سورة یُونس
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تفسير سورة الرحمن
بیان فرموده
سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الرَّحْمَنُ عَلَّمَ الْقُرْآنَ ۔
عَلَّمَ الْقُرْآنَ ۔۔۔۔ اس نے تجھے علم قرآن کا دیا۔ (آئینہ کمالات اسلام ، روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۱۰۹ حاشیه )
خدا نے تجھے قرآن سکھلایا۔
( مجموعہ اشتہارات ، جلد دوم صفحہ ۴۷۵)
علم نور ہے وہ حجاب نہیں ہو سکتا بلکہ جہالت حجاب الاکبر ہے۔ خدا کا نام علیم ہے اور پھر قرآن میں آیا ہے
الرَّحْمَنُ عَلَّمَ الْقُرْآنَ اسی لئے ملائکہ نے کہالا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا (البقرة : ٣٣) -
خَلَقَ الْإِنْسَانَ عَلَمَهُ الْبَيَانَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانِ ۔
الحکم جلد ۶ نمبر ۲۵ مورخہ ۱۷ جولائی ۱۹۰۲ ء صفحه ۲)
خَلَقَ الْإِنْسَانَ عَلَّمَهُ الْبَيَانَ
خدا تعالیٰ نے انسان کو پیدا کیا اور اس کو بولنا
فَالْمُرَادُ مِنَ الْبَيَانِ اللُّغَةُ الْعَرَبِيَّةُ سکھایا ۔ سو بیان سے مراد جس کے معنے بولنا ہے زبان عربی
كَمَا تُشِيرُ إِلَيْهِ الْآيَةُ الثَّانِيَةُ اَغْنِی ہے جیسا کہ دوسری آیت اسی کی طرف اشارہ کرتی ہے یعنی
قَوْلَهُ تَعَالَى عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ فَجَعَلَ لَفَظَ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ سوخدا نے مبین کے لفظ کو عربی کے لئے ایک
ل النحل : ۱۰۴
الْمُبِينِ وَصْفًا خَاصًا لِلْعَرَبِيَّةِ وَ أَشَارَ إلى خاص صفت ٹھہرایا اور اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ یہ
أَنَّهُ مِنْ صِفَاتِهِ الذَّاتِيَّةِ وَلَا يَشْتَرِكُ فِيهِ لفظ بیان کا عربی کے صفات خاصہ میں سے ہے اور کوئی
أَحَدٌ مِنَ الْأَلْسِنَةِ كَمَا لَا يَخْفَى عَلَی دوسری زبان اس صفت میں اس کی شریک نہیں جیسا کہ
الْمُتَفَكِرِينَ وَأَشَارَ بِلَفْظِ الْبَيَانِ إِلى فکر کرنے والوں پر پوشیدہ نہیں اور بیان کے لفظ کے
بَلاغَةِ هُذَا اللِّسَانِ وَإِلى أَنهَا هِيَ اللَّسَانُ ساتھ اس زبان کی بلاغت کی طرف اشارہ کیا اور نیز اس
الْكَامِلَةُ وَأَنَّهَا أَحَاطَتْ كُلَّمَا اشْتَدَّتْ بات کی طرف اشارہ کہ یہ زبان کامل اور ہر یک امر
إِلَيْهِ الْحَاجَةُ وَ تَصَوَّبَتْ مَطَرُهَا بِقَدَرِ مَا مايحتاج پر محیط ہے اور اس کا مینہ اس قدر برسا ہے جس
اقْتَضَتِ الْبَلَدَةُ وَفَاقَتْ كُلَّ لُغَتٍ فِي إِبْرَازِ قدر زمین کو ضرورت تھی اور دلوں کے خیال ظاہر کرنے
مَا فِي الضَّمَائِرِ وَ سَاوَى الْفِطْرَةَ الْبَشَرِيَّةَ کے لئے ہر یک زبان پر فائق ہے اور فطرت بشری سے
كَتَسَاوِي الدَّوَائِرِ وَكُلَّ مَا اقْتَضَتْهُ ایسی برابر ہے ۔ جیسا کہ ایک دائرہ دوسرے دائرے
الْقُوَى الْإِنْسَانِيَّةُ وَابْتَغَتْهُ التَّصَورَاتُ سے برابر ہو اور وہ تمام امور جن کو انسانی قوئی چاہتے ہیں
الْإِنْسِيَّةُ وَكُلَّ مَا طَلَبَهُ حَوَائِجُ فِطْرَةِ اور انسانی تصورات ان کے خواہشمند ہیں اور وہ تمام
الْإِنْسَانِ فَيُحَاذِيْهَا مُفْرِدَاتُ هَذِهِ امور جن کو انسانی فطرت کی حاجتیں طلب کرتی ہیں سو
اللِّسَانِ مَعَ تَيْسِيرِ النُّطْقِ وَالْقَاءِ الْأَثْرِ اس زبان کے مفردات ان کے مقابل پر واقع ہیں اور
عَلَى الْجَنَانِ فَاتَّبِعْ مَا جَاءَكَ مِنَ الْيَقِينِ ساتھ اس کے یہ خوبی ہے کہ بولنے کے طریق کو آسان
ثُمَّ سِيَاقُ هَذِهِ الْآيَةِ يَزِيدُكَ فِي الدَّرَايَةِ کیا گیا ہے ایسا کہ دل پر اثر پڑے پھر اس آیت کا سیاق
فَإِنَّهُ يَدُلُّ بِالدَّلَالَةِ الْقَطْعِيَّةِ عَلَى مَا قُلْنَا درایت کو زیادہ کرتا ہے کیونکہ وہ سیاق ان پوشیدہ
مِنَ الْأَسْرَارِ الْخَفِيَّةِ لِتَكُونَ مِنَ بھیدوں پر دلالت کرتا ہے جو ہم بیان کر چکے ہیں تا کہ تو
الْمُوْقِنِينَ فَتَفَكَّرُ فِي آيَةِ الرَّحْمنُ عَلَمَ یقین والوں میں سے ہو جائے پس اس آیت میں غور کر
الْقُرْآنَ ، فَإِنَّ الْغَرَضَ فِيهَا ذِكْرُ الْفُرْقَانِ یعنی الرَّحْمَنُ عَلَّمَ الْقُرآن کیونکہ اس آیت میں مقصود دو
وَالْحَقُّ عَلَى التَّلَاوَةِ وَالْإِمْعَانِ وَلَا يَحْصُلُ باتیں ہیں ۔ قرآن کی فضیلت کا ذکر اور اس کی تلاوت
هُذَا الْغَرَضُ إِلَّا بَعْدَ تَعَلُّمِ الْعَرَبِيَّةِ اور سوچنے پر ترغیب اور یہ غرض بجز اس کے حاصل نہیں
وَالْمَهَارَةِ التَّامَّةِ فِي هَذِهِ اللَّهَجَةِ، فَلِأَجْلِ ہو سکتی کہ عربی کو سیکھیں اور اس میں مہارت تامہ حاصل
وو
هَذِهِ الْإِشَارَةِ قَدَّمَ اللهُ آيَةَ عَلَّمَ کریں پس اسی اشارت کی غرض سے خدا تعالیٰ نے آیت
الْقُرْآنَ ثُمَّ قَفَاهُ آيَةَ عَلَّمَهُ الْبَيَانَ كَأَنَّهُ عَلَّمَ الْقُرْآنَ کو مقدم کیا پھر بعد اس کے آیت عَلَّمَهُ
قَالَ الْمِنَّةُ مِئَتَانِ تَنْزِيلُ الْقُرْآنِ الْبَيَانَ کو لایا پس گویا کہ اس نے یہ کہا کہ احسان دو
وَتَخْصِيصُ الْعَرَبِيَّةِ بِأَحْسَنِ الْبَيَانِ احسان ہیں (۱) قرآن کا اتارنا اور عربی کو بلاغت فصاحت
وَتَعْلِيمِهَا لِأَدَمَ لِيَنْتَفِعَ بِهِ نَوْعُ کے ساتھ مخصوص کرنا اور (۲) آدم کو عربی کی تعلیم دینا تا
الْإِنْسَانِ فَإِنَّهَا مَخْزَنُ عُلُوْمٍ عَالِيَةٍ نوع انسان اس سے منتفع ہو کیونکہ عربی علوم عالیہ کی مخزن
وَهِدَايَاتٍ أَبَدِيَّةٍ مِنَ الْمَنَّانِ كَمَا لَا يَخْفی ہے اور اس میں خدا تعالیٰ کی طرف سے ابدی ہدایتیں ہیں
عَلَى الْمُتَدَبِرِينَ
جیسا کہ تدبر کرنے والوں پر پوشیدہ نہیں۔
فَالْحَاصِلُ أَنَّهُ ذَكَرَ أَوْلا نِعْمَةَ پس حاصل کلام یہ ہے کہ اول خدا تعالیٰ نے فرقان کی
الْفُرْقَانِ ثُمَّ ذَكَرَ نِعْمَةً أُخْرَى الَّتِي هِيَ نعمت کو ذکر کیا ہے پھر اس دوسری نعمت کو ذکر کیا جو اس کے
لَهَا كَالْبُنْيَانِ وَأَشَارَ إِلَيْهَا بِلَفْظِ لئے بنیاد کی طرح ہے اور اس بات کی طرف بیان کے لفظ
الْبَيَانِ لِيُعْلَمَ أَنَّهَا هُوَ الْعَرَبِيُّ الْمُبِينُ کے ساتھ اشارہ کیا تا معلوم ہو کہ اس صفت سے موصوف
فَإِنَّ الْقُرْآنَ مَا جَعَلَ الْبَيَانَ صِفَةَ أَحَدٍ عربی زبان ہے کیونکہ قرآن نے بیان کے لفظ کو بجز عربی
مِنَ الْأَلْسِنَةِ مِنْ دُونِ هَذِهِ اللَّهُجَةِ فَانی کے کسی زبان کی صفت نہیں ٹھہرایا پس کون سا قرینہ اس
قَرِينَةٍ أَقْوَى وَ أَدَلَّ مِنْ هَذِهِ الْقَرِينَةُ لَو قرینہ سے زیادہ قوی اور زیادہ دلالت کرنے والا ہے اگر
كُنْتُمْ مُتَفَكِّرِينَ أَلَا تَرَى أَنَّ الْقُرْآنَ تم فکر کرنے والے ہو۔ کیا تو نہیں جانتا کہ قرآن نے غیر
سَمَّى غَيْرَ الْعَرَبِيَّةِ أَعْجَمِيًّا فَمِنَ الْغَبَاوَةِ أَنْ زبانوں کا نام انجھی رکھا ہے پس نادانی ہوگی کہ ان زبانوں
تَجْعَلَهَا لِلْعَرَبِيَّةِ سَمِيًّا فَافَهَمْ إِنْ كُنْتَ کو عربی کا ہم نام اور ہم رتبہ ٹھہرایا جائے پس اگر تو ز کی
زَكِيًّا وَلَا تَكُنْ مِنَ الْمُعْرِضِينَ وَالنَّصُّ ہے تو سمجھ لے اور کنارہ کرنے والوں سے مت ہو اور
صَرِيحٌ وَمَا يُنْكِرُهُ إِلَّا وَقِيحُ مِن یہ نص صریح ہے اور کوئی اس سے انکار نہیں کرے گا مگر
الْمُعَانِدِينَ
ய
بے حیا جو معاندوں میں سے ہوگا۔
وَ مِنْهَا مَا قَالَ ذُو الْمَجْدِ وَالْعِزَّةِ فِي اور ان آیتوں میں سے ایک وہ آیت ہے جو خدائے
آيَةٍ بَعْدَ هَذِهِ الْآيَةِ اعْنِي قَوْلَ اللهِ ذو المجد والعزت نے بعد اس آیت کے ذکر فرمائی ہے
الْحَنَّانِ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ فَانْظُرْ یعنی خدائے بزرگ اور مہربان کا یہ قول کہ الشَّمْسُ
إلى مَا قَالَ الرَّحْمَانُ وَفَكِرُ كَذِي الْعَقْلِ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَان پس اس مضمون کو سوچ جو خدا تعالیٰ
وَالْإِمْعَانِ وَتَذَكَّرُ كَالْمُسْتَرْ شِدِينَ فَإِنَّ نے فرمایا اور عقلمندوں اور سوچنے والوں کی طرح غور کر
هَذِهِ الْآيَةَ تُؤَيِّدُ ايَةً أولى وَيُفَسِرُ مَعْنَاهَا اور رشد کے طالبوں کی طرح یاد کر کیونکہ یہ آیت پہلی
بِتَفْسِيرِ اجْلى كَمَا لَا يَخْفَى عَلَی آیت کی تائید کرتی ہے اور ایک کھلی کھلی تفسیر کے ساتھ
الْمُفَكِّرِينَ وَ بَيَانُهُ أَنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ اس کے معنی بیان کرتی ہے جیسا کہ سوچنے والوں پر
يَجْرِيَانِ مَتَعَاقِبَيْنِ وَيَحْمِلَانِ نُورًا وَاحِدًا پوشیدہ نہیں اور بیان اس کا یہ ہے کہ آفتاب اور چاند
فِي اللَّوْنَيْنِ وَكَذَلِكَ الْعَرَبِيَّةُ وَالْقُرْآنُ ایک دوسرے کے متعاقب چلتے ہیں اور ایک ہی نور کو دو
فَإِنَّهُمَا تَعَاقَبَا وَاتَّحَدًا الْبُرُوقَ وَاللَّمْعَانَ رنگوں میں اٹھائے پھرتے ہیں۔ اور یہی مثال عربی اور
أَمَّا الْقُرْآنُ فَهُوَ كَالشَّارِقِ الْمُنِيرِ قرآن کی ہے کیونکہ وہ ایک دوسرے کے بعد چل رہے
وَالْعَرَبِيَّةُ كَالْبَدْرِ الْمُسْتَنِيرِ وَمَعْذَلِكَ ہیں اور روشنی اور چمک میں اتحاد رکھتے ہیں سو قر آن تو
تَرَى الْعَرَبِيَّةَ أَسْرَعُ فِي الْمَسِيرِ وَاجْری مهر تاباں کی طرح ہے اور عربی ماہتاب کی طرح اور
عَلَى لِسَانِ الصَّالِحِ وَالشَّرِيرِ وَ مَا كَانَتْ با وصف اس کے عربی سیر میں تیز رو ہے اور نیک اور بد کی
شَمْسُ الْقُرْآنِ أَنْ تُدْرِكَ هَذَا الْقَمَرَ زبان پر زیادہ جاری ہوگئی ہے اور قرآن کا آفتاب اس
وَكَذَلِكَ قَدَّرَ اللهُ هَذَا الْأَمْرَ وَانَّهُمَا کی حرکت کو نہیں پہنچا اور خدا تعالیٰ نے اس امر کو اسی
بِحُسْبَانٍ وَيَجْرِيَانِ كَمَا أَجْرِيَا وَلَا يَبْغِيَانَ طرح مقدر کیا اور وہ دونوں ایک حساب پر چل رہے
بِحِسَابِ مُقَدَّرٍ مِنَ الرَّحْمٰنِ فَتَرَى آن ہیں اور جیسا کہ چلا یا گیا ویسا ہی چل رہے ہیں اور اپنے
الْقُرْآنَ يَجْرِى بِرِعَايَةِ أَنْوَاعِ الْإِسْتِعْدَادِ اپنے اندازہ سے کم و بیش نہیں ہوتے۔ سو قرآن تو
وَ يَكْشِفُ عَلَى الطَّالِبِ أَسْرَارَ الْمَعَادِ استعدادوں کے لحاظ پر چلتا ہے اور طالب پر معاد کے
وَيُرَبِّي الْحُكَمَاءَ كَمَا يُرَبِّي السُّفَهَاء وَيُعَلِّمُ بھید کھولتا ہے اور حکیموں کی پرورش ایسا کرتا ہے جیسا کہ
الْعُقَلَاء كَمَا يُعَلِّمُ الْجُهَلَاء وَفِيهِ بَلاغ بے وقوفوں کی پرورش کرتا ہے اور عقلمندوں کو اسی طرح
لِكُلِّ مَرْتَبَةِ الْفَهْمِ وَتَسْلِيَةٌ لِكُلِّ أَرْبَابِ سکھلاتا ہے جیسا کہ جاہلوں کو اور اس میں ہر یک سمجھ
النَّهَاءِ وَالْوَهْمِ وَسَاوَی جَمِيعَ انْوَاعِ کے مرتبہ کے لئے طریق تبلیغ موجود ہے اور ہر یک
تمام
الْإِدْرَاكِ مِنْ أَهْلِ الْأَرْضِ إِلى أَهْلِ دانش اور وہم کے لئے تسلی کا راہ ہے اور اور اک کی
الْأَفْلَاكِ وَإِنَّهُ أَحَاطَ دَوَائِرَ فَهُم قسموں سے وہ برابر ہے۔ گو کتنے قسم زمین سے آسمان تک
الْإِنْسَانِ مَعَ الْتِزَامِ الْحَقِّ وَإِقَامَةِ ہوں اور وہ انسانی فہم کے تمام دائرہ پر محیط ہے اور وہ حق اور
الْبُرْهَانِ وَإِنَّهُ نُورٌ تَامٌ مُّبِينٌ وَ أَمَّا برہان کا التزام اپنے ساتھ رکھتا ہے اور وہ پورا پورا نور اور کھلی
اللُّغَةُ الْعَرَبِيَّةُ فَحُسْبَانُهَا أَنَّهَا تَجْرِی کھلی روشنی ہے۔ رہی عربی زبان سواس کے چلنے کا طریق
تَحْتَ مَقَاصِلِ الْقُرْآنِ وَ تَتِمُّ مُفْرَدَاتِهِ یہ ہے کہ قرآن کے مقاصد کے نیچے چلتی ہے اور اپنے
جَمِيعُ دَوَائِرِ دِينِ الرَّحْمَانِ وَ تَخْدِمُ مفردات کے ساتھ دین کے تمام دائروں کو پورا کرتی ہے
سَائِرَ أَنْوَاعِ التَّعْلِيمِ وَالتَّلْقِينِ وَإِنَّهَا اور تعلیم اور تلقین کے تمام قسموں کی خدمت کرتی ہے اور یہ
مِنْ أَعْظَمِ فَجَالِي الْقُدْرَةِ الرَّبَّانِيَّةِ بولی قدرت ربانی کی عظیم الشان جلوہ گاہوں میں سے ہے اور
وَخَصَّهَا اللهُ بِنِظَامٍ فِطْرِي مِن جميع خدا تعالیٰ نے اس کو تمام زبانوں میں سے نظام فطری کے
الْأَلْسِنَةِ وَ أَوْدَعَهَا فَحَاسَنَ الصَّنْعَةِ ساتھ خاص کیا ہے اور اس میں طرح طرح کی صنعت الہیہ
الْإِلَهِيَّةِ فَأَحَاطَتْ جَمِيعَ لَطَائِفِ کے محاسن رکھے ہیں پس یہ بولی بیان کے تمام لطائف پر
الْبَيَانِ وَأَبْدَى الْجَمَالَ كَأَحْسَنِ أَشْيَاء محیط ہے اور اپنے جمال کو ایسے طور سے ظاہر کیا ہے جو ان
صَدَرَتْ مِنَ الرَّحْمَانِ وَ هَذَا هُوَ تمام چیزوں سے بہتر ہے جو خدا تعالیٰ سے صادر ہوئی ہیں
الدَّلِيلُ عَلَى أَنَّهَا لَيْسَتْ مِنَ الْإِنْسَانِ اور یہی دلیل اس بات پر ہے کہ یہ بولی انسان کی طرف سے
وَ فِيهَا صِبْغَةٌ حِكْمِيَّةٌ مِنَ اللهِ الْمَثَانِ نہیں اور اس میں خدا تعالیٰ کی طرف سے ایک پر حکمت
وَ فِيهَا حُسْنٌ وَبَهَاءُ وَ انْوَاعُ اللَّمُعَانِ وَ رنگ ہے اور حسن اور خوبصورتی اور قسما قسم کی چمک ہے اور
فِيهَا عَجَائِبُ صَانِع عَظِيمِ الشَّانِ صنعت الہی کے عظیم الشان عجائبات ہیں۔ اس کا منہ کئی
تَلْمَعُ وَجْهُهَا بَيْنَ صَفُوفِ الْسِنَةِ شَتی زبانوں کی صفوں کے اندر چمک رہا ہے گویا یہ ایک چمکتا ہوا
كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ فِي الدُّجى و انها موتی اندھیرے میں ہے اور یہ اس پاکیزہ باغ کی طرح
كَرَوْضَةٍ طَيِّبَةٍ عَلَى عَهْرٍ جَارٍ مُثْمِرَةٍ ہے جو نہر جاری پر ہو جو پھلوں سے لدا ہوا ہو مگر د ہو مگر دوسری
بِأَنْوَاعِ ثَمَارٍ وَأَمَّا الْأَلْسُنُ الْأُخْرَى زبانوں کا یہ حال ہے کہ احمقوں کے تصرف کے غبار نے
فَقَدْ غَيْرَ وَجْهُهَا قَتَرُ تَصَرُّفِ النُّوکی بہت سا حصہ ان کا متغیر کر دیا ہے اور اپنی پہلی صورت پر
وَمَا بَقِيَتْ عَلَى صُورَتِهَا الْأُولَى فَهِی باقی نہیں رہیں پس وہ ان درختوں کی طرح ہیں جو اپنی
كَأَشْجَارٍ اجْتُنَّتْ مِنَ مَغَارِسِهَا وَبَعْدَتْ جگہ سے اکھیڑے گئے اور اپنے نگہبان کی آنکھ کی آنکھوں سے
مِنْ نَوَاظِرٍ حَارِسِهَا وَ نُبِنَتْ فِي مَوْمَاةٍ دور کئے گئے اور ایسے بیابان میں ڈالے گئے جہاں پانی
وَقَفْرٍ وَفَلَاةٍ فَاصْفَرَّتْ أَوْرَاقُهَا وَيَبِسَتْ نہیں اور ایسے جنگل میں جہاں کوئی درخت سبز نہیں پس
سَاقُهَا وَسَقَطَتْ أَثْمَارُهَا وَذَهَبَتْ ان کے پتے زرد ہو گئے اور ان کے پھل گر گئے اور ان
نَضْرَتُهَا وَاخْضِرَارُهَا وَتَرَى وَجْهَهَا کی تازگی اور سبزی جاتی رہی اور تو دیکھتا ہے کہ ان کا چہرہ
كَالْمَجْذُومِينَ۔
(منن الرحمن ، روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۱۸۸ تا ۱۹۳)
جدا میوں کی طرح ہو گیا۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
وَقَدْ سَمِعْتَ أَنَّ اللهَ جَعَلَ لَفَظَ الْبَيَانِ اور تو سن چکا ہے کہ قرآن میں اللہ تعالیٰ نے
صِفَةً لِلْعَرَبِيَّةِ فِي الْقُرْآنِ وَ وَصَفَ بلاغت فصاحت کو عربی کی صفت ٹھہرایا ہے اور عربی کو
الْعَرَبِيَّةَ بِعَرَبِي مُبِينٍ فَهَذِهِ إِشَارَةٌ إلى عربی مبین کے لفظ سے موسوم کیا ہے۔ پس یہ بیان اس
فَصَاحَتِ هُذَا اللِّسَانِ وَعُلُوّ مُقَامِهَا عِنْدَ زبان کی فصاحت کی طرف اشارہ ہے اور نیز اس کے
الرَّحْمَنِ وَأَمَّا الْأَلْسِنَةُ الْأُخْرَى فَمَا مرتبہ عالیہ کی طرف ایما ہے مگر خدا تعالیٰ نے دوسری
وَصَفَهَا بِهَذَا الشَّانِ بَلْ مَا عَزَاهَا إلى زبانوں کو اس وصف سے موصوف نہیں فرمایا بلکہ ان کو
نَفْسِهِ لِتَعْلِيمِ الْإِنْسَانِ وَسَمَا غَيْرَ اپنی ذات کی طرف منسوب بھی نہیں فرمایا اور ان کا نام
الْعَرَبِيَّةِ أَعْجَمِيًّا فَفَكَّرْ إِنْ كُنْتَ زَكِيًّا انجمی رکھا پس اگر تو زکی ہے تو اس بات کو سوچ لے اور
وَطُوبَى لِلْمُتَفَكِّرِينَ
(منن الرحمان، روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۲۰۸)
فَبِأَيِّ الآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّ بْنِ ۔
مبارک ہیں وہ جو اس بات کو سوچتے ہیں ۔
( ترجمہ اصل کتاب سے )
اس سوال کے جواب میں کہ سورۃ رحمان میں اعادہ کیوں ہوا ہے؟ فرمایا۔ )
اس قسم کا التزام اللہ تعالیٰ کے کلام کا ایک ممتاز نشان ہے۔ انسان کی فطرت میں یہ امر واقع ہوا ہے کہ
موزوں کلام اسے جلد یاد ہو جاتا ہے۔ اسی لیے فرمایا وَ لَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذكر (القمر : (۲۳) یعنی بے شک
ہم نے یاد کرنے کے لیے قرآن شریف کو آسان کر دیا ہے۔
فَبِأَيِّ الآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّ بن بار بار توجہ دلانے کے واسطے ہے۔ اسی تکرار پر نہ جاؤ۔ قرآن شریف میں اور
بھی تکرار ہے۔ میں خود بھی تکرار کو اسی وجہ سے پسند کرتا ہوں۔ میری تحریروں کو اگر کوئی دیکھتا ہے تو وہ اس
تکرار کو بکثرت پائے گا۔ حقیقت سے ناخبر انسان اس کو منافی بلاغت سمجھ لے گا۔ اور کہے گا کہ یہ بھول کر لکھا
ہے حالانکہ یہ بات نہیں ہے۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ شاید پڑھنے والا پہلے جو کچھ لکھا ہے اُسے بھول گیا ہو۔ اس
لیے بار بار یاد دلاتا ہوں تا کہ کسی مقام پر تو اس کی آنکھ کھلے ۔ اِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِيَّاتِ۔
علاوہ بریں تکرار پر اعتراض ہی بے فائدہ ہے۔ اس لیے کہ یہ بھی تو انسانی فطرت میں ہے کہ جب تک
بار بار ایک بات کو دہرائے نہیں وہ یاد نہیں ہوتی ۔ سُبْحَانَ رَبّی الاعلیٰ اور سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ بار بار کیوں
کہلوایا ؟ ایک بار ہی کافی تھا۔ نہیں۔ اس میں یہی سر ہے کہ کثرت تکرار اپنا ایک اثر ڈالتی ہے اور غافل سے
غافل قوتوں میں بھی ایک بیداری پیدا کر دیتی ہے۔ اسی لیے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ۔ وَاذْكُرُوا اللهَ كَثِيرًا
لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ( الجمعة : 11 ) یعنی اللہ تعالیٰ کو کثرت سے یاد کرو تا کہ تم فلاح پا جاؤ ۔ جس طرح پر ذہنی
تعلق ہوتا ہے اور کثرت تکرار ایک بات کو حافظہ میں محفوظ کر دیتی ہے۔ اسی طرح ایک روحانی تعلق بھی ہے
اس میں بھی تکرار کی حاجت ہے۔ بدوں تکرار وہ روحانی پیوند اور رشتہ قائم نہیں رہتا ۔۔۔۔ حضرت امام جعفر
رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں ایک آیت اتنی مرتبہ پڑھتا ہوں کہ وہ آخر وحی ہو جاتی ہے۔ صوفی بھی اسی
طرف گئے ہیں اور وَاذْكُرُوا اللهَ كَثِيرًا کے یہ معنے ہیں کہ اس قدر ذکر کرو کہ گویا اللہ تعالیٰ کا نام کنٹھ ہو
جاوے۔ انبیاء علیہم علیہم السلام کے طرز کلام میں یہ بات عام ہوتی ہے کہ وہ ایک امر کو بار بار اور مختلف طریقوں
سے بیان کرتے ہیں۔ ان کی اصل غرض یہی ہوتی ہے کہ تا مخلوق کو نفع پہنچے۔ میں خود دیکھتا ہوں اور میری
کتابیں پڑھنے والے جانتے ہیں کہ اگر چار صفحے میری کسی کتاب کے دیکھے جاویں تو ان میں ایک ہی امر کا
ذکر پچاس مرتبہ آئے گا اور میری غرض یہی ہوتی ہے کہ شاید پہلے مقام پر اس نے غور نہ کیا ہو اور یونہی
سرسری طور سے گزر گیا ہو ۔
قرآن شریف میں اعادہ اور تکرار کی بھی یہی حکمت ہے۔ یہ تو احمقوں کی خشک منطق ہے جو کہتے ہیں کہ
بار بار تکرار سے بلاغت جاتی رہتی ہے۔ وہ کہتے رہیں ۔ قرآن شریف کی غرض تو ایک بیمار کا اچھا کرنا ہے۔ وہ
تو ضرور ایک مریض کو بار بار دوا دے گا۔ اگر یہ قاعدہ صحیح نہیں تو پھر ایسے معترض جب کوئی ان کے ہاں بیمار
ہو جاوے تو اسے بار بار دوا کیوں دیتے ہیں۔ اور آپ کیوں دن رات کے تکرار میں اپنی غذا لباس وغیرہ
امور کا تکرار کرتے ہیں۔ پچھلے دنوں میں نے کسی اخبار میں پڑھا تھا کہ ایک انگریز نے محض اسی وجہ سے
خود کشی کر لی تھی کہ بار بار وہی دن رات اور غذا مقر ر ہے اور میں اس کو برداشت نہیں کر سکتا۔
الحکم جلد ۹ نمبر ۴۰ مورخه ۷ ارنومبر ۱۹۰۵ء صفحه ۹)
كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَإِن وَيَبْقَى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَالِ وَالْإِكْرَامِ ۔
یعنی ہر یک چیز جو زمین میں موجود ہے ا موجود ہے اور زمین سے نکلتی ہے وہ معرض فنا میں ہے یعنی دمبدم فنا کی طرف
میل کر رہی ہے۔ مطلب یہ کہ ہر یک جسم خاکی کو نابود ہونے کی طرف ایک حرکت ہے اور کوئی وقت اس
حرکت سے خالی نہیں ۔ وہی حرکت بچہ کو جوان کر دیتی ہے اور جو ان کو بڑھا اور بڑھے کو قبر میں ڈال دیتی ہے
اور اس قانون قدرت سے کوئی باہر نہیں۔ خدائے تعالیٰ نے کان کا لفظ اختیار کیا یقینی نہیں کہا تا معلوم ہو کہ فنا
ایسی چیز نہیں کہ کسی آئندہ زمانہ میں یکدفعہ واقعہ ہوگی بلکہ سلسلہ فنا کا ساتھ ساتھ جاری ہے لیکن ہمارے مولوی
یہ گمان کر رہے ہیں کہ مسیح ابن مریم اسی فانی جسم کے ساتھ جس میں بموجب نص صریح کے ہر دم فنا کام کر رہی
ہے بلا تغیر و تبدل آسمان پر بیٹھا ہے اور زمانہ اُس پر اثر نہیں کرتا۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ نے اس آیت میں بھی مسیح
کو کائنات الارض میں سے مستثنیٰ قرار نہیں دیا۔
(ازالہ اوہام ، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۴۳۴)
جیسا کہ اب اسباب ظاہر اور مسبب پوشیدہ ہے اس وقت مسبب ظاہر اور اسباب زاویہ عدم میں چھپ
جائیں گے اور ہر یک چیز اس کی طرف رجوع کر کے تجلیات قہر یہ میں مخفی ہو جائے گی۔ اور ہر یک چیز اپنے
مکان اور مرکز کو چھوڑ دے گی اور تجلیات الہیہ اس کی جگہ لیں گی۔ اور علل ناقصہ کے فنا اور انعدام کے بعد
علت تامہ کاملہ کا چہرہ نمودار ہو جائے گا اسی کی طرف اشارہ ہے كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَإِن وَ يَبْقَى وَجْهُ رَبِّكَ
ذُو الْجَلْلِ وَالْإِكْرَامِ - لِمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمَ لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ ( المؤمن : ۱۷) یعنی خدا تعالیٰ اپنی قہری
تجلی سے ہر ایک چیز کو معدوم کر کے اپنی وحدانیت اور یگانگت دکھلائے گا۔
(آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۱۵۳، ۱۵۴ حاشیه در حاشیه )
وَأَمَّا قَوْلُهُ تَعَالَى فِي قِصَّةِ إِدْرِيسَ حضرت ادریس علیہ السلام کے قصہ کے سلسلہ میں
وَرَفَعْنَهُ مَكَانًا عَلِيًّا فَاتَّفَقَ الْمُحَقِّقُوْنَ اللہ تعالیٰ نے جو یہ فرمایا ہے وَرَفَعْنَهُ مَكَانًا عَلِيًّا تو اس
ا مریم : ۵۸
مِنَ الْعُلَمَاءِ أَنَّ الْمُرَادَ مِنَ الرَّفْعِ هُهُنا بارے میں محقق علماء اس بات پر متفق ہیں کہ یہاں رفع کے
هُوَ الْإِمَاتَةُ بِالْإِكْرَامِ وَرَفْعِ الدَّرَجَاتِ، معنے عزت کے ساتھ موت دینے اور درجات کو بلند کرنے
وَالدَّلِيلُ عَلى ذلِكَ أَنَّ لِكُلِّ إِنْسَانِ کے ہیں اور اس پر دلیل یہ ہے کہ ہر انسان کے لئے موت
مَوْتَ مُقَدَّرُ لِقَوْلِهِ تَعَالَى كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا مقدر ہے جیسے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانِ
فار
یعنی زمین پر جو بھی ہے فنا ہونے والا ہے۔ ( ترجمہ از مرتب )
(حمامة البشرى، روحانی خزائن جلدی صفحه ۲۲۰)
خدا تعالیٰ نے جو اپنی ذات میں واحد ہے تمام اشیاء کو شے واحد کی طرح پیدا کیا ہے تا وہ موجد واحد کی
وحدانیت پر دلالت کریں۔ سو خدا تعالیٰ نے اسی وحدانیت کے لحاظ سے اور نیز اپنی قدرت غیر محدودہ کے
تقاضا سے استحالات کا مادہ اُن میں رکھا ہے اور بجز ان روحوں کے جو اپنی سعادت اور شقاوت میں خُلِدِينَ
فِيهَا أَبَدًا (النساء : ۱۷۰ ) کے مصداق ٹھہرائے گئے ہیں اور وعدہ الہی نے ہمیشہ کے لئے ایک غیر متبدل
خلقت ان کے لئے مقرر کر دی ہے باقی کوئی چیز مخلوقات میں سے استحالات سے بچی ہوئی معلوم نہیں ہوتی بلکہ
اگر غور کر کے دیکھو تو ہر وقت ہر ہر وقت ہر یک جسم میں استحالہ اپنا کام کر رہا ہے یہاں تک کہ علم طبعی کی تحقیقا توں نے یہ
ثابت کر دیا ہے کہ تین برس تک انسان کا جسم بدل جاتا ہے اور پہلا جسم ذرات ہو کر اڑ جاتا ہے۔ مثلاً اگر پانی
ہے یا آگ ہے تو وہ بھی استحالہ سے خالی نہیں اور دو طور کے استحالے ان پر حکومت کر رہے ہیں ایک یہ کہ بعض
اجزا نکل جاتے ہیں اور بعض اجزا جدیدہ آ ملتے ہیں۔ دوسرے یہ کہ جواجز انکل جاتے ہیں وہ اپنی استعداد کے
موافق دوسرا جنم لے لیتے ہیں۔ غرض اس فانی دنیا کو استحالات کے چرخ پر چڑھائے رکھنا خدا تعالیٰ کی ایک
سنت ہے۔
بركات الدعا، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۲۸ حاشیه )
ہر یک چیز فنا ہونے والی ہے اور ایک ذات تیرے رب کی رہ جائے گی۔
ست بچن، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۲۳۱)
ہر ایک چیز معرض زوال میں ہے اور جو باقی رہنے والا ہے وہ خدا ہے جو جلال والا اور بزرگی والا ہے۔
اب دیکھو کہ اگر ہم فرض کر لیں کہ ایسا ہو کہ زمین ذرہ ذرہ ہو جائے اور اجرام فلکی بھی ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں
اور ان پر معدوم کرنے والی ایک ایسی ہوا چلے جو تمام نشان ان چیزوں کے مٹا دے۔ مگر پھر بھی عقل اس بات
کو مانتی اور قبول کرتی ہے۔ بلکہ صحیح کا نشنس اس کو ضروری سمجھتا ہے کہ اس تمام نیستی کے بعد بھی ایک چیز باقی