مختصر فہرستِ مضامین

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

V
بسم الله الرحمن الرحيم
نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم
مختصر فهرست مضامین جلد هشتم
صفحه
♡
♡
♡
لد
لد
لد
لد
نمبر شمار
مضمون
انفاق کے بارے میں منافقین کا وہم
رزق کی اقسام
منافقانہ رجوع در حقیقت رجوع نہیں ہے
لد
آیت لَنْ يُؤَخِّرَ اللهُ نَفْسًا کی لطیف تفسیر
علم اور حکمت کی مانند کوئی مال نہیں
مؤمن کا مال درہم و دینار نہیں بلکہ جواہر حقائق و معارف اس کا مال ہیں
امْوَالُكُمْ میں عورتیں داخل ہیں
A
مال سے مراد
ایمان تو وہ ہوتا ہے جس میں لغزش نہ ہو
مال اور اولاد تمہارے دشمن ہیں
بہت سے لوگ ہیں جو چھپے ہوئے مرتد ہیں
اله
سچا خدا پرست
انسان کی نیک بختی یہی ہے کہ وہ خدا کو ہر چیز پر مقدم رکھے
بخیل کی عبادت قابل قبول نہیں

A
A
الم
الم
vi
نمبر شمار
مضمون
حضرت ایوب کا صبر
ہمیشہ دیکھنا چاہیے کہ ہم نے تقوی طہارت میں کہاں تک ترقی کی ہے
برکات تقوی
اگر کوئی تم میں سے خدا سے ڈرے ۔۔۔۔ خدا اس کو تمام مشکلات سے رہائی
دے گا
قبض اور بسط کا سرایسا ہے کہ انسان کی سمجھ میں نہیں آتا
صحابہ کا صبر و شکر
خوشحالی کا اصول
آدمی با خدا اور متقی ہو اس کی سات پشت تک بھی خدا رحمت اور برکت کا
ہاتھ رکھتا ہے
خدا تعالیٰ بندے سے یہ چاہتا ہے کہ وہ اپنی نفسانی خواہش اس کے حضور
پیش نہ کرے
گناہ سے بچنے کا طریق
يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا اس کے یہی معنی ہیں کہ جس شے کی اسے ضرورت ہوگی
اس کے لئے وہ خود راہ پیدا کر دے گا
نا امیدی حیض کی صورت میں مہلت طلاق تین مہینہ ہے
آیت قرآنی انزَلَ اللهُ إِلَيْكُمْ ذِكْرًا رَّسُولًا کی تشریح
سات آسمانوں کو پیدا کرنے کی حکمت
الد

vii
سات زمینوں سے مراد
مضمون
تمام ذرات اور سیارات در حقیقت ایک قسم کے فرشتے ہیں جو دن رات
خدمت میں مشغول ہیں
ترقیات غیر متناہیہ کے حصول کی دعا
دوزخ اور بہشت دونوں اصل میں انسان کی زندگی کے اظلال اور آثار ہیں
مغفرت کے اصل معنی
بہشتیوں اور دوزخیوں کے لئے دخول جنت عظمی یا جہنم کبری سے قبل
کا درمیانی درجہ
تو بہ کے لئے تین شرائط
امت کے بعض افراد کی حضرت مریم سے مشابہت
ہر ایک مومن جو تقویٰ اور طہارت میں کمال پیدا کرے وہ بروزی طور
پر مریم ہوتا ہے اور خدا اس میں اپنی روح پھونک دیتا ہے
اللہ تعالیٰ نے مومنوں کو دو قسم کی عورتوں سے مثال دی ہے
امت کی دو قسمیں
خدا کی کتب میں نبی نبی کے ماتحت امت کو عورت سے مشابہت دی گئی ہے
احْصَنَتْ فَرْجَهَا کے متعلق اعتراض کا جواب
دنیا کی کامیابیاں ابتلاء سے خالی نہیں
فرشتے آسمان اور آسمانی اجرام کے لئے بطور جان کے ہیں
نمبر شمار
الله له
لد ۔
لدا

لد ۔
لد ۔
viii
مضمون
قلوب کی اصلاح اسی کا کام ہے جس نے قلوب کو پیدا کیا ہے
ساری سعادتیں علم صحیح کی تحصیل میں ہیں
لفظ عظیم محاورہ عرب میں اس چیز کی صفت پر بولا جاتا ہے جس کو اپنا
نوعی کمال پورا پورا حاصل ہو
جس قدر انسان میں من حیث الانسانیت اندرونی خواص پائے جاتے ہیں
۔۔۔۔۔ ان سب کا نام خلق ہے
خلق کے لفظ سے جو کسی مذمت کی قید کے بغیر بولا جائے ہمیشہ
اخلاق فاضلہ مراد ہوتے ہیں
کرد۔
اللہ تعالیٰ انبیاء اور اولیاء کی عمر کو دو حصوں میں تقسیم کر تقسیم کر دیتا ہے
یہ مصائب حقیقت میں انبیاء اور اولیاء کے لئے روحانی نعمتیں ہیں
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کا دونوں طور پر علی وجہ الکمال
ثابت ہونا تمام انبیاء کے اخلاق کو ثابت کرتا ہے
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تمام ان اخلاق فاضلہ کا جامع ہیں جو نبیوں
میں متفرق طور پر پائے جاتے تھے
ملائک آسمان اور آسمانی اجرام کے لئے بطور روحوں کے ہیں جیسے روح
بدن پر تصرف رکھتی ہے اسی طرح بعض ملائک آسمان اور آسمانی اجرام
پر تصرف رکھتے ہیں
اللہ تعالیٰ کی بعض صفات ذاتی ہیں جو اس کی ذات کے تقاضا سے پیدا
ہونے والی ہیں انہیں پر سب جہانوں کا مدار ہے اور وہ چار ہیں
نمبر شمار
لده
لد ٧
ولد

ix
مضمون
صفحه
عرش دنیا کی چیزوں میں سے نہیں بلکہ دنیا اور آخرت کے درمیان برزخ اور
اور رب العالمین ، رحمان ، رحیم ، مالک یوم الدین کی صفات کی تجلیات
५०
کا از لی منبع ہیں
اس دن آٹھ فرشتے خدا تعالیٰ کا عرش اٹھائیں گے یہ استعارہ کے طور پر کلام
ہے چونکہ اللہ تعالیٰ کی ہر صفت کے مناسب حال ایک فرشتہ بھی پیدا کیا
کیا گیا ہے
عرش کوئی جسمانی چیز نہیں جو اٹھائی جائے یا اٹھائے جانے کے لائق ہو
بلکہ صرف تنزہ اور تقدس کے مقام کا نام عرش ہے
دنیا کا روحانی عذاب عالم معاد میں جسمانی طور پر نمودار ہوگا
فاسق انسان دنیا کی زندگی ہوا و ہوس کا ایک جہنم اپنے اندر رکھتا ہے
قدیم سے سنت اللہ یہی ہے کہ جو شخص خدا پر افترا کرے ہلاک کیا جاتا ہے
میں خدا کاظلی اور بروزی طور پر نبی ہوں اور ہر ایک مسلمان کو دینی امور میں
میری اطاعت واجب ہے اور مسیح موعود ماننا واجب ہے
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت جو فرمایا کہ اگر وہ ہمارے پر کچھ ا افترا
کرتا تو ہم اس کو ہلاک کر دیتے اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ صرف خدا تعالیٰ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت یہ اپنی غیرت ظاہر کرتا ہے ۔۔۔۔۔
دوسروں کی نسبت یہ غیرت نہیں ہے
یہ بات خدا کی خدائی پر داغ لگاتی ہے کہ دنیا میں جھوٹے نبی کو وہ دائمی عزت
اور قبولیت دی جائے
نمبر شمار

M
X
نمبر شمار
५५
ا
زلزلہ کے متعلق الہامات
مضمون
انداری پیشگوئیاں ۔۔۔۔ سب شرطی طور پر ہیں
اہل جہنم جہنم میں موت کے بعد بغیر کسی انتظار کے داخل ہوں گے
جب ارادہ الہی کسی قوم کی تباہی سے متعلق ہوتا ہے تو نبی میں درد کی
حالت پیدا ہوتی ہے
اگر ہمیشہ شہب گرتے ہیں مگر ان کے گرنے سے کوئی نبی یا مہم دنیا میں
نزول فره ل فرما نہیں ہوتا تو اس کا جواب یہ ہے کہ حکم کثرت کہ حکم کثرت پر ہے
کثرت سقوط شہب کی وجوہات
امر مستحدث کے حدوث کی علتیں
شیاطین اور ملائک کی عداوت
اس عالم کی حرکات اور حوادث خود بخود نہیں اور نہ بغیر مرضی مالک اور نہ
عبث اور بے ہودہ ہیں
اسقاط شہب سے ملائکہ کی غرض رجم شیاطین ہے
برگزیدوں کی شناخت کے لئے قرآن شریف میں یہی معیار ہے کہ ان
کی الہامی پیشگوئیوں میں متشابہات کا حصہ کم ہو
پیشگوئی بہت بڑا معجزہ ہے تمام کتب سابقہ اور قرآن کریم سے یہ بات
واضح طور پر ثابت ہے کہ پیشگوئی سے بڑھ کر کوئی نشان نہ ہوگا
نبی کے معنی لغت کی روح سے یہ ہیں کہ خدا کی طرف سے اطلاع پا کر غیب
کی خبر دینے والا پس جہاں یہ معنی صادق آئیں گے نبی کا لفظ بھی صادق آئے
گا نبی کا رسول ہونا شرط ہے

xi
نمبر شمار
مضمون
صفحه
خاتم النبیین کا مفہوم تقاضا کرتا ہے کہ جب تک کوئی پردہ مغائرت باقی
ہے اس وقت تک اگر کوئی نبی کہلائے گا تو گویا اس مہر کو توڑنے والا ہوگا
جو خاتم النبین پر ہے
الد
الد
خوش الہانی سے قرآن شریف پڑھنا بھی عبادت ہے
خدا کی طرف سے جو بات آتی ہے وہ پر شوکت اور لذیذ ہوتی ہے
ہمارے نزدیک اس وقت کسی کو متبتل کہیں گے جب وہ عملی طور پر اللہ تعالیٰ
اور اس کے احکام اور رضا کو دنیا اور اس کی متعلقات و مکروہات پر مقدم کرلے
یاد رکھو تم ہر کام میں دیکھ لو کہ اس میں خدا راضی ہے یا مخلوق جب تک
یہ حالت نہ ہو ۔۔۔۔۔۔ ٹھوکر کھانے کا اندیشہ ہے
جو شخص مستقبل ہو گا متوکل بھی وہی ہوگا گویا متوکل کے واسطے متقبل ہونا شرط ہے
مماثلت تا مت تبھی متحقق ہو سکتی تھی کہ جب مماثلت فی الانعامات متحقق ہو
مرسل ہونے میں نبی اور محدث ایک ہی منصب رکھتے ہیں
ایک
شخص کا امت میں سے مسیح کے نام پر آنا کیوں ضروری ہے
مسیح موعود کا ذکر نہایت اکمل اور اتم طور پر قرآن شریف میں پایا جاتا ہے
انبیاء کی طبیعت اسی طرح واقع ہوئی ہے کہ وہ شہرت کی خواہش نہیں کیا
کرتے کسی نبی نے کبھی شہرت کی خواہش نہیں کی
وَالرُّجْزَ فَاهْجُرُ کی لطیف تفسیر
جو شخص جسمانی پاکیزگی کی رعایت کو بالکل چھوڑ دیتا ہے وہ رفتہ رفتہ وحشیانہ
حالت میں گر کر روحانی پاکیزگی سے بھی بے نصیب رہ جاتا ہے
M
لد

xii
مضمون
اخلاقی حالتوں کے دوسرے سرچشمہ کا نام قرآن شریف میں نفس لوامہ ہے
اس کا نام لوامہ اس لئے رکھا کہ وہ انسان کو بدی پر ملامت کرتا ہے
قرآن شریف نے کسوف خسوف کے نشان کو قرب قیامت کے نشانوں
میں سے لکھا ہے
جو لوگ سچے دل سے خدا تعالیٰ کو نہیں ڈھونڈتے ان پر خدا کی طرف سے رجعت
پڑتی ہے وہ دنیا کی گرفتاریوں میں ایسے مبتلا رہتے ہیں کہ گویا پا بز نجیر ہیں
سچی خوشحالی حقیقت میں ایک متقی ہی کے لئے ہے
کافور کا لفظ اس واسطے اس آیت میں اختیار فرمایا گیا ہے کہ لغت عرب
میں کفر دبانے اور ڈھانکنے کو کہتے ہیں
زنجبیل دو لفظوں سے مرکب ہے زنا اور جبل سے زنا لغت عرب میں اوپر
چڑھنے کو کہتے ہیں اور جبل پہاڑ کو
علم طب کی رو سے زنجبیل وہ دوا ہے جس کو ہندی میں سونٹھ کہتے ہیں
کافور کفر “ سے مشتق ہے اور لغت عرب میں دبانے اور ڈھانکنے کو کہتے ہیں
مومن کے نفس کی تکمیل دوشر بتوں کے پینے سے ہوتی ہے
انسان کامل نیک تب ہی ہوتا ہے کہ نہ صرف بدیوں کو ترک کرے بلکہ
اس کے ساتھ نیکیوں کو بھی کامل درجہ تک پہنچائے
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا نمونہ اعلی درجہ کا قوت قدسی اور تزکیہ نفس کی
صفحه
طاقت کا ہے
نمبر شمار
१५

xiii
مضمون
قرائن بینہ صاف طور پر شہادت دے رہے ہیں کہ اس ظلمت کے کمال
کے بعد خدا تعالیٰ کسی مرسل کو بھیجے گا
انْطَلِقُوا إِلى ظِلَّ ذِي ثَلْثِ شُعَب کی لطیف تفسیر
بڑے تعجب کی بات ہے کہ آخری زمانہ کے متعلق جس قدر نشانات تھے
ان میں سے بہت پورے ہو چکے ہیں مگر پھر بھی لوگ توجہ نہیں کرتے
اس آیت میں لفظ روح سے مرا د رسولوں اور نبیوں اور محدثوں کی جماعت ہے
خدا تعالیٰ نے فرشتوں کا نام مدبرات اور مقسمات امر رکھا ہے
ہوائے نفس کو روکنا یہی فنافی اللہ ہونا ہے اور اس سے انسان خدا کی رضا
کو حاصل کر کے اسی جہان میں مقام جنت کو پہنچ سکتا ہے
جب تک انسان سچا مجاہدہ نہیں کرتا وہ معرفت کا خزانہ جو اسلام میں رکھا
ہے ۔۔۔۔ اس کو نہیں مل سکتا
جنت عظمی اور جہنم کبری سے قبل کا درمیانی درجہ
تکبر اور شرارت بری بات ہے ایک ذراسی بات سے ستر برس کے
عمل ضائع ہو جاتے ہیں
قرآن کریم میں آخری زمانہ کی علامات
وَالَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ کی لطیف تشریح
إِذَا السَّمَاءُ انْفَطَرَت کی لطیف تشریح
قرآن کریم میں سماء سے مراد کل مافی السماء کو لیا گیا ہے
نمبر شمار
الد

آج 10 میں سے 10 باقی