ يُدَبِّرُ الْأَمْرَ مِنَ السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ ثُمَّ يَعْرُجُ إِلَيْهِ
السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ ثُمَّ يَعْرُجُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ أَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّونَ اور
كَانَ مِقْدَارُهُ أَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّونَ " اس کے ساتھ آیت قرآنیہ إِلى يَوْمِ يُبْعَثُونَ بھی پڑھو۔
وَاقْرَؤُوا مَعَهَا آيَةً إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ یہ آیت ہم نے سورہ سجدہ سے لی ہے اور یہ سنتِ نبوی ہے
هَذِهِ آيَةٌ كَتَبْنَاهَا مِنْ سُورَةِ السَّجْدَةِ کہ یہ سورۃ ہر جمعہ کو صبح کی نماز میں پڑھی جاتی ہے اور اللہ
وَمِنَ السُّنَّةِ أَنَّهَا تُقْرَأُ فِي صَلوةِ الْفَجْرِ مِن تعالیٰ نے اس سورۃ میں بیان فرمایا ہے کہ اس نے قرآن
الْجُمُعَةِ، وَإِنَّ اللهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى يَقُولُ فِي کریم نازل کر کے اپنی شریعت کے حکم کو اپنی تدبیر کے
هُذِهِ السُّورَةِ إِنَّهُ دَبَّرَ أَمْرَ الشَّرِيعَةِ بِأَنْزَالِ مطابق قائم کر دیا اور کلام مجید کے ساتھ لوگوں کے لئے
الْفُرْقَانِ الْحَمِيدِ، وَأَكْمَلَ لِلنَّاسِ دِينَهُمْ ان کے دین کو مکمل کر دیا۔ اس کے بعد پھر ایک زمانہ ایسا
بِالْكَلَامِ الْمَجِيدِ ثُمَّ يَأْتِي بَعْدَ ذَالِكَ آئے گا جس کی ضلالت ایک ہزار سال تک ممتد رہے گی
زَمَانٌ تَمْتَدُّ ضَلَالَتُهُ إِلى أَلْفِ سَنَةٍ، اور کتاب اللہ اٹھالی جائے گی اور قرآن کریم کے احکام
وَيُرْفَعُ كِتَابُ اللهِ إِلَيْهِ وَيَعْرُجُ إِلَى اللهِ اپنے دونوں حصوں سمیت اللہ کی طرف عروج کر جائیں
أَمْرُهُ بِشِقَيْهِ، يَعْنِي يُضَاعُ فِيْهِ حَقُّ الله گے یعنی اس زمانہ میں حقوق اللہ اور حقوق العباد
وَحَقُّ الْعِبَادِ، وَتَهُبُّ صَرَاصِرُ الْفَسَادِ علی دونوں ضائع کر دیئے جائیں گے اور اس کی دونوں قسموں
قِسْمَيْهِ، وَيَفْشُو الْكَذِبُ وَالْفِرْيَةُ، يَعْنِي پر فساد کی تند ہوائیں چلیں گی اور جھوٹ اور افتر یعنی دجالی
الْفِتَنَ الدَّجَّالِيَّةَ، وَيَظْهَرُ الْفِسْقُ وَالْكُفْرُ فتنے پھیل جائیں گے اور نافرمانی ، کفر اور شرک عام
وَالشَّرْكُ، وَتَرَى الْمُجْرِمِينَ مُعْرِضِينَ ہو جائے گا تو مجرم لوگوں کو اپنے رب سے سرتابی کرتے
عَنْ رَّبِّهِمْ وَظَهِيرِينَ عَلَيْهِ ثُمَّ يَأْتِي بَعْدَ ہوئے اور خدا تعالیٰ کی مخالفت میں سرگرم دیکھے گا۔ پھر اس
ذَالِكَ أَلْفُ آخَرُ يُغَاتُ فِيهِ النَّاسُ مِنْ کے بعد دوسرا ہزار سال آئے گا جس میں رب العالمین کی
رَّبِّ الْعَالَمِينَ، وَيُرْسَلُ آدَمُ آخِرِ الزَّمَانِ طرف سے لوگوں کی فریاد رسی کی جائے گی اور آدم آخر
لِيُجَدِّدَ الدِّينَ، وَإِلَيْهِ أَشَارَ فِي آيَةٍ هِيَ بَعْدَ زمان کو تجدید دین کے لئے مبعوث کیا جائے گا۔ چنانچہ اس
هُذِهِ الْآيَةِ أَعْنِي قَوْلَهُ وَبَدَا خَلْقَ الْإِنْسَانِ کی طرف اس کے بعد کی آیت یعنی وَ بَدَا خَلْقَ الْإِنْسَانِ
مِنْ طِينٍ وَإِنَّ هَذَا الْإِنْسَانَ هُوَ مِنْ طِينٍ میں اشارہ کیا گیا ہے اور یہ موعود انسان مسیح موعود
ل السجدة : ٨
الْمَسِيحُ الْمَوْعُودُ وَقُدِرَ بَعْثُهُ بَعْدَ انْقِضَاءِ ہی ہے اور اس کی بعثت کا زمانہ خیر القرون سے ایک ہزار
أَلْفِ سَنَةٍ مِنَ الْقُرُونِ الَّتِي هِيَ خَيْرُ سال ختم ہونے کے بعد ہی مقدر تھا اور اسی پرا پر انبیاء کی
الْقُرُونِ، وَاتَّفَقَ عَلَيْهِ مَعْشَرُ النَّبِيِّينَ وَقَدْ جماعت نے اتفاق کیا ہے اور بخاری اور مسلم میں عمران
جَاءَ فِي الصَّحِيحَيْنِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنِ بن حسین سے یہ مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے فرمایا کہ میری امت کا بہترین زمانہ میری صدی
وَسَلَّمَ خَيْرُ أُمَّتِي قَرْنِي ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ، ہے، اس کے بعد بہتر لوگ وہ ہیں جو ان کے بعد آئیں
ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ إِنَّ بَعْدَهُمْ قَوْمٌ گے اور پھر وہ لوگ جو ان کے بعد ہوں گے۔ پھر ان کے
يَشْهَدُونَ وَلَا يُسْتَشْهَدُونَ، وَيَخُونُونَ وَلَا بعد ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو بغیر گواہی مانگے کے
يُؤْتَمَنُونَ، وَيُنْذِرُونَ وَلَا يُؤْفُونَ، وَيَظْهَرُ گواہی دیں گے اور وہ خائن ہوں گے اور ان کو امانت
فِيهِمُ السَّمَنُ۔ وَفِي رِوَايَةٍ وَيَحْلِفُونَ وَلَا دار نہیں سمجھا جائے گا۔ وہ نذریں مانیں گے لیکن انہیں
يُسْتَحْلَفُوْنَ۔ فَظَهَرَ مِنْ هَذَا الْحَدِيثِ الَّذِی پورا نہیں کریں گے۔ وہ خوب موٹے تازے نظر آئیں
هُوَ الْمُتَّفَقُ عَلَيْهِ أَنَّ الزَّمَانَ الْمَحْفُوظ گے ۔ اور ایک روایت میں یہ بھی آتا ہے کہ وہ حلف
مِنْ غَلَبَةِ الْكَذِبِ الَّذِي هُوَ مِنَ الصَّفَاتِ طلب کئے بغیر حلف اُٹھائیں گے۔ اس متفق علیہ حدیث
الدَّجَّالِيَّةِ وَزَمَانَ الصِّدْقِ وَالصَّلاحِ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ جھوٹ کی کثرت جو دجالی صفات
وَالْعِفَّةِ لَا يُجَاوِزُ ثَلَاثَ مِائَةٍ مِنْ قَرْن میں سے ایک صفت ہے اس سے محفوظ زمانہ اور صدق
سَيِّدِنَا خَيْرِ الْبَرِيَّةِ ثُمَّ بَعْدَ ذَالِكَ يَأْتِي اور صلاح اور عفت کا زمانہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
زَمَانٌ كَلَيْلٍ سَی عِنْدَ غَيْبَةِ بَدْرٍ اخْتَفى کے بعد تین سو سال کی مدت سے تجاوز نہیں کرے گا پھر
وَفِيهِ يَفْشُو الْكَذِبُ وَيَهْوِى مِنَ الْأَهْوَاء اس کے بعد ایک ایسی تاریک رات آئے گی جس میں ماہِ
مَنْ هَوَى، وَيَزِيدُ كُلَّ يَوْمٍ زُورٌ وَأَحَادِيثُ کامل چھپ گیا ہو اس زمانہ میں جھوٹ عام ہو جائے گا
تُفْتَرَى فَإِذَا بَلَغَ الْكَذِبُ إِلى حَدِ الكَمَالِ اور نفسانی خواہشات کی طرف وہ راغب ہوں گے
فَيَنْتَهِي يَوْمًا إِلَى ظُهُورِ الدَّجَّالِ، وَهُوَ آخِرُ جو انہیں پسند کرتے ہیں اور جھوٹ ہر روز پھیلتا جائے گا
أَيَّامِ هَذَا الْأَلْفِ كَمَا يَقْتَضِيْهِ سِلْسِلَهُ اور جھوٹی احادیث وضع کی جائیں گی ۔ پس جب جھوٹ
التَّرَقِ فِي الزُّورِ وَالْافْتِعَالِ، وَكَمَا هُوَ اپنے کمال کو پہنچ جائے گا تو وہ ایک دن دجال کے ظہور