سورة الصَّافات
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تفسير سورة الصفت
بیان فرموده
سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الَّا مَنْ خَطِفَ الْخَطْفَةَ فَأَتْبَعَهُ شِهَابٌ ثَاقِبُ ۔
جبکہ ایک مومن سب باتوں پر خدا تعالیٰ کو مقدم کر لیتا ہے تب اس کا خدا کی طرف رفع ہوتا ہے۔ وہ اسی
زندگی میں خدا تعالیٰ کی طرف اُٹھایا جاتا ہے اور ایک خاص نور سے منور کیا جاتا ہے۔ اس رفع میں وہ شیطان
کی زد سے ایسا بلند ہو جاتا ہے کہ پھر شیطان کا ہاتھ اس تک نہیں پہنچ سکتا۔ ہر ایک چیز کا خدا تعالیٰ نے اس دنیا
یں بھی ایک نمونہ رکھا ہے اور یہ اسی امر کی طرف اشارہ ہے کہ شیطان جب آسمان کی طرف چڑھنے لگتا ہے تو
ایک شہاب ثاقب اس کے پیچھے پڑتا ہے جو اس کو نیچے گرا دیتا ہے۔ ثاقب روشن ستارے کو کہتے ہیں ۔ اس
چیز کو بھی ثاقب کہتے ہیں جو سوراخ کر دیتی ہے اور اس چیز کو بھی ثاقب کہتے ہیں جو بہت اونچی چلی جاتی ہو۔
اس میں حالتِ انسانی کے واسطے ایک مثال بیان کی گئی ہے جو اپنے اندر ایک نہ صرف ظاہری بلکہ ایک مخفی
حقیقت بھی رکھتی ہے۔ جب ایک انسان کو خدا تعالیٰ پر پکا ایمان حاصل ہو جاتا ہے تو اس کا خدا تعالیٰ کی طرف
رفع ہو جاتا ہے اور اس کو ایک خاص قوت اور طاقت اور روشنی عطا کی جاتی ہے جس کے ذریعہ سے وہ شیطان
کو نیچے گرا دیتا ہے۔ ثاقب مارنے والے کو بھی کہتے ہیں۔ ہر ایک مومن کے واسطے لازم ہے کہ وہ اپنے
شیطان کو مارنے کی کوشش کرے اور اسے ہلاک کر ڈالے جو لوگ رُوحانیت کی سائنس سے ناواقف ہیں وہ
ایسی باتوں پر ہنسی کرتے ہیں مگر دراصل وہ خود ہنسی کے لائق ہیں ایک قانونِ قدرت ظاہری ہے ایسا ہی ایک
قانون قدرت باطنی بھی ہے۔ ظاہری قانون باطنی کے واسطے بطور ایک نشان کے ہے۔ اللہ تعالیٰ نے مجھے بھی
اپنی وحی میں فرمایا ہے کہ انتَ مِنِى بِمَنْزِلَةِ الثَّاقِبِ یعنی تو مجھ سے بمنزلہ ثاقب ہے۔اس کے یہ معنے ہیں
کہ میں نے تجھے شیطان کے مارنے کے واسطے پیدا کیا ہے۔ تیرے ہاتھ سے شیطان ہلاک ہو جائے گا۔
شیطان بلند نہیں جاسکتا۔ اگر مومن بلندی پر چڑھ جائے تو شیطان پھر اس پر غالب نہیں آسکتا۔ مومن کو
چاہیے کہ وہ خدا تعالیٰ سے دُعا کرے کہ اس کو ایک ایسی طاقت مل جائے جس سے وہ شیطان کو ہلاک کر سکے
جتنے برے خیالات پیدا ہوتے ہیں ان سب کا دُور کرنا شیطان کو ہلاک کرنے پر منحصر ہے۔ مومن کو چاہیے کہ
استقلال سے کام لے ہمت نہ ہارے شیطان کو مارنے کے پیچھے پڑا رہے آخر وہ ایک دن کامیاب ہو جائے
گا۔ خدا تعالیٰ رحیم و کریم ہے جو لوگ اس کی راہ میں کوشش کرتے ہیں وہ آخران کو کامیابی کا مونہہ دکھا دیتا
ہے۔ بڑا درجہ انسان کا اسی میں ہے کہ وہ اپنے شیطان کو ہلاک کرے۔
( بدر جلدی نمبر ۲ مورخہ ۱۶ جنوری ۱۹۰۸ ء صفحہ ۷۶ )
۔
اِنَّهُمْ كَانُوا إِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ يَسْتَكْبِرُونَ
قرآن کی تعلیم کا اصل مقصد یہی ہے کہ خدا جیسا کہ واحد لاشریک ہے ایسا ہی اپنی محبت کے رو سے بھی
اس کو واحد لاشریک ٹھہراؤ۔ جیسا کہ کلمہ لا الهَ إِلَّا الله جو ہر وقت مسلمانوں کو ورد زبان رہتا ہے اسی کی
طرف اشارہ کرتا ہے۔ کیونکہ الله ولاہ سے مشتق ہے۔ اور اس کے معنے ہیں ایسا محبوب اور معشوق جس کی
پرستش کی جائے ۔ یہ کلمہ نہ توریت نے سکھلایا اور نہ انجیل نے ۔ صرف قرآن نے سکھلایا۔ اور یہ کلمہ اسلام
سے ایسا تعلق رکھتا ہے کہ گویا اسلام کا تمغہ ہے۔ یہی کلمہ پانچ وقت مساجد کے مناروں میں بلند آواز سے کہا
جاتا ہے جس سے عیسائی اور ہندو سب چڑتے ہیں ۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ خدا کو محبت کے ساتھ یاد کرنا
ان کے نزدیک گناہ ہے۔ یہ اسلام ہی کا خاصہ ہے کہ صبح ہوتے ہی اسلامی مؤذن بلند آواز سے کہتا ہے کہ
اشْهَدُ أَن لَّا إِلَهَ إِلَّا الله یعنی میں گواہی دیتا ہوں کہ کوئی ہمارا پیارا اور محبوب اور معبود بجز اللہ کے نہیں۔ پھر
دو پہر کے بعد یہی آواز اسلامی مساجد سے آتی ہے۔ پھر عصر کو بھی یہی آواز پھر مغرب کو بھی یہی آواز اور پھر
عشاء کو بھی یہی آواز گونجتی ہوئی آسمان کی طرف چڑھ جاتی ہے۔ کیا دنیا میں کسی اور مذہب میں بھی یہ نظارہ
دکھائی دیتا ہے؟!! ( سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب ، روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۳۶۶، ۳۶۷)
قَالَ هَلْ اَنْتُمْ مُطَّلِعُونَ فَاطَّلَعَ فَرَاهُ فِي سَوَاءِ الْجَحِيمِ قَالَ تَاللَّهِ إِنْ
كِدْتَ لَتُرْدِينِ وَلَوْلَا نِعْمَةُ رَبِّي لَكُنْتُ مِنَ الْمُحْضَرِينَ ۔
وَقَضَّ عَلَيْنَا قِصَّةَ رَجُلٍ مَاتَ وَدَخَلَ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس شخص کا حال بتایا ہے جو
الْجَنَّةَ، وَكَانَ لَهُ صَاحِبُ فِي الدُّنْيَا فَاسِقٌ مَر گیا تھا اور جنت میں داخل ہو گیا تھا۔ اس کا دُنیا میں
فَمَاتَ صَاحِبُهُ أَيْضًا وَدَخَلَ النَّارَ، فَذَكَرَ ایک فاسق دوست تھا سو اس کا وہ دوست بھی مر گیا اور
الَّذِي دَخَلَ الْجَنَّةَ قِصَّةَ صَاحِبِهِ عِنْدَ أَصْحَابِ جہنم میں داخل ہو گیا۔ جنتی نے اپنے اس دوست کا
الْجَنَّةِ وَقَالَ هَلْ أَنْتُمْ مُّطَّلِعُونَ فَاطَّلَعَ فَرَاهُ قصہ اپنے جنتی دوستوں کے پاس بیان کیا اور کہا هَلْ
فِي سَوَاءِ الْجَحِيمِ هَلْ أَنْتُمْ مُطَّلِعُونَ - اَنْتُمْ مُطَّلِعُونَ - فَاطَّلَعَ فَرَاهُ فِي سَوَاءِ الْجَحِيمِ -
فَاطَّلَعَ فَرَاهُ فِي سَوَاءِ الْجَحِيمِ - قَالَ تَاللهِ إِنْ قَالَ تَاللهِ إِنْ كِدُتَ لَتُرْدِيْنِ وَلَوْلَا نِعْمَةُ رَبِّي
كِدُتَ لَتُرْدِينِ وَ لَوْلَا نِعْمَةُ رَبِّي لَكُنْتُ مِنَ لَكُنْتُ مِنَ الْمُحْضَرِینَ ۔ اور تو جانتا ہے کہ یہ قصہ
الْمُحْضَرِينَ - وَأَنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ هَذِهِ الْقِصَّةَ صریح طور پر دلالت کرتا ہے کہ مومن اپنی موت کے
تَدُلُّ بِدَلَالَةٍ صَرِيحَةٍ عَلَى أَنَّ الْمُؤْمِنِينَ بعد بلا توقف جنت میں داخل کئے جائیں گے اور پھر
يُدْخَلُونَ الْجَنَّةَ بَعْدَ مَوْتِهِمْ مِنْ غَيْرِ مُكْثِ، اس سے باہر نہیں نکالے جائیں گے اور اس کی نعمتوں
ثُمَّ لَا يُخْرَجُونَ مِنْهَا وَيَتَنَعَمُونَ فِيهَا میں سے یہ ہمیشہ متمتع ہوتے رہیں گے۔
خَالِدِينَ
(حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۲۴۹)
( ترجمه از مرتب )
خدا کی کتاب میں نیک و بد کی جزا کے لئے دو مقام پائے جاتے ہیں۔ ایک عالم برزخ جس میں مخفی طور
پر ہر ایک شخص اپنی جزا پائے گا۔ برے لوگ مرنے کے بعد ہی جہنم میں داخل ہوں گے۔ نیک لوگ مرنے
کے بعد ہی جنت میں آرام پائیں گے۔ چنانچہ اس قسم کی آیتیں قرآن شریف میں بکثرت ہیں کہ بھجر دموت
کے ہر ایک انسان اپنے اعمال کی جزا د یکھ لیتا ہے جیسا کہ خدا تعالیٰ ایک بہشتی کے بارے میں خبر دیتا ہے اور
فرماتا ہے قِيلَ ادْخُلِ الْجَنَّةَ
حاشیہ نمبر ۱۔ ترجمہ آیت۔ کیا تم میں سے کوئی ایسا ہے جو جھانک کر دیکھے کہ اس شخص کا کیا حال ہے۔ پھر وہ آپ ہی حال
معلوم کرنے کی کوشش کرے گا اور اپنے دُنیوی ساتھی کو جہنم میں پڑا ہوا دیکھے گا۔ پھر اس سے کہے گا کہ خدا کی قسم تو تو مجھے بھی
ہلاک کرنے لگا تھا اور اگر میرے رب کا فضل نہ ہوتا تو میں بھی آج دوزخ کے سامنے حاضر کئے جانے والوں میں سے ہوتا۔
یعنی اس کو کہا گیا کہ تو بہشت میں داخل ہوا اور ایسا ہی ایک دوزخی کی خبر دے کر فرماتا ہے فَرَاهُ فِي سَوَاءِ
الْجَحِيمِ یعنی ایک بہشتی کا ایک دوست دوزخی تھا۔ جب وہ دونوں مر گئے تو بہشتی حیران تھا کہ میرا دوست
کہاں ہے۔ پس اس کو دکھلایا گیا کہ وہ جہنم کے درمیان ہے۔ سو جزا سزا کی کارروائی تو بلا توقف شروع ہو
جاتی ہے اور دوزخی دوزخ میں اور بہشتی بہشت میں جاتے ہیں ۔ مگر اس کے بعد ایک اور تحیلی اعلیٰ کا دن ہے
جو خدا کی بڑی حکمت نے اس دن کے ظاہر کرنے کا تقاضا کیا ہے کیونکہ اس نے انسان کو پیدا کیا تا وہ اپنی
خالقیت کے ساتھ شناخت کیا جائے اور پھر وہ سب کو ہلاک کرے گا تا کہ وہ اپنی قہاریت کے ساتھ
شناخت کیا جائے اور پھر ایک دن سب کو کامل زندگی بخش کر ایک میدان میں جمع کرے گا تا کہ وہ اپنی
اسلامی اصول کی فلاسفی ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه (۴۰۸)
قادریت کے ساتھ پہچانا جائے ۔
أَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِيْنَ اِلَّا مَوْتَتَنَا الأولى وَمَا نَحْنُ بِمُعَذِّبِينَ إِنَّ هَذَا لَهُوَ
الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ۔
أَلَا تَرَى أَنَّ اللهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى قَالَ فِي کیا تمہیں علم نہیں کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنی
كِتَابِهِ الْمُحْكَمِ حِكَايَةً عَنْ مُؤْمِنٍ مُغْبِطًا کتاب محکم میں ایک ایسے مومن کی بات حکایتاً بیان کی
نَفْسَهُ بِمَا أَعْطَاهُ اللهُ مِنَ الْخُلْدِ فِي الْجَنَّةِ ہے جو اپنے نفس کو اس لحاظ سے قابل رشک قرار دے رہا
وَالْإِقَامَةِ فِي دَارِ الْكَرَامَةِ بِلَا مَوْتِ أَفَمَا تھا کہ اللہ نے اسے دائمی جنت عطا کی اور اسے عزت کی
نَحْنُ بِمَيِّتِينَ إِلَّا مَوْتَتَنَا الْأُولَى وَ مَا نَحْنُ جگہ میں بلا موت ٹھہرنا نصیب کیا۔ وہ کہتا تھا أَفَمَا نَحْنُ
بِمُعَذِّبِينَ إِنَّ هَذَا لَهُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ فَانْظُرُ بِمَيِّتِينَ إِلَّا مَوْتَتَنَا الْأُولَى وَ مَا نَحْنُ بِمُعَذِّبِينَ إِنَّ
أَيُّهَا الْعَزِيزُ كَيْفَ أَشَارَ اللهُ تَعَالَى إِلَى هَذَا لَهُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ - اے عزیز ! دیکھ اللہ تعالیٰ نے
امْتِنَاعِ الْمَوْتِ الثَّانِي بَعْدَ الْمَوْتَةِ الْأُولى، اس حکایتاً بیان میں کس طرح پہلی موت کے بعد دوسری
وَبَشَّرَنَا بِالْخُلُودِ فِي الْعَالَمِ الثَّانِي بَعْدَ موت نہ ہونے کی طرف اشارہ کیا ہے اور ہمیں پہلی
الْمَوْتِ، فَلَا تَكُنْ مِنَ الْمُنْكِرِينَ وَأَنْتَ موت کے بعد عالم ثانی میں ہمیشہ رہنے کی بشارت دی
تَعْلَمُ أَنَّ الْهَمْزَةَ فِي جُمْلَةِ أَفَمَا نَحْنُ ہے۔ پس تو انکار کرنے والوں میں سے نہ بن ۔ نیز تو
بِمَيِّتِينَ لِلْاسْتِفْهَامِ التَّقْرِيرِي، وَفِيهَا جانتا ہے کہ اَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِینَ کے جملہ میں ہمزہ
مَعْنَى التَّعَرُّبِ، وَالْفَاءُ هُهُنَا لِلْعَطْفِ استفهام تقریری کے لئے ہے اور اس میں تعجب کے معنے
عَلَى مَحْذُوفٍ أَي أَنَحْنُ مُخَلَّدُونَ پائے جاتے ہیں اور فاء یہاں ایک محذوف پر عطف کے
مُنْعَمُونَ مَعَ قِلَّةِ أَعْمَالِنَا وَمَا نَحْنُ لئے استعمال ہوا ہے اور اس جملہ کا مفہوم یہ ہے کہ کیا ہم اپنے
بِمَيِّتِيْنَ وَاعْلَمْ أَنَّ هَذَا سُؤَالٌ مِنْ تھوڑے سے اعمال کے باوجود جنت کی نعمتوں میں ہمیشہ
أَهْلِ الْجَنَّةِ حِينَ يَسْمَعُونَ قَوْلَ الله رہیں گے اور ہمیں موت نہیں آئے گی اور تجھے یہ بھی ذہن میں
تَعَالَى كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا كُنتُم رکھنا چاہیے کہ یہ اہل جنت کا اس وقت کا سوال ہے جب
تَعْمَلُونَ ، كَمَا رُوِيَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وہ اللہ تعالیٰ کا یہ قول سنیں گے كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا
فِي تَفْسِيرِ قَوْلِهِ تَعَالَى هَنِيئًا، فَعِنْدَ كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ یعنی تم دل کو لبھانے والے میوے کھاؤ اور
ذُلِكَ يَقُولُونَ أَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِينَ اِلَّا اچھا پانی پیو یہ تمہارے عملوں کی جزا ہے جیسا کہ حضرت ابن
مَوْتَتَنَا الْأُولَى وَاعْلَمْ أَنَّ قَوْلَهُمْ هذا عباس سے اللہ تعالیٰ کے قول هَنِيئًا کی تفسیر میں مروی ہے۔
يَكُونُ عَلَى طَرِيقَةِ الْابْتِهَاجِ پس اس موقع پر جنتی کہیں گے أَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِينَ إِلَّا
وَالشَّرُورِ ثُمَّ اعْلَمُ أَنَّ الْإِسْتِثْنَاءَ مَوْتَتَنَا الأولى - اور جان لے ان کا یہ قول خوشی اور سرور کے
هُهُنَا مُفَرَّغْ وَقِيلَ مُنْقَطِعُ بمَعْنِی طور پر ہوگا ۔ پھر تمہیں یہ بات بھی معلوم ہونی چاہیے کہ یہاں
لكِنْ وَفِي كُلِّ حَالٍ يَثْبُتُ مِنْ هَذِهِ استثناء مفرغ ہے اور بعض کے نزدیک استثناء منقطع بمعنی
الْآيَةِ أَنَّ أَهْلَ الْجَنَّةِ يُبَشِّرُونَ لكن ہے اور دونوں صورتوں میں اس آیت سے یہ ثابت ہوتا
بِالدَّوَامِ وَالْخُلْدِ وَيُبَشِّرُونَ بِأَنَّ لَهُمْ ہے کہ اہلِ جنت جنت میں ہمیشہ رہنے کی بشارت پائیں گے
لَا مَوْتَ إِلَّا مَوْتَتَهُمُ الْأُولَى وَهَذَا اور یہ کہ ان پر سوائے پہلی موت کے اور موت واقع نہیں
دَلِيلٌ صَرِيحٌ عَلَى أَنَّ اللهَ مَا جَعَلَ لِأَهْلِ ہوگی ۔ یہ اس بات پر صریح دلیل ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اہل جنت
الْجَنَّةِ مَوْتَيْنِ، بَلْ بَشَرَهُمْ بِالْحَيَاةِ کے لئے دو موتیں نہیں بنائیں بلکہ اس نے انہیں اس موت
الْأَبَدِيَّةِ بَعْدَ الْمَوْتِ الَّذِی قَدْ قُدّد کے بعد جو ہر شخص کے لئے مقدر ہے ابدی حیات کی بشارت
لِكَلِّ رَجُلٍ وَقَالَ فِي آخِرِ هَذِهِ الْآيَةِ دی ہے ۔ پھر اس آیت کے آخر میں فرمایا إِنَّ هَذَا لَهُوَ الْفَوْزُ
إِنَّ هَذَا لَهُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ، فَأَشَارَ إِلَى الْعَظِيمُ ۔ اس حصہ آیت میں اللہ تعالیٰ نے اس طرف اشارہ
ل الطور : ٢٠
أَنَّ دَوَامَ الْحَيَاةِ وَعَدَمَ الْمَوْتِ مَعَ نَعِيمٍ فرمایا ہے کہ نعمتوں اور خوشیوں کے ساتھ بلاموت ہمیشہ کی
وَسُرُورٍ وَحُبُورٍ مِنَ التَّفَضَّلَاتِ الْعَظِيمَةِ زندگی اللہ تعالیٰ کے بڑے فضلوں ے فضلوں میں سے ہے، اور جب
فَإِذَا تَقَرَّرَ هُذَا فَكَيْفَ يُتَصَوَّرُ وَيُظَنُّ أَنَّ یہ بات ثابت ہوگئی تو پھر یہ تصور کیسے کیا جاسکتا ہے کہ
نَبِيًّا كَمِثْلِ عِيسَى مَعَ كَوْنِهِ مِنَ حضرت عیسیٰ علیہ السلام جیسا ایک نبی مقرب الہی ہونے
الْمُقَرَّبِينَ مَحْرُومٌ مِنْ هَذَا التَّفَضُّلِ کے باوجود اس فضل عظیم سے محروم ہو۔ اور یہ ت یہ تصور کیسے
الْعَظِيمِ وَكَيْفَ يُتَصَوَّرُ أَنَّ اللهَ يُخْلِفُ کیا جا سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ خلاف وعدہ کرے اور اُسے
وَعْدَةً وَيَرُدُّهُ إِلَى الدُّنْيَا وَالامِهَا وَآفَاتِهَا دُنیا کی طرف اور اس کے دُکھوں ، آفتوں، مصیبتوں اور
وَمَصَائِبِهَا وَشَدَائِدِهَا وَمَرَارَاتِهَا، ثُمَّ تلخیوں کی طرف کو ٹا دے پھر اسے دوسری دفعہ موت
يميتُهُ مَرَّةً ثَانِيَّةً، سُبْحَانَهُ هُذَا بُهتان دے۔ یہ بہت بڑا بہتان ہے اور اللہ کی ذات اس سے
عَظِيمٌ وَمَا كَانَ لِأَحَدٍ أَنْ يَعُودَ لِمِثْلِهِ پاک ہے ۔ اور کسی مومن کے لئے یہ جائز نہیں کہ اپنی
بَعْدَمَا اطَّلَعَ عَلَى خَطَائِهِ إِنْ كَانَ مِنَ غلطی پر اطلاع پانے کے بعد دوبارہ اس کا اعادہ
الْمُؤْمِنِينَ ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
وَقَدِ اسْتَدَلَّ بِهَا الْخَلِيفَةُ الأَوَّلُ أَبو حضرت خلیفہ اول ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اس
بَكْرِ الصِّدِّيقُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ إِذَا تُوَفَّى آیت سے اُس وقت استدلال کیا جب رسول کریم صلی
رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی اور صحابہؓ نے آپ کی وفات
وَاخْتَلَفَ النَّاسُ فِي وَفَاتِهِ، وَقَالَ عُمَرُ مَا کے بارہ میں اختلاف کیا۔ اور حضرت عمرؓ نے تو یہاں
مَاتَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تک کہہ دیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر حقیقی موت
بِمَوْتٍ حَقِيقِي بَلْ يَأْتِي مَرَّةً ثَانِيَّةً فِي الدُّنْيَا وارد نہیں ہوئی بلکہ آپ دوبارہ دُنیا میں تشریف لائیں
وَيَقْطَعُ أُنْوْفَ الْمُنَافِقِينَ وَأَيْدِيَهُمْ گے اور منافقوں کے ناک، ہاتھ اور کان کاٹیں گے۔
وَاذَانَهُمْ، فَأَنْكَرَهُ الصَّدِّيقُ وَمَنَعَهُ مِنْ حضرت ابوبکر نے اس بات سے انکار کیا اور ان کو ایسا
ذلِكَ، ثُمَّ بَادَرَ إِلَى بَيْتِ عَائِشَةَ رَضِيَ الله کہنے سے منع کیا۔ پھر آپ جلدی سے حضرت عائشہ رضی
عَنْهَا وَأَتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ الله عنہا کے گھر گئے ۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
وَسَلَّمَ، وَكَانَ مَيْتًا عَلَى الْفِرَاشِ، فَنَزَعَ نعش مبارک بستر پر تھی ، انہوں نے آنحضرت کے چہرہ
نے
عَنْ وَجْهِهِ الرَّدَاءَ وَقَبَّلَهُ وَبَكى، وَقَالَ إِنَّكَ مبارک سے چادر ہٹائی آپ کا بوسہ لیا اور رو پڑے اور
طَيِّبُ حَيًّا وَمَيْتًا لَنْ يَجْمَعَ اللهُ عَلَيْكَ کہا یا رسول اللہ آپ زندگی اور موت دونوں حالتوں میں
الْمَوْتَيْنِ إِلَّا مَوْتَتَكَ الْأُولَى فَرَدَّ بِذلِكَ پاک ہیں اللہ تعالیٰ آپ پر سوائے آپ کی پہلی موت کے
الْقَوْلِ قَوْلَ عُمَرَ، وَكَانَ مَأْخَذُ قَوْلِهِ قَوْلَهُ دو موتیں جمع نہیں کرے گا۔ اور اس طرح آپ ۔
تَعَالَى إِلَّا مَوْتَتَنَا الأُولى۔ وَكَانَتْ لأبي حضرت عمرؓ کے قول کی تردید کی اور آپ کے استدلال کا
بَكْرِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مُنَاسَبَةٌ عَجِيبَةٌ مأخذ يبى آیت إِلَّا مَوْتَتَنَا الأُولیٰ ہی تھی اور حضرت
بِدَقَائِقِ الْقُرْآنِ وَرُمُوْزِهِ وَأَسْرَارِهِ ابو بکر رضی اللہ عنہ کو قرآن کریم کے دقائق ، رموز ، اسرار
وَمَعَارِفِهِ، وَكَانَ لَهُ مَلَكَةٌ كَامِلَةٌ فِي اور معارف سے عجیب مناسبت تھی اور قرآن کریم سے
اسْتِنْبَاطِ الْمَسَائِلِ مِنَ الْقُرْآنِ الْكَرِيمِ، مسائل مستنبط کرنے میں کامل ملکہ حاصل تھا۔ پس اس
فَلِذَلِكَ هُدِى قَلْبُهُ إِلَى الْحَقِّ وَفَهِمَ أَنَّ وجہ سے آپ کا دل حق کی طرف ہدایت پا گیا اور آپ سمجھ
الرُّجُوعَ إِلَى الدُّنْيَا مَوْتَةٌ ثَانِيَةٌ، وَهِيَ لَا گئے کہ دُنیا کی طرف رجوع کرنا دوسری موت ہے اور
يَجُوزُ عَلَى أَهْلِ الْجَنَّةِ بِدَلِيْلِ قَوْلِهِ تَعَالیٰ جنتیوں کے لئے یہ جائز نہیں، اور آپ نے دلیل اس
حِكَايَةً عَنْ أَهْلِهَا إِلَّا مَوْتَتَنَا الأُولَى وَمَا آیت سے پکڑی جو اللہ تعالیٰ نے اہل جنت سے حکایت
نَحْنُ بِمُعَذِّبِينَ فَإِنَّ رَجُوعَ أَهْلِ الْجَنَّةِ کرتے ہوئے بیان کی ہے یعنی إِلَّا مَوْتَتَنَا الأُولَى
إِلَى الدُّنْيَا ثُمَّ مَوْتَهُمْ وَوُرُودَ الَامِ وَمَا نَحْنُ بِمُعَذِّبِین کیونکہ اہل جنت کا دُنیا کی طرف
السَّكَرَاتِ وَالْأَمْرَاضِ عَلَيْهِمْ نَوْعٌ مِن واپس آنا ، پھر ان پر موت کا دوبارہ واقع ہونا اور ان پر
التَّعْذِيبِ، وَقَدْ نَجَّى اللهُ إِيَّاهُمْ مِنْ كُلِّ سكرات موت اور امراض کا وارد ہونا عذاب ہی کی ایک
عَذَابٍ، وَأَوَاهُمْ عِنْدَهُ بِأَعْطَاءِ كُلَّ حُبُورٍ قسم ہے اور اللہ تعالیٰ نے ان کو ہر عذاب سے نجات
وَسُرُورٍ مِنْ يَوْمِ انْتِقَالِهِمْ إِلَى الدَّارِ دے دی ہے اور دار آخرت کی طرف منتقل کر کے اور ہر
الآخِرَةِ، فَكَيْفَ يُمْكِنُ أَنْ يَرْجِعُوا إِلَى دَارِ ایک خوشی اور سرور عطا کر کے اپنے پاس پناہ دی ہے۔
التَّعْذِيبَاتِ مَرَّةً ثَانِيَةً فَهَذَا مَعْنَى قَوْلِ پس یہ کس طرح ممکن ہے کہ وہ اس دُنیا دارالعذاب کی
أَهْلِ الْجَنَّةِ وَمَا نَحْنُ بِمُعَذِّبِينَ طرف دوبارہ واپس آئیں ۔ پس اہل جنت کے قول وَمَا
(حمامة البشری، روحانی خزائن جلد ۷ صفحہ ۲۴۲ تا۲۴۵) نَحْنُ بِمُعَذِّبِينَ کے یہی معنے ہیں ۔ ( ترجمہ از مرتب )