سورة الطّارق
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
غَيْرِ أَبِ، وَالتَّفْصِيلُ فِي ذلِكَ أَنَّ فِرْقَةً ہونا تھا اور اس کی تفصیل یہ ہے کہ یہود کا ایک فرقہ جو صدوقی
مِنَ الْيَهُودِ أَعْنِي الصَّدُوقِينَ كَانُوا كَافِرِينَ کہلاتا تھا وہ قیامت سے منکر تھے پس اللہ تعالیٰ نے انہیں
بِوُجُودِ الْقِيَامَةِ، فَأَخْبَرَهُمُ اللهُ عَلى بعض انبیاء کی زبان سے خبر دی کہ ان کی قوم میں ایک لڑکا
لِسَانِ بَعْضِ أَنْبِيَائِهِ أَنَّ ابْنَا مِنْ قَوْمِهِمْ بغیر باپ کے پیدا ہوگا اور وہ ان کے لئے قیامت کے وجود پر
يُولَدُ مِنْ غَيْرِ أَبِ، وَهُذَا يَكُونُ آيَةً لَّهُمْ ایک نشان ہوگا اسی کی طرف آیت وَ إِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ
عَلَى وُجُودِ الْقِيَامَةِ، فَإِلَى هُذَا أَشَارَ فِي ايَةِ میں اشارہ کیا گیا ہے اور اسی طرح آیت وَ لِنَجْعَلَهُ آيَةً
وَإِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ وَكَذَلِكَ فِي آيَةِ وَ لِلنَّاسِ میں بھی اس طرف اشارہ ہے کہ ہم اسے صدوقی
لِنَجْعَلَهُ آيَةً لِلنَّاسِ أَى لِلصُّدُوقِينَ فرقہ کے لوگوں کے لئے ایک نشان بنائیں گے۔
وَقَالَ بَعْضُ الْمُفَسِّرِينَ إِنَّهُ ضَمِيرُ بعض مفسرین نے کہا ہے کہ آیت إِنَّهُ لَعِلْمُ
إِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ يَرْجِعُ إِلَى الْقُرْآنِ لِلسَّاعَةِ میں ان کی ضمیر قرآن کریم کی طرف راجع ہے
فَإِنَّ الْقُرْآنَ أَحْيَا خَلْقًا كَثِيرًا وَبَعَثَهُمْ کیونکہ قرآن کریم نے خلق کثیر کو زندہ کیا اور انہیں قبروں
مِنَ الْقُبُورِ ، فَهَذَا الْبَعْثُ الرُّوْحَانِي دَلِيلٌ سے نکالا ۔ پس یہ بعث روحانی بعث جسمانی یعنی قیامت
عَلَى الْبَعْثِ الْجِسْمَانِي يَعْنِي عَلَى السَّاعَةِ پر ایک دلیل ہے جیسا کہ تفسیر معالم التنزیل وغیرہ کتب
كَمَا فِي مَعَالَمِ التَّنْزِيلِ وَغَيْرِہ میں مذکورہ ہے۔ پس حاصل کلام یہ ہے کہ آیت انه
فَالْحَاصِلُ أَنْ آيَةَ إِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ لَا لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ نزول مسیح پر قطعا دلالت نہیں کرتی بلکہ
سے بند
يَدُلُّ عَلَى نُزُولِ الْمَسِيحِ قَطُّ، بَلْ يُفْحِمُ منکرین کا مُنہ ایک ٹھوس اور ثابت شدہ دلیل
الْمُنْكِرِينَ بِدَلِيْلٍ مَوْجُودٍ ثَابِتٍ، فَلِهَذَا کر دیتی ہے۔ پس اسی لئے فرمایا فَلا تَمْتَرُونَ بِهَا کہ تم
قَالَ فَلَا تَهْتَرُنَّ بِهَا، وَلَا يُقَالُ مِثْلُ هَذَا اس میں شک نہ کرو۔ اور ایسا قول کسی ایسے نشان کے
الْقَوْلِ لِآيَةٍ مَا ثَبَتَ وُجُودُهَا بَعْدُ، وَمَا بارے میں نہیں بولا جاتا جس کا وجود ہی ابھی تک ثابت نہ
رَاهَا أَحَدٌ مِنَ الْمُخَالِفِينَ۔
(حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۳۱۶)
ہو اور نہ ہی مخالفین میں سے کسی نے اسے دیکھا ہو۔
( ترجمه از مرتب )
کہتے ہیں کہ عیسی کی نسبت ہے اِنَّهُ لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ جن لوگوں کی یہ قرآن دانی ہے ان سے ڈرنا چاہئے
مریم : ۲۲
کہ نیم ملا خطرہ ایمان ۔ اے بھلے مانسو! کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم عِلم لِلسَّاعَةِ نہیں ہیں جو فرماتے
ہیں کہ بُعِثْتُ أَنَا وَ السَّاعَةُ كَهَا تَيْنِ اور خدا تعالیٰ فرماتا ہے اِقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُ ( القمر : ٢)
یہ کیسی بد بودار نادانی ہے جو اس جگہ لفظ ساعۃ سے قیامت سمجھتے ہیں ۔ اب مجھ سے سمجھو کہ ساعۃ سے مراد
اس جگہ وہ عذاب ہے جو حضرت عیسی کے بعد طیطوس رومی کے ہاتھ سے یہودیوں پر نازل ہوا تھا اور خود
خدا تعالیٰ نے قرآن شریف میں سورہ بنی اسرائیل میں اس ساعت کی خبر دی ہے۔ اسی آیت کی تشریح اس
آیت میں ہے کہ مَثَلًا لِبَنِي إِسْرَاءِیل یعنی عیسیٰ کے وقت سخت عذاب سے قیامت کا نمونہ یہودیوں کو دیا
گیا اور اُن کے لئے وہ ساعت ہو گئی ۔ قرآنی محاورہ کی رُو سے ساعة عذاب ہی کو کہتے ہیں۔ سو خبر دی گئی تھی
کہ یہ ساعة حضرت عیسی کے انکار سے یہودیوں پر نازل ہوگی ۔ پس وہ نشان ظہور میں آگیا اور وہ ساعة
یہودیوں پر نازل ہوگئی۔ اور نیز اُس زمانہ میں طاعون بھی ان پر سخت پڑی اور در حقیقت اُن کے لئے وہ
واقعہ قیامت تھا۔ جس کے وقت لاکھوں یہودی نیست و نابود ہو گئے اور ہزار ہا طاعون سے مر گئے ۔ اور باقی
ماندہ بہت ذلت کے ساتھ متفرق ہو گئے ۔ قیامت کبری تو تمام لوگوں کے لئے قیامت ہوگی مگر یہ خاص
یہودیوں کے لئے قیامت تھی ، اس پر ایک اور قرینہ قرآن شریف میں یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ انکے
لَعِلْمُ لِلسَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِهَا یعنی اے یہود یو ! عیسی کے ساتھ تمہیں پتہ لگ جائے گا کہ قیامت کیا چیز
ہے۔ اُس کے مثل تمہیں دی جائے گی ۔ یعنی مَثَلًا لِبَنِي إِسْرَاءِيلَ وہ قیامت تمہارے پر آئے گی اس میں
شک نہ کرو۔ صاف ظاہر ہے کہ قیامت حقیقی جواب تک نہیں آئی اُس کی نسبت غیر موزوں تھا کہ خدا کہتا کہ
اس قیامت میں شک نہ کرو اور تم اُس کو دیکھو گے۔ اُس زمانہ کے یہودی تو سب مر گئے اور آنے والی قیامت
اُنہوں نے نہیں دیکھی۔ کیا خدا نے جھوٹ بولا ۔ ہاں طیطوس رومی والی قیامت دیکھی ۔ سو قیامت سے مراد
وہی قیامت ہے جو حضرت مسیح کے زمانہ میں طرطوس رومی کے ہاتھ سے یہودیوں کو دیکھنی پڑی اور پھر طاعون
کے ذریعہ سے اُس کو دیکھ لیا۔ یہ خدا کی کتابوں میں پرانا وعدہ عذاب کا چلا آتا تھا جس کا بائبل میں جا بجا کر
پایا جاتا ہے۔ قرآن شریف میں اس کے لئے خاص آیت نازل ہوئی۔ یہی وعدہ قرآن شریف اور پہلی
کتابوں میں موجود ہے اور اسی سے یہودیوں کو تنبیہ ہوئی ۔ ورنہ دور کی قیامت سے کون ڈرتا ہے۔ کیا اس
وقت کے مولوی اُس قیامت سے ڈرتے ہیں۔ ہرگز نہیں۔ اور جیسا کہ ابھی میں نے بیان کیا ہے۔ یہ لفظ ساعة
کا کچھ قیامت سے خاص نہیں اور نہ قرآن نے اس کو قیامت سے خاص رکھا ہے۔ افسوس کہ نیم ملا جن کی
عاقبت خراب ہے اپنی جہالت سے ایسے ایسے معنے کر لیتے ہیں جن سے اصل مطلب فوت ہو جاتا ہے۔ آخری
قیامت سے یہودیوں کو کیا خوف تھا۔ مگر قریب کے عذاب کی پیشگوئی بیٹک اُن کے دلوں پر اثر ڈالتی تھی ۔
افسوس که ساده لوح حجره نشین مولویوں کی نظر محدود ہے ان کو معلوم نہیں کہ پہلی کتابوں میں اسی ساعت کا
وعدہ تھا جو یطوس کے وقت یہودیوں پر وارد ہوئی اور قرآن شریف صاف کہتا ہے کہ عیسیٰ کی زبان پر ان پر
لعنت پڑی اور عذاب عظیم کے واقعہ کو ساعۃ کے لفظ سے بیان کرنا نہ صرف قرآن شریف کا محاورہ ہے بلکہ یہی
محاورہ پہلی آسمانی کتابوں میں پایا جاتا ہے اور بکثرت پایا جاتا ہے۔ پس نہ معلوم ان سادہ لوح مولویوں نے
کہاں سے اور کس سے سُن لیا کہ ساعۃ کا لفظ ہمیشہ قیامت پر ہی بولا جاتا ہے۔
اعجاز احمدی، روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۱۲۹ تا ۱۳۱ )
يُعِبَادِ لا خَوْفٌ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ وَلَا أَنْتُمْ تَحْزَنُونَ
اے میرے بندو آج کے دن کچھ تم کو خوف نہیں اور نہ کوئی غم تمہیں ہو سکتا ہے لیکن جو شخص دُنیا میں صراط
مستقیم پر نہیں چلا وہ اس وقت بھی چل نہیں سکے گا اور دوزخ میں گرے گا اور جہنم کی آگ کا ہیمہ بن جائے گا۔
( آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۱۴۸)
قُلْ إِنْ كَانَ لِلرَّحْمَنِ وَلَدٌ فَأَنَا أَوَّلُ الْعَبدِينَ ۔
ان کو کہہ دے کہ اگر خدا کا کوئی فرزند ہوتا تو میں سب سے پہلے اس کی پرستش کرتا۔
(حقیقة الوحی، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۶۱۷ )
وَهُوَ الَّذِي فِي السَّمَاءِ اللَّهُ وَ فِي الْأَرْضِ الهُ وَهُوَ الْحَكِيمُ الْعَلِيمُ
وہی آسمان میں خدا ہے اور وہی زمیں میں خدا۔
(براہین احمد یہ چہار حصص ، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۵۲۱،۵۲۰ حاشیه در حاشیه نمبر ۳)
وہ آسمان میں ہے یعنی دور ہے اور زمین میں ہے یعنی نزدیک ہے۔
ست بچن، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۲۳۲)
وہی خداز مین میں ہے اور وہی خدا آسمان میں ۔ چشمه معرفت، روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۱۲۰)