سورة الفَاتِحَة
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
له لد ۔
له لد ۔
ل ولد
xxiii
نمبر شمار
مضمون
علم نور ہے وہ حجاب نہیں ہو سکتا بلکہ جہالت حجاب الاکبر ہے
عَلمَهُ البیان میں بیان کے لفظ کے ساتھ عربی زبان کی بلاغت کی طرف
اشاره
الرَّحْمنُ عَلَّمَ الْقُرْآنَ میں مقصود دو باتیں
عَلَّمَ الْقُرْآنَ لَو عَلَّمَهُ البَيَان پر مقدم کرنے میں غرض
اس سوال کا جواب کہ سورہ رحمان میں اعادہ اور تکرار کیوں ہوا ہے
۲۲۴ كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانِ میں فان کا لفظ اختیار کیا یقینی کا نہیں اس میں اشارہ
۲۲۵ كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَإِن وَيَبْقَى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَالِ وَالْإِكْرَامِ میں اشارہ
کہ خدا تعالی هر یک چیز کو معدوم کر کے اپنی وحدانیت دکھلائے گا
۲۲۶ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ میں اشارہ کہ انسان کبھی خدا کے صفات جلالیہ
کے پرتوہ کے نیچے ہوتا ہے
۲۲۷ جنین سے مراد اول اسی دنیا میں بہشتی زندگی اس کو عطا کی جاوے گی
دوسرے مرنے کے بعد جاودانی بہشت اس کو ادا کیا جائے گا
۲۲۸ هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَان میں مذہب کی کوئی شرط نہیں لگائی
بہشتی شراب دنیا کی شرابوں سے کچھ مناسبت اور مشابہت نہیں رکھتی
خدا نے امت میں دو گروہ ہی تجویز فرمائے ایک اولین جو جماعت
نبوی ہے دوسرے آخرین جو جماعت مسیح موعود ہے
خدا تعالیٰ کے خاص دوستوں کی علامت کہ ان کو معارف اور حقائق ولطائف
قرآن دیئے جاتے ہیں
xxiv
نمبر شمار
مضمون
۲۳۲ تفسیر قرآن کریم کا معیار کہ خود اپنا نفس مطہر لے کر قرآن کریم میں غور کرنا
۲۳۳ دنیاوی علوم کی تی علوم کی تحصیل کے لئے تقوی وطہارت کی ضرورت نہیں لیکن دینی
علوم کی تحصیل کے لئے تقویٰ و طہارت کی ضرورت ہے
۲۳۴ مسیح اللہ کے اسم آخر کا مظہر ہے جس کی طرف هُوَ الْآخِرُ میں اشارہ ہے
۲۳۵ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ - خدا کے الوہیت کے تخت پر بیٹھنے سے اشارہ
۲۳۶ قرآن شریف نے خود اپنے آنے کی ضرورت پیش کی کہ اِعْلَمُوا أَنَّ اللهَ
يُحْيِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا
۲۳۷ حدید نے اپنا فعل بأس شدید کا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت
کیا مگر اس کے فعل منافع للناس کا وقت مسیح اور مہدی کا زمانہ ہے
رہبانیت اگر خدا کا حکم ہوتا اور سب لوگ اس پر عمل کرتے تو اس صورت
میں بنی آدم کی قطع نسل ہو کر کبھی کا دنیا کا خاتمہ ہو جاتا
اعلیٰ درجہ کی کرامت اولیاء اللہ یہی ہے کہ ان کے تمام حواس اور عقل
اور فہم اور قیاس میں نور رکھا جاتا ہے
الد ۔
جو شخص اپنی عورت کو ماں کہہ بیٹھے اور پھر رجوع کرے تو عورت کو چھونے
سے پہلے گردن آزاد کرے
پس ضرور ہے کہ بموجب آیت کریمہ كَتَبَ اللهُ لَأَغْلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِى
میری فتح ہو
و
۲۴۲ كَتَبَ اللهُ لَأَغْلِبَنَ آنَا وَ رُسُلِی میں غلبہ سے مراد
XXV
نمبر شمار
مضمون
۲۴۳ أُولَئِكَ كَتَبَ فِي قُلُوبِهِمُ الْإِيمَان ۔ دل میں ایمان کے لکھنے سے مطلب
۲۴۴ أَيَّدَهُمْ بِرُوحِ مِنْهُ صاف اور کھلے طور پر بتلا رہی ہے کہ روح القدس
مومنوں کے ساتھ رہتا تھا
۲۴۵ صحابہ نے یہاں تک ترقی کی کہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ کا
سرٹیفکیٹ ان کو دیا گیا
۲۴۶ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ کا سبب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی
قوت قدسیہ کا نتیجہ ہے
۲۴۷ مَا الكُمُ الرَّسُول کا حکم بغیر کسی قید اور شرط کے نہیں
۲۴۸ لَوْ اَنْزَلْنَا هَذَا الْقُرْآنَ عَلَى جَبَلٍ لَرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْيَةِ
اللہ کے دو معنی
خدائے تعالیٰ کی متفرق صفات اور انکے معنی
ضرورت خالقیت باری تعالیٰ کی دلیل بذریعہ مادہ قیاس اقترانی
اگر کوئی چوڑھا اچھا کام کرے گا تو بخشا جائے گا اور اگر سید ہو کر کوئی
برا کام کرے گا تو وہ دوزخ میں ڈالا جائے گا
یہود و نصاری سے احسان کرو اور ان کے معاملات میں عدل کیا کرو
۲۵۳ اَنْ تَوَلَّوهُمُ میں توٹی کے لفظ میں ایک نکتہ
۲۵۴ مومن نصاری اور یہود اور ہنود سے دوستی اور ہمدردی اور خیر خواہی
کر سکتا احسان کر سکتا ہے مگر ان سے محبت نہیں کر سکتا
لد ولد
لد ولد
xxvi
نمبر شمار
مضمون
۲۵۵ یا درکھو صرف لفاظی اور لسانی کام نہیں آسکتی جب تک عمل نہ ہو
اس وقت قریباً علماء کی یہی حالت ہو رہی ہے لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ
کے مصداق اکثر پائے جاتے ہیں
۲۵۷ مقت خدا کے غضب کو کہتے ہیں
۲۵۸ مُبَشِّرًا بِرَسُولٍ يَأْتِي مِنْ بَعْدِى اسْمه احمد سے حضرت مسیح کی وفات
کی دلیل
۲۵۹ مُبَشِّرًا بِرَسُولٍ يَأْتِي مِنْ بَعْدِى اسْمُه احمد میں بشارت کے دو پہلو
يُرِيدُونَ لِيُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ منہ کی پھونکوں کے معنے
آیت هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى
الدین محله جسمانی اور سیاست ملکی کے طور پر حضرت مسیح کے حق میں
پیشگوئی ہے
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دو منصب ایک تکمیل ہدایت دوسری تکمیل اشاعت
۲۶۳ علماء کرام اور تمام اکا بر ملت اسلام قبول کر چکے کہ تکمیل اشاعت مسیح موعود
کے ذریعہ ہوگی
۲۶۴ متقدمین کا اتفاق کہ عالمگیر غلبہ مسیح موعود کے وقت میں ظہور میں آئے گا
اس غلبہ کے لیے تین امر کا پایا جانا ضروری ہے
۲۶۵ هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ
محلے میں دو لفظ ھدی اور حق کے رکھنے کی حکمت