سورة العَلق

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وَاتَّفَقَ عَامَّةُ الْبُلَغَاءِ عَلَى مُحُسنِهَا اعلیٰ درجہ پر ہیں اور اس کے حسن اور خوبی پر شعراء کا اتفاق
وَنَبَاهَتِهَا، وَاخْتَارَهَا الْحَكُومَةُ الإِنْكِلِيزِيَّةُ ہے اور گورنمنٹ انگریزی نے اس کتاب کو اپنے مدارس
لِطَلَبَاءِ مَدَارِسِهَا وَسُبَقَاءِ كَوَ الجِهَا تعلیمیہ میں کالجوں کے پڑھنے والوں اور علوم ادبیہ کے پیالے
وشرباء كييَا لِجَهَا لِتَكْمِيلِ الْقَارِئِينَ وَلَا پینے والوں کے لئے ان کی تکمیل تعلیم کی غرض سے داخل کیا
يُنْكِرُهَا إِلَّا الَّذِي مِثْلُكَ غَنِيٌّ وَشَقِی ہے اور اس سے کوئی شخص انکار نہیں کر سکتا بجز اس شخص کے
كَعَمِينَ
جو تیرے جیسا غبی اور شقی اور اندھوں کی طرح ہو۔
هُذَا مَا أَوْرَدْنَا لِإِلْزَامِكَ وَإِفْحَامِكَ یہ وہ نظائر شعراء متقدمین ہیں جن سے تیرا الزام اور
مِنْ نَظَائِرِ الْمُتَقَدِّمِيْنَ وَكَلامِ انجام مقصود ہے مگر وہ امر جو کلام الہی م الہی کے سیاق سباق اور اس
الْمَشْهُورِينَ الْمَقْبُولِينَ وَأَمَّا مَا يَظْهَرُ کے موتیوں کی لڑیوں کے حقہ سے معلوم ہوتا ہے تو وہ طریق
منْ سِيَاقٍ كَلَامِ اللهِ وَسِبَاقِهِ وَسِبَاقِهِ وَمِنْ عِقَدِ ہدایت طلبوں کے لئے بہت قریب ہے۔ کیونکہ اللہ جل شانہ
دُرِ حِقَاقِهِ، فَهُوَ طَرِيقُ أَقْرَبُ مِنْ ذلِك نے جیسا کہ روح القدس کو ذی مرۃ کے ساتھ موصوف کیا
لِلْمُسْتَرْشِدِينَ فَإِنَّهُ تَعَالَى كَمَا وَصَفَ ہے اسی طرح دوسرے مقام میں ذی قوۃ کے ساتھ
رُوحَ الْقُدُسِ بِقَوْلِهِ ذُو مِرَّةٍ كَذَلِكَ منسوب کیا ہے اور کہا ہے کہ ذِي قُوَّةٍ عِنْدَ ذِي الْعَرْشِ
وَصَفَهُ فِي مَقَامٍ أَخَرَ بِذِي قُوَّةٍ فَقَالَ ذِي مَكِينِ پس خدا تعالیٰ کا ایک مقام میں جبرئیل کو ذو مرة
قُوَّةٍ عِنْدَ ذِي الْعَرْشِ مَكِينٍ فَقَوْلُهُ في کہنا اور دوسرے مقام میں ذو مرۃ کی جگہ ذو قوۃ کہ دینا
مَقَامٍ ذُو مِرَّةٍ وَفِي مَقَامٍ ذِي قُوَّةٍ شَرْحُ یہ ذو مرۃ کے معنے کی ایک شرح لطیف ہے جو تبدیل بیان
لَطِيفٌ بِأَفَانِينَ الْبَيَانِ، وَكَذَلِكَ جَرَتْ سے کی گئی ہے اور اسی طرح قرآن کریم میں اللہ جل شانہ
سُنَّةُ اللهِ فِي الْقُرْآنِ فَإِنَّهُ يُفَسِرُ بَعْضَ کی یہی سنت جاری ہے کہ بعض مقامات قرآن اس کے
مُقَامَاتِهِ بِبَعْضٍ أَخَرَ لِيَزِيدَ الْإِطْمِيْنَانُ بعض آخر کے لئے بطور تفسیر ہیں تا کہ خدا تعالیٰ اپنی کتاب
وَلِيَعْصَمَ كِتَابَهُ مِنْ تَحْرِيفِ الْخَائِنِينَ کو خیانت کرنے والوں کی تحریف سے بچاوے۔
وَلَقَدْ ذَكَرَ اللهُ تَعَالَى فِي كِتَابِهِ اور خدا تعالیٰ نے اپنی محکم کتاب اور بزرگ صحیفوں
الْمُحْكَمِ وَسِفَرِهِ الْمُكَرَّمِ صِفَاتٍ أُخْرَى میں روح القدس کے اور صفات بھی بیان کئے ہیں ہیں اور اس
لِلرُّوحِ الأَمِينِ، وَبَيَّنَ عِبَارَتَهُ وَصِدُقَهُ کی پاکیزگی اور اس کی سچائی اور اس کی امانت اور اس کے

وَأَمَانَتَهُ وَقُرْبَهُ مِنْ رَّبِّ الْعَالَمِينَ فَلَا قرب کا ذکر کیا ہے پس اس کو شیطان وہی سمجھے گا جو
يَحْسِبُهُ شَيْطَانًا إِلَّا الَّذِي هُوَ شَيْطَانٌ لَعِيْنٌ خود شیطان ہے۔ (ترجمہ اصل کتاب سے )
(نور الحق حصہ اول، روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۱۶۵ تا ۱۷۰)
تیسرا درجہ محبت کا وہ ہے جس میں ایک نہایت افروختہ شعلہ محبت الہی کا انسانی محبت کے مستعد فتیلہ پر
پڑ کر اس کو افروختہ کر دیتا ہے اور اس کے تمام اجزا اور تمام رگ وریشہ پر استیلا پکڑ کر اپنے وجود کا اتم اور اکمل
مظہر اس کو بنا دیتا ہے اور اس حالت میں آتشِ محبت الہی لوح قلب انسان کو نہ صرف ایک چمک بخشتی ہے
بلکہ معاً اس چمک کے ساتھ تمام وجود بھڑک اٹھتا ہے اور اس کی لوئیں اور شعلے ارد گرد کو روز روشن کی طرح
روشن کر دیتے ہیں اور کسی قسم کی تاریکی باقی نہیں رہتی اور پورے طور پر اور تمام صفات کا ملہ کے ساتھ وہ سارا
وجود آگ ہی آگ ہو جاتا ہے اور یہ کیفیت جو ایک آتش افروختہ کی صورت پر دونوں محبتوں کے جوڑ سے
پیدا ہو جاتی ہے اس کو روح امین کے نام سے بولتے ہیں کیونکہ یہ ہر ایک تاریکی سے امن بخشتی ہے اور ہر یک
غبار سے خالی ہے اور اس کا نام شدید القوی بھی ہے کیونکہ یہ اعلیٰ درجہ کی طاقت وحی ہے جس سے قوی تروحی
متصور نہیں ۔ اور اس کا نام ذوالافق الا علی بھی ہے کیونکہ یہ وحی الہی کے انتہائی درجہ کی تجلی ہے اور اس
کو رای ما دای کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے کیونکہ اس کیفیت کا اندازہ تمام مخلوقات کے قیاس اور گمان اور
و ہم سے باہر ہے اور یہ کیفیت صرف دنیا میں ایک ہی انسان کو ملی ہے جو انسان کامل ہے جس پر تمام سلسلہ
انسانیہ کا ختم ہو گیا ہے۔ اور دائرہ استعدادت بشریہ کا کمال کو پہنچا ہے اور وہ در حقیقت پیدائش الہی کے خط ممتد
کی اعلیٰ طرف کا آخری نقطہ ہے جو ارتفاع کے تمام مراتب کا انتہا ہے۔ حکمت الہی کے ہاتھ نے ادنیٰ سے
ادنی خلقت سے اور اسفل سے اسفل مخلوق سے سلسلہ پیدائش کا شروع کر کے اس اعلیٰ درجہ کے نقطہ تک پہنچا
دیا ہے جس کا نام دوسرے لفظوں میں محمد ہے صلی اللہ علیہ وسلم جس کے معنے یہ ہیں کہ نہایت تعریف کیا گیا یعنی
کمالات تامہ کا مظہر۔
توضیح مرام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۶۳ ، ۶۴ )
ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّى فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنى
( حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام اپنے الہام أردتُ أنْ اسْتَخْلِفَ فَخَلَقْتُ أَدَمَ إِنِّي جَاعِلٌ فِي
الْأَرْضِ یعنی میں نے اپنی طرف سے خلیفہ کرنے کا ارادہ کیا۔ کی تشریح میں فرماتے ہیں ۔ )

آج 10 میں سے 10 باقی