مختصر فہرستِ مضامین
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
V
بسم الله الرحمن الرحيم
نمبر شمار
نحمدہ و نصلی علی رسوله الكريم
مختصر فہرست مضامین جلد هفتم
مضمون
قرآن کے لفظ میں ایک زبردست پیشگوئی ہے
صفحه
♡
♡
مومن کو فوت ہونے کے بعد بلا توقف بہشت میں جگہ ملتی ہے
خدا کی طرف سے نشانی ہے کہ ہر ایک نبی سے ٹھٹھا کیا جاتا ہے
مَا يَأْتِيهِمْ مِنْ رَّسُولٍ إِلَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِءُونَ سے مسیح موعود کے
کے آسمان سے اترنے کے خیال کی تردید
مَا يَأْتِيهِمْ مِّنْ رَّسُولٍ إِلَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِءُونَ کے منہاج پر مجھے
بھی علماء نے کافر ، دجال، فاسق ، فاجر وغیرہ کے خطاب دیئے ۔
علم ہیئت کے محققین یورپ جس طرز سے آسمانوں کے وجود کی نسبت
خیال رکھتے ہیں در حقیقت وہ خیال قرآن کریم کے مخالف نہیں
كُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَ کی تفسیر
لَا الشَّمْسُ يَنْبَغِي لَهَا أَنْ تُدْرِكَ الْقَمَرَ وَلَا الَّيْلُ سَابِقُ النَّهَارِ
سے ہستی باری کی دلیل
ماضی مضارع کے معنوں پر بھی آجاتا ہے اس کی ایک نظیر
ورسس
آیت وَ مَنْ تُعَمِّرُهُ نُنَكِسْهُ فِي الْخَلْقِ سے حضرت عیسی کی موت
ثابت ہوتی ہے
لد
♡
A
الد
vi
مضمون
عالم آخرت میں تمثلی خلق اور پیدائش کی دلیل
اعتراض کہ چھ دن میں زمین و آسمان کی پیدائش ضعف پر دلالت کرتی
ہے کیونکہ معا خدا کے ارادہ کے ساتھ ہی سب کچھ ہو جانا لازم ہے
جو چیز عمل اور اسباب سے پیدا ہوتی ہے وہ خلق ہے اور جو محض کن
سے ہو وہ امر ہے
إِلَّا مَنْ خَطِفَ الْخَطْفَةَ فَأَتْبَعَهُ شِهَابٌ ثَاقِب - کے معنے
قرآن کی تعلیم کا اصل مقصد یہی ہے کہ خدا کو اپنی محبت کی رو سے بھی
واحد لاشریک ٹھہراؤ
مومن اپنی موت کے بعد بلا توقف جنت میں داخل کئے جائیں گے کی دلیل
خدا کی کتاب میں نیک و بد کی جزا کے لیے دو مقام پائے جاتے ہیں ایک
عالم برزخ اور اس کے بعد ایک اور اعلیٰ تجلی کا دن
اَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِيْنَ اِلَّا مَوْتَتَنَا الأولی میں ہمزہ استفہام تقریری کے لئے
ہے اور فاء ایک محذوف پر عطف ہے اور الا استثناء مفرغ ہے
حضرت ابوہریرة کی آیت فَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِينَ إِلَّا مَوْتَتَنَا الْأُولى سے
رم
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے وقت استدلال
قرآن نے عالم آخرت میں ایمان کے پاک درختوں کو عمدہ میووں سے
مشابہت دی اور بے ایمانی کے خبیث درخت کا نام عالم آخرت میں
زقوم رکھا
نمبر شمار
الم
vii
مضمون
الہام ہونا انسان کی اپنی خوبی نہیں ہے یہ تو اللہ کا فعل ہے مومن کی نظر
ہمیشہ اعمال صالحہ پر ہوتی ہے
حضرت ابراھیم نے اپنے بیٹے کو ذبح کرنے کے لیے چھری پھیر دی
عیسائیوں کو متنبہ کرنے کی خاطر انہیں کی مسلمہ کتابوں سے الزامی جواب
دیئے جاتے ہیں
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ بعثت میں حضرت جبرائیل کے
توقف نزول کے معنے
انبیاء علیہم السلام پر حضرت جبرائیل کے توقف نزول کا عقیدہ رکھنے والے
علماء کی غلطی کی وجہ اور اس کا جواب
ملائکہ کے نزول کی حقیقت
منکرین انبیاء علیہم السلام کی نسبت یہی بدظنی کرتے آئے ہیں کہ ان
هذَا لَشَيْء يُرَادُ یعنی اس دعوے میں تو کوئی نفسانی مطلب ہے
استفسار کا جواب کہ اگر آیت وَ خُذْ بِيَدِكَ ضِعْثًا فَاضْرِبُ بِهِ وَلَا تَحْنَتُ
کے وہ معنی کیے جائیں جو عام مفسروں نے کیے ہیں تو شرع میں حیلوں کا
باب کھل جائے گا
خدا تعالیٰ اپنے بندوں کی تعریف میں اُولِي الْأَيْدِي وَالْأَبْصَارِ فرماتا ہے
مرنے کے بعد ہر ایک کا رفع ہوتا ہے جَنَّتِ عَدْنٍ مُفَتَّحَةً لَهُمُ الْأَبْوَابُ
میں اس رفع کی طرف اشارہ ہے
نمبر شمار
الد
لد ۔
ママ
لد ٧
viii
مضمون
کا فر کا رفع نہیں ہوتا لا تُفتَّحُ لَهُمُ ابْوَابُ السَّمَاءِ اس کی طرف اشارہ
کرتی ہے
مُفَتَّحَةً لَّهُمُ الْأَبْوَابُ میں لَهُمْ کا لفظ اجسام کو چاہتا ہے تو کیا یہ سب
کے سب اسی جسم عنصری کے ساتھ جاتے ہیں
فَقَعُوا لَهُ سَجِدِینَ ۔ سجدہ کے لفظ سے خدائے تعالیٰ نے یہ ظاہر کر دیا
کہ ملائکہ انسان کامل سے افضل نہیں
خَلَقْتُ بیدی کا مطلب یہ ہے کہ آدم کو جلالی اور جمالی تجلی کا جامع
پیدا کیا گیا ہے
تکبر شیطان سے آیا ہے اور شیطان بنا دیتا ہے کسی طرح سے بھی تکبر
نہیں کرنا چاہیے
اولیاء اللہ میں تکلفات نہیں ہوتے جبکہ اس وقت کے پیر زادوں اور مشائخوں
مشائخوں کا کوئی قول اور فعل تکلف سے خالی نہیں ہے
خدا کی اصولی صفات چار ہیں
فرقان مجید سے خالقیت باری تعالیٰ پر دلیل قیاس استثنائی
لفظ نزول کے معنے قرآن شریف سے
تین اندھیروں میں انسان کی پیدائش ہوتی ہے ۔ پیٹ ۲۔ رحم ۳۔ جھلی
جس کے اندر بچہ پیدا ہوتا ہے
وعدہ کی پیشگوئی کسی طرح ٹل نہیں سکتی وعید کی پیشگوئی خوف ، دعا اور صدقہ
خیرات سے مل سکتی ہے
نمبر شمار
لدا
لد ۔
ix
مضمون
قرآن کریم اخلاقی تعلیم میں قانون قدرت کے قدم بہ قدم چلا ہے۔
اس کی تعلیمات نہایت درجہ اعتدال پروا پر واقع ہیں
والد صاحب مرزاغلام مرتضی مرحوم کی وفات کے وقت الہام ہوا اکیس
اللهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ
فوت شدہ دوبارہ دنیا کی طرف نہیں آسکتا
پادری عیسی کے خدا ہونے کی دلیل بیان کرتے ہیں کہ وہ مردے زندہ کرتا تھا
قُلْ يُعِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمُ الخ میں قُلْ يُعِبَادِی کی طرز
اختیار کرنے میں بھید
اس عالم کے لحاظ سے وَ نُفِخَ فِي الصُّورِ فَصَعِقَ مَنْ فِي السَّمَاتِ وَمَنْ فِي
الْأَرْضِ کے معنے
کامل جزا بجز تجلی مالکیت تامہ کے کہ جو ہدم بنیان اسباب کو مستلزم ہے ظہور
میں نہیں آسکتی۔
صادق کی یہ نشانی ہے کہ اس کی بعض پیشگوئیاں پوری ہو جاتی ہیں
وَ إِنْ يَكُ صَادِقًا يُصِبُكُمُ بَعْضُ الَّذِي يَعِدُكُمُ میں بعض کی شرط لگانے
کی وجہ
پیشگوئی دو قسم کی ہوتی ہیں ایک وعد کی ، دوسری وعید کی
لَخَلْقُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ أَكْبَرُ مِنْ خَلْقِ النَّاسِ مفسرین نے لکھا ہے
ہے کہ اس جگہ انسانوں سے مراد دجال ہے
ال
نمبر شمار
لدالله
لدا
ママ
لده
لد ٧
M
لد
لد
X
مضمون
استجابت دعا کا مسئلہ در حقیقت دعا کے مسئلہ کی ایک فرع ہے
دعا کی ماہیت
ادْعُونِي اَسْتَجِبْ لَكُمْ میں اُدْعُو سے مراد معمولی دعا ئیں نہیں ہیں
دعا اور استجابت میں رشتہ
مقبولوں کی اول علامت مستجابت الدعوات ہوتا ہے
یہ خیال کہ مقبولین کی ہر ایک دعا قبول ہو جاتی ہے سراسر غلط ہے
دعا اور رعایت اسباب
قبولیت دعا کے تین ہی ذریعے ہیں
تدابیر اور دعا کا باہمی رشتہ
حکیم مطلق دعاؤں کے بعد دو طور سے نصرت اور امداد کو نازل کرتا ہے
دعا کی فرضیت کے چار سبب
بعض اوقات کسی دعا میں اجابت بصورت رد ہی ہوتی ہے
جو لوگ کہتے ہیں ہماری دعا قبول نہیں ہوتی وہ ان قواعد اور مراتب کا لحاظ
نہیں رکھتے جو قبولیت دعا کے واسطے ضروری ہیں
قضا و قدر کا دعا کے ساتھ بہت بڑا تعلق ہے دعا کے ساتھ معلق تقدیر مل جاتی ہے
دعا کے دو پہلو ہیں ایک پہلو میں اللہ تعالیٰ اپنی منوانا چاہتا ہے اور دوسرے
پہلو میں بندے کی مان لیتا ہے
خدا نے مجھے دعاؤں میں وہ جوش دیا ہے جیسے سمندر میں ایک جوش ہے
نمبر شمار
xi
نمبر شمار
ال
مضمون
خدا تعالیٰ کے انعامات کی اُمَّ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ ہے
جب تک تدبیر کے ساتھ دعا نہ ہو کچھ نہیں اور دعا کے ساتھ تدبیر نہ ہو تو کچھ
فائدہ نہیں
مسلمان علماء جب لفظ تو فی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر آتا ہے تو اس کے
معنے موت کرتے ہیں اور جب مسیح پر آتا ہے تو زندہ مع جسم آسمان پر اٹھاتے
ہیں ان کی غیرت کو کیا ہوا ؟
ہم قرآن شریف کی تعلیم کے موافق دنیا کے ہر ایک نبی کو جو مقبول الا نام
کی
رے ہیں عزت اور تعظیم کی راہ سے دیکھتے ہیں
گزرے
سوال کا جواب کہ زردشت نبی تھا یا نہیں
نص صریح سے اس بات کا ثبوت کہ آدم جمعہ کے آخری حصہ میں پیدا کیا گیا
فرشتوں کا جناب الہی میں عرض کرنا کہ کیا تو ایک مفس کو خلیفہ بنانے لگا
ہے؟ اس کے کیا معنے ہیں؟
جو شخص کامل انقطاع اور کامل توکل کا مرتبہ پیدا کر لیتا ہے تو فرشتے اس ا
خادم کیے جاتے ہیں
استقامت کیا ہے
کے
جو لوگ خدا پر ایمان لا کر استقامت اختیار کرتے ہیں فرشتے ان کو بشارت
کے الہامات سناتے ہیں
الہام کیا چیز ہے
xii
استقامت سے کیا مراد ہے
مضمون
اسلام کی حقیت اور حقانیت کی اول نشانی یہی ہے کہ اس میں ہمیشہ ایسے
راستبازجن سے خدا ہمکلام ہو پیدا ہوتے ہیں
آیت نَحْنُ أَوْلِيَؤُكُمْ فِي الْحَيُوةِ الدُّنْيَا وَ فِي الْآخِرَةِ تَکذیب میں ان
نادانوں کی ہے جنہوں نے اس زندگی میں نزول ملائکہ سے انکار کیا
نُزُلًا مِّنْ غَفُورٍ رَّحِيمٍ میں مہمانی کے لفظ سے اس پھل کی طرف اشارہ
ہے جو آیت تُونِي أَكُلَهَا كُلَّ حِينٍ میں فرمایا گیا ہے
جو لوگ اللہ کے دوست محب اور محبوب ہیں ان کی نشانیاں
ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ کیا تعلیم دیتی ہے
اعْمَلُوا مَا شِئْتُم کا مقام اور اس کے معنے
وجودی ( وحدت وجود کا عقیدہ رکھنے والے ) نے جو قدم مارا ہے وہ
حد ادب سے بڑھ کر ہے
قیامت کی خبر سننا کی تعبیر
میرے پر کھولا گیا کہ آیت موصوفہ و كَذلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ قُرْآنًا عَرَبِيًّا
لِتُنْذِرَ أُم القرى عربی کے ام الالسنہ ہونے کی طرف اشارہ کرتی ہے
خدا کی دو صفتیں ہیں ایک صفت تشبیہی ، دوسری صفت تنزیہی
اللہ تعالیٰ نے اول ضرورت فرقان مجید کی نازل ہونے کی بیان کی پھر بطور
توضیح جسمانی قانون کا حوالہ دیا
نمبر شمار
M
لد
الد ٧
xiii
مضمون
قرآنی تعلیم یہ ہے کہ دیکھنا چاہیے کہ وہ محل اور موقع گناہ بخشنے کا ہے یا سزا
دینے کا ہے
وَجَزْؤُا سَيِّئَةٍ سَيِّئَةٌ مِثْلُهَا به اجمالی عبارت توسیع قانون کے لیے بیان
فرمائی گئی ہے
انتقام میں اسلام، یہود و نصاری کی تعلیمات کا موازنہ
انجیل کی تعلیم عفو تفریط کی طرف جھکی ہوئی ہے دوسری طرف توریت کی تعلیم
انتقام افراط کی طرف جھکی ہوئی ہے
کلام الہی کی تین قسمیں ۔ وحی ، رویا ، کشف
سواد
اعظم علماء الہام کو وحی کا مترادف قرار دینے میں متفق ہیں
الہام ایک القاء غیبی ہے کہ جس کا حصول کسی طرح کی سوچ اور تردد اور تفکر
اور تدبیر پر موقوف نہیں ہوتا
کلام اور الہام میں فرق
صاحب کشف ایک دہر یہ بھی ہو سکتا ہے لیکن صاحب وحی سوائے مسلمان
کے دوسرا کوئی نہیں ہو سکتا
اللہ تعالیٰ نے وحی اور الہام کا مادہ ہر شخص میں رکھ دیا ہے
ہر ایک وحی نبی منزل علیہ کی فطرت کے موافق نازل ہوتی ہے
بعض اوقات بعض فقروں میں خدا تعالیٰ کی وحی انسانوں کی بنائی ہوئی
صرفی نحوی قواعد کی بظاہر اتباع نہیں کرتی
نمبر شمار
१५