سورة البَقَرَة

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

xvii
نمبر شمار
الده
مضمون
۱۴۴ يَأْكُلُونَ كَمَا تَأْكُلُ الْأَنْعَامُ چارپایوں کی طرح کھانے کے متفرق پہلو
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حقانیت کی شہادت کہ عرب میں یا محلون
كَمَا تَأْكُلُ الْأَنْعَامُ سے يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَ قِيَامًا کی تبدیلی
مَثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِي وُعِدَ الْمُتَّقُونَ اس جگہ صاف طور پر فرمایا کہ اس
الد ٧
اولد
بہشت کو مثالی طور پر یوں سمجھ لو
لا اله الا اللہ کے معنی لغت عرب کے موارد استعمال کے لحاظ سے
کلمہ طیبہ کے معنے اور حقیقت
نبیوں کے استغفار کا مطلب
انبیاء علیہم السلام کے گلہ کرنے سے بھی انسان کا فر ہو جاتا ہے
اعتراض کا جواب کہ حضرت نوح علیہ السلام نے خلاف منشاء ایزدی اپنے
بیٹے کے لئے دعا کی اسلیے وہ گنہگار ہوئے
استغفار کے حقیقی اور اصلی معنی
لہو ولعب سے مراد
صفحه
حدیبیہ کے قصہ کو خدا تعالیٰ نے فتح مبین کے نام سے موسوم کیا ہے
إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُبِينًا لِيَغْفِرَ لَكَ اللهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ وَمَا
تاخر ۔ اس جگہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ فتح کو گناہ کے بخشنے سے کیا تعلق ہے
اللہ تعالیٰ نے بطریق مجاز آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات بابرکات
کو اپنی ذات اقدس ہی قرار دیا

xviii
مضمون
وَعَدَكُمُ اللهُ مَغَانِمَ كَثِيرَةً تَأخُذُونَهَا اور وَ أُخْرَى لَمْ تَقْدِرُوا
عَلَيْهَا میں مذکور مال اور ممالک
آیت هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ جسمانی اور
سیاست ملکی کے طور پر مسیح کے حق میں پیشگوئی ہے
حضرت موسی نے اشداء عَلَى الْكُفَّارِ کہ کر صحابہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خبر دی
حضرت عیسی نے گزرعِ اخْرَجَ شَطْعہ کہکر صحابہ مسیح موعود کی خبر دی
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دو بعث ہیں ایک بعث محمدی دوسرا
بعث احمدی
أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ کے معنی
جو شخص اپنی خشک توحید پر بھروسہ کر کے رسول سے قطع تعلق کرتا ہے
وہ خدا کا نافرمان ہے
صحابہ کو آپس میں جنگ و جدال اور باہمی آویزش کی وجہ سے کافر قرار نہیں دیا
تم ایک دوسرے کی چڑ کے نام نہ ڈالو یہ فعل فساق و فجار ہے
یہ خوب یا درکھو کہ ساری خرابیاں اور برائیاں بدظنی سے پیدا ہوئی ہیں
اپنے بھائی کا گلہ کرنا مردہ کھانا ہے
اولیاء اللہ رسول اور نبی دو قسم کے ہوتے ہیں ایک جو دوسروں کی اصلاح
کے لئے مامور ہوتے ہیں انکے لئے ضروری نہیں کہ کسی عالی خاندان ، قوم
میں سے ہوں ۔ دوسرے وہ جو رسول یا نبی یا محدث کہلاتے ہیں خدا ان کو
اعلیٰ درجہ کی قوم اور خاندان میں سے پیدا کرتا ہے
نمبر شمار

xix
نمبر شمار
مضمون
خدا کے نزدیک بڑا وہ ہے جو متقی ہے یہ جو مختلف ذاتیں ہیں یہ کوئی وجہ
شرافت نہیں
حضرت ابو بل ابوبکر اور حضرت یشوع بن نون میں ایک مناسبت
مومنوں کی تعریف میں رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوا عَنْهُ فرمایا جبکہ الناس جن پر
ایمان لانے کے بعد ابتلا کے موقعے نہیں آئے وہ اسلمنا میں داخل ہیں
خدا کے افعال گوناگوں ہیں اس کی قدرت کبھی درماندہ نہیں ہوئی
سلوک کے خاتمہ کا مقام
فَالْمُقَسِمُتِ امرا میں سلسلہ علل روحانیہ کا بیان
وَ مَا مَسَّنَا مِنْ تُغُوبِ اس لفظ کا رد ہے کہ خدا نے ساتویں دن آرام کیا
قُتِلَ الْخَرْصُونَ الَّذِينَ هُمْ فِي غَيْرَةٍ سَاهُونَ میں عمرہ کے معنی
۱۷۷ وَفِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِلسَّابِلِ وَالْمَحْرُومِ میں محروم سے مراد
مومنوں متقیوں سے خدا تعالیٰ کا رزق دینے کا وعدہ ہے
ایک طرف تدابیر کی رعایت ہوا اور دوسری طرف تو کل بھی پورا ہو
آیت وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ کی رو سے انسان کی
پیدائش کی علت غائی عبادت ہے
ہستی باری تعالیٰ کی دلیل کہ وجود تمام اشیاء ممکنہ کا بغیر ذریعہ واجب الوجود
کے محالات خمسہ کو مستلزم ہے
وَ النَّجْمِ إِذَا هَوى کا مطلب ہے جب کبھی خدا تعالیٰ کا کوئی نشان زمین
پر ظاہر ہونے والا ہوتا ہے تو اس سے پہلے آسمان پر کچھ آثار ظاہر ہوتے ہیں

XX
نمبر شمار
مضمون
اس خیال کا رد که روح القدس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر خاص خاص
وقتوں پر نازل ہوتا تھا اور دوسرے اوقات میں آپ اس سے بکلی محروم
ہوتے تھے
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر بعض دفعہ ساٹھ دن تک وحی نازل نہیں ہوئی
اس عدم نزول وحی سے مراد
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی فعل اور کوئی قول وحی کی آمیزش سے خالی نہیں
اگر کل قول و فعل آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا وحی سے تھا تو پھر اجتہادی
غلطی کیوں ہوئی کا جواب
۱۸۷ جبرائیل علیہ السلام کا آسمان سے اتر نا حقیقی طور پر نہیں بلکہ تمثیلی ہے
مہدی کا نام ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اور مسیح کا نام حضرت عیسیٰ
سے خاص ہے
مہدی اور مسیح کے مفہوم میں ماخوذ معنے
اعتراض کا جواب کہ ذُو مِرة شیطان کا نام ہے
الهام حضرت مسیح موعود أَردت أَنْ أَسْتَخْلِفَ فَخَلَقْتُ آدَمَ إِنِّي
جَاعِلٌ فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةً کی تشریح
ثُمَّ دَنَا فَتَدَلی کی تفسیر
قَابَ قَوْسَین کی تشریح
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے عظیم الشان روحانی حسن نے حق اللہ اور حق العباد
دونوں حقوق کو ادا کیا

xxi
مضمون
تدٹی کے معنی کہ شفاعت کے لئے دور افتادہ لوگوں کی طرف بکمال
ہمدردی و غم خواری توجہ کرنا
ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّى فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْن او ادنی میں ادنی کا لفظ استعمال
صفحه
کرنے کی وجہ
عیسائیوں کو جواب دیتے وقت بعض اوقات سخت الفاظ کے استعمال کی غرض
تزکیه نفس اور اظہار نعمت کے درمیان فرق
خدا تعالیٰ کا ابراھیم کو وفاداری ، صدق اور اخلاص پر وَ ابْرَاهِيمَ الَّذِي
وفی کا خطاب
سوال کا جواب کہ حضرت ابراھیم نے احیائے موتی کی کیفیت کے متعلق
اطمینان چاہا تھا کیا ان کو پہلے اطمینان نہ تھا
یہ کہنا کہ انسانی رنج محن حوا کے سیب کھانے کی وجہ سے ہیں اسلام کا یہ عقیدہ نہیں
لَيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَٹی سے مسیح کے کفارہ کی تردید کہ ثمرہ کوشش پر ہی ہے
نہ کہ خون مسیح پر ایمان لا کر
نمبر شمار
۲۰۳ أَنْ لَيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَٹی میں اللہ تعالیٰ اپنے فیض کو سعی اور مجاہدہ میں
منحصر فرماتا ہے
۲۰۴ وَ أَنَّ إِلى رَبِّكَ الْمُنْتَھی میں دلیل کہ تمام سلسله علل و معلولات کا خدا تعالیٰ
پر ختم ہو جاتا ہے
۲۰۵ شق القمر کا معجزہ ایک قدرتی نشان ہے جو تاریخی طور پر کافی ثبوت اپنے
ساتھ رکھتا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی