سورة التّوبَة

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وَأَمَّا قَوْلُ الْمُعْتَرِضِ الْفَتَانِ أَنَّ مگر معترض فتنہ انگیز کا یہ قول کہ ذی مرۃ شیطان کا
ذِي مِرَّةٍ اسْمُ الشَّيْطَانِ وَقَالَ إِنَّ الْمِرَّةَ نام ہے اور جو اس نے کہا کہ مرہ مادہ صفرا کو کہتے ہیں اور اس
هِيَ مَادَةُ الصَّفْرَاءِ ، وَبَاطِلٌ كُلُّ مَا کے برخلاف ہر ایک رائے باطل ہے پس یہ اس کا تمام
يُخَالِفُهُ مِنَ الْأَرَاءِ فَهَذَا كُلُّهُ كِذب و کذب اور دجل اور تلبیس ہے اور دجالوں اور فتنہ انگیزوں
دَجُلٌ وَتَلْبِيسٌ وَنَعُوذُ بِاللهِ مِن سے خدا کی پناہ۔ بلکہ وہ امر صحیح جس کی نظیر میں اہلِ زبان
الدَّجَّالِينَ الْمُفْتِنِيْنَ بَلِ الْأَمْرُ کے بلیغوں اور فصیحوں کے کلمات میں پائی جاتی ہیں یہ ہے
الصَّحِيحُ الَّذِي يُوجَدُ نَظَائِرُهُ في کہ تا گہ کو جب بٹ دے کر پختہ کرتے ہیں تو اس پختہ
كَلِمَاتِ بُلَغَاءِ لِسَانِ الْعَرَبِ وَنَوَابِغِ کرنے کا نام مرہ ہے اور مرہ کے معنوں کا اصل یہ ہے کہ
ذَوِي الْأَدَبِ أَنَّ أَصْلَ الْمِيَّةِ إِحْكَامُ اس قدر تا گہ کو بٹ چڑھایا جائے اور مروڑا جائے کہ وہ پختہ
الْفَتْلِ وَإِدَارَةُ الْخُيُوطِ عِنْدَ الْوَصْلِ ہو جائے جیسا کہ یہی معنے صاحب تاج العروس شارح
كَمَا قَالَ صَاحِبُ تَاجِ الْعُرُوسِ القاموس نے کئے ہیں پھر اس لفظ کو مروڑ نے اور بٹ
شَارِحُ الْقَامُوسِ ثُمَّ نَقَلُوا هَذَا چڑھانے سے منتقل کر کے اس کے نتیجہ کی طرف لے آئے
اللَّفْظَ مِنَ الْإِحْكَامِ وَالإِدَارَةِ إِلى یعنی قوت اور طاقت کی طرف جو بٹ چڑھانے کے بعد پیدا
نَتِيْجَتِهِ أَعْنِي إِلَى الْقُوَّةِ وَالطَّاقَةِ، فَإِنَّ ہوتی ہے کیونکہ جب تاگا کو بٹ چڑھا یا جاوے پس یہ
الْحَبْلَ إِذَا أُحْكِمَ فَتْلُهُ فَلَا بُدَّ مِنْ أَنْ ضروری امر ہے کہ بٹ چڑھانے کے بعد اس میں قوت اور
يتقوى بَعْدَ أَنْ يُشَدَّ وَيُسَوَّى، وَيَكُونُ طاقت پیدا ہو جائے اور ایک شے قوی متین ہو جائے ۔ پھر
كَشَيْءٍ قَوِيٌّ مَتِيْنِ ثُمَّ نُقِلَ مِنْهُ إِلَى یہ لفظ عقل کے معنوں کی طرف منتقل کیا گیا جیسا کہ حقل کا
الْعَقْلِ كَنَقْلِ الْحَقْلِ إِلَى الْحَقْلِ لِأَنَّ لفظ جو بمعنی زمین خوش پاکیزہ ہے نقل یعنی کھیت نوسبزہ کی
الْعَقْلَ طَاقَةٌ تُحْصَلُ بَعْدَ إِمْرَارِ طرف منتقل ہو گیا کیونکہ عقل بھی ایک طاقت ہے جو بعد محکم
مُقَدَّمَاتٍ وَإِحْكَامِ مُشَاهَدَاتٍ تُجَلِّيهَا کرنے مقدمات اور پختہ کرنے مشاہدات کے پیدا ہوتی
الْحَقُّ الْمُشْتَرِكُ مِنَ الْحَوَاسِ بِإِذْنِ ہے اور حس مشترک ان مشاہدات مشاہدات کو حواس سے باذن رب
رَبِّ النَّاسِ وَأَحْسَنِ الْخَالِقِينَ ثُمَّ الناس لیتی ہے۔ پھر یہ لفظ بمرتبہ رابعہ ایک بدنی مزاج کی
نُقِلَ هَذَا اللَّفْظُ فِي الْمَرْتَبَةِ الرَّابِعَةِ إِلى طرف منتقل کیا گیا یعنی صفرا کی طرف جو طبائع اربعہ میں سے

مِزَاجٍ مِنَ الْأَمْزِجَةِ أَعْنِي الصَّفْرَاءَ الَّتِي هِيَ ایک ہے کیونکہ صفرا اپنی شدت اور قوت اور لطافت
إِحْدَى الطَّبَائِعِ الْأَرْبَعَةِ لِشِدَّةِ قُوَّتِهَا وَلَطَافَةِ میں باقی اخلاط سے بڑھ کر ہے اسی واسطے صاحب
مَادَتِهَا، وَلِكَوْنِهَا مَصْدَرَ أَفْعَالٍ قَوِيَّةٍ اس کا مصدرا فعال قویہ اور جری اور شجاع ہوتا ہے اور
وَمُوْجِبًا لِجُرْأَة وَشُجَاعَةٍ وَكُلُّ أَمْرٍ يُخَالِفُ اس سے ایسے امر صادر ہوتے ہیں جو بزدلی کے
عَادَاتِ الْجَبَانِ وَيُوَافِقُ سِيَرَ الشُّجْعَانِ مخالف ہیں پس تو فکر کر اگر طالب حق ہے۔ لیکن اگر تو
فَتَفَكَّرُ إِنْ كُنْتَ مِنَ الظَّالِبِينَ۔ جاہلیت کے نامی شعراء اور فصحاء کے اشعار میں سے
وَأَمَّا نَظِيرُهُ فِي أَشْعَارِ بُلَغَاءِ الْجَاهِلِيَّةِ اس کی نظیر طلب کرے پس تیرے لئے ایک شعر
وَنُبَغَاءِ الْأَرْمِنَةِ الْمَاضِيَةِ، فَكَفَاكَ مَا قَالَ امرء القیس کے قصیدہ لامیہ کا کافی ہے کیونکہ اس نے
امْرَةُ الْقَيْسِ فِي قَصِيدَتِهِ اللَّامِيَّةِ
کہا ہے۔
دريرٍ كَخُذْرُوفِ الْوَلِيدِ أَمَرَّهُ دَرِيرِ كُخُذْرُوفِ الْوَلِيدِ أَمَرَّهُ
تَتابعُ كَفَّيْهِ بِخَيْطٍ مُوَصَّلِ
تَتَابَعُ كَفَّيْهِ بِخَيْطٍ مُوَصَّلٍ
وَكَذلِكَ بَيْتُ لِعَمْرِو بْنِ كُلْثُومٍ التَّغْلَبِيی امرہ یعنی بٹ دیا اور مروڑ دیا
الَّذِي هُوَ تَابِعُ فِي اللِّسَانِ الْعَرَبِي وَقَالَ فِي اور اسی طرح عمرو بن كلثوم تغلبی کا ایک شعر ہے
الْقَصِيدَةِ الْخَامِسَةِ مِنَ السَّبْعِ الْمُعَلَّقَةِ وَنَحْنُ اور وہ بھی اپنے وقت کا بدیہہ گو شاعر تھا اور اس نے یہ
نَكْتُبُهُ نَظِيرًا لِمَعْنَى الْإِدَارَةِ، وَهُوَ هُذَا۔ شعر قصیدہ خامسہ سبعہ ! معلقہ میں کہا ہے کہ
ترَى اللَّحِزَ الشَّحِيْحَ إِذَا أُمِرَّتْ تَرَى اللَّحِزَ الشَّحِيْحَ إِذَا أُمِرَّتْ
عَلَيْهِ لِمَالِهِ فِيهَا مُهِينًا
عَلَيْهِ لِمَالِهِ فِيهَا مُهِينًا
أمرت یعنی چکر دیا جائے اور پھرایا جائے
وَمِنْ عَجَائِبِ لَفْظِ الْمِرَّةِ اشْتِرَاكُةَ فِي اور لفظ مرہ کے عجائبات میں سے یہ ہے کہ وہ
الْعَرَبِيَّةِ وَالْهِنْدِيَّةِ فِي مَعْنَى الإِدَارَةِ وَإِحْكَامِ اپنے معنے بٹ دینے اور مروڑ دینے میں عربی اور
الْفَتْلِ بِالْمُبَالَغَةِ، فَإِنَّ الْهِنْدِيِّينَ يَقُولُونَ ہندی میں مشترک ہے کیونکہ ہندی لوگ امرار کو
لِلْإِمْرَارِ مَرَوْزَنَا كَمَا لَا يَخْفَى عَلَى الْهِنْدِيِّينَ مروڑنا کہتے ہیں جیسا کہ ہندیوں پر پوشیدہ نہیں۔
وَهُذَا ثُبُوتٌ صَرِيحٌ مِنْ غَيْرِ شَائِبَةِ الْمَيْنِ اور یہ صریح ثبوت بغیر شائبہ کسی تاریکی کے ہے اور

لِاسْتِخْرَاجِ أَصْلِ حَقِيقَةِ الَّذِي هُوَ دَائِرُ اس اصل حقیقت کا استخراج اس سے ہوتا ہے جو دو
بَيْنَ اللَّسَانَيْنِ، وَفِيهِ نُكْتَةٌ تُسُرُّ زبانوں میں دائر ہے اور اس میں ایک نکتہ ہے جو محققین کو
الْمُحَقِّقِينَ
خوش کرتا ہے۔
وَأَمَّا لَفْظُ ذِي مِرَّةٍ بَمَعْنَى الْعَقْلِ لیکن لفظ ذی مرۃ جو بمعنے عقل کے آتا ہے اگر تصحیح
فَإِنْ كُنْتَ تَطْلُبُ مِنَّا نَظِيرَةً مَعَ نقل کے لئے اس کی نظیر معلوم کرنا ہو پس جاننا چاہیے
تَصْحِيحِ النَّقْلِ، فَاعْلَمْ أَنَّ صَاحِبَ تَاج که صاحب تاج العروس نے جو شارح قاموس ہے لفظ
الْعُرُوسِ شَارِحَ الْقَامُوسِ فَسَّرَ لَفْظَ ذی مرہ کو بمعنے ذی عقل تفسیر کیا ہے اور تمثیل کے طور
ذِي مِرَّةٍ تَمَعْنَى ذِي النَّهَاءِ ، وَقَالَ يُقَالُ کہا ہے کہ عرب کے لوگ کہتے ہیں کہ انه لذو مرة اور
إِنَّهُ لَنُوْ مِرَّةٍ أَي عَقْلٍ فِي مَثَلِ الْعَرَبِ مراد اس سے انه لذو عقل رکھتے ہیں اور اگر تیرے
الْعَرَباءِ وَإِن لَّمْ يَكْفِكَ هُذَا الْمَثَلُ مَعَ
أَنَّهُ هُوَ الْأَصْلِ، وَتَطْلُبُ مِنَّا نَظِيرًا أَخَرَ لئے یہ مثال کافی نہ ہو حالانکہ وہ کافی ہے اور تو ایام
مِنَ الْأَيَّامِ الْجَاهِلِيَّةِ وَالْأَزْمِنَةِ جاہلیت کا کوئی شعر اس کی تائید میں طلب کرے تو یہ
الْمَاضِيَّةِ، فَاقْرَأُ هَذَا الْبَيْتَ مِنْ صَاحِبِ بیت غور سے پڑھ جو سبعہ معلقہ میں سے چوتھے قصیدہ کا
الْقَصِيدَةِ الرَّابِعَةِ مِنَ السَّبْعِ الْمُعَلَّقَةِ شعر ہے جس کا مؤلف ادباء زمان اور فصحاء اقران میں
وَكَانَ مِنْ نُبَغَاءِ الزَّمَانِ وَفِي الْبَلاغَةِ سے تھا اور ڈیڑھ سو برس کی عمر تک پہنچا تھا۔
إمَامَ الْأَقْرَانِ، وَزَادَ عُمُرُهُ عَلَى مِئَةٍ رَجَعَا بِأَمْرِ هِمَا إِلَى ذِي مِرَّةٍ
وَخَمْسِينَ، وَهُوَ هُذَا
حَصِدٍ وَنُجْحُ صَرِيمَةٍ إِبْرَامُهَا
رَجَعَا بِأَمْرِ هِمَا إِلَى ذِي مِرَّةٍ وہ دونوں ذی مرہ کی طرف یعنی ذی عقل کی طرف
حَصِدٍ وَنُجْحُ صَرِيمَةٍ إِبْرَامُهَا متوجہ ہوئے اور قصد کو پختہ کرنے سے مقاصد حاصل ہو
وَاعْلَمْ أَنَّ هَذِهِ الْقَصَائِدَ مَعْرُوفَةٌ جایا کرتے ہیں۔
بِغَايَةِ الإِشْتِهَارِ كَالشَّمْسِ فِي نِصْفِ اور جاننا چاہیئے کہ یہ قصائد غایت درجہ پر مشہور ہیں
النَّهَارِ، وَقَدْ أَجْمَعَ كَافَةُ الْأَدَبَاءِ وَجَهَا بِنُ جیسے سورج دو پہر کے وقت اور تمام جماعت فصیح شعراء نے
الشُّعَرَاء عَلى فَضْلِهَا وَكَمَالِ بَرَاعَتِهَا ، اس پر اتفاق کیا ہے کہ یہ اشعار فصاحت اور بلاغت کے

آج 10 میں سے 10 باقی