سورة النّبَإِ

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تفسير سورة النبأ
بیان فرموده
سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
عَنِ النَّبَا الْعَظِيمِ
بڑے تعجب کی بات ہے کہ آخری زمانہ کے متعلق جس قدر نشانات تھے ان میں سے بہت پورے ہو چکے
مگر پھر بھی لوگ توجہ نہیں کرتے ۔ اللہ تعالیٰ غنی ہے اور اس کو ان لوگوں کی پروا نہیں جو اس سے لا پرواہی اختیار
کرتے ہیں۔ یہ لوگ دنیا کے معمولی کاموں کے لئے کس قدر تکلیفیں برداشت کرتے ہیں اس کا عشر عشیر بھی
دین کی تحقیق کے لئے محنت نہیں اٹھاتے بلکہ طرح طرح کے بیہودہ عذر کرتے ہیں حالانکہ جیسے اور معمولی
کام دنیا کے کر رہے ہیں ایسے ہی اس النبا العَظِیمِ کی تحقیق بھی یہ کر سکتے ہیں جس پر اخروی زندگی کی بہبودی
کا دارو مدار ہے۔
اخبار بدر جلدی نمبر ۲ مورخه ۱۶ جنوری ۱۹۰۸ء صفحه (۳)
يَوْمَ يَقُومُ الرُّوحُ وَ الْمَلائِكَةُ صَفًّا لَا يَتَكَلَّمُونَ إِلَّا مَنْ أَذِنَ لَهُ الرَّحْمَنُ وَ
قَالَ صَوَابًا
إِنَّ تَأْوِيلَ الرُّوْحِ بِعِيسَى فِي هَذَا الْمُقَامِ اس مقام میں روح کے لفظ - سے عیسیٰ مراد لینا
دَجُلٌ وَافْتِرَاءُ ، بَلْ جَاءَ فِي كُتُبِ التَّفْسِيرِ أَنَّهُ دجالیت اور افترا ہے بلکہ تفسیروں کی رو سے وہ

جِبْرَائِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ، أَوْ مَلَكَ آخَرُ جبرائیل علیہ السلام یا کوئی دوسرا فرشتہ ہے اور دونوں قسم کی
عَلَى اخْتِلَافِ الرَّوَايَاتِ كَمَا لَا يَخْفى روایتیں پائی جاتی ہیں جیسا کہ دیکھنے والوں پر پوشیدہ
عَلَى النَّاظِرِينَ ثُمَّ مَنْطُوقُ الْآيَةِ نہیں ۔ پھر منطوق آیت کا بتصریح ظاہر کرتا ہے اور تنقیح کے
يُبْدِى بِالتَّصْرِيحِ وَيَحْكُمُ بِالتَّنْقِيحِ أَنَّ ساتھ حکم دیتا ہے کہ یہ واقعہ قیامت سے متعلق ہے اور اس
هُذِهِ الْوَاقِعَةَ مُتَعَلِّقَةٌ بِالْقِيَامَةِ وَلَهَا کے لئے علامت کی طرح ہے کیونکہ خدا تعالیٰ نے اس قصہ کو
كَالْعَلَامَةِ، فَإِنَّ اللهَ تَعَالَى ذَكَرَ هَذِهِ بہشت کے ذکر کے درمیان لکھا ہے اور اس کی نعمتوں کے
الْقِصَّةَ فِي ذِكْرِ قِصَّةِ الْجَنَّةِ وَنُعَمَائِهَا بیان کرنے کے وقت اس کو بیان فرمایا ہے اور پھر اور بھی
الْعَامَّةِ، ثُمَّ صَرَّحَ بِتَصْرِيحِ اخَرَ وَقَالَ تصریح کر کے فرمایا ہے کہ یہ وہی حق کے کھلنے کا دن ہے اور
ذلِكَ الْيَوْمُ الْحَقُّ وَلَفْظُ الْيَوْمِ الْحَقِّ فِي اليوم الحق قرآن میں قیامت کا نام ہے چنانچہ واقف کار
الْقُرْآنِ بِمَعْنَى الْقِيَامَةِ، وَيَعْلَمُهُ كُلُّ امانت دار اس کو جانتا ہے پیس اب غور کر کہ کیوں کر خدا تعالیٰ
خَبِيرٍ أَمِينِ۔ فَانْظُرُ كَيْفَ بَيْنَ أَنَّهَا نے کھول کر بیان کر دیا کہ یہ واقعہ قیامت سے متعلق ہے
وَاقِعَةٌ مِنْ وَقَائِعِ يَوْمِ الدِّينِ، ثُمَّ انْظُرُ پھر تو غور کر کہ وہ لوگ جن کے دل بیمار ہیں اور ان کے دل
كَيْفَ يَفْتَرُونَ الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ میں خدائے تعالیٰ کا خوف نہیں کیوں کر افترا پردازیاں کر
وَلَا يَخَافُونَ اللهَ وَمَا كَانُوا مُتَّقِينَ۔ رہے ہیں اور تقویٰ اختیار نہیں کرتے۔ پس حاصل کلام یہ
فَالْحَاصِلُ أَنَّ الْآيَةَ لَا تُؤَيِّدُ زَعْمَ هذَا ہے کہ یہ آیت اس نکتہ چین کے زعم کی کچھ مؤید نہیں بلکہ یہ تو
الْوَاشِي بَلْ تُمَزِّقُهُ، وَبِهَا يَقَعُ الْقَوْلُ اس کے قول کو ٹکڑے ٹکڑے کرتی ہے اور اس کے ساتھ
عَلَيْهِ وَتَجْعَلُهُ الْآيَةُ مِنَ الْكَاذِبِينَ۔ فَإِنَّهُ بات اسی پر پڑتی ہے اور یہ آیت اس کو جھوٹوں میں سے
يَقُولُ إِنَّ عِيسَى إِلَهُ وَابْنُ إِلهِ، وَيَقُولُ ٹھہراتی ہے کیونکہ اس نکتہ چین کا یہ قول ہے کہ عیسیٰ خدا اور
إِنَّ الرُّوحَ هُوَ اللهُ وَعَيْنُهُ، وَالْآيَةُ تُبْدِی خدا کا بیٹا ہے اور کہتا ہے کہ روح خدا کو ہی کہتے ہیں اور روح
أَنَّ هَذَا مَيْنُهُ، وَتُبْدِى أَنَّ الرُّوحَ الَّذِی اور خدا ایک ہی ہے اور آیت ظاہر کر رہی ہے کہ یہ اس کا
ذُكِرَ هُهُنَا هُوَ عَبْدٌ عَاجِزٌ تَحْتَ حُكْمِ جھوٹ ہے اور نیز ظاہر کرتی ہے کہ وہ روح جس کا ذکر اس
اللهِ وَقَدْرِهِ، وَمَا كَانَ لَهُ خِيَرَةُ فِي أَمْرِهِ، جگہ ہے وہ ایک بندہ عاجز ہے جس کو خدا کے کسی امر میں
وَإِنْ هُوَ إِلَّا مِنَ الطَّائِعِينَ، وَمَا كَانَ لَهُ اختیار نہیں اور کچھ نہیں صرف فرمانبردار ہے اور نیز یہ بھی

أَن يَشْفَعَ مِنْ غَيْرِ إِذْنِ اللهِ لِأَنَّ الله ظاہر کرتی ہے کہ اس روح کو شفاعت کا اختیار نہیں اور شفیع
عَزَّ وَجَلَّ قَالَ فِي هَذِهِ الْآيَةِ يَوْمَ يَقُومُ وہی ہوگا جس کو اذن ملے کیونکہ خدا تعالیٰ نے اس آیت
الرُّوحُ وَ الْمَلَيكَةُ صَفًّا لَا يَتَكَلَّمُونَ إِلَّا میں صاف فرما دیا ہے کہ اس روز یعنی قیامت کے دن روح
مَنْ أَذِنَ لَهُ الرَّحْمَنُ وَ قَالَ صَوَابًا وَأُشِيرَ فِي اور فرشتے کھڑے ہوں گے اور شفاعت کے بارے میں
ايَةِ عَسَى أَنْ يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا کوئی بول نہیں سکے گا مگر وہی جس کو خدا تعالیٰ کی طرف سے
مَّحْمُودًا إِلى أَنَّهُ تَعَالَى لَا يُعْطِي هَذَا اجازت ملے اور کوئی نالائق شفاعت نہ کرے اور آیت
الْمَقَامَ الْمَحْمُودَ إِلَّا نَبِيَّةَ وَصَفِيَّةَ على ان يبعث میں اشارہ فرمایا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ
مُحَمَّدًا الْمُصْطَفَى خَيْرَ الرُّسُلِ وَخَاتَمَ مقام محمود بجز اپنے برگزیدہ نبی محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم
النَّبِيِّينَ۔ وَأُلْقِيَ فِي رَوْعِي أَنَّ فِي رَوْعِی أَنَّ الْمُرَادَ مِنْ کے اور کسی کو عنایت نہیں کرے گا اور میرے دل میں ڈالا
لفظ الرُّوحِ فِي آيَةِ يَوْمَ يَقُومُ الرُّوحُ گیا کہ اس آیت میں لفظ روح سے مراد رسولوں اور نبیوں
جَمَاعَةُ الرُّسُلِ وَالنَّبِيِّينَ وَالْمُحَدِّثِينَ اور محدثوں کی جماعت مراد ہے جن پر روح القدس ڈالا
أَجْمَعِينَ الَّذِينَ يُلْقَى الرُّوحُ عَلَيْهِمْ جاتا ہے اور خدا تعالیٰ کے ہم کلام ہوتے ہیں مگر یہ شبہ کہ
وَيُجْعَلُونَ مُكَلِّمِينَ۔ وَأَمَّا ذِكُرُهُمْ بِلَفْظِ روح کے لفظ سے ان کو یاد کیا ارواح کے لفظ سے کیوں یاد
الرُّوحِ لا يلفظ الْأَرْوَاحِ، فَاعْلَمْ أَنَّهُ نہیں کیا۔ پس جان کہ قرآن کا محاورہ ایسا ہے کہ کبھی وہ
قَدْ يُذْكَرُ الْوَاحِدُ فِي الْقُرْآنِ وَيُرَادُ مِنْهُ واحد کے لفظ سے جمع مراد لے لیتا ہے اور بھی جمع سے واحد
الْجَمْعُ وَبِالْعَكْسِ، سُنَّةٌ قَدْ جَرَتْ في ارادہ رکھتا ہے یہ قرآن شریف کی ایک عادت مستمرہ ہے۔
كِتَابٍ مُّبِينٍ وَذَكَرَهُمُ اللهُ بِلَفْظِ اور پھر خدا تعالیٰ نے اپنے انبیاء کو روح کے لفظ سے یاد کیا
الرُّوحِ الَّذِي يَدُلُّ عَلَى الْإِنْقِطَاعِ مِن یعنی ایسے لفظ سے جو انقطاع من الجسم پر دلالت کرتا ہے یہ
الْجِسْمِ لِيُشِيرَ إِلى أَنَّهُمْ فِي عِيْشَتِهِمُ اس لئے کیا کہ تاوہ اس بات کی طرف اشارہ کرے کہ وہ
الدُّنْيَوِيَّةِ كَانُوا قَدْ فَنَوْا بِكُلِّ قُوَاهُمْ فِي مطہر لوگ اپنی دنیوی زندگی میں اپنی تمام قوتوں کی رو سے
مَرْضَاةِ اللهِ، وَخَرَجُوا مِنْ أَنْفُسِهِمْ كَمَا مرضات الہی میں فنا ہو گئے تھے اور اپنے نفسوں سے ایسے
يَخْرُجُ الْأَرْوَاحُ مِنَ الْأَبْدَانِ، وَمَا بَقِی باہر آگئے تھے جیسے کہ روح بدن سے باہر آتی ہے اور نہ
لَهُمُ النَّفْسُ وَأَهْوَاءُهَا وَكَانُوا لا ان کا نفس اور نہ اس نفس کی خواہشیں باقی رہی تھیں اور
اے بنی اسرائیل : ۸۰

يَنْطِقُوْنَ مِنَ الْهَوَى بَلْ بِوَحْيِ يوحى، وہ روح القدس کے بلائے بولتے تھے نہ اپنی خواہش
فَكَأَنَّهُمْ صَارُوا رُوحَ الْقُدُسِ فَقَط لا سے اور گویا وہ روح القدس ہی ہو ہو۔ گئے تھے جس کے ساتھ
نَفْسَ مَعَهُ وَلَا أَعْرَاضَهَا ثُمَّ اعْلَمْ أَنَّ نفس کی آمیزش نہیں پھر جان کہ انبیاء ایک ہی جان کی
الْأَنْبِيَاء كَنَفْسٍ وَاحِدَةٍ، لَّا يُقَالُ إِنَّهُمْ طرح ہیں ۔ نہیں کہہ سکتے کہ وہ کئی روح ہیں بلکہ کہنا چاہیئے
أَرْوَاحُ بَلْ يُقَالُ إِنَّهُمْ رُوْحٌ، وَذَلِكَ کہ وہ ایک ہی روح ہے اور یہ اس لئے کہ ان میں روحانی
لِشِدَّةِ الحَادِهِمُ الرُّوْحَانِيَّةِ وَتَنَاسُبِ طور پر نہایت درجہ پر اتحاد واقع ہے اور جو ہر ایمانی کی ان
جَوْهَرِهِمُ الْإِيمَانِيَّةِ، وَبِمَا أَنَّهُمْ فَنَوْا مِنْ میں مناسبت غایت مرتبہ پر ہے اور نیز اس لئے کہ وہ اپنے
أَنْفُسِهِمْ وَحَرَكَاتِهِمْ وَسَكَنَاتِهِمْ نفس اور اپنی جنبش اور اپنے سکون اور اپنی خواہشوں اور
وَأَهْوَائِهِمْ وَجَذَبَاتِهِمْ ، وَمَا بَقِيَ فِيهِمْ إِلَّا اپنے جذبات سے بکلی فنا ہو گئے اور ان میں بجز روح
رُوْحُ الْقُدُسِ، وَوَصَلُوا اللهَ مُتَبَتِّلِينَ القدس کے کچھ باقی نہ رہا اور سب چیزوں سے توڑ کے اور
مُنْقَطِعِينَ، فَأَرَادَ اللهُ أَنْ يُبَيِّنَ فِي هَذِهِ قطع تعلق کر کے خدا کو جاملے پس خدا تعالیٰ نے چاہا کہ اس
ہیں
الْآيَةِ مَقَامَ تَجَرُّدِهِمْ وَمَرَاتِبَ آیت میں ان کے تجرد اور تقدس کے مقام کو ظاہر کرے اور
تَقَدُّسِهِمْ وَتَطَهُرِهِمْ هِمْ مِنْ أَدْنَاسِ الْجِسْمِ بیان کرے کہ وہ جسم اور نفس کے میلوں سے کیسے دور ہا
وَالنَّفْسِ، فَسَمَّاهُمْ رُوحًا إِظْهَارًا الجَلَالَةِ پس ان کا نام اس نے روح یعنی روح القدس رکھا تا کہ
شَأْنِهِمْ وَطَهَارَةِ جَنَانِهِمْ، وَأَنَّهُمْ اس لفظ سے ان کی شان کی بزرگی اور ان کے دل کی
سَيُلَقَبُونَ بِهَذَا التَّقْبِ فِي يَوْمِ الْقِيَامَةِ پاکیزگی کھل جائے اور وہ عنقریب قیامت کو اس لقب سے
لِيُرِيَ اللهُ خَلْقَهُ مَقَامَ انْقِطَاعِهِمْ ، پکارے جائیں گے تا کہ خدا تعالیٰ لوگوں پر ان کا مقام
وَلِيُمَيِّزَ بَيْنَ الْخَبِيثِينَ وَالطَّيِّبِينَ انقطاع ظاہر کرے اور تا کہ خبیثوں اور طبیبوں میں فرق
وَلَعَمْرُ اللَّهِ إِنْ هَذَا هُوَ الْحَقُّ، فَتَدَبَّرُوا فِي کر کے دکھلاوے۔ اور بخدا یہی بات حق ہے پس تم
كِتَابِ اللهِ وَلَا تُنْكِرُوا مُسْتَعْجِلِينَ كتاب اللہ میں تدبر کرو اور جلد بازی سے انکارمت کرو۔
(نور الحق حصہ اول، روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۹۶ تا۹۹)
( ترجمہ اصل کتاب سے )

آج 10 میں سے 10 باقی