سورة الاٴنعَام

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

بِهْذِهِ الْآيَةِ، فَلَا شَكٍّ أَنَّهَا أُمُورٌ مَا سُمِعَ ہے پس کچھ شک نہیں کہ یہ تمام امور ایسے ہیں جو پہلے کسی
زمانہ میں جمع نہیں ہوئے ۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
اجْتِمَاعُهَا فِي أَوَّلِ الزَّمَانِ
(نور الحق حصہ دوم، روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۲۱۳ تا ۲۱۵)
انسان کا اپنا جسم ہی اس کو حشر نشر پر ایمان لانے کے لئے مجبور کرتا ہے کیونکہ ہر آن اس میں حشر نشر ہو رہا
ہے یہاں تک کہ تین سال کے بعد یہ جسم رہتا ہی نہیں اور دوسرا جسم آجاتا ہے۔ یہی قیامت ہے۔ اس کے سوا
یہ ضروری امر نہیں کہ کل مسائل کو عقلی طور پر ہی سمجھ لے بلکہ انسان کا فرض ہے کہ وہ اس بات پر ایمان لائے کہ
اللہ تعالیٰ اپنے افعال اور صفات کے ساتھ موجود ہے اور اس کی صفات میں سے یہ بھی ہے يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ
اور عَلى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ۔ تو اس بات کے ماننے میں کہ قیامت ہو گی کیا شک ہو سکتا ہے خصوصاً ایسی حالت
میں کہ ہم اس کا ثبوت یہاں بھی رکھتے اور دیکھتے ہوں ۔ بے شک قیامت حق ہے اور اس کی قدرتوں کا ایک
نمونه أَلَمْ تَعْلَمُ أَنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ( البقرة : ۱۰۷) سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ وہ حشر و نشر پر بھی
قادر ہے اور حشر نشر قدرت ہی پر موقوف ہے۔
الحکم جلد ۹ نمبر ۴۰ مورخه ۱۷ نومبر ۱۹۰۵ ء صفحه ۸ )
إِنَّ الدَّارَ قُطْنِي قَدْ رَوَى عَنْ مُحَمَّدٍ الْبَاقِرِ مِنِ ابْنِ دارقطنی نے امام محمد باقر سے روایت کی
زَيْنِ الْعَابِدِينَ، وَهُوَ مِنْ بَيْتِ التَّطْهِيرِ وَالْعِصْمَةِ وَمِنْ ہے کہ ہمارے مہدی کے دونشان ہیں کہ
قَوْمٍ مُّطَهَّرِينَ، قَالَ قَالَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَهُوَ مِنَ جب سے کہ زمین و آسمان پیدا کئے گئے
الْأَسْنَاءِ الصَّادِقِينَ إِنَّ لِمَهْدِينَا آيَتَيْنِ لَمْ تَكُونَا کبھی ظہور میں نہیں آئے یعنی یہ کہ قمر کی پہلی
مُنْذُ خُلِقَ السَّمَاوَاتُ وَالْأَرْضُونُ، يَنْكَسِفُ الْقَمَرُ رات میں اس کی تین راتوں میں سے جو
لِأَوَّلِ لَيْلَةٍ مِّنْ رَمَضَانَ يَعْنِي فِي أَوَّلِ لَيْلَةٍ مِنْ لَيَالِي خسوف کے لئے مقرر ہیں خسوف ہوگا ۔ اور
خُسُوفِهِ وَلَا يُجَاوِزُ ذَالِكَ الْآوَانَ، وَيَقَعُ فِي الشَّهْرِ الَّذِى سورج کے تین دنوں میں سے جو اس کے
أَنزَلَ اللهُ فِيهِ الْقُرْآنَ، وَتَنْكَسِفُ الشَّمْسُ فِي النِّصْفِ كسوف کے لئے مقرر ہیں ۔ بیچ کے دن
مِنْهُ يَعْنِي فِي نِصْفٍ مِنْ أَيَّامٍ كُسُوفِهَا الْمَعْلُومَةِ عِنْدَ میں کسوف ہوگا۔ اور یہ بھی اسی رمضان میں
أَهْلِ الْعِرْفَانِ فِي ذَالِكَ الشَّهْرِ الْمُزَانِ نم ہوگا ۔ اور یہ بھی جاننا چاہیے
اعْلَمُ أَنَّ آيَةَ الْخُسُوْفِ وَالْكُسُوْفِ قَدْ ذَكَرَهَا الْقُرْآنُ که قرآن شریف نے کسوف خسوف کے
فِي أَنْبَاءِ قُرْبِ الْقِيَامَةِ، وَإِنْ شِئْتَ فَاقْرَأْ هَذِهِ الْآيَةَ نشان کو قرب قیامت کے نشانوں میں سے

وَكَرِرُهَا لِإِدْرَاكِ هَذِهِ الْحَقِيقَةِ فَإِذَا بَرِقَ الْبَصَرُ لکھا ہے اور اگر تو چاہے تو اس آیت کو پڑھ کہ برق
وَ خَسَفَ الْقَمَرُ وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ ثُمَّ الْبَصَرُ وَخَسَفَ الْقَمَرُ وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ
تَدَبَّرُ بِالْخُشُوعِ وَالْخَشِيَّةِ، وَلَا يَذْهَبْ فِكْرُكَ اور یہ نہیں سمجھنا چاہئے کہ یہ نشان قیامت کے
إِلَى أَنَّهُ مِنْ وَقَائِعِ الْقِيَامَةِ، وَإِيَّاكَ وَهَذِهِ الْخَطَأَ واقعات میں سے ہے کیونکہ جس خسوف اور کسوف کا
الَّذِي يُبْعِدُكَ مِنَ الْمَحَجَّةِ فَإِنَّ الْخُسُوفَ اس جگہ ذکر ہے وہ اس دنیوی پیدائش پر موقوف ہے
الَّذِي ذُكِرَ هُهُنَا هُوَ مَوْقُوْفٌ عَلَى وُجُودِ هَذِهِ - وجہ یہ کہ خسوف کسوف اوضاع مقررہ منتظمہ سے
النَّشْأَةِ الدُّنْيَوِيَّةِ، فَإِنَّهُ يَنْشَأُ مِنْ أَشْكَالِ پیدا ہوتا ہے اور اوقات معیّنہ اور ایام معلومہ میں
نِظَامِيَّةٍ، وَأَوْضَاعِ مُّقَرَّرَةٍ مُنْتَظِمَةٍ وَيَكُونُ فِی اس کا ظہور ہوتا ہے اور خسوف کسوف میں یہ امر
الْأَوْقَاتِ الْمُعَيَّنَةِ وَالْأَيَّامِ الْمَعْلُومَةِ ضروری ہے کہ آفتاب اور قمر بعد اس کے کہ اس
الْمُشْتَهِرَةِ وَلَا بُدَّ فِيهِ مِنْ رُجُوعِ النَّبِرَيْنِ إِلى حالت سے باہر آویں اپنی پہلی حالت کی طرف
هَيْئَتِهِمَا السَّابِقَةِ بَعْدَ خُرُوجِهِمَا مِنْ هَذِهِ رجوع کریں مگر وہ نشان جو قیامت کے قائم ہونے
الْحَالَةِ وَأَمَّا الْآيَاتُ الَّتِي تَظْهَرُ عِنْدَ وُقُوعِ کے وقت ظہور میں آئیں گے وہ اس وقت ظاہر ہوں
وَاقِعَةِ السَّاعَةِ فَهِيَ تَقْتَضِ فَسَادَ هَذَا الْكَوْنِ گے جبکہ دنیا کا سلسلہ بکلی درہم برہم ہو جائے گا
بِالْكُلِيَّةِ فَإِنَّهَا حَالَاتٌ لَا تَبْقَى الدُّنْيَا بَعْدَهَا کیونکہ وہ ایسی حالتیں ہیں کہ ان کے بعد دنیا نہیں
وَلَا أَهْلُ هَذِهِ الدَّارِ الدَّنِيَّةِ وَالْخُسُوفُ رہے گی اور نہ اہل دنیا ر ہیں گے اور کسوف خسوف
وَالْكُسُوفُ يَتَعَلَّقَانِ بِنِظَامِ هَذِهِ النَّشْأَةِ اس دنیا کے نظام سے تعلق رکھتے ہیں اور ابتدا سے
وَيُوْجَدَانِ فِيهِ مِنْ بَدْهِ الْفِطْرَةِ، فَقَبَتَ أَنَّ اس میں بنائے گئے ہیں پس ثابت ہوا کہ وہ کسوف
الْخُسُوفَ الَّذِي ذَكَرَهُ الْقُرْآنُ فِي صُحُفِهِ خسوف جس کا ذکر قرآن شریف میں ہے وہ قیامت
الْمُطَهَّرَةِ هُوَ مِنَ الْأَثَارِ الْمُتَقَدِّمَةِ عَلَى کے لئے آثار متقدمہ ہیں نہ یہ کہ قیامت کے قائم ہو
جانے کی علامتیں ہیں ۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
الْقِيَامَةِ
(نجم الهدی، روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۱۱۷ تا ۱۲۱)
یا د رکھنا چاہیے کہ قرآن شریف کی گواہی صحت حدیث کسوف خسوف کی نسبت صرف ایک گواہی نہیں ہے
بلکہ دو گواہیاں ہیں ایک تو یہ آیت کہ وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ جو پیشگوئی کے طور پر بتلا رہی ہے کہ قیامت

کے قریب جو مہدی آخر الزمان کے ظہور کا وقت ہے چاند اور سورج کا ایک ہی مہینہ میں گرہن ہوگا۔ دوسری
گواہی اس حدیث کے صحیح اور مرفوع متصل ہونے پر آیت لا يُظهِرُ عَلَى غَيْبِهِ أَحَدًا إِلَّا مَنِ ارْتَضَى مِنْ
رَسُولِ (الجن : ۲۷، ۲۸) میں ہے کیونکہ یہ آیت علم غیب صحیح اور صاف کا رسولوں پر حصر کرتی ہے جس سے
بالضرورت متعین ہوتا ہے کہ ان لِمَهْدِینا کی حدیث بلا شبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے۔
(تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۱۳۵ حاشیه )
قرآن شریف میں اور بہت سی پیشگوئیاں ہیں جو اس ہمارے زمانہ میں پوری ہوگئی ہیں جیسے اجتماع
کسوف قمر و شمس جو آیت مجمع الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ سے معلوم ہوتی ہے۔
(تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد ۷ ۱ صفحه ۲۳۱،۲۳۰)
یہ امر کس کو معلوم نہیں کہ اسلامی سن یعنی تیرہ سو برس میں کئی لوگوں نے محض افترا کے طور پر مہدی موعود
ہونے کا دعوی بھی کیا بلکہ لڑائیاں بھی کیں مگر کون ثابت کر سکتا ہے کہ ان کے وقت میں چاند گرہن اور سورج
گرہن رمضان کے مہینہ میں دونوں جمع ہوئے تھے اور جب تک یہ ثبوت پیش نہ کیا جائے تب تک بلا شبہ یہ
واقعہ خارق عادت ہے کیونکہ خارق عادت اسی کو تو کہتے ہیں کہ اس کی نظیر دنیا میں نہ پائی جائے۔ اور صرف
حدیث ہی نہیں بلکہ قرآن شریف نے بھی اس کی طرف اشارہ کیا ہے دیکھو آیت وَخَسَفَ الْقَمَرُ وَ مُجمع
(حقیقۃ الوحی ، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۲۰۳، ۲۰۴)
الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ -
خدا تعالیٰ نے مختصر لفظوں میں فرمادیا کہ آخری زمانہ کی نشانی یہ ہے کہ ایک ہی مہینہ میں شمس اور قمر کے
کسوف خسوف کا اجتماع ہوگا اور اسی آیت کے اگلے حصہ میں فرمایا کہ اس وقت مکذب کو فرار کی جگہ نہیں رہے
گی جس سے ظاہر ہے کہ وہ کسوف خسوف مہدی معہود کے زمانہ میں ہوگا۔ خلاصہ یہ ہے کہ وہ کسوف خسوف خدا
کی پیشگوئی کے مطابق واقع ہوگا۔ اس لئے مکذبوں پر حجت پوری ہو جائے گی۔
(حقیقة الوحی ، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۲۰۴ حاشیه )
قرآن شریف میں آخری زمانہ کی نسبت ایک یہ بھی پیشگوئی تھی کہ جب آخری زمانہ میں دوسرے آثار
قیامت ظاہر ہوں گے اسی زمانہ میں ایک خاص وضع کا کسوف خسوف بھی ہوگا جیسا کہ اس آیت میں بھی اشارہ
ہے وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ یعنی سورج اور چاند جمع کئے جائیں گے۔ یہ آیت سورۃ قیامت کی ابتدائی
سطروں میں ہے اور اسی وجہ سے اس سورت کا نام سورۃ قیامت رکھا گیا ہے اور یہ کسوف خسوف آثار قیامت

میں سے ٹھہرایا گیا جیسا کہ مسیح خاتم الخلفاء کو بھی آثار قیامت سے ٹھہرایا گیا اور اس آیت سے پہلے یہ آیت
ہے فَإِذَا بَرِقَ الْبَصَر یعنی جس وقت پتھرا جائیں گی آنکھیں یعنی وہ ایسے دن ہوں گے جو دنیا پر ہولناک
عذاب نازل ہوں گے۔ ایک عذاب ختم نہیں ہوگا جو دوسرا موجود ہو جائے گا ۔ پھر بعد کی آیت میں فرمایا
يَقُولُ الْإِنْسَانُ يَوْمَئِذٍ أَيْنَ الْمَفَرُّ كَلَّا لَا وَزَرَ - یعنی اس دن انسان کہے گا کہ اب ہم ان متواتر عذابوں
سے کہاں بھاگ جائیں اور بھاگنا غیر ممکن ہو گا یعنی وہ دن انسان کے لئے بڑی مصیبت کے دن ہوں گے
اور ان کا ہولناک نظارہ بے حواس کر دے گا۔
چشمه معرفت، روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۳۲۱ حاشیه )
إلى رَبِّكَ يَوْمَينِ الْمُسْتَقَرٌّ - اس آیت کو قیامت پر چسپاں کرنا غلطی ہے کیونکہ اس دن تو خدا کی طرف
رجوع کرنا کسی کام نہ آوے گا بلکہ یہ اس زمانہ کی حالت ہے کہ طاعون کے بارے میں کوئی حیلہ حوالہ کریں
ہرگز کام نہ آوے گا ۔ آخر مستقر خدا تعالیٰ ہی ہوگا ۔ لوگ جب اس کو مانیں گے تب وہ اس سے رہائی دے گا۔
ايْنَ الْمَغَر بھی اسی پر چسپاں ہے کیونکہ دوسری آفات میں تو کوئی نہ کوئی مفر ہوتا ہے مگر طاعون میں کوئی مفر
نہیں ہے صرف خدا تعالی کی پناہ ہی کام آوے گی۔ (البدر جلد ۳ نمبر ۲۵ مورخہ یکم جولائی ۱۹۰۴ صفحه ۶)
و و دو با
يَوْمَئِذٍ نَاضِرَةٌ إِلى رَبِّهَا نَاظِرَةٌ ۔
وجوه یوه
اس دن مومنوں کے منہ تر و تازہ اور خوبصورت ہوں گے اور وہ اپنے رب کو دیکھیں گے۔
(سرمه چشمه آریہ، روحانی خزائن جلد ۲ صفحه ۱۵۷)
قیامت کو وہ منہ تر و تازہ ہوں گے جو اپنے رب کو دیکھتے ہوں گے۔
(کتاب البریہ، روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۷۲ )
إلى رَبِّهَا نَاظِرَةُ اس سے دیدار ثابت ہوتا ہے۔
تریاق القلوب ، روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحه ۴۶۳ حاشیه )

آج 10 میں سے 10 باقی