سورة الانفِطار

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

کریم میں وارد ہو چکی ہے اور ممکن نہیں کہ کوئی الہام اس سنت کو توڑ کر ظہور میں آوے کیونکہ اس سے پاک
نوشتوں کا باطل ہونا لازم آتا ہے۔
(انوار الاسلام، روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۹۱)
إِنَّهُ مُعْجِزَةٌ لَا يَأْتِي بِمِثْلِهِ أَحَدٌ مِنَ قرآن کریم معجزہ ہے جس کی مثل کوئی انس وجن
الْإِنْسِ وَالْجَانِ وَإِنَّهُ جَمَعَ مَعَارِفَ نہیں لاسکتا اور اس میں وہ معارف اور خوبیاں جمع ہیں
وَمَحَاسِنَ لَا يَجْمَعُهَا عِلْمُ الْإِنْسَانِ بَل جنہیں انسانی علم جمع نہیں کر سکتا بلکہ وہ ایسی وحی ہے کہ اس
إِنَّهُ وَحْى لَيْسَ كَمِثْلِهِ غَيْرُهُ وَإِنْ كَانَ کی مثل اور کوئی وحی بھی نہیں اگر چہ رحمان کی طرف سے
بَعْدُهُ وَحْيَا أَخَرَ مِنَ الرَّحْمَانِ فَإِنَّ لِلہ اس کے بعد اور کوئی وحی بھی ہو۔ اس لئے کہ وحی رسانی میں
تَجَلِّيَاتٍ فِي إِبْحَائِهِ وَإِنَّهُ مَا تَجَلَّى مِنْ قَبْلُ خدا کی تجلیات ہیں اور یہ یقینی بات ہے کہ خدا تعالیٰ کی تجلی
وَلَا يَتَجَلَّى مِنْ بَعْدُ كَمِثْلِ تَجَلِّيْهِ لِخَاتَمِ جیسی کہ خاتم الانبیاء پر ہوئی ایسی کسی پر نہ پہلے ہوئی اور نہ
أَنْبِيَائِهِ وَلَيْسَ شَأْنُ وَحْيِ الْأَوْلِيَاءِ کبھی پیچھے ہوگی ۔ اور جو شان قرآن کی وحی کی ہے وہ اولیاء
كَمِثْلِ شَأْنِ وَحْيِ الْفُرْقَانِ وَإِنْ أُوحِيَ کی وحی کی شان نہیں۔ اگر چہ قرآن کے کلمات کی مانند کوئی
إِلَيْهِمْ كَلِمَةٌ كَمِثْلِ كَلِمَاتِ الْقُرْآنِ فَإِنَّ کلمہ انہیں وحی کیا جائے ۔اس لئے کہ قرآن کے معارف کا
دَائِرَةَ مَعَارِفِ الْقُرْآنِ أَكْبَرُ الدَّوَائِرِ دائرہ سب دائروں سے بڑا ہے۔اور اس میں سارے
وَإِنَّهَا أَحَاطَتِ الْعُلُومَ كُلَّهَا وَ جَمَعَتْ في علوم اور ہر طرح کی عجیب اور پوشیدہ باتیں جمع ہیں اور اس
نَفْسِهَا أَنْوَاعَ الشَّرَائِرِ وَبَلَغَتْ دَقَائِقُهَا کی دقیق باتیں بڑے اعلیٰ درجہ کے گہرے مقام تک پہنچی
إِلَى الْمَقَامِ الْعَمِيقِ الْغَائِرِ وَسَبَقَ ہوتی ہیں ۔ اور وہ بیان اور برہان میں سب سے بڑھ کر
الْكُلَّ بَيَانًا وَبُرْهَانَا وَزَادَ عِرْفَانًا وَإِنَّهُ اور اُس میں سب سے زیادہ عرفان ہے اور وہ خدا کا معجز
كَلَامُ اللهِ الْمُعْجِزُ مَا قَرَعَ مِثْلُهُ اذَانًا وَلَا کلام ہے جس کی مثل کانوں نے نہیں سنا اور اس کی شان کو
يَبْلُغُهُ قَوْلُ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ شَأْنَا۔ جن وانس کا کلام نہیں پہنچ سکتا ۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
الهدی ، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۷۶،۲۷۵)
اللہ تعالیٰ کا منشاء ہے کہ قرآن شریف کو حل کیا جائے اس واسطے اکثر الہامات جو قرآن شریف کے
الفاظ میں ہوتے ہیں ان کی ایک عملی تفسیر ہو جاتی ہے۔ اس سے خدا تعالیٰ یہ دکھانا چاہتا ہے کہ یہی زندہ
اور بابرکت زبان ہے اور تاکہ ثابت ہو جائے کہ تیرہ سو سال اس سے قبل ہی اسی طرح یہ خدا کا کلام

نازل ہوا۔
سورة الشورى
الحکم جلد ۶ نمبر ۱۵ مورخہ ۱۲۴ اپریل ۱۹۰۲ء صفحه ۸)
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کے سوا اگر ہم کسی اور راستہ پر چلتے تو ہماری کثرت الہام کسی دوسری
زبان میں ہوتی مگر جب کہ اسی خدا ، اسی کتاب اور اسی نبی کے اتباع پر ہم چلانا چاہتے ہیں تو پھر ہم کیوں
عربی زبان میں مثل لانے کی تحدی نہ کریں۔ الحکم جلدے نمبر ۱۶ مورخه ۳۰ را پریل ۱۹۰۳ء صفحه ۵)
وَمَعَ ذَالِكَ كُنْتُ حَرَّجْتُ عَلی اور باوجود اس کے میں نے اپنے نفس پر یہ تنگی کر رکھی تھی
نَفْسِي أَن لَّا اتَّبِعَ إِلْهَامًا أَوْ كُرِّرَ مِن کہ میں کسی الہام کی پیروی نہ کروں مگر بعد اس کے کہ بار بار
اللهِ إِعْلَامًا وَيُوَافِقَ الْقُرْآنَ وَالْحَدِيثَ خدا تعالیٰ کی طرف سے اس کا اعلام ہو اور قرآن اور حدیث
مَرَامًا، وَيَنْطَبِقُ انْطِبَاقًا تَمَامًا ثُمَّ سے بکلی موافق ہو اور پوری پوری مطابقت ہو ۔ پھر اس
كَانَ شَرْطُ مِنِّي لِهَذَا الْإِيْعَازِ آن کارروائی کے لئے ایک یہ شرط بھی میری طرف سے تھی کہ
لَّا أَقْبَلَه مِنْ غَيْرِ أَنْ اَنْظُرَ إِلَی میں الہام کے بارے میں اس کے کناروں تک نظر ڈالوں
الْأَحْيَانِ، وَمِنْ غَيْرِ أَنْ أَشَاهِدَ بَدَائِع اور بغیر مشاہدہ خوارق کے قبول نہ کروں ۔ پس بخدا کہ میں
الْإِعْجَازِ فَوَاللهِ رَأَيْتُ فِي الْهَادِي جَمِيعَ نے اپنے الہام میں ان تمام شرطوں کو پایا اور میں نے اس کو
هُذِهِ الْأَشْرَاطِ، وَوَجَدتُهُ، حَدِيقَةَ الْحَقِّي سچائی کا باغ دیکھا نہ اس خشک گھاس کی طرح جس میں
لَا كَالْحُمَاطِ
(نجم الهدی ، روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۶۰ )
シ
سانپ ہو۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
وَقَدْ ذَكَرْتُ أَنَّ إِلْهَا مَا تِي مَمْلُوةٌ مِّنْ میرے الہام غیب کی پیشگوئیوں سے بھرے ہوئے
أَنْبَاءِ الْغَيْبِ وَالْغَيْبُ الْبَحْتُ قَدْ ہیں اور غیب اللہ جل شانہ کی ذات ذات سے خاص ہے اور ہے اور ممکن
خُصَّ بِذَاتِ اللهِ مِنْ غَيْرِ الشَّكِ نہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے غیب پر اس شخص کو پورا غلبہ بخشے جو
وَالرَّيْبِ، وَلَا يُمْكِنُ أَنْ يُظْهِرَ اللهُ عَلی فاسد الخیال اور دنیا کا چاہنے والا ہے ۔ کیا خدا ایسے آدمی کو
غَيْبِهِ رَجُلًا فَاسِدَ الرَّوِيَّةِ، وَخَاطِبَ دوست پکڑ سکتا ہے جس نے ہلاکت کی دام محض فریب کی راہ
الدُّنْيَا الدَّنِيَّةِ أَيُحِبُّ اللهُ امْرَءًا بَسَط سے بچھائی اور لوگوں کو گمراہ کیا اور ہدایت نہ کی اور دین
مَكِيدَةً شِبَاكَ الرَّدَاء وَأَضَلَّ النَّاسَ اسلام کو دشمنوں کی طرح ضرر پہنچایا اور نور صدق سے اس
وَمَا هَدَى، وَأَضَرَّ الْمِلَّةَ كَالْعِدًا، وَمَا کے مطلع کو روشن نہ کیا اور اُس کی غم خواری میں نہ کبھی صبح کی

جَلَّى مَطْلِعَهَا بِنُوْرِ صِدْقِهِ وَمَا رَاحَ اور نہ شام اور اس کی اصلاح کے لئے کچھ تگ و دو نہ کی ۔
بِهَتِهَا وَمَا غَدًا، بَلْ زَادَ بِكَذِبِهِ صَدَاءَ بلکہ اپنے جھوٹ کے ساتھ ذہنوں کا زنگ بڑھایا اور اپنے
الْأَذْهَانِ، وَنَشَرَ بِمُفْتَرَيَاتِهِ هَبَاءَ افترا کی باتوں کے ساتھ امت میں فتنہ کی گرد و غبار پیدا کر
الْإِفْتِنَانِ كَلَّا بَلْ إِنَّهُ يُجْزِي الْمُفْتَرِينَ، دی نہیں ایسا ہرگز نہیں ہوتا بلکہ اللہ تعالیٰ مفتریوں کو رسوا
وَيَقْطَعُ دَابِرَ الدَّجَّالِينَ، وَيُلْحِقُهُمْ کرتا اور اُن کی جڑ کاٹ کر ان کے ساتھ ان کو ملا دیتا ہے جو
اُن سے پہلے لعنت کئے گئے ہیں ۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
بِالْمَلْعُونِينَ السَّابِقِينَ۔
(نجم الهدی ، روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۶۱ ، ۶۲ )
وَ كَذلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ رُوحًا مِنْ اَمْرِنَا مَا كُنْتَ تَدْرِي مَا الْكِتَبُ وَلَا
الْإِيمَانُ وَلكِنْ جَعَلْنَهُ نُورًا نَّهْدِى بِهِ مَنْ نَّشَاءُ مِنْ عِبَادِنَا وَ إِنَّكَ لَتَهْدِى إِلَى
صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ۔ للہ علیہ وسلم سے پیشتر دو عظیم الشان نبی گزرے ہیں ایک حضرت موسیٰ علیہ السلام اور دوسرے
حضرت عیسی علیہ السلام ۔ مگر ان دونوں کو تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملا۔ اُن میں سے کسی کی نسبت نبی امی ہونے کا
دعوی نہیں کیا گیا یہ تحدی اور دعوئی ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہوا چنانچہ خدا تعالیٰ فرماتا ہے مَا كُنتَ تَدْرِی
ما الكتب الخ
الحکم جلد ۴ نمبر ۱۴ مورخہ ۱۷ را پریل ۱۹۰۰ ء صفحه (۳)
یا درکھو کہ ہر ایک نبی کو جب تک وحی نہ ہو وہ کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ ہر ایک چیز کی اصل حقیقت تو وحی الہی
سے ہی کھلتی ہے۔ یہی وجہ تھی جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشاد ہوا مَا كُنْتَ تَدْرِي مَا الْكِتَبُ وَلَا الْإِيْمَانُ
یعنی تو نہیں جانتا تھا کہ کتاب کیا ہوتی ہے اور ایمان کیا چیز ہے لیکن جب اللہ تعالیٰ کی وحی آپ پر ہوئی تو پھر
قُلْ إِنِّي أُمِرْتُ أَنْ أَكُونَ أَوَّلَ مَنْ أَسْلَمَ (الانعام : ۱۵) آپ کو کہنا پڑا اسی طرح آپ کے زمانہ وحی سے
پیشتر مکہ میں بت پرستی اور شرک ، فسق و فجور ہوتا تھا لیکن کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ وحی الہی کے آنے سے پہلے بھی
آپ نے بتوں کے خلاف وعظ کیا اور تبلیغ کی تھی لیکن جب فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ ( الحجر : (۹۵) کا حکم: : ہوا کا حکم ہوا تو پھر
ایک سکنڈ کی بھی دیر نہیں کی اور ہزاروں مشکلات اور مصائب کی بھی پروانہیں کی بات یہی ہے کہ جب کسی امر
کے متعلق وحی الہی آجاتی ہے تو پھر مامور اس کے پہنچانے میں کسی کی پروا نہیں کرتے اور اس کا چھپانا اسی طرح

شرک سمجھتے ہیں ۔ جس طرح وحی الہی سے اطلاع پانے کے بغیر کسی امر کی اشاعت شرک سمجھتے ہیں۔
الحکم جلد نمبر ۳۱ مورخہ ۲۴ اگست ۱۹۰۳ء صفحه ۲)
اور اسی طرح ہم نے اپنے امر سے تیری طرف ایک روح نازل کی ہے۔ تجھے معلوم نہ تھا کہ کتاب
اور ایمان کسے کہتے ہیں پر ہم نے اُس کو ایک نور بنایا ہے جس کو ہم چاہتے ہیں بذریعہ اُس کے ہدایت
دیتے ہیں اور بہ تحقیق سیدھے راستہ کی طرف تو ہدایت دیتا ہے۔
( براہین احمد یہ چہار خصص ، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۵۶۸ )

آج 10 میں سے 10 باقی