سورة الاٴنعَام
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
مُبِينٍ فَتَدَبَّرْهَا كَالْعَاقِلِينَ، وَلا تَمرَّ بِهَا عظمندوں کی طرح تدبر کر اور غافلوں کی طرح ان پر
مُرُورَ الْغَافِلِينَ وَاعْلَمْ أَنَّ هَذِهِ الْآيَةَ سے مت گزر اور جان کہ یہ آیت قرآن اور عربی اور مکہ
تُعَظِمُ الْقُرْآنَ وَالْعَرَبِيَّةَ وَمَكَّةَ وَ فِيهَا نُورٌ کی عظمت ظاہر کرتی ہے اور اس میں ایک نور ہے جس
مَزَّقَ الْأَعْدَاء وَبَكَّتَ فَاقْرَهَا بِتَمَامِهَا نے دشمنوں کو ٹکڑے ٹکڑے اور لاجواب کر دیا۔ پس تمام
وَانْظُرُ إِلى نَظَامِهَا وَ فَتِّش آیت کو پڑھ اور اس کے نظام کی طرف دیکھ اور
كَالْمُسْتَبْصِرِينَ وَإِنِّي تَدَبَّرُعُهَا فَوَجَدْتُ دانشمندوں کی طرح تحقیق کر اور میں نے ان آیتوں میں
فِيهَا أَسْرَارًا ثُمَّ امْعَنْتُ فَرَأَيْتُ انْوَارًا تدبر کیا پس کئی بھید ان میں پائے پھر ایک گہری غور کی تو
ثُمَّ عَمَّقْتُ فَشَاهَدتُ مُنَزِّلًا قَهَارًا رَبَّ کئی نور اُن میں پائے پھر ایک بہت ہی عمیق نظر سے
الْعَالَمِينَ وَكُشِفَ عَلَى أَنَّ الْآيَةَ دیکھا تو اتارنے والے قہار کا مجھے مشاہدہ ہوا جو ربّ
الْمَوْصُوفَةَ وَالْإِشَارَاتِ الْمَلْفُوفَةَ عَهْدِى العالمین ہے اور میرے پر کھولا گیا کہ آیت موصوفہ اور
إلى فَضَائِلِ الْعَرَبِيَّةِ وَتُشِيرُ إِلى أَنَّهَا أُم اشارات ملفوفہ عربی کے فضائل کی طرف ہدایت کرتی
الْأَلْسِنَةِ وَأَنَّ الْقُرْآنَ اُمُّ الْكُتُبِ ہیں ۔ اور اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ وہ اُم الالسنہ
السَّابِقَةِ وَإِنَّ مَكَّةَ أُمُّ الأَرْضِينَ ہے اور قرآن پہلی کتابوں کا اُم یعنی اصل ہے اور مکہ تمام
فَاقْتَادَنِي بُرُوقُ هَذِهِ الْآيَةِ إِلى أَنْوَاعِ زمین کا اُم ہے۔ سو مجھے اس آیت کی روشنی نے طرح
التَّنَفسِ وَالدَّرَايَةِ وَفَهِمْتُ سِرَّ نُزُولِ طرح کے فہم اور درایت کی طرف کھینچا اور مجھے یہ بھید سمجھ
الْقُرْآنِ فِي هَذا اللَّسَانِ وَسِرَّ خَتْمِ النُّبُوَّةِ آ گیا کہ قرآن کیوں عربی زبان میں نازل ہوا اور یہ کہ
عَلَى خَيْرِ الْبَرِيَّةِ وَ خَتْمِ الْمُرْسَلِينَ، ثُمَّ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر جو نبوت ختم ہوئی اس میں
ظَهَرَتْ عَلَى آيَاتٌ أُخْرَى وَ أَيَّدَ بَعْضُهَا بھید کیا ہے پھر میرے پر اور آیتیں ظاہر ہوئیں اور بعض
بَعْضًا تَتْرًا حَتَّى جَزَنِي رَبِّي إِلى حَقِّ نے بعض کی متواتر مدد کی ۔ یہاں تک کہ میرے خدا نے
الْيَقِينِ وَأَدْخَلَنِي فِي الْمُسْتَيْقِنِينَ حق الیقین تک مجھے کھینچ لیا اور یقین کرنے والوں میں
وَظَهَرَ عَلَى أَنَّ الْقُرْآنَ هُوَ اُمُّ الْكُتُبِ مجھے داخل کیا اور میرے پر ظاہر ہو گیا کہ قرآن ہی پہلی
الأولى وَالْعَرَبِيَّةَ أُمَّ الْأَلْسِنَةِ مِنَ اللهِ تمام کتابوں کی ماں ہے اور ایسا ہی عربی تمام زبانوں کی
الأعلى۔ وَ أَمَّا الْبَاقِيَةُ مِنَ اللُّغَاتِ فَهِيَ ماں اور خدا تعالیٰ کی طرف سے ہے اور باقی زبانیں اس
كَالْبَنِينَ أَوِ الْبَنَاتِ
(منن الرحمن ، روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۱۸۳، ۱۸۴)
سورة الشورى
کے بیٹے بیٹیوں کی طرح ہیں ۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
وَإِنَّ اللهَ أَوْلَى فِي مَقَامَاتِ مِنَ اور خدا تعالیٰ نے قرآن شریف کے کئی مقامات
الْفُرْقَانِ إِلَى أَنَّ الْعَرَبِيَّةَ هِيَ اُمُّ الْأَلْسِنَةِ میں اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ زبانوں کی ماں
وَوَحْيُ الرَّحْمَانِ وَلِأَجْلِ ذَلِكَ سَمَّى مَكَّةَ اور خدا کی وحی صرف عربی ہے۔ اور اسی واسطے اس نے
مَكَّةَ وَأَمَّ الْقُرَى فَإِنَّ النَّاسَ أَرْضَعُوا مکہ کا نام مکہ اور ام القری رکھا کیونکہ لوگوں نے اس سے
مِنْهَا لِبَانَ اللَّسَانِ وَالْهُدَى فَهَذِهِ إِشَارَةً ہدایت اور زبان کا دودھ پیا۔ پس یہ اس بات کی طرف
إِلَى أَنَّهَا هِيَ مَنْبَعُ النُّطْقِ وَالنُّهى فَفَكِّرُ فِي اشارہ ہے کہ صرف عربی زبان ہی نطق اور عقل کا منبع ہے
قَوْلِ رَبِّ الْوَرَى قُرْآنًا عَرَبِيًّا لِتُنْذِرَ أُمَّ پس خدا تعالیٰ کے اس قول میں فکر کر کہ یہ قرآن عربی ہے
الْقُرَى وَفِي ذلِكَ آيَةٌ لِلَّذِي يَتَّقِ اللهَ تا تو مکہ کو کہ جو تمام آبادیوں کی ماں ہے ڈراوے اور اس
وَيَخْشَى وَيَطْلُبُ الْحَقِّ وَلا يَأْبَى وَلَا يَتَّبِعُ میں اس شخص کے لئے نشان ہے جو خدا سے ڈرے اور حق
سُبُلَ الْمُعْرِضِينَ۔
کو ڈھونڈے اور انکار نہ کرے اور کنارہ کش لوگوں کا پیرو
(منن الرحمن ، روحانی خزائن جلد ۹ صفحه (۲۰۷) | نہ ہو۔ (ترجمہ اصل کتاب سے )
فَاطِرُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ جَعَلَ لَكُم مِّنْ اَنْفُسِكُمْ أَزْوَاجًا وَ مِنَ الْأَنْعَامِ
ازْوَاجًا ۚ يَذْرَؤُكُمْ فِيْهِ لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٍ وَهُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ
کوئی چیز اس کے مانند نہیں ۔ ( براہین احمد یہ چہار حصص ، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۵۲۱ حاشیہ نمبر ۴)
اس کی مانند کوئی بھی چیز نہیں۔
( شحنه حق ، روحانی خزائن جلد ۲ صفحه (۳۹۸)
خدا شناسی کے بارے میں وسط کی شناخت یہ ہے کہ خدا کی صفات بیان کرنے میں نہ تو نفی صفات کے
پہلو کی طرف جھک جائے اور نہ خدا کو جسمانی چیزوں کا مشابہہ قرار دے۔ یہی طریق قرآن شریف نے
صفات باری تعالیٰ میں اختیار کیا ہے چنانچہ وہ یہ بھی فرماتا ہے کہ خدا د یکھتا، سُنتا، جانتا، بولتا ، کلام کرتا ہے اور
پھر مخلوق کی مشابہت سے بچانے کے لئے یہ بھی فرماتا ہے لَيْسَ كَمِثْله شيء ۔۔۔۔۔ یعنی خدا کی ذات اور
صفات میں کوئی اس کا شریک نہیں ۔ اسلامی اصول کی فلاسفی ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۳۷۶، ۳۷۷)
خدا کی ذات اور صفات کی مانند کوئی چیز نہیں ۔ چشمه معرفت، روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۴۷)
کوئی چیزا اپنی ذات اور صفات میں خدا کی شریک نہیں اور وہ سننے والا اور دیکھنے والا ہے۔
چشمه معرفت، روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۲۷۳)
ازل سے اور قدیم سے خدا میں دو صفتیں ہیں ایک صفت تشبیہی دوسری صفت تنزیہی اور چونکہ خدا کے کلام
میں دونوں صفات کا بیان کرنا ضروری تھا یعنی ایک تشبیبی صفت اور دوسری تنزیہی صفت اس لئے خدا نے تشبیبی
صفات کے اظہار کے لئے اپنے ہاتھ ، آنکھ ، محبت ، غضب وغیرہ صفات قرآن شریف میں بیان فرمائے اور
پھر جبکہ احتمال تشبیہ کا پیدا ہوا تو بعض جگہ لَيْسَ كَمِثْلِه شَی کہہ دیا اور بعض جگہ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى
الْعَرْشِ (الاعراف : ۵۵) کہہ دیا۔
چشمه معرفت، روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۲۷۷)
شَرَعَ لَكُمْ مِّنَ الدِّينِ مَا وَصَّى بِهِ نُوحًا وَ الَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ وَمَا وَضَيْنَا بِهِ
ابْراهِيمَ وَمُوسَى وَعِيسَى أَنْ أَقِيمُوا الدِّينَ وَ لَا تَتَفَرَّقُوا فِيهِ كَبُرَ عَلَى
الْمُشْرِكِينَ مَا تَدْعُوهُمْ إِلَيْهِ اللهُ يَجْتَبِي إِلَيْهِ مَنْ يَشَاءُ وَيَهْدِي إِلَيْهِ مَنْ
ينيب
خدا جس کو چاہتا ہے اس کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے اور جو اس کی طرف جھکتا ہے اس کو وہ راہ دکھاتا ہے۔
ست بچن، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۲۳۰)
اللَّهُ الَّذِي أَنْزَلَ الْكِتَبَ بِالْحَقِّ وَ الْمِيزَانَ وَ مَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ
قَرِيب
خداوہ ہے جس نے کتاب یعنی قرآن شریف کو حق اور میزان کے ساتھ اُتارا یعنی وہ ایسی کتاب ہے جو حق
اور باطل کے پرکھنے کے لئے بطور میزان کے ہے۔ جنگ مقدس ، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۸۶)
اللَّهُ لَطِيفٌ بِعِبَادِهِ يَرْزُقُ مَنْ يَشَاءُ وَهُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيزُ
اللہ بار یک نظر سے اپنے بندوں کو دیکھ رہا ہے جس کو چاہتا ہے دیتا ہے۔
ست بچن ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۲۲۸)
أَمْ يَقُولُونَ افْتَرَى عَلَى اللهِ كَذِبًا فَإِنْ يَّشَا اللهُ يَخْتِمُ عَلَى قَلْبِكَ وَيَمْحُ اللهُ
الْبَاطِلَ وَيُحِقُّ الْحَقَّ بِكَلِمَتِهِ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ
کیا یہ منکر لوگ کہتے ہیں کہ یہ خدا کا کلام نہیں اور خدا پر جھوٹ باندھا ہے اگر خدا چاہے تو اُس کا اُترنا
بند کر دے پر وہ بند نہیں کرتا کیونکہ اس کی عادت اسی پر جاری ہے کہ وہ احقاق حق اور ابطال باطل اپنے
کلمات سے کرتا ہے اور یہ منصب اُسی کو پہنچتا ہے کیونکہ امراض روحانی پر اسی کو اطلاع ہے اور ازالہ مرض اور
( براہین احمد یہ چہار تخصص ، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۶۶۳، ۶۶۴ )
استرداد صحت پر وہی قادر ہے۔
وَ هُوَ الَّذِي يَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهِ وَ يَعْفُوا عَنِ السَّيَّاتِ وَ يَعْلَمُ مَا
تَفْعَلُونَ ۔
تمہارا خدا وہ خدا ہے جو اپنے بندوں کی تو بہ قبول کرتا ہے اور ان کی بدیاں ان کو معاف کر دیتا ہے کسی کو یہ
دھوکا نہ لگے کہ قرآن شریف میں یہ آیت بھی ہے وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَ یعنی جو شخص ایک ذرہ
بھی شرارت کرے گا وہ اس کی سزا پائے گا۔ پس یادر ہے کہ اس میں اور دوسری آیات میں کچھ تناقض نہیں
کیونکہ اس شر سے وہ شتر مراد ہے جس پر انسان اصرار کرے اور اس کے ارتکاب سے باز نہ آوے اور توبہ نہ
کرے۔ اسی غرض سے اس جگہ شر کا لفظ استعمال کیا ہے نہ ذنب کا تا معلوم ہو کہ اس جگہ کوئی شرارت کا فعل
مراد ہے جس سے شریر آدمی باز آنا نہیں چاہتا۔ ورنہ سارا قرآن شریف اس بارہ میں بھرا پڑا ہے کہ ندامت
اور توبہ اور ترک اصرار اور استغفار سے گناہ بخشے جاتے ہیں بلکہ خدا تعالیٰ تو بہ کرنے والوں سے پیار کرتا ہے۔
چشمه معرفت ، روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۲۴)
وَهُوَ الَّذِي يُنَزِّلُ الْغَيْثَ مِنْ بَعْدِ مَا قَنَطُوا وَ يَنْشُرُ رَحْمَتَهُ وَهُوَ الْوَلِيُّ
الْحَمِيدُ
اللہ وہ ذات کامل الرحمت ہے کہ اُس کا قدیم سے یہی قانون قدرت ہے کہ اس تنگ حالت میں وہ ضرور
مینہ برساتا ہے کہ جب لوگ نا امید ہو چکتے ہیں پھر زمین پر اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے اور وہی کارساز حقیقی اور
ظاهرا وباطناً قابل تعریف ہے یعنی جب سختی اپنی نہایت کو پہنچ جاتی ہے اور کوئی صورت مخلصی کی نظر نہیں آتی تو
اس صورت میں اس کا یہی قانون قدیم ہے کہ وہ ضرور عاجز بندوں کی خبر لیتا ہے اور اُن کو ہلاکت سے بچاتا
ہے اور جیسے وہ جسمانی سختی کے وقت رحم فرماتا ہے اسی طرح جب روحانی سختی یعنی ضلالت اور گمراہی اپنی حد کو
پہنچ جاتی ہے اور لوگ راہِ راست پر قائم نہیں رہتے تو اس حالت میں بھی وہ ضرور اپنی طرف سے کسی کو
مشرف بوحی کر کے اور اپنے نور خاص کی روشنی عطا فرما کر ضلالت کی مہلک تاریکی کو اس کے ذریعہ سے اٹھاتا
ہے اور چونکہ جسمانی رحمتیں عام لوگوں کی نگاہ میں ایک واضح امر ہے اس لئے اللہ تعالیٰ نے آیت ممدوحہ میں
اول ضرورت فرقان مجید کی نازل ہونے کی بیان کر کے پھر بطور توضیح جسمانی قانون کا حوالہ دیا تا دانشمند آدمی
جسمانی قانون کو دیکھ کر کہ ایک واضحہ اور بدیہی امر ہے خدائے تعالیٰ کے روحانی قانون کو بآسانی سمجھ سکے اور
اس جگہ یہ بھی واضح رہے کہ جو لوگ بعض کتابوں کا منزل من اللہ ہونا مانتے ہیں اُن کو تو خود اقرار کرنا پڑتا ہے
کہ وہ کتا بیں ایسے وقتوں میں نازل ہوئی ہیں کہ جب ان کے نزول کی ضرورت تھی ۔ پس اسی اقرار کے ضمن
میں ان کو یہ دوسرا اقرار کرنا بھی لازم آیا کہ ضرورت کے وقتوں میں کتابوں کا نازل کرنا خدائے تعالیٰ کی
عادت ہے لیکن ایسے لوگ کہ جو ضرورت کتبِ الہیہ سے منکر ہیں جیسے برہمو سماج والے سوان کے ملزم کرنے
دلیل کافی ہے کہ
کے لئے اگر چہ بہت کچھ ہم لکھ چکے ہیں لیکن اگر ان میں ایک ذرا انصاف ہو تو ان کو وہی ایک دلیل کافی
جو اللہ تعالیٰ نے آیات گذشتہ بالا میں آپ بیان فرمائی ہے کیونکہ جس حالت میں وہ لوگ مانتے ہیں کہ حیات
ظاہری کا تمام انتظام خدائے تعالیٰ کی طرف سے ہے اور وہی اپنی آسمانی روشنی اور بارانی پانی کے ذریعہ سے
دنیا کو تاریکی اور ہلاکت سے بچاتا ہے تو پھر وہ اس اقرار سے کہاں بھاگ سکتے ہیں کہ حیات باطنی کے وسائل
بھی آسمان ہی سے نازل ہوتے ہیں اور خود یہ نہایت کو نہ اندیشی اور قلت معرفت ہے کہ نا پائیدار حیات کا
اہتمام تصرف خاص الہی سے تسلیم کر لیا جاوے لیکن جو حقیقی حیات اور لازوال زندگی ہے یعنی معرفت الہی
اور نور باطنی یہ صرف اپنی ہی عقلوں کا نتیجہ قرار دیا جائے ۔ کیا وہ خدا جس نے جسمانی سلسلہ کے بر پا رکھنے
کے لئے اپنی الوہیت کی قوی طاقتوں کو ظاہر کیا ہے اور بغیر وسیلہ انسانی ہاتھوں کے زبردست قدرتیں دکھائی
ہیں وہ روحانی طور پر اپنی طاقت ظاہر کرنے کے وقت ضعیف اور کمزور خیال کیا جا سکتا ہے کیا ایسا خیال کرنے
سے وہ کامل رہ سکتا ہے یا اس کی روحانی طاقتوں کا ثبوت میسر آ سکتا ہے۔
( براہین احمد یہ چہار تخصص، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۶۶۴ تا ۶۶۹ )
خدا وہ خدا ہے جو بارش کو اس وقت اُتارتا ہے جبکہ لوگ مینہ سے نومید ہو جاتے ہیں تب نومیدی کے بعد