سورة الحَجّ
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
صِبْغَةَ الْأَنْبِيَاءِ وَلَيْسُوا نَبِيِّينَ فِي رنگ سے رنگین کیا جاتا ہے لیکن وہ حقیقی طور پر نبی نہیں ہوتے
الْحَقِيقَةِ، فَإِنَّ الْقُرْآنَ أَعْمَلَ وَظَرَ کیونکہ قرآن کریم نے شریعت کی تمام ضروریات کو پورا کر دیا
الشَّرِيعَةِ، وَلَا يُعْطَوْنَ إِلَّا فَهُمَ ہے اور ان کو فہم قرآن عطا کیا جاتا ہے لیکن وہ نہ تو قرآن کریم
الْقُرْآنِ، وَلَا يَزِيدُونَ عَلَيْهِ وَلَا میں کسی قسم کا اضافہ کرتے ہیں اور نہ اس میں کوئی کمی کرتے ہیں
يَنْقُصُونَ مِنْهُ، وَمَنْ زَادَ أَوْ نَقَصَ اور جس شخص نے قرآن کریم میں کوئی اضافہ کیا یا کوئی حصہ کم کیا
فَأُولَئِكَ مِنَ الشَّيَاطِينِ الْفَجَرَةِ۔ تو وہ شیطان فاجر ہے اور ختم نبوت سے ہم یہ مراد لیتے ہیں کہ
وَنَعْنِي بِخَتُمِ النُّبُوَّةِ خَتْمَ كَمَا لَا تها ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جو اللہ تعالیٰ کے سب
عَلَى نَبِيِّنَا الَّذِي هُوَ أَفْضَلُ رُسُلِ اللهِ رسولوں اور نبیوں سے افضل ہیں تمام کمالات نبوت ختم ہو گئے
وَأَنْبِيَائِهِ، وَنَعْتَقِدُ بِأَنَّهُ لَا نَبِيَّ بَعْدَہ ہیں اور ہم یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ آپ کے بعد نبوت کے مقام
إِلَّا الَّذِي هُوَ مِنْ أُمَّتِهِ وَمِنْ أَكْمَل پر وہی شخص فائز ہوسکتا ہے جو آپ کی امت میں سے ہو اور
أَتْبَاعِهِ الَّذِي وَجَدَ الْفَيْضَ كُلَّهُ مِنْ آپ کا کامل پیرو ہو۔ اور اس نے تمام کا تمام فیضان آپ ہی
رُوْحَانِيَّتِهِ وَأَضَاء بِضِيَائِهِ ۔ فَهُنَاكَ کی روحانیت سے پایا ہو اور آپ کے نور سے منور ہوا ہو۔ اس
لَا غَيْرَ وَلَا مَقَامَ الْغَيْرَةِ، وَلَيْسَتْ مقام میں کوئی غیریت نہیں اور نہ ہی یہ غیرت کی جگہ ہے اور یہ
بِنُبُوَّةٍ أُخْرَى وَلَا تَحَلَّ لِلْحَيْرَةِ، بَلْ هُوَ کوئی علیحدہ نبوت نہیں اور نہ ہی یہ مقام حیرت ہے بلکہ یہ احمد مجتبی
أَحْمَدُ تَجَلَّى فِي سَجَنْجَلٍ أَخَرَ ، وَلَا يَغَارُ ہی ہے جو دوسرے آئینہ میں ظاہر ہوا ہے اور کوئی شخص اپنی
رَجُلٌ عَلَى صُورَتِهِ الَّتِي أَرَاهُ اللهُ فِي تصویر پر جسے اللہ نے آئینہ میں دکھایا ہو غیرت نہیں کھاتا
مِرَاةٍ وَأَظْهَرَ ۔ فَإِنَّ الْغَيْرَةَ لَا تَجِيجُ کیونکہ شاگردوں اور بیٹوں پر غیرت جوش میں نہیں آتی ۔ پس
عَلَى التَّلَامِنَةِ وَالْأَبْنَاءِ ، فَمَنْ كَانَ جو شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فیض پا کر اور آپ میں فنا
مِنَ النَّبِي وَفِي النَّبِيِّ فَإِنَّمَا هُوَ هُوَ ہو کر آئے وہ در حقیقت وہی ہے کیونکہ وہ کامل فنا کے مقام پر
لِأَنَّهُ فِي أَتَم مَقَامِ الْفَنَاءِ ، وَمُصَبَّع ہوتا ہے اور آپ کے رنگ میں ہی رنگین اور آپ کی ہی چادر
بِصِبْغَتِهِ وَمُرْتَدٍ بِتِلْكَ الرِّدَاءِ ، وَقَدْ اوڑھے ہوتا ہے اور آپ سے ہی اس نے اپنا روحانی وجود حاصل
وَجَدَ الْوُجُودَ مِنْهُ وَبَلَغَ مِنْهُ كَمَالَ کیا ہوتا ہے اور آپ کے فیض سے ہی اس کا وجود کمال کو پہنچا
النَّشْوِ وَالثَّمَاءِ ۔ وَهُذَا هُوَ الْحَقُّ الَّذِي ہوتا ہے اور یہی وہ حق ہے جو ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
يَشْهَدُ عَلى بَرَكَاتِ نَبِيِّنَا، وَيَرَی کی برکات پر گواہ ہے اور لوگ نبی کریم کا حسن ان تابعین کے
النَّاسُ حُسْنَهُ في مُحُلَلِ التَّابِعِينَ لباس میں دیکھتے ہیں جو اپنے کمال محبت وصفائی کی وجہ سے
الْفَانِينَ فِيهِ بِكَمَالِ الْمَحَبَّةِ آپ کے وجود میں فنا ہو گئے اور اس کے خلاف بحث کرنا
وَالصَّفَاءِ ، وَمِنَ الْجَهْلِ أَنْ يَقُومَ أَحَدٌ جہالت ہے کیونکہ یہ تو آپ کے ابتر نہ ہونے کا اللہ تعالیٰ کی
لِلْبِرَاءِ ، بَلْ هُذَا هُوَ ثُبُوت مِنَ اللهِ طرف سے ثبوت ہے اور تدبر کرنے والوں کے لئے اس کی
لتقي كَوْنِهِ أَبْتَرَ، وَلَا حَاجَةً إِلى تفصیل کی ضرورت نہیں اور آپ جسمانی طور پر تو مردوں میں
تَفْصِيلٍ لِمَنْ تَدَبَّرَ ۔ وَ إِنَّهُ مَا كَانَ أَبَا سے کسی کے باپ نہیں لیکن اپنی رسالت کے فیضان کی رو
أَحَدٍ مِنَ الرِّجَالِ مِنْ حَيْثُ سے ہر اس شخص کے باپ ہیں جس نے روحانیت میں کمال
الْجِسْمَانِيَّةِ، وَلَكِنَّهُ أَبْ مِنْ حَيْثُ حاصل کیا ۔ اور آپ تمام انبیاء کے خاتم اور تمام مقبولوں کے
فَيْضِ الرَّسَالَةِ لِمَنْ كُمِّل في سردار ہیں اور اب خدا تعالیٰ کی درگاہ میں وہی شخص داخل ہو
الرُّوْحَانِيَّةِ۔ وَإِنَّهُ خَاتَمُ النَّبِيِّينَ سکتا ہے جس کے پاس آپ کی مہر کا نقش ہو اور آپ کی سنت پر
وَعَلَمُ الْمَقْبُولِينَ۔ وَلَا يَدْخُلُ الْحَضْرَةَ پوری طرح سے عامل ہو اور اب کوئی عمل اور عبادت آپ کی
أَبَدًا إِلَّا الَّذِي مَعَهُ نَقْشُ خَاتمہ، وَآثَارُ رسالت کے اقرار کے بغیر اور آپؐ کے دین پر ثابت قدم
سُنَّتِهِ، وَلَنْ يُقْبَلَ عَمَل وَلَا عِبَادَةٌ إِلَّا رہنے کے بدوں خدا تعالیٰ کے حضور مقبول نہیں ہوگی اور جو
بَعْدَ الْإِقْرَارِ بِرِسَالَتِهِ، وَالثَّبَاتِ عَلی آپؐ سے الگ ہو گیا اور اس نے اپنے مقدور اور طاقت کے
دِينِهِ وَمِلَّتِهِ۔ وَقَدْ هَلَكَ مَنْ تَرَكَهُ وَمَا مطابق آپ کی پیروی نہ کی وہ ہلاک ہو گیا۔ آپ کے بعد اب
تَبِعَهُ فِي جَمِيع سُنَنِهِ، عَلَى قَدْرِ وُسْعِہ کوئی شریعت نہیں آسکتی اور نہ کوئی آپ کی کتاب اور آپ
وَطَاقَتِهِ ۔ وَلَا شَرِيعَةً بَعْدَهُ، وَلَا نَاسخ کے احکام کو منسوخ کر سکتا ہے اور نہ کوئی آپ کے پاک کلام کو
لِكِتَابِهِ وَ وَصِيَّتِهِ، وَلَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَتِه بدل سکتا ہے اور کوئی بارش آپ کی موسلا دھار بارش کی مانند
وَلَا قَطرَ كَهُزْنَتِهِ۔ وَمَنْ خَرَجَ مِثْقَالَ نہیں ہو سکتی ۔ اور جو قرآن کریم کی پیروی سے ذرہ بھر بھی دور
ذَرَّةٍ مِنَ الْقُرْآنِ، فَقَدْ خَرَجَ مِن ہوا وہ ایمان کے دائرہ سے خارج ہو گیا اور اس وقت تک کوئی
الْإِيمَانِ۔ وَلَنْ يُفْلِحَ أَحَدٌ حَتَّى يَتَّبِعَ شخص ہرگز کامیاب نہیں ہوسکتا جب تک وہ ان تمام باتوں کی
كُلَّ مَا ثَبَتَ مِنْ نَّبِيِّنَا الْمُصْطَفى، پیروی نہ کرے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں
وَمَا
وَمَنْ تَرَكَ مِقْدَارَ ذَرَّةٍ مِنْ وَصَايَاهُ فَقَدْ اور جس نے آپ کے وصایا میں سے کوئی چھوٹی سی وصیت
هَوَى۔ وَمَنِ ادَّعَى النُّبُوَّةَ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ، بھی ترک کر دی تو وہ گمراہ ہو گیا۔ اور جس نے اس امت
اعْتَقَدَ بِأَنَّهُ رَبِّي مِنْ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ خَيْرٍ میں نبوت کا دعوی کیا اور یہ اعتقاد نہ رکھا کہ وہ خير خیرا البشر
الْبَرِيَّةِ، وَبِأَنَّهُ لَيْسَ هُوَ شَيْئًا مِنْ دُونِ محمد مصطفیٰ کا ہی تربیت یافتہ ہے اور آپ کے اسوہ حسنہ
هَذِهِ الْأُسْوَةِ، وَأَنَّ الْقُرْآنَ خَاتَمُ کے بغیر بیچ محض ہے اور یہ کہ قرآن کریم خاتم الشرائع ہے
الشَّرِيعَةِ، فَقَدْ هَلَكَ وَأَحَقَ نَفْسَهُ تو وہ ہلاک ہو گیا اور وہ کافروں اور فاجروں میں جاملا اور
بِالْكَفَرَةِ الْفَجَرَةِ۔ وَمَنِ ادَّعَى النُّبُوَّةَ وَلَمْ جس شخص نے نبوت کا دعوی کیا اور یہ اعتقاد نہ رکھا کہ وہ
يَعْتَقِدُ بِأَنَّهُ مِنْ أُمَّتِهِ، وَبِأَنَّهُ إِنَّمَا وَجَدَ كُلَّ آپ ہی کی امت میں سے ہے اور یہ کہ جو کچھ اس نے پایا
مَا وَجَدَ مِنْ فَيُضَانِهِ، وَأَنَّهُ ثَمَرَةٌ مِّن ہے وہ آپ ہی کے فیضان سے پایا ہے اور یہ کہ وہ آپ ہی
بُسْتَانِهِ، وَقَطْرَةً مِنْ تَنْتَانِهِ، وَشَعْشَعُ مِنْ کے باغ کا ایک پھل اور آپ ہی کی موسلا دھار بارش کا
لَمْعَانِهِ، فَهُوَ مَلْعُوْنَ وَلَعْنَةُ اللهِ عَلَيْهِ ایک قطرہ اور آپ ہی کی روشنی کی ایک کرن ہے تو وہ ملعون
وَعَلَى أَنْصَارِهِ وَأَتْبَاعِهِ وَأَعْوَانِهِ۔ لا نبی ہے اور اس پر اور اس کے ساتھیوں پر اور اس کے اتباع
لَنَا تَحْتَ السَّمَاءِ مِنْ دُونِ نَبِيِّنَا اور مددگاروں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو۔ آسمان کے نیچے
الْمُجْتَبى، وَلَا كِتَابَ لَنَا مِنْ دُونِ محمد مجتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا ہمارا کوئی نبی نہیں اور
الْقُرْآنِ، وَكُلُّ مَنْ خَالَفَهُ فَقَدْ جَرَّ نَفْسَهُ قرآن کریم کے سوا ہماری کوئی کتاب نہیں اور جس نے بھی
إلى اللظى۔
اس کی مخالفت کی وہ اپنے آپ کو جہنم کی طرف کھینچ کر لے
مواهب الرحمن ، روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۲۸۵ تا ۲۸۷) گیا۔ (ترجمه از مرتب )
خدا تعالیٰ کا یہ دعا سکھلانا کہ خدا یا ایسا کر کہ ہم وہی یہودی نہ بن جائیں جنہوں نے عیسی کو قتل کرنا چاہا تھا
صاف بتلا رہا ہے کہ امت محمدیہ میں بھی ایک عیسی پیدا ہونے والا ہے۔ ورنہ اس دُعا کی کیا ضرورت تھی۔ ۔ اور
نیز جبکہ آیات مذکورہ بالا سے ثابت ہوتا ہے کہ کسی زمانہ میں بعض علماء مسلمان بالکل علماء یہود سے مشابہ ہو
جائیں گے اور یہود بن جائیں گے۔ پھر یہ کہنا کہ ان یہودیوں کی اصلاح کے لئے اسرائیلی عیسی آسمان سے
نازل ہوگا بالکل غیر معقول بات ہے کیونکہ اول تو باہر سے ایک نبی کے آنے سے مہر ختم نبوت ٹوٹتی ہے اور
قرآن شریف صریح طور پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم الانبیاء ٹھیراتا ہے۔ ماسوا اس کے قرآن شریف
کے رُو سے یہ امت خیر الامم کہلاتی ہے۔ پس اس کی اس سے زیادہ بے عزتی اور کوئی نہیں ہو سکتی کہ یہودی
بننے کے لئے تو یہ امت ہو مگر عیسی باہر سے آوے۔ (تذکرۃ الشہادتین ، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۱۳، ۱۴)
بلاشبہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم روحانیت قائم کرنے کے لحاظ سے آدم ثانی تھے بلکہ حقیقی آدم وہی
تھے جن کے ذریعہ اور طفیل سے تمام انسانی فضائل کمال کو پہنچے اور تمام نیک قو تیں اپنے اپنے کام میں لگ
گئیں اور کوئی شاخ فطرت انسانی کی بے بار و بر نہ رہی اور ختم نبوت آپ پر نہ صرف زمانہ کے تاثر کی وجہ
سے ہوا بلکہ اس وجہ سے بھی کہ تمام کمالات نبوت آپ پر ختم ہو گئے ۔
لیکچر سیالکوٹ، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۲۰۷)
تمام نبوتیں اور تمام کتابیں جو پہلے گزر چکیں اُن کی الگ طور پر پیروی کی حاجت نہیں رہی کیونکہ نبوت محمد یہ
اُن سب پر مشتمل اور حاوی ہے۔ اور بجز اس کے سب راہیں بند ہیں۔ تمام سچائیاں جو خدا تک پہنچاتی ہیں
اسی کے اندر ہیں نہ اس کے بعد کوئی نئی سچائی آئے گی اور نہ اس سے پہلے کوئی ایسی سچائی تھی جو اس میں موجود
نہیں اس لئے اس نبوت پر تمام نبوتوں کا خاتمہ ہے اور ہونا چاہئے تھا کیونکہ جس چیز کے لئے ایک آغاز ہے
اس کے لئے ایک انجام بھی ہے لیکن یہ نبوت محمد یہ اپنی ذاتی فیض رسانی سے قاصر نہیں بلکہ سب نبوتوں سے
زیادہ اس میں فیض ہے اس نبوت کی پیروی خدا تک بہت سہل طریق سے پہنچا دیتی ہے اور اس کی پیروی
سے خدا تعالیٰ کی محبت اور اُس کے مکالمہ مخاطبہ کا اُس سے بڑھ کر انعام مل سکتا ہے جو پہلے ملتا تھا۔ مگر اس کا
کامل پیر وصرف نبی نہیں کہلا سکتا کیونکہ نبوت کاملہ تامہ محمد یہ کی اس میں ہتک ہے ہاں امتی اور نبی دونوں لفظ
اجتماعی حالت میں اُس پر صادق آ سکتے ہیں کیونکہ اس میں نبوت تامہ کاملہ محمد یہ کی ہتک نہیں بلکہ اُس نبوت کی
چمک اس فیضان سے زیادہ تر ظاہر ہوتی ہے اور جب کہ وہ مکالمہ مخاطبہ اپنی کیفیت اور کمیت کی رو سے کمال
درجہ تک پہنچ جائے اور اس میں کوئی کثافت اور کمی باقی نہ ہو۔ اور کھلے طور پر امور غیبیہ پر مشتمل ہو تو وہی
دوسرے لفظوں میں نبوت کے نام سے موسوم ہوتا ہے۔ جس پر تمام نبیوں کا اتفاق ہے۔ پس یہ ممکن نہ تھا کہ وہ
قوم جس کے لئے فرمایا گیا کہ کنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ ( ال عمران : ااا ) اور جن کے لئے یہ دعا
سکھائی گئی کہ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمُ (الفاتحة : ۶، ۷ ) اُن کے تمام افراد
اس مرتبہ عالیہ سے محروم رہتے اور کوئی ایک فرد بھی اس مرتبہ کو نہ پاتا اور ایسی صورت میں صرف یہی خرابی نہیں
تھی کہ امت محمدیہ ناقص اور نا تمام رہتی اور سب کے سب اندھوں کی طرح رہتے بلکہ یہ بھی نقص تھا کہ