فہرست آیات

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

xiv
نمبر شمار
مضمون
الد
محض الہام جب تک اس کے ساتھ فعلی شہادت نہ ہو ہر گز کسی کام کا نہیں
۱۰۵ الہام کی ضرورت
میری جماعت میں اس قسم کے ملہم اس قدر ہیں کہ بعض کے الہامات کی
ایک کتاب بنتی ہے
یہ خیال مت کرو کہ خدا کی وحی آگے نہیں بلکہ پیچھے رہ گئی ہے
ہر ایک مہم من اللہ کو تبلیغ و اظہار کے لحاظ سے تین قسم کے الہام ہوتے ہیں
وجی دو قسم کی ہے وحی الابتلاء اور وحی الاصطفاء
الہام کشف یا رویا تین قسم کے ہوتے ہیں اول خدا کی طرف سے دوسرے
حدیث النفس تیسرے شیطانی الہام
خدا کی طرف سے نازل ہونے والے الہام کی تین علامتیں
سچا الہام جو خالص خدا تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہے اس کی دس علامتیں
رحمانی الہام کی گیارہ نشانیاں
سوال کا جواب کہ وحی کس طرح نازل ہوتی ہے
یہ الزام کہ صحابہ کرام سے الہامات ثابت نہیں ہوتے بالکل بے جا اور غلط
اگر کل قول و فعل آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا وحی تھا تو پھر اجتہادی غلطی
کیوں ہوئی کا جواب
ہر ایک نبی کو جب تک وحی نہ ہو وہ کچھ نہیں کہہ سکتا
قرآن کریم کی محکمات اور بینات علم ہے اور مخالف قرآن کے جو کچھ ہے وہ ظن ہے

XV
نمبر شمار
مضمون
صفحه
کفار کے اعتراض کا جواب کہ قرآن مکہ و طائف میں سے کسی رئیس اور
دولتمند پر کیوں نازل نہ ہوا تا اس کی رئیسانہ شان، رعب سیاست اور مال
کے خرچ سے جلد تر دین پھیل جاتا
سنت اللہ کہ برگزیدہ لوگ ورطہ عظیمہ میں ڈالے جاتے ہیں اس کا سر
قرآن کو دستاویز پکڑو اور اسی کو مقدم رکھو
إنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ کے یہ معنے ہیں کہ یہودیوں کے ادبار اور ذلت کی
نشانی مسیح کے آنے کا وقت تھا
إِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُنَ بِھا کو حضرت عیسیٰ کے نزول سے کچھ
بھی تعلق نہیں
اللہ تعالیٰ نے مسیح کے متعلق وَ إِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ کہا ہے یہ نہیں کہ إِنَّهُ
سَيَكُونُ عِلْمًا لِلسَّاعَةِ
آیت إِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ میں ان کی ضمیر قرآن کریم کی طرف راجع ہے
ساعۃ سے مراد اس جگہ وہ عذاب ہے جو حضرت عیسیٰ کے بعد طیطوس رومی
کے ہاتھ سے یہود پر نازل ہوا تھا
اصل قیامت کا علم تو سوائے خدا کے اور کسی کو بھی نہیں
سنت اللہ ہے کہ خدا تعالیٰ کا کلام اور نبی لیلتہ القدر میں نازل ہوتے ہیں
إِنَّا أَنْزَلْتُهُ فِي لَيْلَةٍ مُبْرَكَةٍ میں برکت والی رات سے مراد
فَارْتَقِبُ يَوْمَ تَأْتِي السَّمَاءُ بِدُ خَانِ مُّبِین میں دخان سے مراد

xvi
نمبر شمار
مضمون
إِنَّا كَا شِفُوا الْعَذَابِ قَلِيلًا إِنَّكُمْ عَابِدُونَ آیت صریح نص ہے کہ
خدا تعالیٰ تضرع کو قبول کر کے عذاب ٹال دیتا ہے
ذُقُ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْكَرِيمُ یہ کلام نہایت غضب کا ہے
١٣٣ لا يَذُوقُوْنَ فِيهَا الْمَوْتَ إِلَّا الْمَوْتَةَ الأولى سے حضرت مسیح کی حیات
الله
کی تردید
اگر کوئی حدیث قرآن کریم سے مخالف ہو تو ہر گز نہیں ماننی چاہیے
فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَ اللَّهِ وَايْتِهِ يُؤْمِنُونَ کے لفظ حدیث میں ایک پیشگوئی
دو متقابل سلسلوں ، سلسلہ موسویہ اور سلسلہ محمدیہ کا ذکر
جس شخص کو آنحضرت صلعم کا پاس نہیں وہ بے ایمان ہے
مَا هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا نَمُوتُ وَ نَحْيَا وَمَا يُهْلِكُنَا إِلَّا الدَّهْرُ سے
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی صداقت کی دلیل
محض الہام جب تک اس کے ساتھ فعلی شہادت نہ ہو ہر گز کسی کام کا نہیں
پہلی کتابوں سے اجتہاد کرنا حرام نہیں
اپنی حالت کی پاک تبدیلی اور دعاؤں کے ساتھ ساتھ اپنی اولا د اور بیوی
کے واسطے بھی دعا کرتے رہنا چاہیے
انبیاء کے دشمنوں کے برخلاف خدا تعالیٰ اپنے مصالح اور سنن کے لحاظ
بڑے تو قف اور حلم کے ساتھ کام کرتا ہے
حَتَّى تَضَعَ الْحَرْبُ اَوْزَارَهَا یعنی اس وقت تک لڑائی کرو جب تک کہ مسیح
کا وقت آجائے

آج 10 میں سے 10 باقی