سورة المطفّفِین

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۸)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

سورة الطففين
اعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تفسير سورة المطففين
بیان فرموده
سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
كَلَّا بَلْ رَانَ عَلَى قُلُوبِهِمْ مَّا كَانُوا يَكْسِبُونَ كَلَّا إِنَّهُمْ عَنْ رَّبِّهِمْ
يَوْمَئِذٍ لَمَحْجُوبُونَ ۔
وہ تمہارے کھوٹے اعمال ہرگز قبول نہیں کرے گا اور جنہوں نے کھوٹے کام کئے انہیں کاموں نے ان
کے دل پر زنگار چڑھا دیا سو وہ خدا کو ہر گز نہیں دیکھیں گے۔ (ست بچن، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۲۲۵)
إِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِي نَعِيمٍ عَلَى الْأَرَابِكِ يَنْظُرُونَ
نیکو کار آدمی یعنی جو خدا سے دل لگاتے ہیں وہ آخرت میں نعمتوں میں ہوں گے اور تختوں پر بیٹھے ہوئے
خدا تعالیٰ کو دیکھیں گے۔
ست بچن ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۲۲۴)

آج 10 میں سے 10 باقی