سورة الشّوریٰ
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
أكْثَرُ عَلَامَاتِهَا وَ ذَكَرَهَا الْقُرْآنُ ذِكْرًا میں مرقوم ہیں اور اونٹنیاں بیکار ہو گئیں اور کتابیں
وَعُطِلَتِ الْعِشَارُ وَ نُشِرَتِ الصُّحُفُ وَالْأَسْفَارُ بے شمار شائع ہوئیں اور چاند سورج کو رمضان میں
وَجُمِعَ الْقَمَرُ وَالشَّمْسُ فِي رَمَضَانَ گرہن لگا۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
(خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۱۲۱)
ثُمَّ إِذَا كَانَتْ حَقِيقَةُ الْكُسُوفِ پھر جب کہ سورج گرہن کی حقیقت مشہور
بِالتَّعْرِيفِ الْمَعْرُوفِ أَنَّهُ هَيْئَةٌ حَاصِلَةٌ مِنْ تعریف کی رو سے یہ ہوئی کہ وہ اس ہیئت حاصلہ کا نام
حَوْلِ الْقَمَرِ بَيْنَ الشَّمْسِ وَالْأَرْضِ فِي أَوَاخِرِ ہے کہ جب سورج اور زمین میں چاند حائل ہو جائے
أَيَّامِ الشَّهْرِ، فَكَيْفَ يُمْكِنُ أَنْ يَتَكَلَّمَ أَفْصَحُ اور یہ حائل ہو جانا مہینہ کے آخر ایام میں ہوپس کیوں
الْعَجَمِ وَالْعَرَبِ بِلَفْظِ يُخَالِفُ مُحَاوَرَاتِ کر ممکن ہے کہ وہ جو نجم اور عرب کے تمام لوگوں سے
الْقَوْمِ وَاللُّغَةِ وَالْأَدَبِ وَكَيْفَ يَجُوزُ أَن زیادہ تر صیح ہے اور وہ ایسا لفظ بولے جو محاورات قوم
يَتَلَفَظَ بِلَفْظِ وُضِعَ لِمَعْنَى عِنْدَ أَهْلِ اللِّسَانِ، اور لغت اور ادب سے بالکل مخالف ہو اور جائز ہے کہ
ثُمَّ يَصْرِفُهُ عَنْ ذَلِكَ الْمَعْنَى مِنْ غَيْرِ إِقَامَةِ ایسا لفظ بولا جائے جو اہل زبان کے نزدیک ایک
الْقَرِينَةِ وَتَفْصِيلِ الْبَيَانِ؟ فَإِنَّ صَرْفَ خاص معنوں کے لئے موضوع ہے پھر اس کو بغیر
اللَّفْظِ عَنِ الْمُحَاوَرَةِ وَمَعَانِيهِ الْمُرَادَةِ عِنْدَ اقامت کسی قرینہ کے اس معنے سے پھیرا جائے کیونکہ
أَهْلِ الْفَنِ وَأَهْلِ اللُّغَةِ لَا يَجُوزُ لِأَحَدٍ إِلَّا کسی لفظ کا محاورہ اور معنی مراد مستعملہ سے پھیر نا اہل
بِإِقَامَةِ قَرِينَةٍ مُوْصِلَةٍ إِلَى الْجَزْمِ وَالْيَقِينِ فن اور اہل لغت کے نزدیک جائز نہیں مگر اس حالت
وَقَدْ ذَكَرْنَا أَنَّ الْقُرْآنَ يُصَدِّقُ هَذَا الْبَيَانَ میں کہ کوئی قرینہ یقینی قائم کیا جاوے اور ہم ذکر کر چکے
وَلَوْ كَانَ الْخُسُوفُ وَالْكُسُوفُ فِي أَيَّامٍ غَيْرِ ہیں کہ قرآن اس بیان کی تصدیق کرتا ہے۔ اور اگر
الْأَيَّامِ الْمُعْتَادَةِ بِالتَّقْلِيلِ أَوِ الزِّيَادَةِ، لَمَّا كسوف خسوف ایسے ایام میں ہوتا جو اس کے لئے
سَمَاهُ الْقُرْآنُ خُسُوفًا وَلَا كُسُوفًا، بَلْ ذَكَرَهُ سنت قدیمہ میں نہیں ہے تو قرآن اس کا نام خسوف
بِلَفْظ آخَرَ وَبَيِّنَهُ بِبَيَانِ أَظْهَرَ، وَلكِن كسوف نہ رکھتا بلکہ دوسرے لفظ سے بیان کرتا لیکن
الْقُرْآنَ مَا فَعَلَ كَذَا كَمَا أَنْتَ تَرَى، بَلْ سَمی قرآن نے ایسا نہیں کیا جیسا کہ تو دیکھتا ہے بلکہ اس کا
الْخُسُوفَ خُسُوفًا لِيُفَهِمَ النَّاسَ أَمْرًا نام خسوف ہی رکھا تا کہ لوگوں کو سمجھاوے کہ یہ خسوف
مَعْرُوفًا نَعَمْ، مَا ذَكَر الكُسُوفَ بِاسْمِ معروف ہے کوئی اور چیز نہیں ہاں قرآن نے کسوف کو
الْكُسُوفِ لِيُشِيرَ إِلَى أَمْرٍ زَائِدٍ عَلَى الْمُعْتَادِ کسوف کے لفظ سے بیان نہیں کیا تا ایک امر زائد کی
الْمَعْرُوفِ، فَإِنَّ هَذَا الْكُسُوفَ الَّذِي ظَهَرَ طرف اشارہ کرے کیونکہ یہ سورج گرہن جو بعد چاند
بَعْدَ خُسُوفِ الْقَمَرِ كَانَ غَرِيبًا وَنَادِرَةَ گرہن کے ہوا یہ ایک غیر معمولی اور نادرة الصور تھا اور
الصُّوَرِ، وَإِنْ كُنْتَ تَطْلُبُ عَلَى هَذَا شَاهِدًا أَوْ اگر تو اس پر کوئی گواہ طلب کرتا ہے یا مشاہدہ کرنے
تَبْغِي مُشَاهِدًا فَقَدْ شَاهَدتَ صُوَرَةُ الْغَرِيبَةَ والوں کو چاہتا ہے پس اس سورج گرہن کی صورغریبہ
وَأَشْكَالَهُ الْعَجِيبَةَ إِنْ كُنْتَ مِنْ ذَوِى اور اشکال عجیبہ مشاہدہ کر چکا ہے پھر تجھے اس بارہ میں
الْعَيْنَيْنِ ثُمَّ كَفَاكَ فِي شَهَادَتِهِ مَا طُبعَ في وہ خبر کفایت کرتی ہے جو دو مشہور اور مقبول اخبار یعنی
الْجَرِيدَتَيْنِ الْمَشْهُورَتَيْنِ الْمَقْبُولَتَيْنِ أَغْنِي پانیر اور سول ملٹری گزٹ میں لکھی گئی ہے اور وہ
الْجَرِيدَةَ الْإِنْكِلِيزِيَّةَ بَانِير ، وَسِوِلُ مِنْتَرِى دونوں پرچے مارچ ۱۸۹۴ء کے مہینہ میں شائع
كَرَتْ ، الْمُشَاعَتَيْنِ فِي مَارَج سَنَةً ۱۸۹۴ء ہوئے ہیں ۔ اور ان کی گواہیوں کی تفصیل یہ ہے کہ
وَالْمُشْتَهَرَتَيْنِ وَأَمَّا تَفْصِيلُ الشَّهَادَتَيْنِ ان دونوں پرچوں میں لکھا ہے کہ یہ کسوف اپنے
فَهُوَ أَنَّ هَذَا الْكُسُوْفَ الْوَاقِعَ في ٦ إِبْرِيل عجائبات میں منفرد اور غیر معمولی ہے یعنی وہ ایک ایسا
سَنَةً ۱۸۹۴ء مُتَفَرِّدُ بِطَرَائِفِهِ، وَلَمْ يُرَ مِثْلُه کسوف ہے جو اس کی نظیر پہلے نہیں دیکھی گئی اور اس
مِنْ قَبْلُ فِي كَوَائِفِهِ، وَأَشْكَالُهُ عَجِيبَةٌ کی شکلیں عجیب ہیں اور اس کی وضعیں غریب ہیں اور
وَأَوْضَاعُهُ غَرِيبَةٌ، وَهُوَ خَارِقٌ لِلْعَادَةِ وہ خارق عادت اور مخالف معمول اور سنت ہے ۔ پس
وَمُخَالِفُ لِلْمَعْمُولِ وَالسُّنَّةِ، فَثَبَتَ مَا جَاءَ فِی اس سے وہ غیر معمولی ہونا ثابت ہوا جس کا بیان
الْقُرْآنِ وَحَدِيثِ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ وَلَا شَكٍّ قرآن کریم اور حدیث خاتم الانبیاء میں موجود ہے
أَنَّ اجْتِمَاعَ الْخُسُوفِ وَالْكُسُوفِ فِي شَهْرِ اور کچھ شک نہیں کہ کسوف خسوف اس مہینہ رمضان
رَمَضَانَ مَعَ هَذِهِ الْغَرَابَةِ أَمْرُ خَارِقٌ لِلْعَادَةِ میں اس غیر معمولی حالت کے ساتھ جمع ہونا ایک امر
وَإِذَا نَظَرْتَ مَعَهُ رَجُلًا يَقُولُ إِنِّي أَنَا الْمَسِيحُ خارق عادت ہے اور جب کہ اس کے ساتھ تو نے
الْمَوْعُودُ وَالْمَهْدِيُّ الْمَسْعُودُ وَالْمُلْهَمُ ایک آدمی کو دیکھا جو کہتا ہے کہ میں مسیح موعود اور مہدی
الْمُرْسَلُ مِنَ الْحَضْرَةِ، وَكَانَ ظُهُورُهُ مُقَارِنَا ہوں اور خسوف کسوف کے ساتھ اس کا ظہور مقارن