فہرست آیات

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

xiv
نمبر شمار
عرش کی حقیقت
الله
الم لد
مضمون
روح القدس مقربوں کے ساتھ ہمیشہ رہتا ہے اور ان سے جدا نہیں ہوتا
روح القدس انسان کو بدیوں سے روکنے کے لئے مقرر ہے تو پھر اس سے
گناہ کیوں سرزد ہوتا ہے
آزمائش اور امتحان کی غرض سے لمہ ملک اور لمہ ابلیس برابر طور پر انسان
کو دیئے گئے ہیں
توقف نزول جبرائیل کے معنی
خدا تعالیٰ کی غیر اللہ کی قسمیں کھانے کی حقیقت
آسمان اور زمین مؤثرات اور متاثرات کا مجموعہ ہیں
وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الرَّجْعِ اس جگہ آسمان سے مراد کرہ زمہریر ہے ۔۔۔۔
رجع کے معنی مینہ ہے
قرآن شریف میں یہ طرز اللہ تعالیٰ نے رکھا ہے کہ نظری امور کے اثبات
کے لئے امور بدیہی کو بطور شاہد پیش کرتا ہے
فلاح وہ شخص پاوے گا جو اپنے نفس میں پوری پاکیزگی اور تقوی طہارت
پیدا کرلے اور گناہ اور معاصی کے ارتکاب کا کبھی بھی اس میں دورہ نہ ہو
صدق کی دو قسمیں
میرے دعوی کا فہم کلید ہے نبوت اور قرآن شریف کی
اونٹ کی سرشت میں اتباع امام کا مسئلہ ایک مانا ہوا مسئلہ ہے

XV
نمبر شمار
مضمون
ملائکہ اپنی صفات میں اللہ تعالیٰ کی صفات سے مشابہت رکھتے ہیں
اس آیت فَادْخُلِي فِي عِبْدِي وَادْخُلِي جَنَّتِی سے صاف ظاہر ہے کہ
انسان جب تک فوت نہ ہو جائے گذشتہ لوگوں کی جماعت میں داخل
نہیں ہو سکتا
جو لوگ بہشت میں داخل ہوں گے ان کے ساتھ جسم بھی ہوں گے کوئی
مجرد روح بہشت میں داخل نہ ہو گی
محبت دو قسم کی ہوتی ہے ایک ذاتی محبت ہوتی ہے اور ایک محبت اغراض
سے وابستہ ہوتی ہے
اگر مسیح کے صعود الی السماء سے یہ غرض تھی کہ وہ اس لعنت سے بچ رہیں تو
اس رفع کے لئے ضروری ہے کہ پہلے موت ہو
انسانی نفس کی اقسام اور ان کی تفصیل
۱۳۴ قیامت سے پہلے سوائے شہداء کوئی شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا
انسان کے نفس کے لئے عبودیت ایسی لازمی چیز ہے کہ نہ نبی بن کر اور نہ
رسول بن کر اور نہ صدیق بن کر اور نہ شہید بن کر نہ اس جہاں میں اور نہ
اس جہاں میں الگ ہو
اس جگہ مرحمت سے مراد شفقت ہے کیونکہ مرحمت کا لفظ زبان عرب میں
شفقت کے معنوں میں مستعمل ہوتا ہے
۱۳۷ یا د رکھو تم میں دوا خوتیں جمع ہو چکی ہیں

xvi
نمبر شمار
مضمون
قرآن شریف میں بعض بعض چیزوں کی قسمیں کھائی ہیں ان قسموں سے
ہر جگہ یہی مدعا اور مقصد ہے کہ تا امر بدیہہ کو اسرار مخفیہ کے لئے جوان کے
ہم رنگ ہیں بطور شواہد کے پیش کیا جائے
انسان میں وہ متفرق کمالات موجود ہیں جو تمام عالم میں پائے جاتے ہیں
اور ان پر یقین لانے کے لئے یہ ایک سیدھی راہ ہے کہ انسان حسب منشائے
قانون الہی تزکیہ نفس کی طرف متوجہ ہو
انسان کا نفس بھی در حقیقت اس غرض کے لئے پیدا کیا گیا ہے کہ تا وہ
ناقتہ اللہ کا کام دیوے
ناقتہ اللہ کا سقیا یعنی اس کے پانی پینے کی جگہ جو یا دالہی اور معارف الہیہ
کا چشمہ ہے جس پر ناقہ اللہ کی زندگی موقوف ہے بند مت کرو
سورج بحکمت کا ملہ الہی ۔۔۔۔ اپنے تئیں متشکل کر کے دنیا پر مختلف قسموں
کی تاثیرات ڈالتا ہے نفس انسان بھی باعتبار مختلف تعینات کے مختلف
تاثیرات ڈالتا ہے
تزکیہ نفس بڑا مشکل مرحلہ ہے اور مدار نجات تزکیہ نفس پر موقوف ہے
مجاہدہ انسانی نفس کو اس کی خرابیوں اور سختیوں سے صاف کر کے اس قابل
بنا دیتا ہے کہ اس میں ایمان صحیحہ کی تخم ریزی کی جاوے
اوی کا لفظ زبان عرب میں ایسے موقع پر استعمال ہوتا ہے کہ جب کسی شخص
کو کسی قدر مصیبت یا ابتلا کے بعد اپنی پناہ میں لیا جائے

آج 10 میں سے 10 باقی