سورة المَاعون

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

جو اس دنیا میں اندھا ہوتا ہے وہ آخرت میں بھی اندھا اٹھا یا جاوے گا جس کو یہاں علم و بصیرت اور معرفت
نہیں دی گئی اسے وہاں کیا علم ملے گا اللہ تعالیٰ کو دیکھنے والی آنکھ اسی دنیا سے لے جانی پڑتی ہے جو یہاں ایسی
آنکھ پیدا نہیں کرتا اسے یہ توقع نہیں رکھنی چاہیے کہ وہ اللہ تعالیٰ کو دیکھے گا۔
لیکن جن لوگوں کو سچی معرفت اور بصیرت دی جاتی ہے اور وہ علم جس کا نتیجہ خشیۃ اللہ ہے عطا کیا جاتا ہے
وہ وہ ہیں جن کو اس حدیث میں انبیاء بنی اسرائیل سے تشبیہ دی گئی ہے اور یہ اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے سچے
علوم کا منبع اور سر چشمہ قرآن اس امت کو دیا ہے جو شخص ان حقائق و معارف کو پالیتا ہے جو قرآن شریف
میں بیان کئے گئے ہیں اور جو حقیقی تقوی اور خشیت اللہ سے حاصل ہوتے ہیں اسے وہ علم ملتا ہے جو اس کو انبیاء
بنی اسرائیل کا مثیل بنا دیتا ہے۔
الحکم جلد ۹ نمبر ۱۰ مورخه ۲۴ مارچ ۱۹۰۵ء صفحه ۵)
چونکہ آپ کو خاتم الانبیاء ٹھیرایا تھا اس لئے آپ کے وجود میں حرکات وسکنات میں بھی اعجاز رکھ دیئے
تھے آپ کی طرز زندگی کہ الف ۔ ب تک نہیں پڑھا اور قرآن جیسی بے نظیر نعمت لائے اور ایسا عظیم الشان
معجزہ امت کو دیا۔
الحکم جلد ۴ نمبر ۱۶ مورخہ ۱۷ را پریل ۱۹۰۰ ء صفحه ۴)
ہمارا ایمان ہے کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کامل شریعت لے کر آئے جو نبوت کے خاتم تھے اس
لئے زمانہ کی استعدادوں اور قابلیتوں نے ختم نبوت کر دیا تھا۔ پس حضور علیہ السلام کے بعد ہم کسی دوسری
شریعت کے آنے کے قائل ہر گز نہیں۔ ہاں جیسے ہمارے پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم مثیل موسیٰ تھے اسی طرح
آپ کے سلسلہ کا خاتم جو خاتم الخلفاء یعنی مسیح موعود ہے ضروری تھا کہ مسیح علیہ السلام کی طرح آتا۔ پس میں
وہی خاتم الخلفاء اور مسیح موعود ہوں ۔ جیسے مسیح کوئی شریعت لے کر نہ آئے تھے بلکہ شریعتِ موسوی کے احیاء
کے لئے آئے تھے میں کوئی جدید شریعت لے کر نہیں آیا اور میرا دل ہر گز نہیں مان سکتا کہ قرآن شریف کے
بعد اب کوئی اور شریعت آسکتی ہے کیونکہ وہ کامل شریعت اور خاتم الکتب ہے اسی طرح خدا تعالیٰ نے مجھے
شریعت محمدی کے احیاء کے لئے اس صدی میں خاتم الخلفاء کے نام سے مبعوث فرمایا ہے۔
الحکم جلد ۵ نمبر ۷ امورخه ۱۰ رمئی ۱۹۰۱ء صفحه ۲، ۳)
کمال نبی کا کمال امت کو چاہتا ہے چونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین تھے صلی اللہ علیہ وسلم ۔
اس لئے آنحضرت پر کمالات نبوت ختم ہوئے ۔ کمالات نبوت ختم ہونے کے ساتھ ہی ختم نبوت ہوا ۔
الحکم جلد ۵ نمبر ۲۳ مورخه ۲۴ رجون ۱۹۰۱ء صفحہ ۱۱،۱۰)

لاکن اینجا برائے استدراک آمده است اس جگہ لکین کا لفظ استدراک کے لئے آیا ہے۔ جب
چوں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پیچ کس رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کسی کے باپ نہیں تو وہی اعتراض
را پدر نیست پس ہماری اعتراض کہ بر جو آپ کے دشمنوں پر کیا گیا تھا اور کہا گیا تھا کہ تمہارا دشمن
دشمناں کرده شده و گفته که إِن شَانِئَكَ هُوَ ابْتَر رہے گا ۔ یہ اعتراض آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی
الابتو بر آنحضرت هم لازم می آید گویا وارد ہوتا ہے گویا کہ اللہ تعالی اعتراض کرنے والے کی
کہ خدا تعالیٰ تصدیق معترض میکند برائے تصدیق کرتا ہے ۔ اس وہم کے ازالہ کے لئے فرمایا ہے
ازالہ ایں و ہم فرموده است وَ لكِنْ رَسُولَ وَلكِنْ رَسُولَ اللهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّن کہ کوئی ابدال ، قطب اور
اللهِ وَخَاتَمَ النَّبِينَ یعنی هیچ ابدال و قطب ولی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر کے بغیر نہیں ہوگا۔ دنیوی
و اولیاء بجز ختم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حکام کا یہی دستور ہے کہ اگر کسی کاغذ پر سرکاری مہر نہ ہو تو وہ
نخواهد شد ۔ حکام را ہمیں حالت است کہ اسے صحیح نہیں سمجھتے۔ جس شخص کو الہام اور مکالمہ الہی ہوتا ہے
اگر بر کاغذ مهر سرکاری نشود صحیح نمی دانند هر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر سے ہوتا ہے اور ان معنی کی
کسے راہ کہ الہام و مکالمہ الہی میشود از مهر رو سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہم سب کے باپ ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم می شود و ازیں معنی غرض ایک معنی کے لحاظ سے نبوت کی نفی ہو جاتی ہے اور ایک
رسول اللہ صلعم همه را پدرست در یک معنی نفی معنی کے لحاظ سے نبوت کا اثبات ہو جاتا ہے اگر ہم کہیں کہ
نبوت میشود و در یک معنی اثبات نبوۃ میشود سلسله افادات نبوی منقطع ہو گیا ہے اور اب کسی کو الہام اور
اگر بگوئیم که سلسله افادات نبوی منقطع شدہ مکالمہ و مخاطبہ الہی نہیں ہوتا تو اسلام بالکل تباہ ہو جاتا ہے۔
واکنوں کسے راہ الہام و مکالمہ و مخاطبہ الہی نمی ہمارے سلسلہ کی یہ مثال ہے کہ اگر کوئی آئینہ میں اپنی صورت
شود همه اسلام تباه میشود سلسله مارا ایں مثال دیکھتا ہے تو اسے آئینہ میں جو صورت نظر آتی ہے وہ کوئی
ست که اگر کسے در آئینه صورت می بیند آنچہ دوسری صورت نہیں ہوتی بلکہ وہی ہے جو آئینہ کے سامنے
در شیشه نظر می آید چیزی دیگر نیست ہماں ہے۔ یہ لوگ اس آیہ کریمہ میں غور نہیں کرتے اور میں خوب
است که پیش شیشه است این مردماں جانتا ہوں کہ یہ سب یہی عقیدہ رکھتے ہیں کہ مکالمات الہیہ کا
دریں آیت کریمہ غور نمی کنند و من خوب می سلسلہ منقطع ہو گیا ہے۔ کلام کے معنے وحی کے ہیں ۔ قرآن
دانم کہ ایں ہمہ عقیدہ میدارند کہ سلسلہ کریم میں الہام کا ذکر نہیں آیا وحی کا ذکر آیا ہے اور الہام اور
له الكوثر : ۴

مکالمات الهیه منقطع شده است - کلام بمعنی وحی کا انقطاع ایک ہی معنے رکھتا ہے اور وہ یہ نہیں خیال
وحی است در قرآن هم ذکر الهام نیامده بلکہ ذکر کرتے کہ اگر یہ سلسلہ منقطع ہو جائے تو اسلام کی برکات
وحی آمده و قطعیت الهام و وحی یک معنی دار دو نمی میں سے باقی کیا رہ جاتا ہے۔ پس اس کے وہی معنے ہیں جو
پندارند که اگر ایں سلسلہ منقطع شود باقی از میں نے آئینہ اور ظل کی مثال میں بیان کئے ہیں کہ ظل
برکات اسلام چه می ماند ۔ پس ہمیں معنی است اپنے اندر اصل کے تمام نقوش رکھتا ہے اور ظل نبوت
که گفتم در مثال آئینہ وظل کہ ظل ہمہ نقوش بھی اسی طرح ہے۔ البتہ وہ نبوت منقطع ہے جو بلا توسل
اصل در خود دارد وظل نبوت ہمیں طور است رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہو اور ہر شخص جو اس کا انکار
البته آل نبوت منقطع است که بلا توسل وسلسلہ کرے وہ کافر ہو جاتا ہے اور دین سے خارج ہو جاتا ہے
رسول اللہ آید و ہر کسے کہ ازیں انکار می کند کافر اگر دین اس طرح مردہ ہو چکا ہے تو اس کے ذریعہ نجات کی
میشود و از دین خارج میشود اگر دین بایں طور کس طرح توقع رکھی جاسکتی ہے ۔ اگر انسان اس دنیا میں
مرده است کدام توقع : م توقع نجات باید داشت اگر تکمیل معرفت نہ کرے تو اس بات پر کیا دلیل ہے کہ وہ نجات
انسان اندریں عالم تکمیل معرفت نکند چه دلیل آخرت کے روز یہ تکمیل کرلے گا بجز اس صورت کے جو ہم
دارد که در روز آخرۃ خواهد کرد بجز ایں صورت پیش کرتے ہیں کوئی اور صورت نہیں ہے۔ مَنْ كَانَ فِي
که ما پیش میکنیم دیگر صورت نیست مَنْ كَانَ هَذِهِ اعْلَى فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ أَعْلى - قرآن کریم کے
فِي هَذِهِ أَعْلَى فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ اَعلیٰ کے بہت سے مقامات سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ امت خیر امت
از بسیار مقامات قرآن معلوم میشود که این ہے۔ پس یہ امت خیر امت کیسے ہوئی کہ امت موسوی میں
امت خیر امت است پس کدام خیرست که در تو الہام اور مکالمہ کا سلسلہ جاری تھا اور اس امت میں وہ
امت موسوی الهام مکالمه و غیره میشدی و در جاری نہیں اور پھر ان کی مشابہت امت موسوی سے کیسے
این امت نمی شود و کدام مشابہت ہوئی۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس عالم کے تکمیل کنندہ
ایناں را بامت موسوی خواهد بود۔ آنحضرت ہیں یعنی اس عالم کا کمال رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہو گیا
صلعم تکمیل کننده این عالم اند یعنی کمال این عالم اور ختم نبوت کے معنے یہ ہیں کہ کوئی اور نبی اس وقت تک
بر رسول الله صلعم ختم شده و ایں معنی ختم نبوت نہیں ہو گا حتی کہ اس کی نبوت پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
است که کسے دیگر نبی نمی شود حتی کہ مہر رسول اللہ کی مہر نہ ہو۔ چنانچہ اس کی مثال ہم دنیا میں بھی دیکھتے ہیں کہ
لے بنی اسرائیل : ۷۳

رودو
صلی اللہ علیہ وسلم بر نبوت او نشود چنانکہ مثال آں کسی سرکاری پروانہ کی اس وقت تک تصدیق نہیں ہوتی
دریں دنیا دیده بود که هیچ پروانه سرکاری تصدیق جب تک کہ اس پر سرکاری مہر نہ ہو۔ پس مَا كَانَ مُحَمَّد
نمی شود حتی که مهر سر کاری بر او نبود پس ازیں آیت کی آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ جسمانی ابوت
معلوم میشود که الله تعالی بطور جسمانی نفی ابوت می کی نفی فرماتا ہے اور روحانی طور پر وہ آپ کی نبوت کو
فرماید و بطور روحانی اثبات نبوت میکند بہر حال ثابت کرتا ہے۔ بہر حال اس بات پر ایمان لانا چاہیے
ایمان باید آورد که برکات و افادات رسول اللہ کہ رسول کریم صلی اللہ علی وسلم کے برکات اور افادات
صلی اللہ علیہ وسلم جاری است إِن كُنتُم جاری ہیں اِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ
تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ الله دریں اللہ اس آیت میں محبت کے کیا معنی ہیں؟ اس کے یہ معنے
آیت معنے محبت چیست این معنی ہرگز نیست کہ ہر گز نہیں ہیں کہ جس شخص سے خدا محبت کرے اس عالم
خدا ہر کسے راہ کہ محبت میکند دریں عالم اور اکور میں وہ اسے اندھا رکھتا ہے۔ اگر ان دون ہمت لوگوں کو
میدارد اگر این دوناں را عقل بودے عقل ہوتی تو وہ اس بات کو ضرور جان لیتے کہ انسان وہی
میدانندے ۔ انسان ہماں باشد که طالب مغز ہوتا ہے جو مغز کا طالب ہو نہ کہ پوست کا۔ تمام ابدال مغز
شود نه که پوست همه ابدال طالب مغز شده اند کے طالب تھے اور ہمارا ایمان ہے کہ وہ چاہتے تھے کہ
ایمان ہمیں است که ایشان میخواهند که چشم آنها ان کی آنکھ بینا ہو نہ کہ اندھی ۔ اہلِ اسلام کا مغضوب علیہم
بینا شود نه که کور ۔ باعث مغضوب شدن اہلِ ہو جانا کیا ہے؟ یہی ہے کہ وہ زبان سے کہتے ہیں کہ ہم
اسلام چیست ہمیں کہ از زبان میگویند که ایمان ایمان لے آئے اور ان کے دل میں ایمان کا ذرہ بھی
آوردیم در دل پیچ شے نیست و ہمیں معنی ایں نہیں اور یہی معنے اس آیت کے ہیں کہ مَا قَدَرُوا اللهَ
آیت است مَا قَدَرُوا اللهَ حَقَّ قَدْرِہ کے ہمیں حَقَّ قَدْرِہ اور یہی نابینائی جس کا ہم نے ذکر کیا ہے
نابینائی که ذکر کردیم موجب فسق و فجور است و موجب فسق و فجور ہے اور اسی بینائی کے لئے اللہ تعالیٰ نے
برائے ہمیں بینائی خداوند تعالیٰ ایں سلسلہ را قائم اس سلسلہ کو قائم کیا ہے کہ خدا تعالیٰ چاہتا ہے کہ وہ بینائی
کرده است که باز آں بینائی کہ رفته است پیدا جو معدوم ہو گئی تھی اسے دوبارہ پیدا کرے ۔ خدا چاہتا
شود خدا می خواهد که ثابت کند که آں نبی صلی اللہ ہے کہ وہ یہ ثابت کرے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
علیہ وسلم زنده ست و افادہ آں ہم زنده است اگر زندہ ہیں اور آپ کی قوت افاضہ بھی زندہ ہے۔ اگر یہ نہ
ال عمران : ۳۲ الحج : ۷۵

آج 10 میں سے 10 باقی