سورة الزّلزَلة

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

مَفْهُومُ حَدِيثِ رَسُولِ اللَّهِ ذِي الْجَلَالِ کے زمانہ تک جا پہنچے گا اور وہ اس ہزار سال کے آخری دن
وَذَالِكَ الزَّمَانُ هُوَ الزَّمَانُ الَّذِي يَعْرُجُ ہوں گے ۔ جیسا کہ فریب اور افترا میں ترقی کا سلسلہ اس کا
أَمْرُ اللَّهِ إِلَيْهِ وَالْهُدَى، وَيُرْفَعُ الْقُرْآنُ إِلَى تقاضا کرتا ہے اور جیسا کہ خدائے ذوالجلال کے رسول کی
السَّمَاوَاتِ الْعُلى وَقَدْ شَهِدَتِ حدیث کا مفہوم ہے یہ وہ زمانہ ہوگا جس میں اللہ تعالیٰ کا امر
الْوَاقِعَاتُ الْخَارِجِيَّةُ أَنَّ هَذَا الزَّمَانَ اور ہدایت اس کی طرف صعود کر جائیں گے اور قرآن مجید
الْفَاسِدَ امْتَدَّ إِلَى أَلْفِ سَنَةٍ أَعْنِي إِلى آسمان کی طرف اُٹھا لیا جائے گا اور خارجی واقعات نے
هُذَا الزَّمَانِ، حَتَّى صَارَ الصِّل بھی اس بات کی شہادت دی ہے کہ یہ خرابیوں سے پر زمانہ
كَالْأُفْعُوَانِ۔ فَفَهِمْنَا مِنْ هَذَا بِالْيَقِينِ ہزار سال تک یعنی اس زمانہ تک پھیلا ہوا ہے جس وقت
الثَّامِ وَالْعِرْفَانِ، أَنَّ قَوْلَهُ تَعَالى يَعْرُنج زہریلا سانپ اژدھا کی شکل اختیار کر جائے گا۔ اس سے
إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ أَلْفَ سَنَةِ ہم نے یقین تام اور عرفان کے ساتھ سمجھ لیا ہے کہ اللہ
مِمَّا تَعُدُّونَ يَتَعَلَّقُ بِهَذِهِ الْمُدَّةِ الَّتِي تعالیٰ کے قول يَعْرُجُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ الْفَ
مَرَّتْ فِي الضَّلَالَةِ وَالْفِسْقِ وَالطُّغْيَانِ سَنَةٍ مِمَّا تَعُدُّونَ کا تعلق اس مدت سے ہے جو گمراہی
وَكَثُرَ فِيهِ الْمُشْرِكُونَ إِلَّا قَلِيلٌ من فسق اور سرکشی میں گزرے گی اور اس میں مشرکوں کی تعداد
الَّذِينَ كَانُوا يَتَّقُوْنَ۔ وَإِنَّهُ أَلْفُ سَنَةٍ ما بڑھ جائے گی اور متقی لوگ بہت تھوڑے رہ جائیں گے اور
زَادَ عَلَيْهِ وَمَا نَقَصَ، فَأَن دَلِيْلٍ أَكْبَرُ یہ ایک ہزار سال کا عرصہ ہوگا نہ زیادہ اور نہ کم ۔ پس اگر تم فکر
مِنْ هَذَا لَوْ كُنْتُمْ تَفَكَّرُونَ۔ وَإِن لَّمْ کرو تو اس سے بڑی دلیل اور کیا ہو سکتی ہے۔ اور اگر تم ان
تَقْبَلُوا فَبَيِّنُوا لَنَا مَا مَعْنَى هَذِهِ الْآيَةِ معنى کو قبول نہ کرو تو تم ہی بتاؤ کہ اس آیت کے ان معنی کے
مِنْ دُونِ هَذَا الْمَعْنَى إِن كُنتُم سوا اور کیا معنی ہوں گے کیا تم خیال کرتے ہو کہ قیامت ہزار
تَعْلَمُونَ۔ أَتَظُنُّونَ أَنَّ الْقِيَامَةَ هِيَ أَلْفُ سال تک رہے گی جو عمر دنیا کے سالوں کی مانند ہوں گے یا
سَنَةٍ كَسَنَوَاتِ مُدَّةِ الدُّنْيَا أَوْ تَصْعَدُ قیامت کے دن اتنی ہی مدت میں اعمال کا صعود اللہ تعالیٰ
الْأَعْمَالُ إِلَى اللهِ فِي يَوْمِ الْقِيَامَةِ فِي مُدَّةٍ کی طرف ہوگا اور ان اعمال کا علم اللہ تعالیٰ کو اس سے قبل
كَمِثْلِهَا، وَلَا يَعْلَمُهَا اللهُ قَبْلَهَا ؟ اِتَّقُوا نہیں ہوگا ۔ اسے حد سے تجاوز کرنے والو اللہ کا تقویٰ اختیار
اللهَ أَيُّهَا الْمُسْرِفُونَ وَأَيُّ شَهَادَةٍ أَكْبَرُ کرو اور جو کچھ خارج میں ظاہر ہوا ہے یعنی اس مدت کی

هما ظَهَرَ فِي الْخَارِجِ أَعْنِي مِقْدَارَ مُدَّةٍ مقدار جس میں گمراہی غالب آگئی اس سے بڑھ کر اور
غَلَبَتِ الضَّلَالَةُ فِيهَا، فَإِنَّكُمْ رَأَيْتُمْ کون سی دلیل ہوگی۔ تم نے اپنی آنکھوں کے ساتھ دیکھ
بِأَعْيُنِكُمْ أَنَّ مُدَّةَ زَمَانِ الضَّلَالَةِ وَشِدَّتِهَا لیا ہے کہ گمراہی اور اس کی شدت اور ترقی کا زمانہ خیر
وَتَزَايْدِهَا بَعْدَ قُرُونِ الْخَيْرِ قَدِ امْتَدَّتْ إِلى القرون سے ایک ہزار سال تک یقینی اور حتمی طور پر پھیلا
أَلْفِ سَنَةٍ حَقًّا وَصِدْقًا أَتُنْكِرُونَ وَأَنْتُمْ ہوا ہے کیا تم اس کو دیکھتے ہوئے اس کا انکار کر سکتے
تُشَاهِدُونَ وَبَدَأَ الْكَذِبُ كَزَرْعٍ ، ثُمَّ صَارَ ہو جھوٹ ایک چھوٹے سے پودہ کی طرح پھوٹا اور پھر
كَشَجَرَةٍ، حَتَّى ظَهَرَتْ هَيْكَلُ الدَّجَّالِ بڑھتے بڑھتے ایک تناور درخت بن گیا حتی کہ تمہاری
وَأَنْتُمْ تَنْظُرُونَ۔ وَإِنَّ الضَّلَالَةَ وَإِنْ كَانَتْ نگاہوں کے سامنے دجال کا وجود بھی ظاہر ہو گیا گو گمراہی
مِنْ قَبْلُ وَلكِن مَّا حَدَّتْ قُرُوْنَهَا إِلَّا بَعْدَ پہلے بھی موجود تھی لیکن اس کی صدیاں تین صدیوں کے
هَذِهِ الْقُرُوْنِ الثَّلَاثَةِ أَلَا تَقْرَءُونَ حَدِيثَ بعد مقدر تھیں کیا تم ان تین صدیوں سے تعلق رکھنے والی
الْقُرُونِ؟ وَقَدْ جَمَعَ هَذَا الْأَلْفُ كُلَّ ضَلَالَةٍ، حدیث نہیں پڑھتے اور یہ ہزار سال ہر قسم کی گمراہی ، ہر
وَ أَنْوَاعَ شِرْكٍ وَبِدْعَةٍ، وَأَقْسَامَ فِسْقِ نوع کا شرک و بدعت اور ہر قسم کا فسق اور معصیت
وَمَعْصِيَةٍ، وَأُضِيْعَ فِيْهِ حُقُوقُ اللهِ وَحُقُوقُ اپنے اندر جمع کئے ہوئے ہے اور ان ہزار سال میں
الْعِبَادِ وَحُقُوقُ الْمَخْلُوقِ، وَانْفَتَحَتْ حقوق اللہ اور حقوق العباد کو ضائع کیا گیا اور ارتداد کے
أَبْوَابُ الْإِرْتِدَادِ، فَبِأَيِّ دَلِيْلٍ بَعْدَ ذَالِكَ دروازے کھل گئے ۔ پھر تم اس کے سوا کس دلیل پر
تُؤْمِنُونَ وَفُتِحَتْ يَأْجُوجُ وَمَأْجُوجُ ایمان لاؤ گے ۔ اور یا جوج و ماجوج آزاد کر دیئے گئے
نگتے ہوئے
وَتَرَوْنَ أَنَّهُمْ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ۔ وَمَا اور تم دیکھتے ہو کہ وہ ہر اونچی جگہ سے پھلانگتے
خَرَجًا إِلَّا بَعْدَ الْقُرُوْنِ الثَّلَاثَةِ، وَمَا كَمل دوڑے چلے آرہے ہیں ۔ اور یہ دونوں ان تین صدیوں
إِقْبَالُهُمَا إِلَّا عِنْدَ آخِرِ حِيَّةِ هَذَا الْأَلْفِ کے بعد ہی نکلے ہیں اور ان دونوں کا آنا اس ہزار سال
وَكُمَّلَ الْأَلْفُ مَعَ تَكْمِيلِ سَطُوَتِهِمَا ، وَإِنَّ کے آخر میں ہی عمل ہوا ہے اور یہ ہزار سال ان کے غلبہ نا
فِيهَا لَآيَةً لِقَوْمٍ يَتَدَبَّرُونَ، وَإِنَّ الْقُرْآن کی تکمیل کے ساتھ ہی پورا ہوا ہے اور اس میں تدبر
يَهْدِى لِهَذَا السِّيرِ الْمَكْتُومِ وَيَقُولُ إِنَّ کرنے والوں کے لئے ایک نشان ہے اور قرآن کریم
يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ قَدْ حُبِسَا وَصُفّدًا إلى اس سربستہ راز کی طرف راہنمائی کرتا ہے اور کہتا ہے کہ

يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ ، ثُمَّ يُفْتَحَانِ فِي أَيَّامِ یا جوج اور ماجوج ایک مقررہ وقت تک مقید اور پابہ
غُرُوبِ شَمسِ الصَّلَاحِ وَزَمَانِ زنجیر کر دیئے گے ہیں اور پھر ان کو نیکی کے سورج کے
الضَّلَالَاتِ، كَمَا أَنْتُمْ تَرَوْنَ فِي هَذِهِ غروب ہونے اور گمراہی کے زمانہ میں آزاد کر دیا جائے
الْأَيَّامِ وَتُشَاهِدُونَ۔ وَكَفَى الظَّالِبِينَ هذا گا جیسا کہ تم ان دنوں دیکھ رہے ہو اور طالبوں کے لئے
الْقَدْرُ مِنَ الْبَيَانِ، وَأَرَى أَنِّي أَكْمَلْتُ مَا اس قدر بیان ہی کافی ہے اور میں دیکھتا ہوں کہ میں نے
أَرَدْتُ وَأَتْمَمْتُ الْحُجَّةَ عَلَى أَهْلِ الْعُدْوَانِ۔ اپنے ارادہ کو پورا کر دیا ہے اور زیادتی کرنے والوں پر
(خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۳۳۱ تا ۳۳۴) حجت پوری کر دی ہے۔ ( ترجمہ از مرتب )
قَدْ صَرَّحَ اللهُ تَعَالَى فِي هَذِهِ الْآيَةِ وَبَيَّنَ ترجمه از مرتب ۔ اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے اس بات
حَقَّ التَّبْيِيْنِ أَنَّ أَيَّامَ الضَّلَالَةِ بَعْدَ أَيَّامِ کو صراحت سے اور وضاحت سے بیان کر دیا ہے کہ
دَعْوَةِ الْقُرْآنِ هِيَ أَلْفُ سَنَةٍ وَبَعْدَهَا گمراہی کا زمانہ دعوت قرآن کے زمانہ کے بعد ایک
يُبْعَثُ مَسِيحُ الرَّحْمٰنِ فَانْقَطَعَتِ ہزار سال کا زمانہ ہے اور اس کے بعد مسیح موعود مبعوث
الْخُصُومَةُ بِهَذَا التَّعْيِينِ الْمُبِيْنِ لَا سِيمَا ہوگا اور اس بین تعیین کے بعد خصوصاً جب اس کے
إِذَا الْحِقَ بِهِ مَا جَاءَ ذِكْرُ الْفِ سَنَةٍ فِي ساتھ گذشتہ انبیاء کی کتب میں ایک ہزار سال کے ذکر کو
كُتُبِ النَّبِيِّينَ السَّابِقِينَ فَفَكِّرُ ثُمَّ ملا لیا جائے جھگڑ اختم ہو جاتا ہے پس تو فکر کر اور پھر فکر کر
فَكِرْ حَتَّى يَأْتِيَكَ الْيَقِينُ۔
(خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۳۳۱ حاشیه )
یہاں تک کہ تجھے یقین حاصل ہو جائے۔ ( ترجمہ از مرتب )
اس میں کیا شک ہے کہ جس زمانہ کے آثار انجیل ظاہر کرتی ہے اسی زمانہ کی دانیال بھی خبر دیتا ہے اور انجیل
کی پیشگوئی دانیال کی پیشگوئی کو قوت دیتی ہے کیونکہ وہ سب باتیں اس زمانہ میں وقوع میں آگئی ہیں اور ساتھ
ہی یہود و نصاری کی وہ پیشگوئی جو بائبل میں سے استنباط کی گئی ہے اس کی موید ہے اور وہ یہ کہ مسیح موعود آدم کی
تاریخ پیدائش سے چھٹے ہزار کے آخر میں پیدا ہو گا چنانچہ قمری حساب کے رو سے جو اصل حساب اہل کتاب کا
ہے میری ولادت چھٹے ہزار کے آخر میں تھی اور چھٹے ہزار کے آخر میں مسیح موعود کا پیدا ہونا ابتدا سے ارادہ الہی
میں مقرر تھا کیونکہ مسیح موعود خاتم الخلفاء ہے اور آخر کو اول سے مناسبت چاہیے اور چونکہ حضرت آدم بھی چھٹے
دن کے آخر میں پیدا کئے گئے ہیں اس لئے بلحاظ مناسبت ضروری تھا کہ آخری خلیفہ جو آخری آدم ہے وہ بھی

ہے کہ مسیح موعود چھٹے ہزار میں پیدا ہو گا۔
چھٹے ہزار کے آخر میں پیدا ہو ۔ وجہ یہ کہ خدا کے سات دنوں میں سے ہر ایک دن ہزار برس کے برابر ہے جیسا
کہ خود وہ فرماتا ہے إِنَّ يَوْمًا عِنْدَ رَبِّكَ كَالْفِ سَنَةٍ مِمَّا تَعُدُّونَ اور احادیث صحیحہ سے بھی ثابت ہوتا
(حقیقة الوحی ، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۲۰۹،۲۰۸)
ایک دن خدا کے نزدیک تمہارے ہزار سال کے برابر ہے پس جبکہ خدا تعالیٰ کی کلام سے معلوم ہوتا ہے
کہ دن سات ہیں پس اس سے یہ اشارہ نکلتا ہے کہ انسانی نسل کی عمر سات ہزار سال ہے جیسا کہ خدا نے
میرے پر ظاہر کیا ہے کہ سورۃ العصر کے عدد جس قدر حساب جمل کی رو سے معلوم ہوتے ہیں اسی قدر زمانہ
نسلِ انسان کا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک تک بحساب قمری گزر چکا تھا کیونکہ خدا نے حساب
قمری رکھا ہے اور اس حساب سے ہماری اس وقت تک نسلِ انسانی کی عمر چھ ہزار برس تک ختم ہو چکی ہے اور
اب ہم ساتویں ہزار میں ہیں اور یہ ضرور تھا کہ مثیلِ آدم جس کو دوسرے لفظوں میں مسیح موعود کہتے ہیں چھٹے
ہزار کے آخر میں پیدا ہو جو جمعہ کے دن کے قائم مقام ہے جس میں آدم پیدا ہوا اور ایسا ہی خدا نے مجھے پیدا
کیا پس اس کے مطابق چھٹے ہزار میں میری پیدائش ہوئی اور یہ عجیب اتفاق ہوا کہ میں معمولی دنوں کی رو سے
بھی جمعہ کے دن پیدا ہوا تھا۔
(حقیقة الوحی، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۴۵۸،۴۵۷)
قُلْ يَتَوَفَّكُمْ مَّلَكُ الْمَوْتِ الَّذِي وُكِّلَ بِكُمْ ثُمَّ إِلَى رَبِّكُمْ تُرْجَعُونَ )
ال
تفسیر معالم کے صفحہ ۱۶۲ میں زیر تفسیر آیت يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَ رَافِعُكَ إِلَى لکھا ہے کہ علی بن طلحہ
ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ اس آیت کے یہ معنی ہیں کہ انی میتک یعنی میں تجھ کو مارنے والا ہوں ۔
اس پر دوسرے اقوال اللہ تعالیٰ کے دلالت کرتے ہیں قُلْ يَتَوَفَّكُم مَّلَكُ الْمَوْتِ (السجدة : ١٢) - الَّذِينَ
تَتَوَفَّهُمُ الْمَلَئِكَةُ طَيِّبِينَ (النحل : ٣٣) - الَّذِينَ تَتَوَفَّهُمُ الْمَلائِكَةُ ظَالِمِي أَنْفُسِهِمُ (النحل : ٢٩ ) ۔
غرض حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا اعتقاد یہی تھا کہ حضرت عیسیٰ فوت ہو چکے ہیں ۔
(ازالہ اوہام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۲۲۴، ۲۲۵)
توفی کے لفظ سے موت اور قبض روح ہی مراد ہے۔ (ازالہ اوہام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۲۶۹)
تمام قرآن شریف میں توفی کے معنی یہ ہیں کہ روح کو قبض کرنا اور جسم کو بیکار چھوڑ دینا جیسا کہ اللہ جل شانہ
فرماتا ہے کہ قُلْ يَتَوَفَّكُم مَّلَكُ الْمَوْتِ الَّذِي وُكِّلَ بِكُم - (ازالہ اوہام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۴۲۴)

بہت سی اور آیتیں قرآن شریف کی ہیں جن سے ببداہت یہی معلوم ہوتا ہے کہ رفع الی اللہ اور رجوع الی اللہ
رود
کے الفاظ ہمیشہ فوت ہی کے لئے آیا کرتے ہیں جیسا کہ اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں فرماتا ہے قُلْ يَتَوَفَّكُم
مَلَكُ الْمَوْتِ الَّذِي وُكِّلَ بِكُمْ ثُمَّ إِلى رَبِّكُمْ تُرْجَعُونَ یعنی وہ فرشتہ تمہیں وفات دے گا جو تم پر مؤکل ہے
اور پھر تم اپنے رب کی طرف واپس کئے جاؤ گے۔
( براہین احمدیہ حصہ پنجم ، روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۳۸۵ حاشیه )
فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَا أُخْفِيَ لَهُمْ مِنْ قُرَّةِ أَعْيُنٍ جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ )
کوئی نفس نیکی کرنے والا نہیں جانتا کہ وہ کیا کیا نعمتیں ہیں جو اس کے لئے مخفی ہیں۔ سوخدا نے ان تمام
نعمتوں کو خفی قرار دیا جن کا دنیا کی نعمتوں میں نمونہ نہیں۔ یہ تو ظاہر ہے کہ دنیا کی نعمتیں ہم پر مخفی نہیں ہیں اور
دودھ اور انار اور انگور وغیرہ کو ہم جانتے ہیں۔ اور ہمیشہ یہ چیزیں کھاتے ہیں سو اس سے معلوم ہوا کہ وہ چیزیں
اور ہیں اور ان کو ان چیزوں سے صرف نام کا اشتراک ہے۔ پس جس نے بہشت کو دنیا کی چیزوں کا مجموعہ
سمجھا۔ اس نے قرآن شریف کا ایک حرف بھی نہیں سمجھا۔
اس آیت کی شرح میں جو ابھی میں نے ذکر کی ہے ہمارے سید و مولی نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ
بہشت اور اس کی نعمتیں وہ چیزیں ہیں جو نہ کبھی کسی آنکھ نے دیکھیں اور نہ کسی کان نے سنیں اور نہ دلوں میں
کبھی گزریں۔ حالانکہ ہم دنیا کی نعمتوں کو آنکھوں سے بھی دیکھتے ہیں اور کانوں سے بھی سنتے ہیں اور دل میں
بھی وہ نعمتیں گزرتی ہیں۔ پس جبکہ خدا اور رسول اس کا ان چیزوں کو ایک نرالی چیزیں بتلاتا ہے تو ہم قرآن
سے دور جا پڑتے ہیں۔ اگر یہ گمان کریں کہ بہشت میں بھی دنیا کا ہی دودھ ہو گا جو گائیوں اور بھینسوں سے دوہا
جاتا ہے۔ گویا دودھ دینے والے جانوروں کے وہاں ریوڑ کے ریوڑ موجود ہوں گے اور درختوں پر شہد کی
مکھیوں نے بہت سے چھتے لگائے ہوئے ہوں گے اور فرشتے تلاش کر کے وہ شہد نکالیں گے اور نہروں میں
ڈالیں گے کیا ایسے خیالات اس تعلیم سے کچھ مناسبت رکھتے ہیں جس میں یہ آیتیں موجود ہیں کہ دنیا نے ان
چیزوں کو کبھی نہیں دیکھا اور وہ چیزیں روح کو روشن کرتی ہیں اور خدا کی معرفت بڑھاتی ہیں اور روحانی
غذائیں ہیں ۔ گو ان غذاؤں کا تمام نقشہ جسمانی رنگ پر ظاہر کیا گیا ہے مگر ساتھ ساتھ بتایا گیا ہے کہ ان کا
سر چشمہ روح اور راستی ہے۔
اسلامی اصول کی فلاسفی ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۳۹۸،۳۹۷)

خدا کے چھپانے میں بھی ایک عظمت ہوتی ہے اور خدا کا چھپانا ایسا ہے جیسے کہ جنت کی نسبت فرمایا ہے
فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَا أُخْفِيَ لَهُمْ مِنْ قُرَّةِ أَعْيُنِ ) کوئی جی نہیں جانتا کہ کیسی کیسی قُرةِ اعین ان کے لئے
رکھی گئی ہے ) دراصل چھپانے میں بھی ایک قسم کی عزت ہوتی ہے جیسے کھا نالا یا جاتا ا نالا یا جاتا ہے تو اس پر دستر
پوشیدہ
خوان وغیرہ ہوتا ہے تو یہ ایک عزت کی علامت ہوتی ہے۔
البدر جلد اول نمبر ۱۱ مورخه ۹ جنوری ۱۹۰۳ ء صفحه ۸۶)
وَلَنُذِيقَنَّهُمُ مِّنَ الْعَذَابِ الْأَدْنَى دُونَ الْعَذَابِ الْأَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ
ایسے وقت میں جبکہ شرارت انتہاء کو پہنچتی ہے اور قطعی فیصلہ کا وقت آجاتا ہے تو مخالفوں کے حق میں انبیاء
علیہم السلام کی بھی دعا قبول نہیں ہوتی ۔ دیکھو حضرت نوح علیہ السلام نے طوفان کے وقت اپنے بیٹے کنعان
کے لئے جو کافروں اور منکروں سے تھا دعا کی اور قبول نہ ہوئی ( دیکھو سورہ ہو د رکوع ۴ ) اور ایسا ہی جب
فرعون ڈوبنے لگا تو خدا پر ایمان لایا مگر قبول نہ ہوا۔
ہاں اس خاص وقت سے پہلے اگر رجوع کیا جاوے تو البتہ قبول ہوتا ہے ۔ وَ لَنُذِيقَنَّهُم مِّنَ الْعَذَابِ
وقت کی تو بہ قبول ہوتی ہے۔
الْأَدْنَى دُونَ الْعَذَابِ الْأَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ یعنی جب خفیف سے آثار عذاب کے ظاہر ہوں تو اس
(حقیقة الوحی ، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۴۲۷)
وَ لَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَبَ فَلَا تَكُنْ فِي مِرْيَةٍ مِّنْ لِقَابِهِ وَجَعَلْنَهُ هُدًى لِبَنِي
إِسْرَاءِيلَ
أَعِيسَى حَقٌّ وَمَاتَ الْمُصْطَفَى تِلْكَ کیا عیسی علیہ السلام زندہ ہیں اور محد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
إِذَا قِسْمَةٌ ضِيزَى اِعْدِلُوا هُوَ أَقْرَبُ وفات پاگئے؟ یہ تقسیم ناقص ہے انصاف کرو جو تقویٰ کے
لِلتَّقْوى وَإِذَا ثَبَتَ أَنَّ الْأَنْبِيَاءَ زیادہ قریب ہے۔ اور جب یہ ثابت ہو گیا کہ تمام کے تمام
كُلَهُمْ أَحْيَاء فِي السَّمَاوَاتِ، فَأَنى انبیاء آسمانوں میں زندہ ہیں تو حیات مسیح علیہ السلام کے لئے
خُصُوصِيَّةٍ ثَابِتَةٌ لِحَيَاةِ الْمَسِيحِ أَهُوَ کون سی خصوصیت ثابت ہے؟ کیا آپ کھاتے اور پیتے ہیں
يَأْكُلُ وَيَشْرَبُ وَهُمْ لَا يَأْكُلُونَ وَلَا اور باقی انبیاء نہیں کھاتے اور نہیں پیتے بلکہ کلیم اللہ علیہ السلام

يَشْرَبُونَ بَلْ حَيَاةٌ كَلِيمِ اللهِ ثَابِتٌ بِنَصِ کی زندگی قرآن کریم سے ثابت ہے۔ کیا تو قرآن کریم
الْقُرْآنِ الْكَرِيمِ۔ أَلا تَقْرَأُ فِي الْقُرْآنِ مَا میں خدا تعالیٰ کا یہ قول نہیں پڑھتا کہ فَلَا تَكُنْ فِي مِرْيَةٍ
قَالَ اللهُ تَعَالَى عَزَّ وَجَلَّ فَلَا تَكُنْ فِي مِرْيَةٍ مِّنْ لِقَابِہ اور تو جانتا ہے کہ یہ آیت حضرت موسیٰ
مِنْ لِقَابِهِ، وَأَنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ هَذِهِ الْآيَةَ علیہ السلام کے بارہ میں نازل ہوئی ہے اور یہ حیات موسیٰ
نَزَلَتْ فِي مُوسَى، فَهِيَ دَلِيلٌ صَرِيحٌ عَلَى حَيَاةِ علیہ السلام پر صریح دلیل ہے کیونکہ آپ نے رسول کریم
مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ ، لِأَنَّهُ لَقِيَ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کی اور مردے ان
صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَالْأَمْوَاتُ لا لوگوں سے ملاقات نہیں کرتے جو زندہ ہوں اور تجھے
يُلَاقُوْنَ الْأَحْيَاء وَلَا تَجِدُ مِثْلَ هَذِهِ اس قسم کی آیات عیسی علیہ السلام کی شان میں نو میں نہیں ملیں
الْآيَاتِ فِي شَأْنِ عِيسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ، گی ہاں ان کی وفات کا ذکر مختلف مقامات پر آیا ہے پس
نَعَمُ جَاءَ ذِكْرُ وَفَاتِهِ فِي مَقَامَاتٍ شَتى تو تدبر کر ۔ اللہ تعالی تدبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔
فَتَدَبَّرُ فَإِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَدَبِرِينَ
( حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۲۱۹، ۲۲۰)
( ترجمه از مرتب )
یہ تمام شہادتیں ( جن کا ذکر حضور پہلے فرما چکے ہیں ۔ ناقل ) اگر ان ( مسیح علیہ السلام ۔ ناقل ) کے مرنے کو
ثابت نہیں کرتیں تو پھر ہم کہہ سکتے ہیں کہ کوئی نبی بھی فوت نہیں ہوا سب جسم عنصری آسمان پر جا بیٹھے
ہیں کیونکہ اس قدر شہادتیں ان کی موت پر ہمارے پاس موجود نہیں بلکہ حضرت موسیٰ کی موت خود مشتبہ معلوم
ہوتی ہے کیونکہ ان کی زندگی پر یہ آیت قرآنی گواہ ہے یعنی یہ کہ فلا تَكُنْ فِي مِرْيَةٍ مِّنْ لِقَابِهِ اور ایک
حدیث بھی گواہ ہے کہ موسیٰ ہر سال دس ہزار قدوسیوں کے ساتھ خانہ کعبہ کے حج کرنے کو آتا ہے۔
(تحفہ گولڑویہ ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۱۰۱)
اوَ لَمْ يَرَوْا أَنَّا نَسُوقُ الْمَاءَ إِلَى الْأَرْضِ الْجُرُزِ فَنُخْرِجُ بِهِ زَرْعًا تَأْكُلُ مِنْهُ
انْعَامُهُمْ وَأَنْفُسُهُمْ أَفَلَا يُبْصِرُونَ )
کیا انہوں نے کبھی نہیں دیکھا کہ ہمارا یہی دستور اور طریق ہے کہ ہم خشک زمین کی طرف پانی روانہ کر دیا
کرتے ہیں پھر اس سے کھیتی نکالتے ہیں تا ان کے چار پائے اور خود وہ کھیتی کو کھاویں اور مرنے سے بچ

جائیں ۔ سوتم کیوں نظر غور سے ملاحظہ نہیں کرتے تا تم اس بات کو سمجھ جاؤ کہ وہ کریم و رحیم خدا کہ جو تم کو جسمانی
موت سے بچانے کے لئے شدت قحط اور امساک باراں کے وقت بارانِ رحمت نازل کرتا ہے وہ کیوں کر
شدت ضلالت کے وقت جو روحانی قحط ہے زندگی کا پانی نازل کرنے سے جو اس کا کلام ہے تم سے دریغ
کرے۔
( براہین احمد یہ چہار حصص ، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۶۳۴)

آج 10 میں سے 10 باقی