فہرست آیات
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
الله
xxii
نمبر شمار
مضمون
شق القمر قوانین قدرتیہ کے برخلاف ہے کا جواب
یہ اعتراض کہ کیوں کر چاند دو ٹکڑے ہو کر آستین میں سے نکل گیا یہ سراسر
بے بنیاد اور باطل ہے
۲۰ سوال کا جواب کہ شق القمر خلاف عقل ہے جس سے انتظام ملکی میں خلل پڑتا ہے
مسئلہ شق القمر ایک تاریخی واقعہ ہے جو قرآن شریف میں درج ہے
مخالفین اسلام کا چپ رہنا شق القمر کے ثبوت کی دلیل ہے کہ وہ ضرور
شق القمر مشاہدہ کر چکے تھے
بھی کچھ ضروری معلوم نہیں ہوتا کہ واقعہ شق القمر جو چند سیکنڈ سے کچھ زیادہ
نہیں تھا ہر یک ولایت کے لوگ اطلاع پا جائیں
شق القمر
القمر کے واقعہ پر ہندوؤں کی معتبر کتابوں میں بھی شہادت پائی جاتی ہے
نحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت میں شق القمر کی حکمت
۲۱۴ یہ جو کہا گیا کہ قیامت کی گھڑی کا کسی کو علم نہیں سوشریعت کا یہ مطلب نہیں
کہ قیامت کا وقوع پھر ایک پہلو سے پوشیدہ ہے
بعض نادان شق القمر کے معجزہ پر قانون قدرت کی آڑ میں چھپ کر اعتراض
کرتے ہیں
شق القمر اور نَارُ كُونِي بَرْدًا وَ سَلما کے معجزات بھی خارج ا ات بھی خارج از اسباب نہیں
شق القمر دراصل ایک قسم کا خسوف ہی تھا
ودرو ۲۱۸
يُهزَمُ الْجَمْعُ وَ يُوَلُّونَ الدبر میں فتح بدر کی پیشگوئی