سورة القِیَامَة
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تفسير سورة القيامة
بیان فرموده
سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وَلَا أُقْسِمُ بِالنَّفْسِ التَّوَّامَةِ ۔
اخلاقی حالتوں کے دوسرے سرچشمہ کا نام قرآن شریف میں نفس لوامہ ہے جیسا کہ قرآن شریف میں
فرماتا ہے وَلَا أُقْسِمُ بِالنَّفْسِ التَّوَّامَةِ یعنی میں اس نفس کی قسم کھاتا ہوں جو بدی کے کام اور ہر ایک بے
اعتدالی پر اپنے تئیں ملامت کرتا ہے۔ یہ نفس لوامہ انسانی حالتوں کا دوسرا سر چشمہ ہے۔ جس سے اخلاقی
حالتیں پیدا ہوتی ہیں اور اس مرتبہ پر انسان دوسرے حیوانات کی مشابہت سے نجات پاتا ہے۔ اور اس جگہ
نفس لوامہ کی قسم کھانا اس کو عزت دینے کے لئے ہے گویا وہ نفس امارہ سے نفس لوامہ بن کر بوجہ اس ترقی کے
جناب الہی میں عزت پانے کے لائق ہو گیا ۔ اور اس کا نام لوامہ اس لئے رکھا کہ وہ انسان کو بدی پر ملامت
کرتا ہے اور اس بات پر راضی نہیں ہوتا کہ انسان اپنے طبعی لوازم میں شتر بے مہار کی طرح چلے اور چار پایوں
کی زندگی بسر کرے بلکہ یہ چاہتا ہے کہ اس سے اچھی حالتیں اور اچھے اخلاق صادر ہوں اور انسانی زندگی کے
تمام لوازم میں کوئی بے اعتدالی ظہور میں نہ آوے اور طبعی جذبات اور طبعی خواہشیں اہشیں عقل کے مشورہ سے ظہور
پذیر ہوں ۔ پس چونکہ وہ بری حرکت پر ملامت کرتا ہے۔ اس لئے اس کا نام نفس لوامہ ہے یعنی بہت ملامت
کرنے والا ۔ اور نفس لوامہ اگر چہ طبعی جذبات پسند نہیں کرتا بلکہ اپنے تئیں ملامت کرتا رہتا ہے لیکن نیکیوں
کے بجالانے پر پورے طور سے قادر بھی نہیں ہو سکتا اور کبھی نہ کبھی طبعی جذبات اس پر غلبہ کر جاتے ہیں۔ تب
گر جاتا ہے اور ٹھوکر کھاتا ہے۔ گویا وہ ایک کمزور بچہ کی طرح ہوتا ہے۔ جو گرنا نہیں چاہتا ہے۔ مگر کمزوری کی
وجہ سے گرتا ہے۔ پھر اپنی کمزوری پر نادم ہوتا ہے۔ غرض یہ نفس کی وہ اخلاقی حالت ہے۔ جب نفس اخلاق
فاضلہ کو اپنے اندر جمع کرتا ہے اور سرکشی سے بیزار ہوتا ہے مگر پورے طور پر غالب نہیں آ سکتا۔
اسلامی اصول کی فلاسفی ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۳۱۷، ۳۱۸)
حقیقی طور پر نیک یا بداخلاق کا زمانہ اس وقت سے شروع ہوتا ہے کہ جب انسان کی عقل خدا داد پختہ ہو کر
اس کے ذریعہ سے نیکی اور بدی یا دو بدیوں یا دو نیکیوں کے درجہ میں فرق کر سکے ۔ پھر اچھے راہ کے ترک
کرنے سے اپنے دل میں ایک حسرت پاوے اور برے کام کے ارتکاب سے اپنے تئیں نادم اور پشیمان
دیکھے۔ یہ انسان کی زندگی کا دوسرا زمانہ ہے۔ جس کو خدا کے پاک کلام قرآن شریف میں نفس لوامہ کے نام
سے تعبیر کیا ہے۔ مگر یاد رہے کہ ایک وحشی کو نفس لوامہ کی حالت تک پہنچانے کے لئے صرف سرسری نصائح
کافی نہیں ہوتیں بلکہ ضروری ہوتا ہے کہ اس کو خدا شناسی کا اس قدر حصہ ملے جس سے وہ اپنی پیدائش بیہودہ
اور عبث خیال نہ کرے تا معرفت الہی سے سچے اخلاق اس میں پیدا ہوں ۔اسی وجہ سے خدا تعالیٰ نے ساتھ
ساتھ سچے خدا کی معرفت کے لئے توجہ دلائی ہے اور یقین دلایا ہے کہ ہر ایک عمل اور خلق ایک نتیجہ رکھتا ہے جو
اس زندگی میں روحانی راحت یا روحانی عذاب کا موجب ہوتا ہے اور دوسری زندگی میں کھلے کھلے طور پر اپنا
اثر دکھائے گا۔ غرض نفس لوامہ کے درجہ پر انسان کو عقل اور معرفت اور پاک کانشنس سے اس قدر حصہ حاصل
ہوتا ہے کہ وہ برے کام پر اپنے تئیں ملامت کرتا ہے اور نیک کام کا خواہشمند اور حریص رہتا ہے۔ یہ وہی
درجہ ہے کہ جس میں انسان اخلاق فاضلہ حاصل کرتا ہے۔
اسلامی اصول کی فلاسفی ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۳۳۱، ۳۳۲)
میں اس نفس کی قسم کھاتا ہوں جو بدی کے کاموں اور نیز ہر ایک طرح کی بے اعتدالی پر اپنے تئیں ملامت
کرتا ہے۔ ایسے شخص سے اگر کوئی بدی ظہور میں آجاتی ہے تو پھر وہ اس پر جلدی سے متنبہ ہو جاتا ہے اور
اپنے آپ کو اس بری حرکت پر ملامت کرتا ہے اور اسی لئے اس کا نام نفس لوامہ رکھا ہے یعنی بہت ملامت
کرنے والا ۔ جو شخص اس نفس کے تابع ہوتا ہے وہ نیکیوں کے بجالانے پر پورے طور پر قادر نہیں ہوتا اور
طبعی جذبات اس پر کبھی نہ کبھی غالب آجاتے ہیں لیکن وہ اس حالت سے نکلنا چاہتا ہے اور اپنی کمزوری پر
نادم ہوتا رہتا ہے۔
الحکم جلد ۱۲ نمبر ۴ مورخه ۱۴ جنوری ۱۹۰۸ صفحه ۲)
لوامہ کہتے ہیں ملامت کرنے والے کو ۔ انسان سے ایک وقت بدی ہو جاتی ہے مگر ساتھ ہی اس کا نفس
اس کو بدی کی وجہ سے ملامت بھی کرتا اور نادم ہوتا ہے۔ یہ انسانی فطرت میں رکھا گیا ہے مگر بعض طبائع
ایسے بھی ہیں کہ اپنی گندہ حالت اور سیاہ کاریوں کی وجہ سے وہ ایسے محجوب ہو جاتے ہیں کہ ان کی فطرت
فطرت سلیم کہلانے کی مستحق نہیں ہوتی ۔ ان کو اس ملامت کا احساس ہی نہیں ہوتا مگر شریف الطبع انسان
ضرور اس حالت کا احساس کرتا اور بعض اوقات وہی ملامت نفس اس کے واسطے باعث ہدایت ہو کر موجب
نجات ہو جاتی ہے مگر یہ حالت ایسی نہیں کہ اس پر اعتبار کیا جاوے۔
الحکم جلد ۱۲ نمبر ۴۱ مورخہ ۱۴ جولائی ۱۹۰۸ء صفحہ ۵)
لا
يَسْأَلُ أَيَّانَ يَوْمُ الْقِيمَةِ فَإِذَا بَرِقَ الْبَصَرُ وَ خَسَفَ الْقَمَرُ وَجُمِعَ
الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ يَقُولُ الْإِنْسَانُ يَوْمَئِذٍ أَيْنَ الْمَفَرُّ كَلَّا لَا وَزَرَتْ إِلَى
لا
رَبِّكَ يَوْمِينِ الْمُسْتَقَرُّ
فَاعْلَمُوا يَا أَهْلَ الْإِسْلَامِ وَأَتْبَاعَ پس اے اہلِ اسلام اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
خَيْرِ الْأَنَامِ، أَنَّ الْآيَةَ الَّتِي كُنْتُمْ کی پیروی کرنے والو تمہیں معلوم ہو کہ وہ نشان جس کا
تُوعَدُونَ فِي كِتَابِ اللهِ الْعَلامِ قرآن کریم میں تم وعدہ دیئے گئے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ
وَتُبَشِّرُوْنَ مِنَ سَيِّدِ الرُّسُلِ نُورِ الله علیہ وسلم سے جو سید الرسل اور اندھیرے کو روشن کرنے
مُزِيلِ الظَّلَامِ أَعْنِي خُسُوفَ الشَّيْرَينِ فِي والا ہے تمہیں بشارت ملی تھی یعنی رمضان شریف میں
شَهْرِ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيْهِ الْقُرْآنُ، آفتاب اور چاند گرہن ہونا وہ رمضان جس میں قرآن
قَدْ ظَهَرَ فِي بِلَادِنَا بِفَضْلِ اللهِ الْمَنَّانِ نازل ہوا وہ نشان ہمارے ملک میں بفضل اللہ تعالیٰ ظاہر
وَقَدِ الْخَسَفَ الْقَمَرُ وَالشَّمْسُ وَظَهَرَت ہو گیا اور چاند اور سورج کا گرہن ہوا اور دونشان ظاہر
الْأَيَتَانِ، فَاشْكُرُوا اللهَ وَخَرُوا لَهُ ہوئے پس خدا تعالیٰ کا شکر کرو اور اس کے آگے سجدہ
سَاجِدِينَ
کرتے ہوئے گرو۔
وَإِنَّكُمْ قَدْ عَرَفْتُمْ أَنَّ اللهَ تَعَالَى قَدْ اور تمہیں معلوم ہے کہ خدا تعالیٰ نے اس واقعہ عظیمہ
أَخْبَرَ عَنْ هَذَا النَّبَأُ الْعَظِيمِ فِي كِتَابِهِ کے بارے میں اپنی کتاب کریم میں خبر دی ہے اور
الْكَرِيمِ ، وَقَالَ لِلتَّعْلِيمِ وَالتَّفْهِيْمِ فَإِذَا سمجھانے اور جتلانے کے لئے فرمایا ہے پس جس وقت
بَرِقَ الْبَصَرُ وَخَسَفَ الْقَمَرُ وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَ آنکھیں پتھرا جائیں گی اور چاند گرہن ہوگا۔ اور سورج
الْقَمَرُ يَقُولُ الْإِنْسَانُ يَوْمَئِذٍ اَيْنَ الْمَفَرُّ اور چاند اکٹھے کئے جائیں گے یعنی سورج کو بھی گرہن
فَتَفَكَّرُوا فِي هَذِهِ الْآيَةِ بِقَلْبِ أَسْلَمَ لگے گا تب اس روز انسان کہے گا کہ بھاگنے کی جگہ کہاں
وَأَظْهَرَ، فَإِنَّهُ مِنْ أَثَارِ الْقِيَامَةِ لَا مِنْ ہے۔ سو اس نشان میں ایک سلیم اور پاک دل کے ساتھ
أَخْبَارِ الْقِيَامَةِ كَمَا هُوَ أَجْلَى وَأَظْهَرَ عِنْدَ فکر کرو کیونکہ یہ خبر قیامت کے آثار میں سے ہے قیامت
الْعَاقِلِينَ فَإِنَّ الْقِيَامَةَ عِبَارَةٌ عَنْ فَسَادٍ کے واقعات میں سے نہیں ہو سکتی جیسا کہ عقلمندوں کے
نِظَامِ هَذَا الْعَالَمِ الْأَصْغَرِ وَخَلْقِ الْعَالَمِ نزدیک نہایت صاف اور روشن ہے۔ وجہ یہ کہ قیامت
الْأَكْبَرِ، فَكَيْفَ يَقَعُ في حَالَةِ الْفَكِ اس حال سے مراد ہے جبکہ اس عالم اصغر کا نظام توڑ دیا
الْخُسُوفُ الَّذِي تَعْرِفُونَ بِالْيَقِينِ لا جائے اور ایک عالم اکبر پیدا کیا جائے پس کیوں کر فک
بِالشَّكِ عِلَلَهُ وَأَسْبَابَهُ، وَتَفْهَمُونَ نظام کی حالت میں وہ خسوف کسوف ہوسکتا ہے جس کے
مَوَاقِعَهُ وَأَبْوَابَهُ وَكَيْفَ يَظْهَرُ أَمْرٌ لازم علل اور اسباب تمہیں معلوم ہیں اور اس کے ظہور کے
لِلنَّظَامِ بَعْدَ فَكِ النَّظَامِ وَالْفَسَادِ وقت اور ظہور کے دروازے تم نے سمجھے ہوئے ہیں اور وہ
الثَّامِ فَإِنَّكُمْ تَعْلَمُونَ أَنَّ الْخُسُوفَ امر جو نظام عالم کا ایک لازمہ ذاتی ہے کیوں کر بعد فک
وَالْكُسُوفَ يَنْشَأْنِ مِنْ أَشْكَالِ نِظَامِيَّةٍ نظام اور فک تام کے ظہور پذیر ہو کیونکہ تم جانتے ہو کہ
وَأَوْضَاعِ مُقَرَّرَةٍ مُنْتَظِمَةٍ عَلَى أَوْقَاتِ خسوف اور کسوف اشکال نظامیہ سے پیدا ہوتے ہیں اور
مُعَيَّنَةٍ وَأَيَّامٍ مَّعْرُوفَةٍ مُبَيَّنَةٍ، فَكَيْفَ نیز ان کا پیدا ہونا اوضاع مقررہ منتظمہ پر موقوف ہے جو
يُعْزَى وُقُوعُهَا إِلَى سَاعَةٍ لَا أَنْسَابَ فِيهَا ان اوقات معینہ اور مشہور دنوں پر موقوف ہے جو فن ہیئت
وَلَا أَسْبَابَ، وَلَا نِظَامَ وَلَا إِحْكامَ ؟ میں بیان کئے گئے ہیں پس کیوں کر اُن کو اس گھڑی کی
فَانْظُرُوا إِنْ كُنْتُمْ نَاظِرِينَ ثُمَّ مِن طرف منسوب کیا جائے جس میں نہ نسب ہیں نہ اسباب نہ
لَوَازِمِ الْكُسُوفِ وَالْخُسُوفِ أَنْ يَرْجِعَ نظام نہ ترتیب نہ محکم کرنا سو تم سوچوا گر کچھ سوچ سکتے ہو
الْقَمَرُ وَالشَّمْسُ إِلى وَضْعِهِمَا الْمَعْرُوفِ، پھر لوازم خسوف اور کسوف میں سے ایک یہ بھی ہے کہ
وَيَعُودَا إِلَى سِيرَتِهِمَا الْأُولى، وَفِي هُوَ يَتِهِما سورج اور چاند اپنی اصلی وضع کی طرف رجوع کریں اور
دَاخِلُ هَذَا الْمَعْنَى وَأَمَّا تَكْوِيرُ الشَّمْسِ اپنی پہلی سیرت کی طرف عود کر آویں اور خسوف کسوف کی
وَالْقَمَرِ فِي يَوْمِ الْقِيَامَةِ فَهِيَ حَقِيقَةٌ تعریف میں یہ بات داخل ہے کہ اپنی پہلی حالت کی
أُخْرَى، وَلَا يُرَدُّ فِيهِمَا نُورُهُمَا إِلى حَالَةٍ طرف رجوع کریں مگر تکویر شمس و قمر جو قیامت میں ہوگی وہ
أُولى، بَلْ لَّا يَكُونُ وَقُوْعُهُ إِلَّا بَعْدَ فَكِ اور حقیقت ہے اور تکویر کے وقت نور شمس و قمر اپنی پہلی
النِّظَامِ وَالْفَسَادِ الثَّامِ وَهَدْمِ هَذَا حالت کی طرف نہیں آئے گا بلکہ تکویر کا وقوع فک نظام
الْمَقَامِ، وَمَا سَمَاهُ اللهُ خُسُوفًا وَكُسُوفًا اور فساد تام اور انہدام کلی کے وقت ہو گا اور اس کا نام
بَلْ سَمَاهُ تَكْوِيرًا أَوْ كَشْطَ الْأَجْرَامِ، كَمَا خدا تعالیٰ نے خسوف کسوف نہیں رکھا بلکہ اس کا نام تکویر
أَنْتُمْ تَقْرَءُونَ فِي كَلَامِ اللهِ الْعَلامِ اور کشط رکھا ہے جیسا کہ تم خدا تعالیٰ کے کلام میں پڑھتے
فَثَبَتَ مِنْ هَذَا الْكَلَامِ عِنْدَ الْخَوَاضِ ہو۔ پس اس کلام سے خواص اور عوام پر ثابت ہو گیا کہ جو
وَالْعَوَامِ، أَنَّ مَا ذُكِرَ مِنَ الْآيَةِ فِي هَذِهِ نشان خسوف کسوف قرآن شریف میں یعنی اس آیت میں
الْآيَةِ فَهُوَ يَتَعَلَّقُ بِالدُّنْيَا لَا بِالْآخِرَةِ، لکھا ہے وہ دنیا سے تعلق رکھتا ہے نہ آخرت سے اور
وَعَزُوهُ إِلَى الْقِيَامَةِ بِنَاءً عَلَى الرِّوَايَةِ قیامت کی طرف اس کو منسوب کرنا اور کسی روایت کو پیش
خَطَأً فِي الدِّرَايَةِ، بَلْ هُوَ خَيْرٌ مِنْ أَخْبَارِ کرنا خطا في الدرایت ہے بلکہ وہ آخر زمانہ اور قرب
اخِرِ الزَّمَانِ وَقُرْبِ السَّاعَةِ وَاقْتِرَابِ قیامت کی خبروں میں سے ایک خبر ہے جیسا کہ تدبر کرنے
الْأَوَانِ كَمَا لَا يَخْفَى عَلَى الْمُتَدَبِرِينَ والوں پر پوشیدہ نہیں ۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
(نور الحق حصہ دوم، روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۱۹۳ تا ۱۹۶)
وَ قَدْ جُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ كَمَا ذَكَرَ اور چاند اور سورج جمع کئے گئے جیسا کہ قرآن شریف
الْقُرْآنُ وَ كُسِفَا فِي رَمَضَانَ كَشَقِ الْقَمَرِ میں ذکر آیا ہے اور دونوں کا رمضان شریف میں
فِي زَمَنِ خَيْرِ الْوَرَى
کسوف و خسوف ہو گیا جیسے کہ پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم
( خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحہ (۹۴) کے زمانہ میں شق القمر ہوا۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
إِنَّ عِيسَى كَانَ عِلْمًا لِلسَّاعَةِ الْيَهُودِ به تحقیق عیسی علیہ السلام یہودیوں کی تباہی کی گھڑی
وَ أَنَا عِلْمٌ لِلسَّاعَةِ الَّتِي تُحْشَرُ النَّاسُ کے لئے ایک دلیل تھے اور میں قیامت کے لئے ایک دلیل
فِيهَا وَ تُحْيِي كُلُّ نَفْسٍ لِتُجْزَى - وَقَدْ ظَهَرَ ہوں اور بہت سے اس زمانہ کے علامات قرآن شریف