سورة المنَافِقون

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

له الله
لد الله له
xxvii
مضمون
وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ میں آخری زمانہ میں ایک شخص
فارسی الاصل کے پیدا ہونے کی طرف اشارہ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات اور برکات کو مشاہدہ کرنے والے صرف
دو گروہ ہیں اول صحابہ آنحضرت دوسرا بالا صحابہ کی مانند مسیح موعود کا گروہ
آیت وَ آخَرِينَ مِنْهُمُ میں ایک اشارہ
قرآن کے بڑے دو فائدے ہیں جن کے پہنچانے کے لیے آنحضرت صلعم
ایک حکمت فرقان دوسری تا ثیر قرآن
وَآخَرِينَ مِنْهُمْ کا لفظ مفعول کے محل پر واقع ہے اس کی تفسیر
زمانے تین ہیں اول صحابہ کا زمانہ اور ایک وسط کا زمانہ اور ایک آخری
زمانہ مسیح موعود کا
جو میری جماعت میں داخل ہوا در حقیقت میرے سردار خیرالمرسلین کے
صحابہ میں داخل ہوا
نمبر شمار
دلائل کہ آنے والا مسیح اسی امت میں سے ایک شخص ہوگا
۲۷۴ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ کے بعد ایک ہی زمانہ ہے جس کو مسیح کا
زمانہ یا مہدی کا زمانہ کہتے ہیں۔ احادیث نے اس زمانہ کو تین پیرایوں میں
بیان کیا ہے
عورتوں پر جمعہ کے فرضیت کے متعلق سوال کا جواب
دیہات میں جمعہ کی نماز ادا کرنے کے متعلق سوال کا جواب

آج 10 میں سے 10 باقی