سورة البَقَرَة
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
xvii
مضمون
جب سخت ابتلا آئیں اور انسان خدا کے لئے صبر کرے تو پھر وہ ابتلا
فرشتوں سے جا ملاتے ہیں
استقلال اور ہمت ایک ایسی عمدہ چیز ہے اگر یہ نہ ہو تو انسان کامیابی کی
منزلوں کو طے نہیں کر سکتا
جو لوگ کہتے ہیں ہم کو عبادت میں لذت نہیں ان کو پہلے اپنی جگہ سوچ لینا
ضروری ہے کہ وہ عبادت کے لئے کس قدر دکھ اور تکالیف اٹھاتے ہیں
عربی میں آدمی کو انسان کہتے ہیں یعنی جس میں دوانس ہیں ایک انس
خدا کی اور ایک انس بنی نوع انسان کی
آدم کامل بننے کے لئے ضروری ہے کہ انسان کا خدا سے سچا اور پکا تعلق
عبودیت کا الوہیت سے ایسا تعلق ہے کہ عبد اپنے مولیٰ کا ذرہ ذرہ کے لئے
محتاج ہے اور ایک دم خدا کے سوا نہیں گزار سکتا
قضاء عمری کی نماز
اذان بطور علاج
دنیائی
دنیا کی ظلمانی حالت بھی اپنی پوشیدہ خوبیوں میں لیلتہ القدر کا ہی حکم رکھتی ہے
ہر نبی کے نزول کے وقت ایک لیلۃ القدر ہوتی ہے سب سے بڑی لیلۃ القدر
جو ہمارے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا کی گئی ہے
لیلۃ القدر کے تین معنی
نمبر شمار
الد ٧
اولد
۱۵۷ قرآن کل دنیا کی صداقتوں کا مجموعہ ہے اور سب دین کی کتابوں کا فخر
xviii
نمبر شمار
مضمون
صفحه
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَبِ وَالْمُشْرِكِينَ ۔۔۔ کے نزول پر مشرکین کا
ابوطالب کے پاس شکایت کرنا اور ان کا آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کو بلا کر تشویش
سے آگاہ کرنا اور آپ کے دلیرانہ جواب پر ابوطالب کا اظہار اطمینان
اذا زلزلت کے لفظ سے اس کی طرف اشارہ کرتا ہے جب تم یہ نشانیاں دیکھو
تو سمجھ لو کہ وہ لیلتہ القدر اپنے تمام تر زور کے ساتھ پھر ظاہر ہوئی ہے
خدائے تعالیٰ کے تائید یافتہ بندے قیامت کا ہی روپ بن کر آتے ہیں
اور انہیں کا وجو د قیامت کے نام سے موسوم ہو سکتا ہے
علم کے تین درجات
میں چھٹے ہزار کے آخر اوقات میں پیدا کیا گیا ہوں جیسا کہ آدم چھٹے دن
میں اس کی آخری ساعت میں پیدا کیا گیا
عمر دنیا چھ ہزار سال
پیدائش انسانی کے مراتب ستہ کی تفصیل
صداقت حضرت مسیح موعود کی چار ضروری علامات
آدم چھٹے دن جمعہ کی اخیر ساعت میں پیدا ہوا کیونکہ وہ سب سے آخر
ہے اور چونکہ خدا کا ایک دن دنیا کے ہزار سال کے برابر ہے اس مشابہت
سے خدا نے مسیح موعود کوششم ہزار کے اخیر میں پیدا کیا
ہم ساتویں ہزار میں ہیں اور یہ ضرور تھا کہ مثیل آدم جس کو دوسرے لفظوں
میں مسیح موعود کہتے ہیں چھٹے ہزار کے آخر میں پیدا ہو جو جمعہ کے دن کے
قائم مقام ہے جس میں آدم پیدا ہوا اور ایسا ہی خدا نے مجھے پیدا کیا
xix
مضمون
یا درکھو صلاح کا لفظ وہاں آتا ہے جہاں فساد کا بالکل نام و نشان نہ رہے انسان
کبھی صالح نہیں کہلا سکتا جب تک وہ عقا ئدرد یہ اور فاسدہ سے خالی
نہ ہو
سورۃ العصر میں دنیا کی تاریخ موجود ہے جس پر خدا تعالیٰ نے اپنے الہام
سے مجھ کو اطلاع دی ہے اور یہ اصلی اور سچی تاریخ ہے
دوزخ وہ آگ ہے جو خدا کا غضب اس کا منبع ہے اور گناہ سے بھڑکتی ہے
اور پہلے دل پر غالب آتی ہے
اس سورۃ میں اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خانہ کعبہ قرار دیا ہے
نماز وہی اصلی ہے جس میں مزا آجاوے ایسی ہی نماز کے ذریعہ سے گناہ
سے نفرت پیدا ہوتی ہے
صلوٰۃ اصل میں آگ میں پڑنے اور محبت الہی اور خوف الہی کی آگ میں
پڑ کر اپنے آپ سے چل جانے اور ماسوی اللہ کو جلا دینے کا نام ہے
گناہوں سے پاک کرنا خدا کا کام ہے اس کے سوائے کوئی طاقت نہیں
جو زور کے ساتھ تمہیں پاک کر دے
صلوٰۃ کا لفظ اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ دعا صرف زبان سے نہیں
بلکہ اس کے ساتھ سوزش اور جلن اور حرقت کا ہونا بھی ضروری ہے
اگر ہم یہ اعتقاد نہ رکھیں کہ کثرت کے ساتھ آپ کی روحانی اولاد ہوئی
ہے تو اس پیشگوئی کے بھی منکر ٹھہریں گے
نمبر شمار
لد ۔
لد ولد
لد له
لد ۱۰
لدا۔
XX
نمبر شمار
مضمون
روحانی اولا دہی کے ذریعہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم زندہ نبی ہیں کیونکہ
آپ کے انوار و برکات کا سلسلہ برابر جاری ہے
بتر کے معنی لغت عرب میں یہ لکھے کہ الْبِئْرُ : اسْتِيْصَالُ الشَّيْءٍ قَطعًا
یعنی بتر کہتے ہیں کسی چیز کو جڑھ سے کاٹ دینے کو
قیامت کا نمونہ روحانی حیات کے بخشنے میں اس ذات کامل الصفات
نے دکھایا جس کا نام نامی محمد ہے صلی اللہ علیہ وسلم
مخالفانہ تحریکوں سے بڑے بڑے فائدے ہوتے ہیں اور ہماری جماعت
ان مخالفوں ہی میں سے نکل کر آئی ہے
دنیا میں کوئی آدمی بھی ایسا نہیں آیا جو اتنی بڑی کامیابی اپنے ساتھ رکھتا ہو
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے ماننے والوں کا نام سابقین رکھا ہے
لیکن جب بہت سے مسلمان فوج در فوج اسلام میں داخل ہوئے تو ان کا
نام صرف ناس رکھا گیا۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کروڑ معجزوں سے بڑھ کر معجزہ تو یہ تھا کہ جس
غرض کے لئے آئے تھے اسے پورا کر گئے
۱۸۴ شرکت حصری از روئے عقلی
نصاری کا فتنہ سب سے بڑا ہے اس واسطے اللہ تعالیٰ نے ایک سورت
قرآن شریف کی ان کے متعلق خاص کر دی ہے
آخری مظہر شیطان کے اسم دجال کا جو مظہر اتم اور اکمل اور خاتم المنظاہر ہے
ہے وہ قوم ہے جس کا قرآن کے اول میں بھی ذکر ہے اور قرآن کے آخر میں
بھی یعنی وہ ضالین کا فرقہ جس کے ذکر پر سورۃ فاتحہ ختم ہوتی ہے
xxi
مضمون
دجال معہود ایک شخص نہیں ہے ورنہ ناس کا نام اس پر اطلاق نہ پاتا
اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ وہ شرور صرف آسمانی انوار و برکات سے
دور ہوں گے جن کو آسمانی مسیح اپنے ساتھ لائے گا
تین قسم کے حقوق کا بیان
خناس عربی میں سانپ کو کہتے ہیں عبرانی میں نحاش کہتے ہیں
خناس کی وسوسہ اندازی کا وہ زمانہ ہوگا کہ جب اسلام کے لئے نہ کوئی
مربی اور عالم ربانی زمین پر موجود ہوگا اور نہ اسلام میں کوئی حامی دین
بادشاہ ہوگا
یہ تین وساوس ہیں انکے دور کرنے کے واسطے یہ تین تعویز ہیں
آخری زمانہ میں شیطان اور آدم کی آخری جنگ کا خاص ذکر ہے
مجھے مسیح موعود بنا یا تو ساتھ ہی آدم بھی میرا نام رکھا
صفحه
لدله ۔
نمبر شمار